Lectures & Remindersویڈیوجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 48admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00اتنے سونے ہوتے تھے صحابہ کے پاس اس کو سل کیوزہ ہتھوروں سے توڑے جاتے تھے آج تو وہ تمہارے پاس نصیب نہیں ہے تو عزیزو سودی کاروبار سے بہتر یہ ہے کہ آدمی کو اللہ تعالیٰ نے اگر کچھ دیا ہے تو وہ زمینے کر خرید لے زمینے خرید کے ڈال دے بارنڈری گھرا دے کل کو وہ0:16بینکوں سے بھی زیادہ نفع اس کے اندر ملتا ہے اس کے علاوہ اور بھی بہت سے طریقے ہیں سود سے بچنے کے لیے لیکن بندے مومن سود کا ایک درہم بھی کھانا اپنے لیے گبارہ نہ کریں اس کے اور بھی طریقے ہیں وہ طریقے آپ اپنائیں جو جائز ہیں اور حلال ہیں ان سود سے بچیں چاہے وہ کوئی اسلامی بینک کے نام پہ دیتا ہو اور چاہے وہ کافری بینک کے نام پہ دیتا ہو ہرگز ہرگز یہ مسلمان کے لیے جائز نہیں ہے یہ حرام ہے اسی طرح سے0:42پیٹ کو سود خوری سے بچانا اسی طرح پیٹ کو رشوت سے بھی بچانا رشوت کا نام آج کل کے زمانے میں لوگوں نے تحفہ رکھا ہوا ہے کہ یہ رشوت تحفہ ہے اور اس کے اندر ہمارے ملک اس کے اندر ملوث ہیں رشوت اور جو کافر ہیں وہ تو خیر کافر ہی ہیں وہ تو جہنم میں جائیں گی ہیں جناب علی ہمارے ملک جہاں مسلمان ہیں مسلمان ہیں رہتے بستے ہیں ایک مسلمانوں کا خون چوسنے سے وہ بات نہیں آتے1:08ہر ہر قدم پہ رشوت یہاں تک کہ اگر آپ عدالت میں جاتے ہیں نام پکارنے والا بھی نام پکارے گا اسی صورت میں جب آپ اس کو دو روپے پہلے دے دیں گے اللہ کی خطب عدالتوں میں دو روپے پانچ روپے مقرر ہے وہ ہر پیش ہونے والے آدمی کا جب نام پکارے گا دو روپے لے گا وہ یا پانچ روپے لے گا اب ایک دن میں اگر ایک ججب سو آدمیوں کو دیکھتا ہے تو پانچ پانچ روپے کتنے ہو گئے جناب ایک ہزار تو کھڑے کھڑے اس کا ہو گ1:35شعبہ ہے جس میں اس کو یہ مل رہا ہے اس طرح پتہ نہیں کتنے کتنے شعبے ہیں تو آج کل لوگ سرکاری محکموں میں اسی لیے گھستے ہیں اور بالخصوص دھاڑ مارتے ہیں یہ پوٹوں پر پھلانے پر ڈکانے پر تاکہ یہاں زیادہ رشوتیں ملتی ہیں جہاں زیادہ کام ہوتے ہیں وہاں زیادہ دھاڑ مارتے ہیں اور تو ہی حرام کھا کھا کر کے1:52اپنے پیٹوں کے اندر بھرتے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لعن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے دونوں کے اوپر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت بھیجی ہے اور آپ نے فرمایا رشوت دینے والا اور رشوت لینے والا یہ دونوں کے دونوں جہنم کے اندر جلیں گے تو اس پیٹ کو سود سے بچانا رشوت کھانے سے بچانا اور تیسرا کتے کی قیمت2:21اور حرام کا حرام زناکاری اور بدکاری کی قیمت کھانے سے بچانا ہمارے یہاں بہت سارے کتے کی خرید و فروت کرتے ہیں کتے بیچتے ہیں ادھر محلے کے کتے اس کے ہاتھ بیچتے ہیں اس کے محلے کے کتے یا کتے کی دکانیں کھولی ہوئی ہیں جنابی علی تو یہ حرام ہے اس طرح سے کتوں کی قیمت لگا لگا کے کھانا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے چنانچہ لانت بھیجی ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت کھانے والے سے اور حرام2:47یعنی زنا کے ذریعے کمائی ہوئی رقم سے ہمارے ہاں آج کل شوشل بڑے ترقی آفتہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ جناب علی غریب عورتیں ہیں اس لیے اپنا پیٹ اپنے پیٹ کے لیے وہ اپنی شرمگاہوں کے سودے کرتی ہیں ایسی غربت بھی آدمی مر جائے لیکن یہ حرام کام تو کم از کم نہ کرے بھیک مانگے کھالے کچھ بھی لیکن آج کل باقاعدہ اس کو فیشن بنا لیا گیا بڑے بڑے ہوتلوں میں پارک بڑے بڑے گھرانوں کی کالیجز میں3:16اور ان کے لپسٹک ان کے نخرے ان کا بچارا باپ دو ہزار پانچ ہزار کمانے والا کہاں سے دے گا3:22کہاں سے وہ لائے گا اس کے پڑھائی کے فینسل تک کارت نہیں خرید پاتا وہ کہاں سے اس کے میک اپ اور اس کے سامان یہ کہاں سے آتے ہیں یہ یہی سب چیزوں سے آتے ہیں کہ باقاعدے بڑے گرم کالیج جا رہی ہیں محترمہ کالیج الیج نہیں جاتی وہ کال گرل ہون برنے ہوتلوں میں جا کے بڑے بڑے دس دس منجلے ہوتلوں پہ وہاں بیٹھ کر کے کوئی پھلانا ہے پھلانا ہے ان کے بستروں کی زینت بنتی ہیں اس طرح سے بھی یہ فتنے کا دور ہے یہ وہ راستے ہیں جو میں بتا ر3:51اتنا نہ تعلیم دو کہ اس طرح سے جو ہے لڑکیاں آپ کے ہاتھوں سے ادھر ادھر چلی جائیں اور جب اڑ جائیں تو آپ ہاتھ مسلتے رہ جائیں اور کہیں کہ ہماری بیٹی ہمارا یا ہماری بہن ہماری ناک کٹا کے رکھ دی گز نہیں بلکہ یہ شیطانی راستے ہیں ان سے بچنے کی کوشش کرو اسی طرح سے پیٹ کو مال یتین کے مال دولت کھانے سے بچانا4:11یہ بھی حرام ہے یتیموں کے مال کو کھانا اسی طرح سے وہ مال جو شبہات کے مال ہیں جس میں آپ کو شبہہ ہے کہ یہ حلال ہے کہ حرام ہے ان مالوں سے بھی اپنے پیٹ کو حفاظت اس سے بھی بچاؤ اور اسی طرح سے حرام کی جتنے بھی اقسام ہیں ان سے بھی اپنے پیٹ کو بچانا یہ ضروری ہے اسی طرح سے پیٹ بھر کر کے کھانا کھانے سے بھی اپنے پیٹ کو بچاؤ پیٹ بھر کے یعنی نٹی سے اوپر تک ایک لکمہ پانی پینے کی راہ نہ ہو اب پیپسی سرکائے جائیں4:40پیپسی سے سر کاتیں ہے نہیں غلط بات ہے اتنا نہ کھاؤ کہ آپ کی پیپسی مدد کرے اور جناب علی وہ پانی گھسکا نہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن جو ہے وہ ایک آتھ سے کھانا کھاتا ہے اور کافر سات آتھوں سے کھانا کھاتا ہے اتنی جگہ رکھو کہ ہوا ہوا تو سانس تو کم از کم لے سکو یا کم از کم پانی کی جگہ تو رکھو اس طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا المسلم یاکلو فی میعن واحد5:07مسلم جو ہوتا ہے وہ ایک آت سے کھانا کھاتا ہے لیکن جو غیر مسلم ہوتا ہے وہ سات آتوں سے کھانا کھاتا ہے یعنی زیادہ کھانا کھاتا ہے تو مسلمان کی نشانی یہ ہے کہ وہ تھوڑا کھانا کھائے اور کافر کی نشانی یہ ہے کہ وہ زیادہ کھانا کھاتا ہے کافر تو زیادہ کھانا کھانے سے بچنا چاہیے نہیں کھانا چاہیے5:34اب ونیسویں اور میں چاہتا ہوں کہ میں ختم کر دوں تھوڑا سا رہ گیا ہے انشاءاللہ تعالیٰ تھوڑی پوائنٹس ہیں میں اس بات کو یہاں ختم کرنا چاہتا ہوں ونیسویں پوائنٹس اس سلسلے میں تطبیر شیطان سے بچنے کی یہ ہے کہ اپنے شرمگاہوں کی حفاظت کرنا نگاہوں کی حفاظت کرنا زبان کی حفاظت کرنا پیٹ کی حفاظت کرنا اب آیا نمبر شرمگاہوں کی حفاظت کرنا شرمگاہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص6:03اپنے داڑھی اور اپنے دونوں ٹانگوں کے بیچ کی جو جگہ ہے اس کی مجھے زمانت دے کہ وہ حرام چیزوں سے اس کو بچائے رکھے گا تو میں اس کو تو میں اسے جنت کی جنت کی گارنٹی دیتا ہوں یعنی جنت میں وہ انشاءاللہ تعالی داخل ہوگا تو اسی طرح سے یعنی اپنا شرمگاہ کی حفاظت آدمی کو کرنی چاہیے اور اس کی حفاظت کس طرح سے6:28چنانچہ زنا کاریوں سے زنا کاری سے اپنے شرمگاہوں کی حفاظت کرنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حفظ ابو حریرہ کی روایت زانی جب زنا کرتا ہے تو وہ ایمان کی حالت میں زنا نہیں کرتا ہے اس وقت وہ مومن نہیں رہتا ہے چوری کرنے والا چور جب چوری کرتا ہے تو وہ اس وقت مومن نہیں ہوتا ہے6:54جاہی شراب پینے والا شرابی جب وہ شراب پیتا ہے تو وہ مومن ہوتا ہے یہ حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے اندر ہے اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے گویا زنا کرنے سے آدمی کو تعلیم دی ہے کہ اپنے شرمگاہ کی زنا سے بچاؤ زناکاریوں سے بچاؤ اسی طرح سے اپنے شرمگاہوں کو غیر قوم کی لیواتت غیر قوم جو قوم لود کا طریقہ تھا7:26اس سے بھی اب اپنے شرمگاہوں کو بچانا چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اپنی امت کے اوپر سب سے زیادہ جس بات سے ڈرتا ہوں وہ قومِ لوت کا عمل ہے قومِ لوت وہ قوم تھی کہ اللہ وحدہ اللہ شریک نے اس کی زمین کو پلٹ کر کے نیچے کی اوپر اور اوپر جہاں وہ بستے تھے اس کو اللہ تعالیٰ نے تحت السرہ میں دفن کر دیا اس قوم کا طریقہ کار یہ تھا کہ وہ عورتوں کو چھوڑ کر7:56ہم جنسی کا کام کرتے تھے یعنی آپس میں نکاح و شادیاں کرتے تھے مرد مرد سے غلط کام کرتا تھا یہ قومِ لوت کا طریقہ رہا ہے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اپنی امت کے اوپر اس چیز سے ڈرتا ہوں تو اے لوگو اس چیزوں سے بچو8:12چنانچہ حرام ہے یہ یا اسی طرح سے عورت عورت کے ساتھ شادی کرے اس کا بھی ذکر آ رہا ہے اسی طرح جانوروں سے چوپائوں سے جانوروں کے ذریعے سے جو ہے اپنی شہوت کو بجھانا یہ بھی اسلام کے اندر حرام ہے اس سے بھی اپنی شرمگاہوں کو ہفاظت کرنی چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چار آدمی وہ ہیں جو صبح کرتے ہیں تو اللہ کے غضب کے ساتھ اور شام کرتے ہیں تو اللہ کے غضب کے ساتھ8:41میں نے کہا کہ منہم یا رسول اللہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ کون لوگ ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ لوگ وہ مرد جو عورتوں جیسی شکل و صورت اختیار کریں اور وہ عورتیں جو مردوں جیسی شکل و صورت اختیار کریں ایسے لوگ جب صبح یا شام کرتے ہیں تو اللہ کا غضب ان کے اوپر رہتا ہے اللہ تعالیٰ ان سے ناراض رہتا ہے میرے بھائیوں کچھ سمجھ میں آرہی ہے بات9:08یعنی وہ مرد جو عورتوں کی شکل و صورت اختیار کریں عورتوں کی مشابہت اختیار کریں اور وہ عورتیں جو مردوں کی شکل و صورت اختیار کریں جب صبح ہوتی ہے تو بھی اللہ اس کے اوپر ناراض رہتا ہے شام ہوتی ہے تو بھی اللہ تعالیٰ اسے اوپر ناراض رہتا ہے غور سے دیکھ لو اپنے اپنے گرمانوں میں موڈال کے اللہ کے غضب9:29صبح و شام اس کے تم شکار ہوتے ہو اللہ تم سے ناراض رہتا ہے یہ صحیح حدیث یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا والذی یعت البحیمہ اور جو چوپائے کے ساتھ غلط کام کرے اس کے اوپر بھی اللہ ناراض ہوتا ہے والذی یعت الرجال اور جو مرد مرد سے غلط کام کرے اس کے اوپر بھی9:52کیا کہتے ہیں اس کے اوپر بھی اللہ تعالیٰ ناراض رہتا ہے یہ حدیث تبرانی اور بحقی کی ہے بِسَنَدٍ زَعِيفٍ زَعِيف سَنَدمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے48 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02اگلی: قسط 49→