Lectures & Remindersویڈیوجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 16admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00مجھے کل جو ہے رات کو ایک بچھو نے ڈنگ مار دیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب شام ہوئی تھی تو تو نے یہ کیوں نہیں کہا یہ کہ لیتے تو تمہیں بچھو تک ڈنگ نہ مارتے یہ حکیم تھے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو تھے نا یہ لوگ کہتے ہیں کہاں ان سب چکروں میں پڑے ہو یہ سب0:24یہ نہیں بنی بنائی پوڑیے مل رہے ہیں دو سو دھائی سو سوا دو پانی روپے سوا روپے بارہ آنے بارہ سوا روپے کی جاؤ مرشد کے ہاتھے خاک لیا کچھ نہیں ہوگا یہ اللہ کے نبی کی دعائیں ہیں جس میں رحمت ہے یہ نہیں ہماری سمجھ میں آتی ہم یہ کہ لیں تو ہمیں کوئی نقصان نہیں لیکن چونکہ عمل کرنا ہمارے لئے بھاری پڑتا ہے نا مشکل پڑتا ہے اس لئے ہم آسان دھورتے ہیں آسان آسان چیزیں اگر اس کے اوپر عمل کرنا ہے تو کتنی اچھی0:55اچھا یہ اسی طرح سے یہ جو جادوگر ہوتے ہیں یعنی جنات اگرہ زیادہ تر جادوگر یعنی جو تاویز پلیتے اولیتے کرتے ہیں نا کہتے ہیں جی گنڈے تاویز پلیتے اور یہ سب جلاتے اولاتے ہیں یہ لوگ در حقیقت کیا ہوتے ہیں معلوم ہے یہ میں انشاءاللہ بتاؤں گا جب جادو کا بیان آئے گا تب لیکن مختصر طور پر میں یہ آپ کو یہاں بتا دوں تاکہ آپ لوگ یہ سمجھ جائیں کہ جو بھی1:23جادوگر اور میں جادوگر کی پہچان بھی بتاؤں گا پھٹ سے کہتے ہیں کہ مریض کا کوئی کپڑے کا ٹکڑا لے آؤ اس کا کوئی دھاگا لے آؤ اس کا کوئی بال لے آؤ مریض کے ماں کا نام کیا ہے مریض کے باپ کا نام کیا ہے اس کی بیوی کا نام کیا ہے یہ جو لوگ پوچھتے ہیں نا جب یہ پوچھیں بس سمجھ جاؤ یہ تو بہت خبیص جادوگر ہے یہ یہ جادوگر کی پہلی نشانی ہے کہ وہ ماں کا نام باپ کا نام اسی طرح سے بیوی کا نام اسی طرح سے مریض کے جسم کے کپڑ1:53اسی طرح کہے گا لال مرغے لے آؤ، کالی مرغہ لاؤ، یہ لاؤ، وہ لاؤ، ایسا ہے کھلانی جگہ زبا کر کے، ایسا ہے اگر ان میں سے اور بھی دس پانچ پندرہ نشانیاں ہیں وہ میں بتاؤں گا، پہلے یہ آپ دیکھیں، اتنا میں اشارہ کیا ہوں، اگر کوئی پیر، کوئی مرشد ولی اللہ کا دعویٰ کرے اور خوب راجمان ہو کر کے آسان آسان مار کے بیٹھا ہو اور جناب علی اس کے ہاتھ پر چونے جا رہا ہے اور کہے جی بیٹے کا نام بتاؤ، بیوی کا نام بتا�2:22اللہ سے توبہ کرتے ہوئے وہاں سے واپس جاؤ یاد رکھو اس دلدل میں فسو گے تو اللہ کی قسم اور فستے جاؤ گے وہ جادوگر ہے وہ نماز لوگوں کو دکھانے کے لیے پڑتا ہے داڑھی لوگوں کو دکھانے کے لیے رکھی ہے روزہ لوگوں کو دکھانے کے لیے رکھتا ہے وہ تمام کچھ لوگوں کو دکھانے کے لیے کرتا ہے بباتن وہ جادوگر ہے اور کوئی بھی بندہ اس وقت تک جادو نہیں جان سکتا ہے2:47جب تک کہ وہ اللہ کا انکار نہ کرے اور جس قدر وہ حرامکاری میں اور کفر میں جتنا ہی طاقتور ہوگا جتنا ہی زیادہ ہوگا اسی قدر وہ جن اور شیطان سے قریب ہوتا جائے گا اور اللہ سے دور ہوتا جائے گا یہ بات آپ سمجھ لو یہ جادو قرآن پیروں میں لپیٹ کے ہمماموں میں جاتے ہیں حیث کے خون سے یہ جن کہتے ہیں سورہ فاتحہ لکھو قرآن کریم کی آیتیں لکھو3:17فلانے خون سے اٹھانے خون سے اس طرح سے لکھواتے ہیں کہتے ہیں مرغے کے خون سے لکھتے ہیں تعویزیں ہمارے ہاں ایسے بھی ہیں نا جو مرغے کے خون سے تعویزیں لکھتے ہیں وہ تو خون آپ کو بتانے کے لیے ہوتا ہے مرغے کے خون سے وہ پتہ نہیں کس کس کا خون ہوتا ہے مسلمانوں یہ جادوگر ایسے ہوتے ہیں بہرحال وہ میں انشاءاللہ بات تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جتنا ہی آدمی کفر اور حرام کاری میں زیادہ ہوگا اتنے ہی وہ پختہ اور پکہ جادوگر ہوگا3:48جناتوں کے ذریعے مدد طلب کرنا جناتوں سے کوئی کام کرانا یہ تمام سب چیزیں اسلام کے اندر حرام ہیں اب ایک سوال یہ ہے کہ کیا جن جو ہے وہ انسانوں کے گھروں میں بھی رہتے ہیں انسانوں کے گھروں میں بھی جن رہتے ہیں بعض لوگ اس قسم کے سوال کرتے ہیں ہمارے گھر میں کیا جن ہوتے ہیں تو بعض باتیں تو اس میں صحیح ہیں کہ بعض جگہوں پہ جن رہتے ہیں اور بعض باتیں یوں ہی لوگ جھوٹے اڑا دیتے ہیں اس کا گھر نہ بکے یا کوئی دشمنی نہ اڑا دیتا ہے4:14اگر وہ گھر بیچنے والا ہو ارے اس گھر نہیں لینا اور اس میں تو بڑے بڑے جن ہوتے ہیں بہت بڑے بڑے جن ہیں پھلانے کو یہ ہوا ڈکانے کے ہوا اس طرح سے اڑا دیتے ہیں اب بیچارہ گریب بیچنا چاہتا ہے بیٹھتا ہی نہیں کوئی لینے کے لیے تیار ہی نہیں ہے یا لینے کے لیے تیار ہیں لیکن وہ سستے میں کہہ رہے ہیں کہ وہ دس ہزار لگایا ہے تو کہہ رہے ہیں جی پانسوں نے دے دو دینا ہے دے دو تمہارے گھر میں جن نے بھی ہیں اس طرح سے یعنی پ4:45اسی طور کے آدمی ہیں وہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی تھا ایک بغداد کے اندر ایک آدمی تھا اس کا ایک گھر تھا تو جب لوگ اس کو کرائے پہ لیتے تھے تو جب صبح ہوتی تھی تو جو بھی کرائے پہ لیا ہے اس کا وہ مرا ہوا ملتا تھا صبح ایک دن ایک حافظ قرآن اس نے اس کے گھر کو کرائے پہ لیا اور رات ہوئی عشاء کی نماز پڑھا5:16اور قرآن پڑھنا اس نے شروع کیا تو اتنے میں اوپر سے کچھ لوگ اس کے پاس آئے اور انہوں نے سلام کیا تو یہ ڈیرا بچارا تو انہوں نے کہا ڈیرو نہیں آپ ہمیں قرآن سکھائیں قرآن پڑھائیں قرآن سنائیں تو وہ قرآن سنائے لگے اس کے دوران انہوں نے پوچھا کہ بھائی اس سے پہلے تو نجانے کتنے کتنے لوگ اس کے اندر مرے ہیں جتنے بھی آئے کرائے دار سب مرے ہیں کیوں ایسا یہ کیا بات ہے5:39تو انہوں نے کہا ہم لوگ جن ہیں ہم لوگ مسلمان ہیں پاکباز ہیں نیک ہیں آج تک اس گھر کو جن جن لوگوں نے کرائے پہ لیا اس کے اندر عیاشی کرتے تھے شراب پیتے تھے اور ہمیں نماز میں یہاں مخل ہوتی تھی اس لئے ہم انہیں ختم کر ڈالتے تھے لیکن آج الحمدللہ آپ کو پائے نیک سالے تو ہم آگئے تو اس طرح سے بھی جن گھروں میں ہوتے ہیں نیک اور سالے جو ہوتے ہیں6:01جب جس گھر میں نہ کوئی نمازی ہوگا کہتے ہیں جنہ آپ پریشان کرتے ہیں گھر والے بے نمازی صبح دن چڑے تک سوتے ہیں نہ کوئی نماز پڑھتا ہے نہ کوئی اللہ کا نام لیتا ہے نہ کچھ بھی نہیں اور کہتے ہیں جنہ پریشان کرنا جنہ کیوں نہیں پریشان کرے گا جب اس طرح کی زندگی تم گزارو گے اور بسر کرو گے صاف صفائی سٹھائی اللہ کا کلام ہو اللہ کے دین کے اپامل کرنے والے ہوں سب کچھ ہوں تو پھر گھر پاک و صاف رہتا ہے اور اسی طرح سے اب6:31اچھا سو لیں یہ معاملہ یعنی اس سے یہ پتا چلا کہ جن جو ہوتے ہیں شیطان میں گھروں میں ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی اچھے لوگوں کو بھی پریشان کرتے ہیں ایسی شکل میں آپ گھر سے جنوں کو کیسے بھگائیں گے اس کا کیا طریقہ ہے آئیے میں ایک طریقہ آپ کو بتا دیتا ہوں کہ اگر پتا چلا کہ پھلانے کے گھر میں جن ہیں تو سب سے پہلے تو یہ کہ وہ گھر والوں کو پاک و صاف ہونا چاہیے بانمازی پانچوں خط کی نماز پڑھیں مرد جماعت کے ساتھ عورتیں گھروں6:57اور جتنی بھی مہر نمات کی چیزیں ہیں گانے بجانے کی یہ تمام چیزیں ہیں گھروں سے پاک و صاف کریں جو فوٹو دادا پردادا اور پیر اور مرشد کی لگائے ہوئے ہیں اور وہ تمام سب نکالیں پاک و صاف گھر کو کریں تاکہ فرشتے آئیں بھائی گھروں میں فرشتے آتے ہیں نا لیکن ان گھروں میں فرشتے نہیں آتے جنہیں کتے گود میں کھلائے جاتے ہیں ان گھروں میں فرشتے نہیں آتے جنہیں فوٹو اور تصویریں لٹکائی جاتی ہیں ان گھر میں فرشتے نہیں آتے7:26تب فرشتے آئیں گے تو شیطان آٹومیٹک بھاگیں گے تو پہلے یہ تمام سب کریں اس کے بعد میں اپنے دوست احباب کو ساتھ میں لے کر کے اس گھر کے اندر جائیں اگر آپ کو پتا چلے کہ اس کے اندر واقعی جن ہیں تو تو آپ ان سے جا کے کہیں کہ ہم تمہیں اللہ وحدہ اللہ شریف کی قسم دیتے ہیں اور حضرت سلیمان کے اس عہد اور وعدے کو یاد دلاتے ہیں جو حضرت سلیمان نے تم سے لیا ہے تم یہاں سے چلے جاؤ اس گھر کو چھوڑ دو اس طرح سے تین اور کسی کو یہاں پہ تکلیف نہ د7:55یہ اس طرح سے وہاں اس گھر کے اندر کہیں اب اگر چلے گئے تو ٹھیک ہے اگر نہیں گئے اور آپ کو معلوم ہوا کہ کوئی گیا ویا نہیں ہے ابھی تک موجود ہیں یہ تو پھر اب کیا کریں ایک برطن میں پانی مگائیں اور اس میں اپنی انگلی رکھیں اپنے موہ سے قریب مطلع یہ برطن ہے اس کے اندر پانی رکھیں اور اس میں اپنی انگلی ڈال کے موہ قریب کریں اور اس کے بعد دعا پڑھیں اور وہ دعا یہ ہے بسم اللہ امسین باللہ اللذی لیس منہو شیء ممتنع و بعزت اللہ اللتی لا ترام8:25وَسُلْطَانُ اللَّهِ الْمَنِيعِ نَهْتَجِبْ وَبِأَسْمَائِهِ الْحُسْنَةِ كُلُّهَا عَائِذٌ مِّنَ الْأَبَالِسَةِ وَمِن شَرِّ شَيَاطِينِ الْإِنسِ وَالْجِنِّ وَمِن شَرِّ كُلِّ مُعْلِنٍ اَوْ مُسِرِّ وَمِن شَرِّ مَا يَخْرُجُ بِاللَّيْلِ وَيَقْمُنُ بِالنَّهَارِ وَشَرِّ مَا خَلَقَ وَذَرَى وَبَر8:46انت آخذ بناسیتهامکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے16 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02اگلی: قسط 17→