Family & SocietyLectures & Remindersویڈیوجنتی عورت - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنتی عورت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00جو بلا وجہ طلاق طلب کرے اسی طرح سے اگر کوئی عورت اپنے شوہر کی0:07نہ اپنے شوہر کی اطاعت کرنے کے لئے اللہ کی اطاعت چھوڑ دے جیسے نماز چھوڑ دے شوہر کو خوش کرنے کے لئے فرض روزے کو چھوڑ دے یا شوہر کہے کہ تم نماز نہ پڑھو شوہر کہے کہ تم چلو درگاہ پہ شوہر کہے کہ چلو آج کھچڑا پکانا ہے شوہر کہے کہ چلو آج تیجہ چالیسمہ کرنا ہے تو عورت ان باتوں کو نہیں مانے گی یہاں شوہر کی اطاعت نہیں کی جائے گی کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ لا ت0:36اور مستدرک حاکم کی روایت ہے اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے صحیح الجامعہ میں اسے ذکر کیا ہے کہ اللہ کی نافرمانی کر کے کسی بندے کی فرما برداری نہیں کی جائے گی اب وہاں دو صورت ہے عورت کے سامنے اس کا شور ہے اور اس کا رب ہے0:52رب کا حکم ہے نبی کا حکم ہے کہ یہ فلاں فلاں کام نہیں کرنے ہیں شرک کے بیداد کے کفر کے کام شوہر کا حکم ہے کرنا ہے اب اس میں کیا اختیار کرے شوہر کو اختیار کرے گی یا رب کو اختیار کرے گی رب کو اختیار کرے گی نبی کو اختیار کرے گی یا شوہر کو نبی کو اختیار کرے گی کیونکہ اللہ کی معافنا فرمانی کر کے کسی انسان کی فرما برداری نہیں کی جائے گی اسی طرح سے شوہر کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ رکھنا1:20اگر کوئی عورت کتنا بھی تقوی اختیار کرنا چاہے اور شہر موجود ہے اور نفلی روزہ رکھنا چاہے تو اس کی شریعت میں اجازت نہیں دی گئی ہے تو یہ چند عامال ہیں جن کو شریعت نے مقرر کر دیا ہے عورت کے لئے خاص طور سے اور یہاں تک کہ عورت کا ایک حق صحیح مسلم کی روایت جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی برد نے اپنی بیوی کو1:49اپنے بستر پہ بلائی دعوت دی اور شوہر نے بی بی نے انکار کر دیا چاہے غصے میں ناراضگی میں دشمنی میں یا کسی بھی نوک جوک کی وجہ سے اور شوہر نے اسی حال میں رات گزاری تو صبح ہونے تک اللہ کے فرشتے ایسی عورت پہ لانت بھیجتے ہیں اس کے اوپر لانت بھیجیں گے اس لیے عورت کے لیے شوہر جنت میں جانے کا پہلا راستہ پہلا زینہ توحید ہے2:16توحید و سنت ہے اور توحید اختیار کرنے کے بعد شوہر کی اطاعت ہے اسی طرح سے یہاں تک کی حکم دیا گیا کہ شوہر کی اجازت کے بغیر وہ گھر سے باہر نہ نکلیں یہ تو شوہر کا معاملہ ہوا کہ اس کے مال کی احفاظت کرے اس کے حکم کی احفاظت کرے اس کی مرضی کے بغیر مارکیٹ یا بازار بھی نہ جائے اور نہ تو رشتہ داروں سے ملنے جائے شوہر نے منع کر دیا رک جائے نہ جائے اسی میں اس کے لئے بھلائی ہے حکم دے2:44تو جائے اور اس کے بعد کسی رشتدار کے پاس جانے سے شہور منع کر دے تو اسے مان جانا چاہیے کیونکہ شہور کی اطاعت نمبر ایک ہے پہلے نمبر پہ اور رشتدار کی زیارت اور عادت دوسرے نمبر پہ ہے اور اس کے بعد ایک اور چیز کہ عورتوں میں بہت ساری عورتوں کو آپ دیکھیں گے نیک ہیں متقیہ ہیں پرہزگار ہیں اور اس کے بعد دینی کاموں میں دلچسپی ہے صدقہ و خیرات لیکن زبان تیز ہوتی ہے3:10چرب جبان ہوتی ہیں تو تھوڑی دیر کے بعد گالی دینا ستانا برا بھلا کہنا پروس کے بچوں کو ڈاٹنا پروس کی عورتوں کو ڈاٹنا گھر میں بچے آگے ان کو ڈاٹ پھٹکار کے بھگا دیا کوئی عورت آگے اس کو گالی علی دے دیا تو یہ کیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک بار ذکر کیا گیا یہ روایت مسند حمد و صحیح ابن حبان میں ہے کہ آپ سے ذکر کیا گیا ایک عورت ہے فلاں عورت دینے میں روزہ رکھتی ہے نفلی روزہ3:38فرض روزہ تو رکھتی ہے دن میں نفلی روزہ رکھتی ہے اور رات کو تحجد پڑھتی ہے کتنی متقی اور پلیجگار رہی ہوگی کہ فرض نمازوں کے بعد تحجد بھی پڑھے فرض روزہ رکھنے کے بعد نفلی روزہ بھی رکھیں اور اس کے بعد اس کا معاملہ یہ تھا کہ زبان کی تیز تھی اپنی بات اپنی زبان سے پڑوس کے بچوں کو پڑوس کی عورتوں کو یا پڑوس کے لوگوں کو تکلیف دیتی تھی گالی گلوج برا بھلا4:07لیکن بڑی نیک پرہزگار ہیں تو آپ نے فرمایا کہ ایسی عورت جہنم میں جائے گی وہ عورت جہنم ہی ہے اور دوسری عورت کے بارے میں پوچھا گیا تو کہا گیا کہ وہ کوئی بہت زیادہ متقی اور پرہزگار نہیں ہے فرض روزہ رکھتی ہے فرض نمازیں بھی پڑھتی ہے4:24نوافل کا احتمام نہیں کرتی لیکن اس کی زبان بڑی شیری اور میٹھی ہے اپنی زبان سے نہ تو بچوں کو تکلیف دیتی ہے نہ کسی گھر میں آنے والی کسی ظاہرہ عورت کو تکلیف دیتی ہے نہ کسی پڑوسن کو تکلیف دیتی ہے بڑی اچھی زبان ہے اس کی بڑا اچھا لیجہ ہے تو آپ نے فرمایا کہ یعنی زبان جنت اور جہنم میں جانے کا فیصلہ کر رہی ہے اور نماز روزہ تقوی یہ سب4:53اس کے کام نہیں آئے گا تو معلوم یہ ہوا کہ عبادتیں جو ہیں عبادتوں کی قبولیت کے لیے اور جنت میں جانے کے لیے اللہ نے کچھ شرطیں اور کچھ پابندیاں عائد کر دی ہیں ان پابندیوں کے بغیر بندہ عبادتوں کا لطف نہیں لے پائے گا اور نہ وہ عبادتیں اس کو فائدہ دے پائیں گی اور5:12ایسا نہیں کہ ہمارا اور آپ کا کسی مرد اور عورت یا بچوں کا معاملہ ہے اللہ نے نبی کا بھی یہی معاملہ رکھا ہم نے آپ سے پہلے سارے لوگوں کی طرف یہ بات وحق کے ذریعہ بتا دی ہے کہ اے نبی اگر آپ نے بھی شرک کیا تو آپ خسارہ اٹھائیں گے آپ کی ساری نیکیاں مٹ جائیں گے5:40یعنی نبی کے ساتھ بھی معاملہ ہے کہ اگر شرک ہو گیا تو پوری ساری نیکیاں مٹ جائیں گی تو کسی عام عورت کا کیا ہے اسی طرح سے چند ایسے کام ہیں جن کے ذریعے اسلام سے انسان خارج ہو جاتا ہے چاہے عورت ہو یا مرد ہو جب بالغ ہو جائیں ان کے اوپر اسلام کی پابندی آئے تو وہ لوگت کو پہنچ جائیں تو ان کو اختیار کرنے سے کافر ہو جائیں گے اور6:04عام طور سے آپ دیکھئے کہ بڑی بڑی درگاہوں پہ مزاروں پہ عورتوں کا مجموعہ بڑی بھیر رہے گی اور جتنا وسوسہ ہے جتنی یہ سب خرافاتیں ہیں تعویز گندے تیجہ چالیسوہ کھشڑے محرم اور حلوے اگر عورتیں نہ پکائیں تو شور پکا پائیں گے عورتیں اگر توحید6:23کو اختیار کر لیں کہ ہم کھچل نہیں پکائیں گے ہم شعب براد کالوہ ہم نہیں بنائیں گے ہم جو ہے بچوں کو تاویز نہیں پہنائیں گے اور ہم یہ کام نہیں کریں گے تو شرک کا دروازہ تو بڑی آسانی سے بند ہو جائے گا اور اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کے لیے عورتوں کو اصول ذات نے بتائے کہ یہ عورتیں ہیں جب یہ جہنمی کام کریں گی تو یہ خود بھی جہنم میں جائیں گی ان کی اولاد بھی غلط راستے اختیار کریں گی ان کی محبت میں شور بھی اندھا ہو کر کے غل6:53کام کرے گا ٹولے محلے اور پڑوس کے لوگوں پر بھی اس کا اثر ہوگا اس لیے عورتوں کی خاص طور سے ان کی ذمہ داریوں کا اللہ نے ذکر کیا وہ کام ان کاموں کا منذکر کرو جس کو ہر آدمی جان لے بچے مرد اور عورتیں کہ وہ اسلام سے خارج کر دیں گے آج ہمارے ہیں عام رواد ہے کہ وہ کافر ہے وہ مسلم ہے وہ یہ نہیں کسی کو کافر کہنا اتنا آسان نہیں ہے اس کے لیے7:19اصول و ضابطے پہلی چیز کہ اللہ کی عبادت میں کسی کو شریک کرنا اگر کوئی اللہ کی عبادت میں کسی کو شریک ٹھیرائے تو وہ کافر ہے اللہ کا سجدہ کرے نماز پڑھے لیکن یا غوث یا ولی یا پیر یا قاجہ کہے تو وہ کافر ہے چاہے مرد ہو یا عورت ہو قبروں پہ بھی سجدہ کرے اور اللہ کا بھی کرے ایسا انسان کافر ہے عورت ہو یا مرد کافر ہے اسی طرح اللہ اور مخلوق کے درمیان واستہ طلب کرنا یہ بھی کفر ہے7:48اگر کوئی اللہ کو پکارنے کے لئے اللہ سے مانگنے کے لئے کسی بذرگ کا وسیلہ طلب کرے تو وہ کافر ہے مشرقین مکہ کا وسیلہ یہی تو تھا کہ وہ بتوں سے مانگتے نہیں تھے کہتے کہ ہا اولا شفعہ انا اند اللہ8:04یہ ہمیں دینے والے نہیں ہیں یہ وقت کے پہنچے ہوئے لوگ تھے یہ ہمیں اللہ سے قریب کر دیں گے ہم تو ان کو اس لئے مانتے اور پوچھتے ہیں کہ اللہ کے ہماری سفارش کریں گے8:22تو اللہ سے مانگنے کے لئے کسی مخلوق کو وسیلہ طلب کرنا یہ کفر ہے لیکن کوئی مخلوق ہے نیک اور صالح انسان ہے تو اس کی دعا کا آپ وسیلہ طلب کر سکتے ہیں کہ میرے لئے آپ دعا کیجئے8:36اس کا ثبوت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ بناتے ان کی دعا کا صحابے کرام اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی دعا کا وسیلہ طلب کیا اور بارش کے لئے تو نیک انسان کی دعاؤں کا وسیلہ جائز ہے لیکن کسی انسان کو چاہے اس کی قبر کا وسیلہ چاہے اس کا وسیلہ اس سے بندہ کفر میں داخل ہو جاتا ہے کوئی کافر ہے مشرک ہے لیکن اس کو آدمی مشرک نہ کہے تو کافر کو9:05اس کے کفر میں شک کرنا کوئی نہیں مانتا قرآن کو سنت کو نہیں مانتا اور نبی کو نہیں مانتا پھر بھی آپ کہیں کہ نہیں ہو سکتا ہے کہ مسلمان ہو ایسا قیدہ رکھنا ہی کفر ہے کیونکہ کافر ہے تو کافر سمجھنا چاہیے آج ہمارے جاہلوں میں مشہور ہے کہ کافر کو کافر نہ کہو اس لئے کہ ہو سکتا ہے کہ مسلمان ہو جائے9:26جب ہو جائے گا تو نہیں کہیں گے لیکن جب کافر ہے تو کیا کہیں گے قرآن نے تو کہا رہا ہے کہہ دیجئے کہ اے کافروں میں اس کی عبادت نہیں کرتا جس کی تم کرتے ہو تو کافر اگر ہے تو کافر کہنے میں کیا ہے کافر کو چڑھنے دیجئے یہودی اور نصارہ یہ بھی چڑھتے تھے اپنے یہود اور نصارہ کہنے سے اور اپنے آپ کو عیسائی کہتے تھےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجنتی عورت5 / 71جنتی عورت - 19:552جنتی عورت - 29:553جنتی عورت - 39:554جنتی عورت - 49:555جنتی عورت - 59:556جنتی عورت - 69:557جنتی عورت - 79:55اگلی: قسط 6→