Family & SocietyLectures & Remindersویڈیوجنتی عورت - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنتی عورت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00کی چیز ہے اور نماز کی تحریک چلائی جائے اور عورتیں ایک دوسری عورتوں کو خاص طور پر شادی بیعا میں پکنک میں گھومنے میں اور دوسرے معاملات میں نماز سے غفلت اس کو رکا جائے اس پر جو ہے پابندی لگے کہ بندہ اتنی بڑی نافرمانی اور نماز کی تحریک اور نماز کا احتمام کریں تاکہ موت کے وقت اللہ کا کلمہ کہیں اور خاتمہ بالخیر نصیب ہو جنت کی بشارت اور جنت کی ان0:27خوشیوں کے جو ہے آپ مشتہق ٹھہریں اور ان نعمتوں کو حاصل کرسکیں اسی طرح ایک اور چیز جو ہے جہنم میں لے جانے والی وہ اس کا بھی تعلق عورتوں ہی سے ہے زکاة نہ دینا زکاة مال کا مالک تو مرد ہوتا ہے لیکن زیورات کا جو مسئلہ ہے وہ عورتوں کی ملکیت میں ہوتا ہے اور عورتوں کو زیور0:51پہننے کا شوق زیادہ ہوگا یہ چاہیے وہ چاہیے مگر زکاة نکالنے کی فکر کم ہوتی ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر سونے یا چاندی کا مالک مرد ہو یا عورت ہو سونا چاندی چاہے1:12مرد کے پاس ہو یا عورت کے پاس مرد بھی اپنے پاس سونے رکھتا ہے کاروبار کے لیے یا اور کسی مقصد کے لیے لیکن زیورات جو ہیں یہ تو عورتوں کے پاس ہوتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی ان کی زکاة نہ ادا کرے تو اس سونے اور چادی کو داغا جائے گا اس کو گرم کیا جائے گا آگ میں اور اس عورت کی پیشانی پہ داغا جائے گا جس پیشانی پہ آج وہ جھومر پہنتی ہے جس گلے میں وہ ہار پہنتی ہے اس کا وہی ہار وہی زیور آگ میں جلا کر کے1:41اور دوسری روایت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ روایت محتیمہ مالک کی ہے اور مسند احمد کی جس میں آپ نے فرمایا کہ اگر1:52کہ کسی عورت کو اللہ نے کسی مرد یا عورت کو مال دیا ہو اور وہ اس کی زکاة نہ ادا کرے تو اس کا مال گنجے ساپ کی شکل میں ہوگا اور قیامت کے دن آ کر کے وہ اسے ڈسے گا اور کہے گا کہ میں تمہارا مال ہوں میں تمہارا خزانہ ہوں اور اس کے بعد یہ صورتحل اس کی باقی رہے گی تو اس لئے اللہ نے فرمایا کہ وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِي2:21جو لوگ بخیلی کنجوسی کرتے ہیں عورتیں سوچیں کہ کم ہو جائے گا پیسے ختم ہو جائیں گے یہ نہ سوچیں کہ اچھا کام ہو رہا ہے یہ بہت برا کام ہو رہا ہے اور اس کا توک پہنائے جائے گا ان کی گردنوں میں اس لیے اللہ کی جنت کو پانے کے لیے جنتی عورتوں کا تذکرہ سامنے رکھنا یہ ضروری ہوگا حضرت عثمہ بن تیبی بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا2:50کون ان کا نام نہیں جانتا فرماتی ہیں کہ مجھ سے2:54زبیر نے سادی کی عادت زبیر ابن عوام اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مشہور صحابی اشریم بسرہ میں سے فرماتی ہیں کہ میں ان کے اونٹ کو چونکہ ان کے پاس خیبر کی تھوڑی سی زمین تھی تو وہاں دور ان کے اونٹوں کو چارہ پانی دیتی اور اس کے بعد دور جا کے کھجور کی گٹلیاں چن کر کے لے آتی اور ان کو پیس کر کے کوٹ کر کے اونٹ کو کھلاتی پلاتی اور اس کے بعد ایک دو میل اپنے سر پر میں رکھ کر کے ان اونٹ کے کھانے پینے کے اس کے چارے کو لے آ کر کے پہنچاتی3:24اور شام کو جب میرا شہر آ جاتا یعنی حضرت زبیر آ جاتے تو اس کے بعد جو کام ہوتا تھا گھر کا وہ اپنا دیکھتے تھے لیکن میرے ذمہ یہ سب کام تھے کہ ان کے گھوڑے کو دانا پانی دیتی اس کو گھاس وغیرہ اس کے لیے چن کر کے اور کٹ کے لے آتی خجور کی گٹلیاں چن کر کے اور پیٹ کوٹ کر کے ان کو دیتی اور اس کے بعد آٹا گھوٹی اور یہاں تک کہ میں اچھی طرح روٹیاں نہیں پکا پاتی تو انسار کی عورتیں جو میری پڑوسین تھی وہ روٹیاں پکا دیتی3:53اس لیے یہ جنتی عورتوں کا ذکر ہے حدیث اسمہ کون ہے یہ حدیث ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیٹی ہے حدیث اسمہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ4:05ان صحابیات میں ہیں جن کا لقب ذات النتقین پڑا ہجرت کے سفر کا مشہور واقعہ آپ کے ذہن میں ہوگا اس لیے جنت میں جانے کے لیے جنتی عورتوں کی صیرت جنتی عورتوں کا قصہ ان کے واقعات قرآن میں ہیں حدیثوں میں ہیں تاریخ کے کتابوں میں ہیں ان کو پڑھنا چاہیے ام عاقلہ کا ایک نام آتا ہے تاریخ کے اندر کہ انہوں نے جب اپنی بیٹی کو رخصت کیا تو چند نصیحتیں کیا پہلی نصیحت کی بیٹی4:34ہمیشہ خلوص اور تھوڑے پر راضی ہو جانا خوشدلی سے شوہر کی باتیں سننا اور اس کو بجا لانا اس کی آنکھ اور اس کی ناکھ پر نظر رکھنا کیونکہ اس شوہر کے لیے بیوی سے زیادہ اچھا نہ کوئی منظر ہوتا ہے نہ بیوی سے اچھی کوئی خوشبو ہوتی ہے اور اس کے بعد4:54اپنے شوہر کے کھانے اور سونے کے وقت میں نگاہ رکھنا کیونکہ بھوک کی شدت یا نیت کی کمی یہ جھجلا جاتا ہے اس کی وجہ سے آدمی تو تم اپنے شوہر کی نیت اور بھوک کا خیال لکھنا اس کے مال اور اس کے اہل و ایال کی حفاظت کرنا اور اس کی نگرانی کرنا مال میں اچھی طرح سے تم خرچ کرنا یہ نصیحتیں کیا اور اس کے بعد کہا کہ بیٹی تم شوہر کے پاس جا کر کے جب تم شوہر کی لونڈی بن جاؤ گی5:24تو تمہارا شوہر تمہارے لئے غلام بن جائے گا5:27جب تم ہر طرح سے شہور کی اطاعت کرو گی تو شہور تم پر ظلم نہیں کرے گا تمہیں ستائے گا نہیں تمہیں اپنی ساری نوازشوں سے نوازے گا اس لیے شریعت کے اندر جو اصول جو ذوابت جنت میں جانے کے لیے جو شرطیں مقرر کی گئیں ان کو اختیار کیا جائے اور یہ راستے قرآن میں ملیں گے نبی کے فرمان میں ملیں گے صحابہ اکرام اور صحابیات کی صیرت میں ملیں گی دنیا کی5:54جو مارٹرن ازم عورتیں ہیں یا ناچنے گانے والی عورتیں ہیں ان کے ہاں ان مسائل کا حل نہیں ملے گا ان مسائل کا حل کتاب اللہ میں ملے گا سنت رسول اللہ میں ملے گا سیر صحابیات میں ملے گا تو یہ ہے جنت میں داخل ہونے کی ان چیزوں کا ذکر جو ایک عورت کو جنت میں لے جائیں گی اور انشاءاللہ ہماری اگلی گفتگو جو ہوگی کہ ایک مرد کے لیے جنت میں داخل ہونے کے لیے کون سے طریقے ہیں کون سے اسباب ہیں ان کا ذکر6:24ذکر انشاءاللہ ہم اپنے گفتگو میں کریں گے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں زندگی میں عمال سالحہ کی توفیق عطا فرمائے اور امت مسلمہ کی خواتین کو6:36امت مسلمہ کی ان خواتین سے سبق اور فائدہ اٹھانے کی توفیق بخشے جن کو اللہ نے نعمتوں سے نوازا ہے یعنی مسلم خواتین کو صحابیات اور ازواج متحرات کو آئیڈیل بنانے کی توفیق عطا فرمائے اور امت مسلمہ کی خواتین کو خصوصاً عورتوں کو ہدایت دے ان کے دلوں میں ایمان اور تقوی بھر دے ان کے دلوں میں اپنا خوف بھر دے تاکہ وہ اپنی زندگی7:05کے خوف کے سائے میں شوہر کی اطاعت میں نبی کی اطاعت میں شرکہ اور کفر سے دور رہ کر کے گزارے آمین وصل اللہ علیہ وسلم7:18تو عورتوں کے لئے کیا ملے گی عورتوں کو کیا ملے گا تو اس کا جواب یہاں کے جو علماء کے فتاوے ہیں فتاوہ لجنہ دائمہ اور فتاوہ شیخ بن ماز وغیرہ انہوں سے بھی یہ سوال کیا گیا تو انہوں نے بھی تقریباً وہی جواب دیا ہے ہم نے اسی سے نقل بھی کیا ہے کہ اللہ رب العالمین نے ایک اصول بتایا کہ انی لا اوضیع عمل عامل منکم من ذکر نا انسا7:41کوئی مرد ہو یا عورت اگر وہ نیک عمل کرے گا تو اس کا عمل میں ضائع نہیں کروں گا دوسرا اصول مرد ہو یا عورت اگر نیک عمل کرے تو اسے ہم نیک اور اچھے زندگی گزارنے اچھی اور پاکیزہ زندگی عطا فرمائیں گے مرد ہو یا عورت8:10اگر وہ نیک عمل کریں گے تو ہم ان کو جنت پر داخل کریں گے ان المسلمین والمسلمات والمومنین والمومنات مومنہ مرد ہو یا عورت8:21مسلم مرد ہو یا مسلمان اور قانون اللہ کے آگے جھکنے والے اللہ کے آگے سجدہ کرنے والے شرم گاؤں کے حفاظت کرنے والے مرد ہو یا عورت ہیں ان تمام کے لئے اللہ نے مغفرت اور عجل عظیم تیار کر رکھا ہے اسی طرح اللہ نے فرمایا کہ انتم و ازواجکم تحبرون تم اور تمہاری بیبیاں جنت میں داخل ہو جاؤ اور اس کی نعمتوں سے فائدہ اٹھاؤ تو اب سوال ہے کہ عورتوں کو کیا ملے گا تو اللہ نے فرمایا کہ وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَحِيْ اَن8:50ایک اصول کہ جنت میں جب کوئی مرد جائے یا عورت جس چیز کی جو تمنا کرے وہ چیز مل جائے گی یعنی تم جس چیز سے خوشی محسوس کرو تمہاری نگاہیں لطف حاصل کریں وہ چیز مل جائے گی اب چونکہ مردوں کا ذکر ہے کہ ہو رہے ہیں اب عورت کے اوپر ہے کہ کوئی عورت جنت میں جائے تو جس چیز کبھی وہ9:14ذکر کرے یا جس کی وہ چاہت رکھے گی وہ مل جائے گی اگر اپنے شوہر کی چاہت تو شوہر مل جائے گا اور اگر کسی اور کسی بھی شخص کی جیسی وہ چاہت اور جو مادر اپنے ذہن میں نقشہ بنائے گی وہ چیز حاضر ہو جائے گی تو یہ ہے حدیثوں میں اس کا ذکر کہ کسی کو نہیں معلوم کہ9:37ان کی نگاہوں کے چھنڈک کے لیے کیا کیا بنا کے رکھا گیا ہے تو واضح اصول کی جس چیز کی عورت تمنا کرے گی وہ چیز مل جائے گی اور چونکہ مردوں کا ذکر کر دیا گیا ہے کہ ہو رہے ہیں عورتوں کا ذکر نہیں لیکن عمومی ذکر ہے کہ جس پر وہ راضیمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجنتی عورت7 / 71جنتی عورت - 19:552جنتی عورت - 29:553جنتی عورت - 39:554جنتی عورت - 49:555جنتی عورت - 59:556جنتی عورت - 69:557جنتی عورت - 79:55