Lectures & Remindersویڈیواتباع رسول - 7admin·8 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ومرتبہ اور آپ کے اتباع کی ترغیب پر لوگوں کو ابھارا کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00دشمن ڈرے گا نہیں بلکہ مسلمان دشمنوں سے ڈرنا شروع کر دے گا اور آج صورتحال یہی ہے عام طور پر مسلمانوں سے کوئی دشمن ڈرتا نہیں ہے وہ اللہ کے کہیں چند بندے ہیں جن سے دنیا کاپ رہی ہے لیکن عام طور پر جو مسلمانوں کی صورتحال ہے ان سے کوئی ڈرتا نہیں ہے بلکہ ایک شخص ٹیلی ویڈن میں یہ بھی دیکھا گیا کہ ایک کافر ہے مسلمانوں کی ایک جماعت ہے0:30اور ایک معمولی سٹنڈا لی ہو اور سب کو دوڑا رہا ہے بھگے جا رہے ہیں مسلمان صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ تمہارا خوف دشمنوں کے دلوں سے نکال دے گا اور اللہ تعالیٰ تمہارے دلوں کے اندر کمزوری پیدا کر دے گا اوہان آ جائے گا صحابے اکرام نے کہا ایک کمزوری کیا چیز ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دنیا کی محبت تمہارے دلوں میں آ جائے گی1:04اور موت سے تم لوگ نفرت کرنے لگو گے درنے لگو گے یہاں موت سے نفرت پیدا ہوگی اور دنیا کی محبت آ جائے گی اس وقت دنیا کا یہ حال ہوگا لیکن ایک بات اور اردہ کر دوں یہ امت کی عمومی حالت ہوگی ورنہ امت کی ایک جماعت قیامت تک ایسی رہے گی جو دین پر رہ کر لڑائی کرتی رہے گی اور دشمن اس سے ڈرتا رہے گا یہ دنیا کے مسلمانوں کے عمومی حالت کا بیان ہو رہا ہے1:31ابو دعو شریف کی ایک روایت میں اول آپ نے بیان فرمایا تھا عبداللہ ابن عمر سے مروی ہے کہ آپ نے بیان فرمایا صل اللہ علیہ وسلم اذا تبایعتم بالعینہ جب خرید و فروت کے اندر تم مشغول ہو جاؤ گے واخلتم ادناب البقر اور بیلوں کی دم تم پکڑ لوگے یعنی کھیتی باری کے اندر مشغول ہو جاؤ گے و ترکتم الجہاد فی سبیل اللہ اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کو تم چھوڑ دوگے آج مسلمان جہاد کے نام سے رہتا ہے2:03اور جتنے یہاں پر ہمارے بھائی موجود ہیں ان میں سے پوچھا جائے کہ تم نے کبھی جہاد کے لئے سوچا ہے اور سوچا ہے زبان سے ہر آدمی کہہ گا ہم نے سوچا ہے ہر آدمی کہہ گا ہم نے سوچا ہے لیکن پوچھا جائے کیا تیاری کی ہے تم نے وہ تو وردش بھی نہیں کر پاتا ہے وہ کہ موقع ملے تو اس کا جس میں کندر پھورتی رہے یہ بھی نہیں کر پاتا مسلمان جبکہ اس کو دنیا کی کوئی قوم نہیں منع کرتی ہے دنیا کا کوئی ملک اس سے نہیں روکتا تمہیں کہ کم سے کم وردش تو کرے مسلم2:37ابھی بیس پتیس سال کی عمر ہے لیکن جوڑوں میں درد ہوتا ہے ہے کی نہیں ہے بیس پتیس سال کی عمر ہے لیکن جوڑوں میں درد پیدا ہوتا ہے بیس پتیس سال کی عمر ہے لیکن سکر کی بیماری ہو گئی کیوں اسے ایک محنت نہیں کرتا ہے محنت نہیں کرتا ہے تو وَتَرَكْتُمُ الْجِحَادَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کرنا تم چھوڑ دوگے تو اللہ تعالیٰ تمہارے اوپر ذلت کو مسلط کر دے گا اللہ تمہارے اوپر ذلت کو مس3:13اور یہ ذلت اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک کہ تم اپنے دین کی طرف نہیں پلٹ ہوگے یہ علاج بنایا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہے دنیا کے دن کوئی دوسرا علاج نہیں ہو سکتا ہے کوئی دوسرا علاج نہیں ہے نہ علاج امریکہ کے پاس ہے نہ علاج ہندوستان کے پاس ہے نہ علاج رشیہ کے پاس ہے کسی کے پاس علاج نہیں ہے علاج اگر ہے تو کس کے پاس ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہے وہ کیا علاج ہے یہاں تک اپنے دین کی طرف تم لوگ پلٹ3:43نہ آؤ اور جہاں دین کی طرف پلٹو گے اللہ تبارک و تعالی تمہاری مدد کر دے گا تو یہ علاج ہے اسے استعمال کرنے کی ضرورت ہے کہ مسلمان اپنے دین کی طرف پلٹے اور اگر دین کی طرف نہیں پلٹا تو اس کی ذلت کبھی ختم ہونے والی نہیں ہے وہ دین کی طرف پلٹے ہی دہتے عبداللہ مسعود رضی اللہ عنہ کیا کہہ لیتے کافر لوگ مار رہے تھے لیکن جتنا انہیں پڑھ کر سنا تھا پڑھ کر سنا کر کہہ لیتے4:13یہ دین پر قائم رہنے کی مثال ہے کہتے ہیں حضرت عمر فاروق اکیلے تھے اور ساری قوم کے لوگ مار رہے ہیں وہ کہتے ہیں ارے بدبختو کیا میرا بگال ہوگی کاش کہ مجھے تین سو ایسے لوگ مل جاتے ہیں تو آج تمہیں مکہ میں رہنا ہے تمہارا دشوار کر دیتے ہیں تکلیفیں تو ہوں گی دندے تو پڑے گے لیکن انسان کی نفس کی عزت ہے وہ عزت مسلمان کو نہیں کھونا چاہیے اور یہ عزت کب آئے گی4:42جب مسلمان دین کی طرف پلٹے گا اور اس کے تین اصول ہیں میں اس اصول کی طرف نہیں جانا چاہتا صرف تین مقصر طور پر آپ کے سامنے بیان کر دوں وہ کیا ہے اللہ کا تقوی اختیار کیا جائے آپس میں اتفاق کیا جائے اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی جائے اللہ کا تقوی اختیار کیا جائے اور آپس میں اتفاق پیدا کیا جائے اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کی جائے5:12آج کسی چیز کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ چیز ناجائد ہے یہ چیز مکروح ہے تو ہم سوچنا شروع کرتے ہیں کہ صحیح میں ہے مولی صاحب صحیح بتائیں کہ صحیح ہے یہ کوئی گنجائش نہیں ہے نکلنے کے لئے اس کو تو ہمارے ہاں ایک مولوی صاحب لوگ کیوں نہیں بتائے اس کو ہمیں ابھی دو چار دن پہلے کی بات ہے پہلے نہیں نماز کا معاملہ اتنا ہم ہے ایک صاحب نے ہم سے کہا اتنا ہم معاملہ نماز کا ہے میں تو سمجھتا تھا کہ بس بالکل نماز بھی ایسی ہے آزادہ نا چی5:43تو کہا پھر ہمارے یہاں لوگ پڑھتے کیوں نہیں ہیں دس فیصد بھی لوگ نماز نہیں پڑھتے ہیں تو اس کا نتیجہ بھی مسلمان بھوکت رہا ہے اور یہ وصول ہے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سورہ انفال کی پہلی آیت میں دیا آپ لوگ جا کے ترجمہ اٹھا کر پڑھ لیں گے پہلی آیت میں دیا ہے وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْفَعَالِ آپ سے لوگ انفال کے بارے میں پوچھتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ یہ مالِ غنیمت اللہ اور اس کے رسول کے لئے فَتَّقُوا الل6:16یہ دیکھ لیجی دین حصول دیا ہے اتفاق پیدا کرلو ایگری اور تیسری چیز کیا اللہ اور اس کے حصول کی اتعاد کرو یہ ہے مسلمانوں کا علاج اگر مسلمان اس کے اوپر چلا تو اس کا علاج ہے وہ دین کی طرف پلٹا اور اسے عزت کی زندگی ملے گی اور اگر نہیں تو اسے دلت کی زندگی بسر6:44کرنی ہوگی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو دین کی طرف پلٹنے کی توفیق اطاف فرمائے اللہ تعالیٰ جب تک ہمیں زندہ رکھے اسلام کے اوپر زندہ رکھے ہماری اور آپ کی مفات ہو تو دین اسلام کے اوپر ہو اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے مسائل کو حل کر دے اللہ تعالیٰ مسلمانوں کا عزت نصیب فرمائے اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو یہ توفیق بکسے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت طرف دوبارہ پلٹے اور یہی اس کی عزت کا سرچشمہ ہے اللہ تعالی7:13اللہ تعالیٰ ہمارا اور آپ کا یہاں پر بیٹھنا قبول فرمائے یہاں جمع ہونے کے برکت سے اللہ تعالیٰ ہمارے اور آپ کے گناہوں کو معاف کر دے رب لا تقبل منا انکا انت السمیع العلیم وطوب علینا انکا انت التواب الرحیم وصل اللہ علی نبینا محمد وبرک وسلم رکھ دو اس میں چلو ہاں بتائیں نماز کے لئے اگر جا رہا ہو تو ابود شریف کے اندر روایت ہے7:52تم میں سے جو آدمی مسجد ہے اپنے اگلیوں کے گسرے کے اندر نہ ملائے یہ نماز کے عدب کے خلاف ہے اس لیے کہ وہ جب مسجد کے لیے طرف نکلتا ہے تو گویا شمار ہوتا ہے کہ وہ نماز کے اندر ہے لہذا یہ ایسا نہیں مسجد میں بیٹھا بھی ہے تو ایسے نہیں کرنا چاہیے یہ بھی نماز کے عدب کے خلاف ہے اس کی سرات ساتھ معانیت نہیں آئی ہے البتہ اس کے خلاف ہے اسے پرہیز کرنا چاہیے البتہ اس کی سرات ساتھ معانیت آئی ہے حدیث شریفمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہاتباع رسول7 / 71اتباع رسول - 18:422اتباع رسول - 28:423اتباع رسول - 38:424اتباع رسول - 48:425اتباع رسول - 58:426اتباع رسول - 68:427اتباع رسول - 78:41