Lectures & Remindersویڈیواتباع رسول - 6admin·6 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ومرتبہ اور آپ کے اتباع کی ترغیب پر لوگوں کو ابھارا کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00معیشت کے اعتبار سے کمزور ہونا کسی انسان کی اللہ تعالیٰ کے ردیق برے ہونے کی دلیل نہیں اگر یہ دلیل ہوتی تو سب سے غریب کون ہوتا قارون ہوتا سب سے غریب قارون ہوتا اور سب سے غریب سب سے مالدار نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہوتے لیکن یہ میعیار نہیں ساتھ ساتھ نبی وقاس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں رات میں نکلا پیشاپ کرنے کے لئے0:31بڑی سخت بھوک لگی تھی جب پیشاپ کیا تو جب پیشاپ کے میرے چھیٹے پڑنے لگے تو ایسا محسوس ہوا کہ یہ زمین نہیں ہے کوئی اور چیز ہے یہ کوئی اور چیز ہے تو کہا اس کو ہم نے اٹھا لیا وہ اونٹ کا ایک چمڑا دیکھیں اس پر پیشاپ کیا ہے وہ اونٹ کا ایک چمڑا تھا لائے اسے ہم نے دھولا اور دھول کر کے اسے پہلے جلایا اسے جلایا1:00جلا کر کے اس کا صفوف بنایا اس کا صفوف بنایا اور تین دن تک اسے ہی موہ میں رکھ کر کے پانی پیدا تھا اور اسی پر گزارا کیا ہے پھر سوچیں کتنا بڑا ٹکڑا رہا ہوگا اسی پر پیشاب کیا ہے لیکن مجبوری ہے زندہ رہنا ہے اور زندہ رہنے کے لئے پیٹ کے اندر کوئی چیز جانی چاہیے زندہ رہنے کے لئے پیٹ کے اندر کوئی چیز جانی چاہیے تیرمیدی شریف میں ہے1:31کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز پڑھنے کھڑے ہوتے تھے تو بعض صحابے اکرام بھوک کتاب نہ لا کر کے بے ہوش ہو کر گر جایا کرتے تھے لوگ سمجھتے تھے کہ انہیں مرگی کی بیماری ہو گئی ہے حالانکہ انہیں مرگی کی بیماری نہیں ہوتی کیا ہوتا تھا وہ بیچارے بھوک سے رہا کرتے تھے اور کہا کہ ان کے پاس جو کپڑے رہا کرتے تھے2:07وہ اپنے کپڑے کو ایسے لے کر کہ یہاں پہ لا کر کے باہر صرف ایک کپڑا رہا کرتا تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کو منع کر دیا کہ سجدے سے اپنا سر اٹھانے میں جلدبادی سے کام نہ لیں کون؟ عورتیں سجدے سے اس لئے کہ آپ کے ساتھ مجد نووی میں عورتیں بھی نماز پڑھا کر دی تھی سجدے سے سر اٹھانے میں جلدبادی سے کام نہ لیں کیوں؟ ہو سکتا ہے کہ کوئی مسلمان سجدے میں گیا ہوا ہے اور اس کا سطر؟2:39کھل گیا اس لئے کپڑا تنگ تھا کپڑا تنگ تھا یہ حال تھا مسلمانوں کا اور یہ حال تھا صحابہ کی غربت کا تو عرض کر رہا تھا میں آپ لوگوں سے کہ دین کی اجنبیت کا یہ حال تھا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم زمانے میں خصوصا مکہ مکرمہ کی جو زندگی تھی مسلمانوں کی مسلمان سیاسی اعتبار تھا بھی اجنبی تھا اقتصادی اعتبار تھا بھی اجنبی تھا3:08افراد کے اعتبار سے بھی اجنبی تھا اور مسلمان دین پر عمل کے اعتبار سے بھی اجنبی تھا ایک چیز اور آپ کے سامنے میں رکھتا چلو جو اس وقت کے حالات پر بہت فٹ پڑ رہا ہے ان تمام چیزوں کے باوجود مشرقین نے لوگوں کو اسلام سے روکنے کے لیے کیا کیا طریقے استعمال کی ہیں وہ بہت طریقے ہیں ان میں چند طریقے اگر آپ دیکھنا چاہیں3:40تو شیخ صفی الرحمن حفظ اہل اللہ کی کتاب تجلیات نبوت میں دیکھنے ان کی کتاب تجلیات نبوت میں دیکھنے کہ مکہ کے مشرقین لوگوں کو دین سے روکنے کے لیے کیا کیا حربیں استعمال کرتے تھے ان میں سے دو ایک میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں اور دراصل سوچیں کیا وہ اس زمانے میں فٹ پڑ رہا ہے نہیں پڑ رہا ہے پہلا حربہ جو استعمال کرتے تھے وہ حربہ یہ تھا کہ جو مسلمان لوگ مسلمان ہونا چاہتے تھے4:12جو لوگ مسلمان ہونا چاہتے تھے ان کے دلوں کے اندر شکوک پیدا کرنا چاہتے تھے انہیں شک اور شبہ کے اندر ڈالنا چاہتے تھے کیلئے ہر آدمی اس پڑھ لیتا ہے لیکن قرآن کو سمجھنے کے لئے کیا اس کے اندر ہے اس کو ترجمہ سے اس کو پڑھنے کے لئے اس پر غور کرنے کے لئے کس پر لوگ زیادہ توجہ دیتے ہیں دوسرا طریقہ اس نے یہ استعمال کیا تھا کہ چند لونڈیوں کو اس نے تیار کیا چند لونڈیوں کو اس نے تیار کیا4:44اور وہ لوڈیوں کی مدلس جمعی کرتا تھا جو ناجتی تھی اور گایا کرتی تھی یہ کچھ لیے تھا مسلمانوں کو دین سے ان کے اور قرآن سے روکنے کے لیے اور آج بھی آپ نے دیکھا ہوگا کہ وہ ملک جو دنیا کا گنڈا ہے اور جو دنیا کے اندر امن کے نام سے فساد پھیرانا چاہتا ہے جب ایک اسلامی ملک پر قبضہ کرتا ہے تو وہاں پر اس نے کیا کچھ کیا ہے5:16برو فلمیں تک لا کر کے مبتق سم کیا ہے مسلمانوں کے بیچ میں آخر یہ کیا یہ بے نہیں وہی صورت نہیں ہے جو مکہ کے مشرقین نے استعمال کیا تھا اسی بارے میں یہ آیت نازل ہوئی ہے تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ جو غربت اس غربت کی حالت میں جو جو طریقے اس وقت استعمال کیے جا رہے تھے آج بھی بے نہیں وہی طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں اب سوال یہ ہے5:46کہ ہمیں اور آپ کو کرنا کیا چاہیے یہ ایک سوال ہے کیا یہ باتیں صرف سننے کی ہیں اور ختم ہو جانے کی ہیں آپ نے فرمایا ہے کہ اسلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسلام غربت کی حالت میں فیلا ہے نبیت کی حالت میں فیلا اور دوبارہ ایسے پلٹ جائے گا بس معاملہ ختم ہو گیا ایسا نہیں ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں پر ان حالات سے متعلق ہمیں اور آپ کو متنبہ کیا ہے ہمیں اور آپ کو ان حالات سے نپٹنے کے طریقے کی طرف اشارہ کیا ہے6:16مثال کے طور پر ایک حدیث مسند احمد اور ابو دعوت میں تھوبار رضی اللہ عنہ تمہارو بھی ہے درہاں غور کریں کہ یہ حدیث اس وقت کتنی فٹ پڑ رہی ہے ہمارے اور آپ کے اوپر اللہ کے رسول شلاللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا یو شکو ان تداعا علیکم العمم کما تداعا الاقلت الى قسعتها وہ وقت دور نہیں ہے کہ تمہارے اوپر دنیا کی قومیں اسی طریقے سے پل پڑیں گی6:45جس طریقے سے بھوکے کھانے والے کھانے کے پیالے کے اوپر پل پڑتے ہیں اگر آپ لوگوں کو کبھی موقع ملا ہو جو قیدیوں کو خوب بھوکا رکھا جاتا ہے اور لا کر کے میدان میں کھانا رکھ دیا جاتا ہے وہ کس طریقے سے کھانے کے طرف دوڑتے ہیں وہ پل پڑتے ہیں اور اگر خود تجربہ نہیں ہوا ہے تو کسی سے پوچھ لیے جس نے یہ صورتحال دیکھی ہو کہا اسی طریقے سے دنیا کی قومیں تمہارے اوپر پل پڑے گی دنیا کی قومیں تمہارے اوپر7:16ہر قوم چاہے گی کہ مسلمانوں کا کتنا قتل عام ہم کر دیں مسلمانوں کے پر کتنا بم ہم گرا دیں تاکہ ہمارا نام ہو جائے کہ ہم نے بھی اس جنگ کے اندر حصہ لیا تھا مسلمانوں کی جو اقتصادی حالت ہے مسلمانوں کے جو جائداد ہے اسے کتنا لوٹ لے ہر قوم چاہتی ہے دور دور کر کے چاروں طرف سے میں تفصیل نہیں بیان کرنا چاہتا ایک ایک چیز کی لیکن تھوڑا سوچیں ایک نہ ہیے سے7:48کہ اس وقت مسلمانوں کے اوپر کس طریقے سے کومیں پل پڑ رہی ہیں صحابہ اکرام نے کیا آرد کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا اس وقت ہم لوگ تھوڑے ہوں گے اس وقت ہم لوگ تھوڑے ہوں گے آپ نے فرمایا کہ نہیں اس وقت تم تو بہت زیادہ ہوگے لیکن تمہاری مثال جو ہوگی وہ سیلاب کی جھاک کی طریقے سے ہوگی کہ اس طریقے جھاک جتنی کچھ بھی رہے پانی نیچے بہتا چلا جاتا ہے جھاک روک نہیں پاتا پانی کو کیوں روک لیتا ہے پانی کو8:15اسی طریقے تم بہت زیادہ ہوگے لیکن تمہاری مثال وہی جھاگ جیسی ہوں گے کہا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ صورتحال کیسے پیش آئے گی اللہ کے رسول نے شاہت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اللہ تبارک و تعالی تمہارے دشمنوں کے دلوں سے تمہارا خوف نکال دے گا تمہارا خوف تمہارے دشمنوں کے دلوں میں نہیں رہ جائے گامکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہاتباع رسول6 / 71اتباع رسول - 18:422اتباع رسول - 28:423اتباع رسول - 38:424اتباع رسول - 48:425اتباع رسول - 58:426اتباع رسول - 68:427اتباع رسول - 78:41اگلی: قسط 7→