♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & Remindersآڈیوماہ رمضان كے دن میں جماع كرنے والے كا حكمadmin·3 views·5 months agoاس خطاب میں ماہ رمضان كے دن میں ہمبستری كرنے والے كا شرعی حكم بیان كیا گیا ہے By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00الحمد للہ رب العالمين والعاقبت للمتقین والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز دوستو نوجوان ساتھیو آج کے اس نصیشت کی گفتگو کا موضوع ہے ماہ رمضان کے دن میں ہم بستری کے احکام ایسا ممکن ہے0:29کہ ایک شخص سے اس طرح کی غلطی سرزد ہو جائے اور وہ ماہ رمضان میں اپنی زوجہ سے ہم بستر ہو جائے تو شریعت نے اس کے لیے کیا حکم متین کیا ہے اسے آپ غور سے سنیں اور اس علم کو حاصل کریں اگر روزے دار نے رمضان کے دن میں جلق کے دریے یعنی مٹھ مار کے منی نکالا0:58یا اپنی بیوی سے مباشرت بغیر جمع سے منی نکالا تو ماہ رمضان کی حرمت کی پامالی کی وجہ سے گنہگار ہے اس پر اس دن کے بدلے ماہ رمضان کے بعد قضا واجب ہے جس دن اس نے ایسا عمل کیا مٹھ مار کے منی نکال لیا یعنی ہاتھ سے یا اپنے بیوی سے مباشرت کی بغیر جمع کے یعنی شرمگاہ میں نہیں جسم کے کسی حصے سے1:27تلزز حاصل کرتے ہوئے منی خارج کر لیا تو وہ ماہ رمضان کی حرمت کی پامالی کی وجہ سے گنہگار ہوا ہے اور اس کے اوپر ضروری یہ ہے کہ ماہ رمضان کے بعد وہ اس دن کے روزے کی قضا کر لے اور اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے لیکن ماہ رمضان کی حرمت کی پامالی کے نتیجے میں اس پر توبہ لازم ہے کفارہ نہیں ہے وہ قضا کرے اور ساتھ میں توبہ کرے1:56ایک دوسری شکل یہ ہے کہ جس نے ماہ رمضان میں سفر کیا اور اس سفر کے دوران روزہ رکھا پھر اپنی بیوی سے دن میں جمع کر لیا تو اس پر صرف اس روزے کے بدلے قضا ہے نہ تو اس پر کوئی کفارہ ہے اور نہ ہی وہ گنہگار ہے کیونکہ وہ مسافر ہے ایک اور شکل ہے وہ شکل کیا ہے کہ اور اگر کوئی شخص جمع کرنے پر مجبور کر دیا جائے2:23یعنی اپنی خواہش سے اپنی رضا مندی سے نہیں بلکہ اس کو جمع کرنے پر مجبور کر دیا جائے یا اسے پتا نہ ہو علم ہی نہ ہو یا وہ بھول گیا ہو اسے یاد نہ ہو اور پھر رمضان کے دن میں جمع کر بیٹھے تو اس پر کوئی گناہ نہیں اور نہ ہی اس پر قضا اور کفارہ ہے اور اس مسئلے میں مرد اور عرصہ برابر ہیں لیکن اگر خامند نے بیوی کو مجبور کر کے جمع کیا2:49تو بیوی پر کوئی قضا و کفارہ نہیں بلکہ اس دن کا اس کا روزہ بھی صحیح ہے یعنی اگر کوئی شخص اپنے بیوی کے ساتھ ماہ رمضان کے دن میں اسے مجبور کر کے اس سے ہم بستر ہو جائے اور بیوی اس کے لئے تیار نہ ہو راضی نہ ہو تو ایسی صورت میں جو کچھ غلطیاں ہوئی ہیں وہ شوہر پر جائیں گی اور بیوی پر کچھ بھی نہیں ہوگا نہ اس کا روزہ ٹوٹے گا نہ اسے3:18روزے کی قضا کی ضرورت پڑے گی ایک شکل اور بھی ہے اگر کسی نے رمضان کے دن میں اپنی بیوی سے ایک یا دو بار یا ایک ہی دن میں جمع کر لیا تو اس پر ایک ہی دن کا قضا اور کفارہ ہوگا یعنی ماہ رمضان میں ایک دن میں اس نے دو بار ایسا کر لیا تو اس کے اوپر ایک ہی روزہ قضا اور ایک ہی کفارہ ہوگا لیکن اگر اس نے الگ الگ دو دن میں یا اس سے زیادہ دن میں3:48تو ہر دن کو الگ الگ شمار کیا جائے گا اور ہر دن کے بدلے الگ الگ اس پر قدا اور کفارہ واجب ہے یعنی ایک رمضان کو اس نے ایسی حرکت کی پھر دوسرے دن بھی ایسے کیا پھر تیسرے دن بھی ایسے کیا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسا کرنے والے پر ہر دن کے بدلے ایک روزے کی قدا اور کفارہ واجب ہے ایک اور شکل ہے کہ اگر کوئی شخص سفر سے واپس آئے4:18وہ روزے سے نہ ہو یعنی بہت سارے لوگ باہر رہتے ہیں وہ ماہ رمضان میں سفر پر پہنچے گھر اور وہ روزے نہ ہو اور اس کی بیوی حیض یا نفاس سے پاک ہوئی ہو تو دن کی حالت میں اس کا جمع کرنا جائز ہے یعنی عورت بھی ناپاک تھی لیکن اسی دن جس دن یہ شوہر سفر سے پہنچا ہے وہ بھی روزہ نہیں تھا اور بیوی حیض کی وجہ سے روزہ نہیں تھی اور جو ہے جب یہ پہنچا تو وہ پاک ہو چکی تھی4:47اس لیے اس نے اگر دن میں جمع کر لیا تو دونوں پر نہ کوئی قضا ہے نہ کوئی کفارہ ہے ایک شکل اور ہے وہ شکل یہ ہے کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر بغیر عذر شریع ماہ رمضان کا پورا یا کچھ روزہ چھوڑ دیا تو اس کے لیے قضا مشروع نہیں ہے اور نہ ہی اس کی قضا صحیح ہوگی بلکہ وہ بڑے گناہ کا مرتقب ہوا اس پر توبہ و استغفار واجب ہے5:13اس کے علاوہ نفلی روزوں کی قضا دینا ضروری نہیں اگر کوئی شخص نفلی روزہ کسی وجہ سے توڑ دیتا ہے تو اس کے لیے اس نفلی روزے کے قضا دینا ضروری نہیں ہے یہ بہت اہم معلومات جو رمضان کے دن میں ہم بستری کے احکام سے متعلق تھے آپ کی خدمت میں پیش کیے گئے ہیں مجھے امید ہے کہ یہ آپ کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گے اللہ تعالی ہمیں5:37دین اسلام سیکھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعینمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔