Lectures & Remindersویڈیوجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 15admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00یہی وقت ہوتا ہے بچوں کے نالاکوں کے کھیلنے کا ہم جیسے ہی مغرب مغرب کا ٹائم ہوا اپنا گھر میں بیٹھے بچوں جا بیٹھے کھیل کے آو جاو ہے ہم نے ان کو باہر اپنا میہ بی بی گپے مار رہے ہیں بیٹھ کے مستی کر رہے ہیں اور جناب بچے باہر کھیل رہے ہیں ہے کی نہیں تو یہ تھالہ کی ان کو گھروں میں روکنے کا وقت ہے لیکن ان کو گھروں میں نہیں رکھتے وہ باہر کھبڑیاں کھیلتے ہیں گلی گنڈے کھیلتے ہیں اور کبھی اجالی رات کو تو ماشاءال0:27چلاتے ہیں محلوں میں سب کچھ کرتے ہیں وہی وقت ہوتا ہے ان کے کھیلنے کا حالانکہ اللہ کے نبی نے فرمایا اپنے گھروں میں ان بچوں کو روک لو اس لئے کہ شیطان منتشر ہوتے ہیں اور جب تھوڑا اور اندھیرہ پھیل جاتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا0:40کہ دروازے گھر کے بند کر لو جب تھوڑی اور رات گزر جائیں تو اپنے گھر کے دروازے بند کر لو اور بسم اللہ کر کے بند کرو اس لیے کہ جب تم بسم اللہ کر کے اپنے دروازوں کو بند کرو گے تو شیطان ان دروازوں کو نہیں کھولتا ہے جن دروازوں کو بسم اللہ کر کے بند کیا گیا وہ مسلمانوں سن لو بڑا عظیم نسخہ ہے یہ پیغمبر اسلام جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چلاتے ہیں جی رات کو شیطان آکے ڈراتا ہے1:09رات کو تنگ کرتا ہے رات کو گدگدی لگاتا ہے رات کو کچوک مارتا ہے رات کو پلڑ دیتا ہے رات کو یہ کرتا ہے رات کو وہ کرتا ہے اما کس کو معلوم ہے کہ بسم اللہ کر کے دروازہ کون سالم بند کرتا ہے یہ بتاؤ درہاں اللہ یہ کہ باز کھونگے یہ نہیں کہ جب سونے چلے تو لاؤ بسم اللہ کر کے دروازے بند کرنا دیکھاں دروازہ بند کر دو درہاں بس سو گئی دھڑا سے بند کر دیا خلاد لاکھ کرتے ہو گئے نہ بسم اللہ کہنا نہ کچھ کہنا ہمارے ہاں گاو میں اللہ ہی کی بنا خ1:38تو میرے عزیز یہ تعلیم دو گھروں میں بسم اللہ کر کے دروازے بند کرو اپنے پانی کے مٹکوں کو مشکیزوں کو بسم اللہ کر کے بند کرو اسی طرح سے اپنے برتنوں کو کھانے ہونے کے بسم اللہ کر کے ڈھک دو اسی طرح سے اپنے چراغوں کو رات کو سوتے وقت بجھا دیا کرو2:02یہ حدیث جو ہے یہ حدیث اللہ آپ کو جزائے خیر دے صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے اندر ہے تو اس حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے چار پانچ باتوں کا حکم دیا ہے سب بسم اللہ کر کر کے بکیوں کو بجھا دو یہ کرو اس لیے کہ شیطان اس گھر کے اندر داخل نہیں ہوتا ہے اسی طرح سے شیطان کو تو کوئی دیکھ نہیں سکتا اللہ ایک ہی کوئی شکل اگل اکتیار کر لے کوئی دوسری تو اس وقت دیکھ لے گا لیکن حقیقی جو شیطان کی شکل ہے وہ کوئی نہیں دیکھت2:30بعض جانور ہیں جو شیطان کو دیکھتے ہیں چنانچہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت جو صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے اندر ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایہ لوگو گدہے کی دھچوں دھچوں کی جب آواز سنو گدہے کی چیر سنو تو عوض باللہ پڑھو اس لئے کہ اس گدہے نے شیطان کو دیکھا ہے گدہے نے شیطان کو دیکھا ہے3:02وَإِذَا سَمِعْتُمْ سِيَاحَ الدِّيكَةِ اور جب مرغ کی آواز سنو مرغ کو ککڑوکو بولنے کی آواز سنو فَسَلُ اللَّهَ مِن فَضْلِهِ فَإِنَّهَا رَأَتْ مَلِكًا تو اللہ وحدہ لا شریک سے دعا کرو اللہ کی برکت طلب کرو اللہ کا فضل و کرم طلب کرو اس لیے کہ وہ مرغ فرشتوں کو اترتے ہوئے دیکھ رہا ہے اللہ اکبر3:29اور ہم نے اندازہ لگایا ہے اور آپ نے بھی اندازہ لگایا ہے کہ رات کے دو وہ بجے یہ بولنا شروع کر دیتے ہیں مرگ خاص طور سے سہر کے وقت تو ہمارے ہاں جناب سہری کھاتے ہیں لوگ گاؤں میں ابھی مرگا نہیں بولا ہے یعنی ابھی سہری کا ٹائم نہیں ہوا ہے مرگ بولا تو اٹھے بھائی مرگا بول دیا چلو سہری ختم سہری کھاؤ شروع کرو ایسا بھی ہوتا ہے تو فرشتوں کے اترنے کے عوقات ہوتے ہیں وہ تو یہ اس حدیث سے ہمیں معلوم ہوا کہ3:57اور بعض جانور جو ہیں وہ شیطان کو دیکھتے ہیں اور بعض جانور وہ فرشتوں کو بھی دیکھتے ہیں اور اس حدیث میں بہت سارے فائدے بھی ہیں دعائیں بھی ہیں بہرحال آئیے اور آگے بڑھتے ہیں ہم اسی طرح سے جنوں کے لیے4:14کوئی جانور زباہ کرنا جنوں کو خوش کرنے کے لیے کوئی شیطانوں کو خوش کرنے کے لیے کوئی نظر چرھانا نیات چرھانا ان سے پناہ مانگنا یہ تمام سب اسلام کے اندر حرام ہے سلانچ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ کھانا کھانے سے منع فرمایا ہے وہ جانور جو جنوں کی خوشی کے لیے رضا کے لیے زباہ کیا گیا ہو وہ کھانا کھانے سے منع فرمایا گیا ہے اب آپ دیکھیں ہمارے ہاں بہت سارے لوگ نئے گھر بنواتے ہیں تو کہتے ہیں گھر کی تھندک کر4:43کہتے ہیں کہ گھر کی تھندک یہ ہے کہ اس کے اندر جن بھوت پرید رہتے ہیں جب تم یہاں خون بہا دوگے نئے گھر میں اوپننگ ہو رہی ہے گھر بوجھ ہو رہا ہے تو جب اوپننگ ہو رہی ہے تو جب کروا دوگے تو وہاں شیطان و اتان نہیں آئیں گے وہ خوش ہو کے چلے جائیں گے چھوڑ دیں گے یہ عقیدہ رکھا جاتا ہے تو گھر کی تھندک کے لیے بکرے اگرے زبا کرائے جاتے ہیں اور پاٹی دی جاتی ہے یہ حرام ہے ایسا کھانا کھانا کیا ہے حرام ہے لیکن ا5:09اور الحمدللہ اللہ کے لئے وہ زباہ کرتا اللہ نے ہمیں یہ توفیق دی ہم چاہتے ہیں اپنے دو چار بھائیوں کو بلائیں اور اللہ کی رضا کے لئے اس نے اللہ کی خجین کیلئے اس کے شکرانے میں اس نے اللہ کے لئے وہ جانور زباہ کر کے دعوت دیا تو وہ جائز ہے لیکن گھر کی تھنڈا کنڈک کے نام سے جو کام ہوتے ہیں یہ جانور ایسے حرام ہیں اسی طرح سے جناتوں شیطانوں سے پناہ بھی لیتے ہیں لوگ جو ہے ان کو جب کہیں پہنچتے ہیں تو ان سے پہنچتے ہیں5:34اللہ تعالیٰ حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی لانت ہو اللہ کی دھدکار اور پھٹکار ہو اس بندے پر جو اللہ کے سوا غیروں کی رضا اور خوشنودی کے لیے بکر زبا کرتا ہے5:56اب دیکھیں کتنے لانتی لوگ ہمارے ہاں درگاہوں پرواہ پرانے اور اس تھانوں چلوں شدوں عالموں کہاں کہاں بکرے مرگے زبا چڑھائے گا یہ سب اللہ کے نبی کی زبان میں لانتی اور مردود لوگ ہیں اللہ کی رحمت سے دھدکارے بھی لوگ ہیں وہ چاہے اتنی لمبی داڑی والا ہو چاہے اتنے بڑے ٹوپے والا ہو چاہے ہری پگڑی والا ہو6:18یا پیلی پگڑی والا ہو کوئی بھی ہو یہ لانتی ملعون لوگ ہیں جو گیارامی بارامی تیئے وہ کر کر کے جو ہے پھرانے کا مرگا دھکانے کی شدو کی بکری اجالے شاہ کا مرگا دیرے شاہ کا بکرا یہ کر کے زبا کروا کروا کے کھاتے ہیں یہ سب اللہ ہے تبارک و تعالی اللہ کے لانتی لوگ ہیں یہ اللہ نے ان کے اوپر دھتکار چھوڑی ہے پھٹکار چھوڑی ہے نہ ان کی نماز قبول نہ ان کے روزے قبول نہ ان کے حج قبول نہ ان کے زکاة قبول نہ ان کا کلمہ قبول ہے اللہ تع6:47اور گدھے کی طرح گھسید کے ان کو جہنم میں ڈالوا دے گا فرقتوں کے ذریعے یہ بات آپ ذہن میں رکھو یہ اللہ کے نبی کی لعنت ہے اسی طرح سے جنہاتوں سے پناہ ماغنا یہ جادوگر لوگ یہی ہوتے ہیں ایسے ایسے کلمے آپ کو تابیزوں میں لکھیں گے اللہ کی پناہ پتہ نہیں کیا کیا پتہ نہیں کیا کیا میں نے دیکھیں کچھ عجیب و غریب اس کے اندر وہ ہوتی ہیں کلمات ہوتے ہیں یا بددو یا صدو یا مددو پتہ نہیں کیا نام ہوتے ہیں اس میں آپ کی سمجھ میں بھی نہیں آئیں گے وہ7:15وہ لام بنائے گا پتنی کہاں کہاں سے عجیب و غریب شکلیں بناتے گئے پتہ ہے کیا ہے کوئی بھی تعویز یہ جو گھنٹیاں انتیاں لکھتے ہیں کہتے جی یہ سات سو چھاسی یہ سات سو چھاسی کیا ہے معلوم ہے کہتے جی بسم اللہ ہے بسم اللہ اسم اللہ کا نمبر نہیں ہے یہ ہرے کرشنا کا نمبر ہے نکال لو میرا دعویٰ ہے ہرے کرشنا نہ نکلے تو پھر جو مانگو وہ ہم دے دیں گے انشاءاللہ کرشنا کا نمبر ہے ظالموں نے مسلمانوں کو سات سو چھاسی بھی اٹھا دیا ہے ب7:45خط ہے کتابت ہے وہ کافروں کے بھی ہاتھ میں لگے سب کے ہاتھ میں لگے پیروں میں کچلا جائے گا بڑا احتمام ہے ماشاءاللہ قرآن کا اتنا زیادہ اللہ اکبر اتنا احترام اتنا اور قرآن کہہ رہا ہے کہ اس طرح نماز پڑھو اس طرح روزے رکھو قرآن کہہ رہا اللہ کے سبا کسی کی عبادت نہ وہ نہیں نا ارے وہ تو عمل کی بات ہے وہ کہاں مصیبت میں پڑھیں گے بس قرآن کا احترام ہو رو چومو چاٹو حرام ہے اس طرح سے یہ احترام ہے اللہ کے تو ہی نہیں ہے8:14جنوں سے مدد طلب کرنا اور جناتوں کے ذریعے سے کوئی یہ تمام سو چیزیں حرام ہیں اسلام کے اندر اللہ کے پہلے زمانے میں جو مشرقین تھے وہ جب کسی سہرہ میں اترتے تھے تو وہ پناہ مانگتے تھے اللہ کے نبی نے فرمایا کہ حضرت خولہ بن تحکیم کہتی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا دیکھو دعا سنو جب کہیں بھی اترو کہیں بھی سہرہ ہو میدان ہو کہیں بھی جاؤ یہ دعا پڑھ لیا کرو اللہ کے نبی نے فرما من نزل منزلن جو آدم8:41کسی بھی غلط سے اترے سہرہ ہو کی میدان ہو کسی قریے میں گیا کسی بستی میں گیا کسی کے گھر گیا کسی کے گھر بھی گیا تو یہ اگر دعا پڑھ لے کونسی دعا اعوذ بکلمات اللہ تاماتی من شر ما خلق یہ دعا پڑھ لے میں پناہ مانتا ہوں اللہ کے ان کلمات کے ذریعے جو مکمل ہیں ان تمام شر اور بلایا سے جو اللہ تعالی نے پیدا کیا ہے9:10میں اللہ کے ذریعے پتہ مانتا ہوں اللہ سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اس آدمی کو کوئی بھی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی ہے یہاں تک کہ وہ وہاں سے سفر کر جائے اللہ اکبر اتنی بڑی دعا ہے دیکھیں آپ یہ دعا آپ یاد کرنے یاد کرنے خلاص جس کے گھر میں بھی جائیں9:38اب وہ جادو کریں ٹونے کریں انشاءاللہ آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچائیں ایک صحابی تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہہ دیا گیا یا رسول اللہ یا رسول اللہمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے15 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02اگلی: قسط 16→