Family & SocietyLectures & Remindersویڈیوجنتی عورت - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں جنتی عورت کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00لیکن قرآن نے کہا تو کہا جائے گا اور دعوت دی جائے حکمت اور معجت ہے یہ اور بات ہے کہ اگر وہ چڑھ رہا ہے اور آپ دعوت پیش کرنا چاہ رہے ہیں تو اس نام کے بجائے کسی اور انداز میں اس کو خطاب کریں کیونکہ آپ کو اس کو دین کی دعوت دینا ہے اس کو متنفر نہیں کہنا لیکن کہنے کی بات ہے تو کہا جائے گا اسی طرح سے0:21اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کے علاوہ بھی کوئی راستہ ہے جس میں جنت مل سکتی ہے تو ایسا عقیدہ رکھنا بھی کفر ہے جنت کیسے ملے گی اللہ کا قرآن اور نبی کا فرمان اگر کوئی یہ عقیدہ رکھے کہ ہمیں دوسرے ذریعے سے جنت ملے گی توریت ہے انجیل ہے وید ہے یا اسی طرح سے بدھ کی جو تعلیمات ہیں نہیں یہ کفر ہے جنت اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی0:50تعلیم سے ملے گی یا جو وضعی قوانین ہیں مختلف عدالتوں کے دنیا کی عدالتوں کے ان کے ذریعے بندہ کامیاب ہو جائے یہ بھی عقیدہ رکھنا کفر ہے کیونکہ حکم الجاہلیت یا بغون یہ جاہلیت کے قوانین کی اللہ کے قانون میں آمیزش کی یا اس کو قبول کرنے کی بندے کو ضرورت نہیں یا اسی طرح سے اگر کوئی عورت1:13اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی شریعت سے بغض رکھے اور کسی سے محبت رکھے کوئی چیز بان دیا کوئی چیز چھوڑ دیا میلاد منا لیا اور محرم کو چھوڑ دیا کہ میلاد ٹھیک ہے اور یہ نہیں یہ بھی غلط ہے بغض رکھنا یا کسی چیز سے دشمنی رکھنا1:31یہ کفر ہے ملاد ہے محرم ہے تیجہ چالیسوہ یہ تو ساری چیزیں بیدیت ہیں تو ان تمام سے بغض رکھنا ہے لیکن اگر کوئی سنت ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اب ٹکھنے سے نیچے ازار والی سنت ہے داری کا معاملہ ہے کوئی کہے کہ نہیں میں نہیں مانتا اور حقیر سمجھے دین پر عمل کرنے والوں کو تو یہ کام بظاہر تو معمولی ہے لیکن کفر میں داخل کر دیتے ہیں اسی طرح سے کیونکہ اللہ کی نازل کی ہوئی چیز کو ناپسند کرنا یہ2:00کفر کا پہلا زینہ ہے محبت ہونی چاہیے مومنوں کی شان اور بات تو یہ ہونی چاہیے کہ جب انہیں اللہ اور اس کے رسول کی طرف بلائے جائے تو وہ کہہ دیں کہ ہم نے سن لیا اور ہم نے مان لیا2:17یہ ہونا چاہیے مومن کے شان اور جہاں تک استہزہ اور مزاق کی بات ہے کہ دین کا مزاق اڑانا دین کے کسی حصے کا یا بعض حصے کا کوئی عورت نیک ہے متقیہ ہے پریزگار اب دوسری عورت اسے کہا تمہارے پاس زیور نہیں تھا کیا تمہارے پاس کپڑے نہیں تھے کیا تمہارے پاس وہ اللہ کے لیے2:36اپنے جسم اپنے ناکنوں پہ پالش نہیں لگا رہی ہے اپنے ہوتوں پہ جو ہے ایسی پالش نہیں لگا رہا ہے جس سے اس کے وضوح میں اثر پڑے لیکن اب کوئی اس کے اس عمل کا مزاق اڑائے تو اللہ نے فرمایا کہ قل اب اللہ وآیات ورسولہی کنتم تستہزعون ولا تعتدرو قد کفرتم بعد ایمانکم کہہ دیجئے کیا تمہاری ہنسیہ اور دل لگی اللہ کی اس کی آیات اور اس کے رسول کے ساتھ ہوتی ہے بہانے نہ بناو تم تو ایمان لگے3:05آنے کے بعد کافر ہو گئے کہ تم نے کسی عورت کا مزاق نہیں اڑایا تم نے تو اللہ کی تعلیم کا مزاق اڑایا ہے اسی طرح سے جادو کرنا جادو کرانا جادو سیکھنا جادو پہ عقیدہ رکھنا اور جادو کو جادو کے ذریعہ نکالنا یہ ساری کے ساری چیزیں بندے کو کافر بنا دیتی ہیں اور3:25مسلمانوں کے مقابلے میں مشرقین کی مدد کرنا مسلمانوں کے مقابلے میں مشرقین کو اپنا راز نہ سمجھنا ان کو ولی اور دوست بنانا یہ چیزیں بندے کو اسلام سے خارج کر دیتی ہیں اسلام کے ہوتے ہوئے کسی اور دین کو اختیار کرنا جو شخص اسلام کو چھوڑ کے کوئی اور دین اختیار کرے تو وہ نہیں قبول کیا جائے گا3:55وہ آخرت میں خسارہ اٹھانے والوں میں ہوگا تو یہ وہ عامال ہیں جو کفر میں داخل کر دیتے ہیں جن کو عام اسطلاح میں نواقض اسلام کہتے ہیں اسلام سے خارش کر دینے والی چیزیں ایک اور عمل ہے مردوں میں بھی ہے عورتوں میں بھی ہے اور اس کی بہت زیادہ یہ چیز آپ کو نظر آئے گی کہ عورتوں میں خاص طور سے شادی وغیرہ کی مجلس ہے یا اور کوئی پروگرام تو ایسا لگتا ہے کہ اس دن نماز ماف ہے نماز چھوڑ دی جاتی4:25حالانکہ ترکِ صلاة ایک گھناؤنا جرم ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بین الرجول و بین الكفر و شرک اب شرک ترک السلاة یہ رواد صحیح مسلم کی ہے آدمی اور کفر یا شرک کے درمیان حد فاصل یعنی کسی عورت یا مرد کے کافر مشرک اور مومن ہونے کا فیصلہ کیسے آپ کریں گے نماز کے دریئے4:50نماز ہے تو آپ فیصلہ کریں گے کہ یہ مسلمان ہے نماز نہیں ہے تو کافر اور مشرق ہے لیکن آج یہ بہت بڑی کمی ہے ہمارے سماج اور معاشرے میں اور اس کمی میں مرد بھی شریک ہیں کہ وہ اپنے گھر کی عورتوں کو حکم نہیں دیتے اور عورتیں اپنی بچوں کو یا بچوں کو تعلیم نہ دیں نماز ایک ایسا فریضہ ہے جو کسی بھی صورت میں معاف نہیں اور اگر کوئی بے نمازی عورت ہے بے نمازی مرد ہے5:16زندگی بھر اپنی اسی خوبصورتی پہ حسن پہ زیورات پہ یا دنیا کی دولت پہ فخر غرور کرے تو موت کے وقت اس کا جو برا حشر ہوگا اس کی بری موت ہوگی حضرت علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک گنہگار اور برے انسان کی موت کا وقت آیا تو مرنے کے وقت لوگوں نے کہا کلمہ پڑھ لو لا الہ الا اللہ کہہ دو بار بار کہا گیا تو اس نے کہا کہ5:44مایوس ہی دیکھیں شیطان نے مایوس کر دیا کہ اب لا الہ الا اللہ کہنے سے کیا فائدہ زندگی میں میں نے ایک وقت کی نماز نہیں پڑھی تو اب کیا فائدہ اور اس کی موت اسی کفر کی آلت نہ ہوئی تو اگر کوئی بے نمازی ہے تو اس کی موت بھی کفر کی آلت پہ ہوتی ہے6:00اس لیے اس چیز کو تو بہت ہی زیادہ نافذ کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم اپنی ذات سے اپنے اہل و ایال سے صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یا ایوہ اللہ دین آمنو قو انفسکم و اہلیکم نارا ایمان والو6:15اپنے اہل و ایال کو اور اپنے گھروانوں کو اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ وقود و حنہ سوالہجارہ جس کا ایدھن انسان اور پتھر ہے اور اس میں مرد بھی شریک ہیں اگر کوئی شوہر نمازی ہے عورت بے نمازی ہے تو شوہر حکم نہ دے6:31تو مرد بھی مجرم ہے یا شوہر نمازی ہے شوہر بے نمازی ہے عورت نماز پڑھ رہی ہے تو اس میں عورت کا کام ہے کہ وہ اپنے شوہر کو تعقید کرے جس طرح شوہر سے اپنے دوسرے مطالبات وہ منوا لیتی ہے اسی طرح اس عبادت اور اطاعت کو بھی منواے اور انشاءاللہ اس میں اس کو کامیابی ملے گی6:51یہی نہیں اگر نماز نہ پڑھے کوئی اب زندگی اس کی برائیوں میں گزرے تو خاتمہ بڑا برا خاتمہ بڑی بری موت اس کو ملتی ہے اور اگر کوئی نمازی ہے زندگی میں اللہ کے سجدے کا برابر احتمام کر رہا ہے تو ایسی صورت میں اس کی موت بھی اچھی موت ہوتی ہے7:18وہ بنو قریضہ میں زخمی ہو گئے تو کچھ دن بیمار تھے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کے سخت بیمار ہونے کی خبر ملی تو آپ ان کے گھر گئے لیکن راستے میں7:30جب آپ تھے ان کا انتخاب ہو گیا تو آپ اتنی تیز آپ ان کے گھر گئے بلکہ صحابے اکرام کرتے ہیں کہ آپ کی چادر زمین پہ گر گئی اور آپ کے جوتے کے جو تسمیں اور فیتے تھے وہ بھی ٹوٹ گئے اتنی تیز گئے ہم نے پوچھا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے تو آپ کو کسی کے گھر اتنی تیز دوڑ کر جاتے ہوئے نہیں دیکھا تھا یہ کیا معاملہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایسا ہے کہ تیز چلو7:54نہیں تو ایسا نہ ہو کہ ہم سے پہلے فرشتے پہنچ کر کے سعید بن معاذ کو غسل دینے لگ جائیں ہنزلہ کی طرح یہ مقام کیسے ملا عبادت کی وجہ سے سجدے کی وجہ سے اللہ کے خوف کی وجہ سے تقوی کی وجہ سے اور جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہنچے تو ان کا انتقال ہو گیا تھا دوستو احباب انہیں غسل دے رہے تھے تو سعید بن معاذ کی والدہ رو رہی تھی تو آپ نے انہیں دیکھ کر کے فرمایا8:19کہ سعاد کی ماں کے علاوہ ہر رونے والا جھوٹ میں روتا ہے8:26یعنی سعاد کی ماں کو جو تکلیف آج ہے وہ تکلیف کم ماں کو ہی ہوگی اور اس کے بعد جب ان کو تجہیز اور تکفین کے بعد آپ کا جنازہ لے جائے گیا تو صحابہ اکرام جنہوں نے سعاد ابن معاذ رضی اللہ عنہ کا جنازہ اٹھایا تھا اپنے سر کے اوپر انہوں نے کہا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اتنی حل کی میت تو ہم نے کبھی دیکھی ہی نہیں8:50ایسا لگا کہ ہمارے گندے پر کچھ نہیں ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم نہیں جانتے سعد کی میت کو اللہ کے فرشتوں نے اٹھا رکھا تھا تمہارے سعد فرشتے بھی جنازے میں شریک تھے اور انہوں نے بھی کاندھا دیا اس لیے اور جب سعد کی روح پہنچی آسمان پہ تو ایک فرشتہ دوسرے فرشتے کی موت دوسرے فرشتے کو سعد کی روح کے جانے پہ مبارک بات دے رہا ہے اس لیے اللہ نے فرمایا9:18چاہے مرد ہو چاہے عورت اگر تم میں سے کوئی نیک عمل کرے گا تو دنیا میں بھی میں اسے اچھی زندگی دوں گا اور آخرت میں بھی اچھی زندگی دوں گا یہ اللہ کا وعدہ ہے کہ عورت ہو یا مرد ہو دونوں کے نیک عمال پہ9:47دنیا میں اس کو پرسکون زندگی ملے گی اور آخرت میں بھی ملے گی اس لیےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجنتی عورت6 / 71جنتی عورت - 19:552جنتی عورت - 29:553جنتی عورت - 39:554جنتی عورت - 49:555جنتی عورت - 59:556جنتی عورت - 69:557جنتی عورت - 79:55اگلی: قسط 7→