Lectures & Remindersویڈیوجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 35admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00دیکھیں اوہ اللہ کیا میں بتاؤں آپ کو کیا میں بتاؤں پیر صاحب کا پلہ بھی کتے کہا جائے نا تو ہمارے ہاں کے جاہل مسلح چھوڑ کے باجو ہو جاتے ہیں فلانے جگہ کا کتہ آیا ہے وہ نماز پڑھائے گا اللہ کی قسم پوتے پڑھ پوتے ان تک کی عزت کرو ان کے سر دباؤ ان کے پاؤ دباؤ ہم نے دبائے ہیں اللہ معاف کرے قسم اللہ کی یہ اس طرح اپنے آپ کو متکبر سمجھتے ہیں خبیص اس طرح کے0:27یہ بڑے بڑے پیر ہیں اگر آپ نے ذرہ سا بھی اگر اونچی آواز کر دی نکال جاؤ مردود کہیں گا گسپاک کہیں گا میرے سامنے میری شان میں توہین کرتا ہے عجیب آپ نے سوال کر دیا حضرت سے شیخ الحدیث ہیں مفتی ہیں جاہل کہیں گے ہم سے سوال کرتے ہو ہمیں ہمی بول رہے ہیں ہم بول رہے ہیں یہی سب سے بڑی دلیل ہے ایسے کو پکڑ کے گھسیٹ کے اور دو دینے کا اور بولنے کا تو بڑے دلیل والا ہے دنیا اگر تو ہی دلیل ہے تو دنیا یہ مختلف0:57سیم ہے کیوں یہ برباد ہو رہی ہے ظالم اٹھ دے دلیل قرآن و سنت کی تو اپنے پکیروں پتنی کن کن لو لاکھ کلے مکودوں کو لاکھے ہمارے دامنے دلیل میں پیش کرتا ہے کہ کیا دلیل ہے یہ اس طرح سے جو ہے لوگ تکبر کرتے ہیں تکبر نہیں کرنا چاہیے علم ہے بول دو ہاں ہے دولت ہے توازو اور انکساری اختیار کرو شیطان ایسے لوگوں کے اوپر غالب ہوتا ہے اور پھر جیسے چاہتا ہے ان کو تاک دینہ دین تاک دینہ دین کی ناچ نچاتا ہے اور لوگ ن1:26لوگ ناچ رہے ہیں تو ایسے لوگوں کے بارے میں یہ بہت بڑی سیٹ ہو دولت مند ہو سعودیہ سے کما کے گئے ہو بلنڈنگیں بنایا ہو کاریں خریدے سب کچھ خریدے تقبر نہ کرنا ورنہ اللہ کے نبی نے فرمایا ہے کہ تم جنت کے اندر نہیں داخل ہو سکتے ہو اگر تمہارے دل کے اندر ذرہ برابر صحابے کرام کو دیکھیں صحابے کرام نے فرمایا کہ اللہ کے نبی ہم اچھے کپڑے پہنتے ہیں اچھے جوتے پہنتے ہیں اچھے طرح سے لباس پہنتے ہیں اچھے گھر میں رہ1:55اللہ کے نبی نے فرمایا نہیں یہ تکبر نہیں ہے بلکہ اپنے سامنے اپنے بھائی کو حقیر سمجھنا یہ ہے اپنے بھائی کو زلیل کرنا حقیر سمجھنا یہ تکبر ہے یہ قبر ہے تم بہت بڑے متقی ہو تم بڑے بڑے علامہ ہو تم بہت بڑے مفتی ہو تم بہت بڑے نمازی ہو تم سب کچھ ہو ٹھیک ہے بھائی پھر تکبر کیوں کرتے ہو ایسے لوگوں کے ایمان بھی تقوی بھی پریزگاریاں بھی اللہ طرف ایک رکھے گا اللہ تعالیٰ اور ان کو کہے گا چل2:25جہنم کے اندر اللہ کو تکبر نہیں پسند ہے اللہ نے فرمایا تکبر میری چادر ہے تکبر میری چادر ہے اور اگر کوئی تکبر کرتا ہے تو گویا میرے چادر کو کھیچنے کی کوشش کرتا ہے اللہ اس کو نہیں معاف کرے گا تو میرے عزیز میرے دوست تکبر نہ کرنا کبھی گھمند نہ کرنا نہ دولت پر نہ علم پر نہ حسن پر نہ جمال پر نہ کسی بھی گھر پر نہ گاڑی پر توازو اور ان کے ساری اختیار کرو تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس طرح سے تکبر2:52کرنے کی وجہ سے آدمی کے اوپر شیطان غلبہ حاصل کرتا ہے اس تعلق سے اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں میں آپ کو کیا بتاؤں وہ انشاءاللہ تعالیٰ پھر کبھی بہت ساری چیزیں تکبر کے اندر آتی ہیں اور متکبرین کی کئی قسمیں بھی ہوتی ہیں میں انشاءاللہ تعالیٰ کبھی اس ٹاپک کے اوپر جب خطبہ دوں گا تو میں ان سب باتوں کو بیان کروں گا بہرحال میں چونکہ جناتوں کا مسئلہ ہے اس لئے شیطان کے راستوں سے آپ کو آگاہ کر رہا ہوں مختصر طور پر مجھے3:23علم رہے اس لئے میں بتا دے رہا ہوں بھلے وقت زیادہ لگے اس کی کوئی پرواہ نہیں ہے چنانچہ آٹھویں چیز کیا ہے یہ چیز آئی وہی پیر والی بات آگئی آٹھویں چیز یہ ہے تعریف پسند بننا تعریف پسند تعریف پسندی یہ بھی شیطان کی راہ ہے اس راہ سے شیطان انسان کے دلوں تک راہ بناتا ہے اور انہیں گمراہ کرتا ہے آدمی بہت بڑے حضرت ہیں بہت بڑے حسن و جمال کے مالک ہیں دولت کے مالک ہیں علم کے مالک ہیں3:53اپنے ارد گرد دس پندرہ کو لے کے چلتے ہیں جو انہیں خوش فہمیوں کے محل میں چاروں طرف رکھتے ہیں جیسے پہلے زمانے کے عمرہ اور نواب ہوا کرتے تھے پہلے زمانے کے عمرہ اور نواب ہوا کرتے تھے جو تعریف کو بہت پسند کرتے تھے تعریف کے اندر کس نے کہی جائے آپ کے نام کے تو قصیدے لکھے جا رہے ہیں خلاص خزانے کے دروازے کھلے ہیں لے جاؤ اس کو تو تعریفوں کے اندر اپنے قصیدے سنا کرتے تھے تو یہ تعریف پسندی ہے آدمی کے پاس4:18آپ آئیں جناب آپ تو ایسے ہم بڑے خوش ہو رہے ہیں اور ہم ایسے لوگوں کو اپنے ارگر رکھتے ہیں جو ہماری تعریف کرتے رہے ہیں صبح جام تو یہ وہ راہ ہے جس کی راہ سے شیطان آدمی کو گمراہ کرتا ہے اور آدمی کو اسی عجب میں تقبر میں وہ مبتلا کرتا ہے چنانچہ اگر وہ خوبی جس کی وہ تعریف کوئی شخص کر رہا ہے اگر وہ خوبی اس کے اندر موجود ہے چنانچہ کہا کہ اگر آدمی کے اندر وہ خوبی موجود ہے4:50جس کی سامنے والا تعریف کر رہا ہے تو پھر تو یہ چاہیے اسے کہ اعوذ باللہ پڑھے اور اسے چھٹکارہ حاصل کرے اور اسے کہے بھائی کیا ضرورت ہے یہ سب تعریف نہیں کرنی چاہیے اپنے عیبوں کو یاد کرے اپنے گناہوں کو یاد کرے فوری طور پر جس کی تعریف کی جا رہی ہے وہ فوری اپنے عیبوں کو اپنے گناہوں کو یاد کرنے لگے اور اس کی تعریف کی طرف توجہ نہ دے اور اگر وہ خوش ہوا اور اس کی تعریف کی طرف توجہ کیا تو خلاص وہ سمجھو وہی شیطان اس کے اوپ5:19کسی نے ان کی تعریف کی تو وہ کہنے لگے کہ اگر گناہوں کی بو ہوتی گناہوں کی کوئی بو ہوتی تو میرے قریب کوئی بھی نہیں آتا گناہ جیسے خوشبو لگاؤ تو پتہ چلتا بھئی آدمی خوشبو لگایا ہوا بدبو لگایا اسی طرح گناہوں کی بھی کوئی بو ہوتی تو کوئی آدمی میرے پر قریب آنے کی طاقت نہ رکھتا اگر آدمی کے اندر وہ خوبی ہے ہی نہیں لیکن سامنے والا تعریفوں کے پل باندھتا چلا جا رہا ہے پل باندھتا چلا جا رہا ہے5:51اور وہ خوش ہوتا جا رہا ہے تو وہ پاگل ہے ایسا آدمی مجنو ہے جو اس نے کچھ کیا نہیں اور اپنی تعریفیں لوگوں کے سے پسند کرواتا ہے اور اپنی تعریفیں وہ ڈھونڈ رہا ہے ایسا آدمی پاگل اور مجنو ہے تعریف پسندی ایک ایسی راہ ہے جس راہ سے شیطان آدمی کے اوپر مسلط ہوتا ہے نویں چیز ریاکاری ہے دکھاوا ہے ریاکاری اور دکھاوے کے لئے کوئی عمل کرنا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا6:17کہ میری امت میں یہ چیز موجود رہے گی شرکِ اصغر موجود رہے گا چھوٹا شرک موجود رہے گا صحابے کرام نے فرمایا اللہ کے نبی وہ چھوٹا شرک کیا ہے تو آپ نے فرمایا ریاکاری یعنی دکھاوہ تو اس لیے دکھاوہ اور ریاکاری سے آدمی کو بچنا چاہیے اللہ کے نبی نے یہ نہیں فرمایا کہ میری امت میں موجود رہے گا بلکہ آپ نے فرمایا اِنَّ اَخْوَ فَمَا6:40کہ اے میرے صحابہ اے میری امت کے لوگوں میں تمہارے اوپر جس چیز سے سب سے زیادہ ڈرتا ہوں وہ چیز شرکِ اصغر ہے انہوں نے کہا شرکِ اصغر کیا ہے تو آپ نے فرمایا کہ ریا ریاکاری ہے دکھاوا ہے آدمی کو6:57کوئی عمل کوئی صدقہ کوئی خیرات کوئی بھی عمل کوئی بھی چھوٹے سے چھوٹا عمل ہو بڑے سے بڑا عمل ہو دکھاوے کے لیے نہیں کرنا چاہیے ریاکاری کرنے کے لیے نہیں کرنا چاہیے اور اس سسلے میں بے شمار حدیثیں ریاکاریوں کے تعلق سے ہیں آدمی کو بچنا چاہیے اس طرح سے اور اللہ وحدہ اللہ شریف سے توبہ کرنا چاہیے دسویں چیز ہے عجب یعنی خود نمائی خود پسندی یہ تکبر سے الگ چیز ہے تکبر میں تین چیزیں ہوتی ہیں7:25ایک تکبر کرنے والا اور ایک جس چیز کے ذریعے تکبر کیا جاتا ہے اور تیسری چیز ہے جس کے اوپر تکبر کیا جاتا ہے لیکن خود نمائی جو ہوتی ہے اس کے اندر دو چیزیں ہوتی ہیں ایک خود جو وہ خود جس کی وجہ سے وہ تکبر کر رہا ہے یا عجب پیدا اس کے اندر ہو رہا ہے7:46اور خود وہ عجب جس کے اندر وہ چیز پیدا ہو رہی ہے دو ہی چیزیں ہوتی اللہ نے آپ کو دولت یا سب کچھ دیا ہے تو اب آپ جو ہے کسی کے اوپر آپ کچھ نہیں کر رہے ہیں لیکن خود پسندی خود نمائی بس اپنے آپ کو لوگوں کے درمیان اوپن ظاہر رکھنا چاہتے ہیں بلکل بالاتر رکھنا چاہتے ہیں یہ اس کو کہتے ہیں عجب اس کے ذریعے سے بھی شیطان آدمی کے اوپر داخل ہوتا ہے اور آدمی کو اس سے بچنا چاہیے8:11اور گیارہمی چیز ہے مسیبتوں کے اندر جزا اور فضا کرنا آہوزاری کرنا گریبان چاہ کرنا چہرے پیٹنا صبر نہ کرنا اللہ وحدہ اللہ شریک کے جو صبر کے اوپر ثواب رکھیں اس کو نہ یاد کرنا بلکہ گلے پھارنا اور چلانا اور چیخنا ذرا سا درد ہے تکلیف ہے تو اس کو جناب علی چلا رہا ہے اور دنیا زمین کو آسمان کو سر پہ اٹھایا ہوا ہے تو اس طرح سے اس راستے سے بھی شیطان آدمی کے اوپر8:39داخل ہوتا ہے آدمی کو چاہیے کہ اگر کوئی مشیبت آئی ہے تو اس کے اوپر سبر کرے اور اس کے اوپر اللہ وحدہ اللہ شریف کی طرف رجوع کرے وارہمی چیز ہے نفس پرستی ہوائے نفس کی اتباع کرنا اپنے خواہشات کی اتباع کرنا دل کے اندر جو آ رہا ہے وہ کرنا اور یہ چیز جو ہے اس راستے سے بھی شیطان آدمی کے اوپر غلبہ حاصل کرتا ہے آدمی کو نفس پرستی سے بچنا چاہیے اسی طرح سے بدگمانی9:06یعنی اپنے بھائی سے بدگمان ہونا سویزن رکھنا یہ بھی شیطان کی راہوں میں سے ایک راہ ہے جس کی وجہ سے شیطان دو بھائیوں کے دلوں میں نفرت پیدا کرتا ہے بدگمانی ڈالتا ہے اور اس طرح سے شیطان اس کے اوپر غالب آتا ہے9:22اللہ تعالیٰ نے چلانچے بھائی بھائی میں جھگڑے کر دیتا ہے دوست احباب میں تعلق کو منقطع کر دیتی ہے یہ چیز سوئے زن برائی اور اس راہ سے بھی شیطان آدمی کو شکار کرتا ہے بڑے بڑے جماعتوں کو بڑے بڑے فوجوں کے اندر بدگمانی پیدا کر کے انہیں تفرقے میں سلطنتوں کو حکومتوں کو دوستوں کو پارٹیوں کو کمپنیوں میں گھر کے بیوی میں بیوی میں بھائی بھائی میں بہن بھائی میں باپ ماں میں خاندان میں علاقے میںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے35 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02اگلی: قسط 36→