Family & SocietyLectures & Remindersویڈیوجنتی عورت - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنتی عورت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00پھر لیا اور اس کے بعد جب وہ بھی سلام پھیر کر نماز سے فارغ ہو گئی تو میں نے جب اس کے جسم کی طرف ہاتھ بڑھایا تو پھر اس نے کہا کہ ایسا ہے کہ ابو عبداللہ یا فلان تم ان چند باتوں کو سن لو وہ اس لیے کہ میں تمہارے لئے اجنبی ہوں اور تم پہلے یہ بتا دو کہ0:20کون کون سے لوگ تمہارے لئے پسند ہیں کون لوگ تمہیں نہ پسند ہیں تاکہ میں شوہر اپنے گھر میں انہی لوگوں کا داخلہ دوں یا انہی لوگوں سے رابطہ رکھوں دوسری چیز کہ دیکھیں جرات کہ ہوگا وہی جو اللہ کا حکم ہے اور کرنا تمہیں وہی ہے جو اللہ کا حکم ہے یعنی یا تو بھلائی کے ساتھ زوجیت میں باقی رکھنا یا تو پھر بھلائی کے ساتھ جدا کر دینا اس جرات کے ساتھ انہوں نے بیان کیا بتایا اس کو یعنی اس عورت نے خطبہ دیا پہلے خطبہ ہوگا پ�0:49انہوں نے بھی خدبہ دیا اور اپنی پسند اور اپنے اصول زافتیں بتائے یہ پہلی رات کا واقعہ ہے اور اس کے بعد چونکہ شرح قاضی تھے مشہور قاضی تو یہ فرماتے ہیں کہ جب میں چونکہ زندگی بھر اس نے میری اطاعت کی اتنی متی اور فرما بردار لیکن ایک روز ایسا ہوا کہ فجر کی اعزان ہوئی اقامت ہو رہی تھی میں گھر میں گھر سے سنت دو رکعت پڑھ کے نماز کے لیے نکلا تو ایک سانپ ریکھتا ہوا نظر آ گیا اور میں نے کہا کہ ایسا ہے کہ میں جا رہا ہوں نم1:19اور اس ساپ کے اوپر میں نے کوئی برتن یا ڈھکن سے ڈھاک دیا اس کو اور جب میں آیا تو وہ عورت کو دیکھا کہ وہ مر چکی تھی کیونکہ میں اس سے کہہ چکا تھا کہ میرے آنے تک حرکت نہ کرنا اس نے شوہر کی اتنی اطاعت کی کہ واقعی اس جہاں کہہ دیا وہیں کھڑی تھی اور ساپ نے اس کو ڈس لیا ساپ کو بھی نہیں مارا یعنی میرے حکم کے بغیر تو اس طرح سے یہ واقعہ1:47تباہ انسہ بیم نے عبدالرب نے علندلسی نے ذکر کیا ہے کہ بنو تمیم یا ماضی کی عورتوں میں اتنی اتاع شہروں کی تھی آج تو معاملہ ایسا ہے کہ اگر سانپ نہیں بستر پہ کوئی پتنگ ہے یا کوئی چھوٹا موٹا کڑا چھوٹا یا چھوٹی آ جائے تو عورت بھاگ جائے گی شہر کو چھوڑ کے یہ صورتحال ہے2:07کیوں کہ انسان کو آج عورتوں کو اپنے نفس کی اپنی جان کی فکر ہے مصیبت میں نہ بچوں کی فکر ہے نہ شوہر کی نہ کسی اور کی جبکی جنت میں جانے کے لیے شوہر کی اطاعت اور اس کی ایک مثال میں نے دیا بنو تمیم کی عورتوں کی جس کو ابن عبدالرب الاندلسی نے اپنی کتاب تبایہ النساء کے اندر صفحہ چوالیس اور چوالیس میں ذکر کیا ہے اچھا کچھ ایسے کام ہیں جو جہنم میں لے جائیں گے کیونکہ2:35جب ہم جہنم میں جانے والے کاموں سے واقف ہوں گے تب ہی ہم جنت کے راستہ اختار کر سکیں گے سب سے پہلے چیز شہر کی نافرمانی شہر کی نافرمانی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مشہور حدیث ہے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی فرماتے ہیں کہ عید کے دن میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز میں شریک تھا آپ نے خطبہ دیا اور نماز پڑھائی نماز پڑھائی اور خطبہ دیا اور اس کے بعد خطبے میں اللہ کے تقوی کا ذکر کیا3:05ہمارے خطبے جو ہوتے ہیں ہمارے ملکوں میں اللہ کا خوف تقوی آخرت کا ذکر کم ہوگا دنیا کی خرافاتیں سیاست زیادہ ہوتی ہیں جبکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی خطبہ تقوی کے نصیحت کے بغیر نہیں ہوتا اور یہ نعمت آج الحمدللہ3:22سعودی عربیہ کے اندر کسی بھی مسجد میں جائیں کسی بھی خطیب یا امام کا خطبہ سنیں گے تو سب سے پہلے یہ کہیں گے اے میرے دوستو سامینے کرام ہم آپ کو اللہ کا تقوی اختیار کرنے کی وسیعت کرتے ہیں ہر خطیب کا ایک مزاج ہے اور چونکہ یہ سنت ہے3:40مگر ان چیزوں سے ہمارے خطبہ آ رہی ہیں بہرحال تقوی کی وسیعت کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اور اس کے بعد پھر عورتوں کے پاس آئے چونکہ عورتیں مردوں سے الگ نماز پڑھتی تھی بیچ میں پہلے مردوں کی صفے ہیں پھر بچوں کی پھر بیچ میں جگہ خالی عورتیں پیچھے ادگاہ میں رہتی تھی آج بھی سعودیہ کی ادگاہوں میں جائیں گے تو عورتیں بلکل پیچھے ان کی صف ہوگی اور مردوں کی آگے اور بیچ میں کافی فاصلہ ہوتا ہے4:10اور کہا کہ اے عورتوں تم صدقہ و خیرات کرو اور توبہ اور استغفار کرو کیونکہ میں نے جہنم کا مشاہدہ کیا تو میں نے جہنم کا ایدھن دیکھا کہ عورتیں ہیں تو ایک عورت کھڑی ہو گئی عورتوں میں جرت دیکھی ایک عورت کھڑی ہو گئی جو عورتوں کے بیچ میں بیٹھی ہوئی تھی اس کے رخصار کی لنگت بدلی اور سیاہ تھی اس نے کہا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم4:35ایسا کیوں ہے ہم کیوں جہنم میں کسرسے ہیں یا ہمیں اللہ نے ایدھر کیوں بنایا جہنم کا تو آپ نے فرما اس لیے کہ تم شکایتیں بہت کرتی ہو شوہر کی غیر موجودگی میں اس کی شکایت شکوے تانہ تشنی اور ناشکری تم کرتی ہو تو جب آپ کا یہ فرمان ان عورتوں نے سنا تو اپنے زیورات اتار اتار کر کے صدقہ کرنا شروع کر دیا اور حدت بلاز کے پاس جمع کر دیا انہوں نے5:03ایک چیز معلوم ہو گئے کہ یہ سبب ہے ہمارے جہنم میں جانے کا اور فوراں انہوں نے صدقہ دینا شروع کیا توبہ اور استغفار یہ کام کرنا شروع کر دیا اور یہی نہیں اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو ناراض کرے تو جہنم تو ہے اس کے لیے دوسرا جو مقام ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں جن کی نمازی نہیں قبول ہوتی5:27عورتیں اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ ان کی نماز اس وقت نہیں قبول ہوگی کب تین قسم کے لوگ غلام جو بھگوڑا غلام ہوتا ہے اپنے آقا سے مالک سے بھاگ جائیں تو اس کی نماز نہیں قبول ہوگی وہ عورت جس کا شوہر ناراض ہو کے رات گزارے شوہر سے ناراض ہو کر کے چلی جائے اپنے میکے میں اپنے بھائیوں کے پاس چلی جائے اپنی سہلیوں کے پاس شوہر کو چھوڑ دیا تو اس چاہے جتنا وہ متقی پریزگار ہو اس کی نماز نہیں قبول ہوگی5:55قوم کا وہ امام جس کو لوگ ناپسند کرتے ہوں اور جبرن زبردستی وہ بھی امامت کرے تو ان لوگوں کی نماز نہیں قبول ہوتی یہ روایت ترمیزی کی اور اللہ مالبانی رحمہ اللہ نے اس کو صحیح قرار دیا ہے یہ جہنم میں جانے والا عمل ہے اور تیسرا عمل پہلا عمل شوہر کی نافرمانی دوسرا شوہر کو ناراض کر کے زندگی گزارنا راتیں گزارنا تیسرا عمل شوہر کو تکلیف دینا تینوں میں فرق ہے نافرمانی6:24ناراضگی اور تکلیف دینا ستانا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی عورت اپنے شوہر کو دنیا میں تکلیف نہ دے کیونکہ جب شوہر نیک ہوتا ہے تو جب دنیا میں کوئی عورت اپنے شوہر کو تکلیف دیتی ہے تو ستاتی ہے تو حورِ عین جنت کی حور اس سے کہتی ہے کہ اللہ تجھے ہلاک کرے اس کو بددوہ دے گی کہ تو ایک جنتی شوہر کو جنتی شوہر کو تکلیف دے رہی ہے ستا رہی ہے6:53اللہ تجھے ہلاک کرے اور تو یہ جان لے کہ یہ شوہر تیرا مہمان ہے یہ جلدی ہمارے پاس آنے والا ہے جنت کی حوریں دنیا کی اس عورت کو بددوا دیں گی جو اپنے نیک اور صالح شخص کو ستائے یا اسے تکلیف دے اسی لیے7:12شوہر کو تکلیف دینا اس کو ناراض کرنا اس کی نافرمانی کرنا اور چوتھا جو سبب ہے جہنم میں جانے کا ناشکری کرنا ناشکری جس کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس عورت کی طرف نگاہ اٹھا کر نہیں دیکھے گا جو اپنے شوہر کی ناشکری کرتی ہو اگر شوہر کی ناشکری کرے گی تو قیامت کے دن اللہ کی نظر کرم سے وہ محروم رہے گی7:41یعنی شوہر کی ناشکری اللہ کی نظر کرم اور رحمتوں سے محروم کر دے گی اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جب جہنمی ہونے کا ذکر کیا تو اس میں یہ بھی بتایا کہ عورت جو شوہر کی نافرمانی کرے جو ناشکری کرے شکوہ کرے وہ عورت جہنمی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ تعلیمت کتنی واضح ہیں دیکھئے کہ ناشکری تکلیف دینا8:08ستانا اور اس کے بعد ناراض کرنا اور پانچویں چیز بلا وجہ طلاق طلب کرنا کبھی رشتہ ہو گیا شوار بیچارہ غریب ہیں مسکین ہیں گھر والے بیٹی لڑکی کے امیر وہ غریب ہیں اور خوبصورت ہیں اور ساری چیزیں موجود ہیں اب بولے ہمارا رشتہ ہمارے جوڑ کا نہیں ہے وہ ایک چیز ہوتی ہے کہ وہ چیز پسند نہیں ہے لیکن کبھی ایسی چیزوں کی وجہ سے طلاق لیا جائے جو جس کی شریعت میں جات نہیں ہے کبھی ہوتا ہے نہیں بھائی رشتہ نہیں جم رہا ہے معاملہ8:37بعض صورتوں میں اجازت ہے خلا کے بھی لیکن یہاں ہے کہ بلا وجہ طلاق طلب کرنا فیشن میں کہ اب ہم اسی زندگی گزار لیں گے اب ہمیں شادی کی ضرورت نہیں ہے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایوما امریتن سالت زوجہ الطلاق جس نے اپنے شوہر سے طلاق طلب کیا بلا وجہ تو اس کے اوپر جنت کی خوشبو حرام ہے یہ روایت ترمیزی کی ہے اور اللہ ماربان رحمہ اللہ نے اس کو صحیح کہا ہے یعنی بلا وجہ طلاق طلب کرنا9:06جنت کی خوشبو بھی نہیں ملے گی جنت میں جانا تو دور کی بات کتنا خطرناک معاملہ ہے لیکن آج معاشرے میں امیر گھرانوں میں طلاق طلب کرنا تو عیب ہی نہیں رہ گیا غریب بیچارہ تو اپنی عزت عبرو کی حفاظت کی خاطر سوچتا ہے کہ طلاق اگر اچھی چیز نہیں ہے سماج میں عزت گھر جائے گی لیکن امیر کے لئے کیا ہے امیر تو سمجھا گیا کہ میرا جرم بھی لوگوں کے لئے ہنر ہے9:30شیر ہے نا اردو کا کہ جن کے آگن میں امیری کا شجر لگتا ہے ان کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے کیونکہ امیروں کا عیب بھی ہنر بن جاتا ہے تو یہ عیب ہنر بنانے دنیا میں اپنا روبو دب دبا قائم کرنے لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ فحرامن علیہ رائحت الجنہ ایسی عورت پر جنت کے خوشبومکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجنتی عورت4 / 71جنتی عورت - 19:552جنتی عورت - 29:553جنتی عورت - 39:554جنتی عورت - 49:555جنتی عورت - 59:556جنتی عورت - 69:557جنتی عورت - 79:55اگلی: قسط 5→