Lectures & Remindersویڈیواتباع رسول - 2admin·8 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ومرتبہ اور آپ کے اتباع کی ترغیب پر لوگوں کو ابھارا کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00ہر شہر سے ہر خاندان سے ہر ملک سے ہر ایریے سے چن چن کر کے لوگ اپنا ملک چھوڑ کر کے اپنا خاندان چھوڑ کر کے اپنا قبیلہ چھوڑ کر کے ایک جگہ اکٹھا ہو جائیں گے وہ کہاں جہاں پر دین کی خدمت کی جا رہی ہو جس طریقے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں0:25لوگ اپنے قبیلے کو اپنے خاندان کو اپنی بیوی کو اپنے بچے کو اپنی جائدات کو سب کچھ چھوڑ کر کے نکلے ہیں کہ نہیں نکلے ہیں مکہ مکرمہ سے نکل کر کے مدینہ منورہ تشریف لے اپنی جائدات بھی چھوڑ دی تھی اپنے بیوی بچوں کو بھی چھوڑ دیا تھا اپنے خاندان کو چھوڑ دیا تھا سارا کچھ چھوڑ دیا اور غربہ کی تعریف آپ نے دوسری حدیث میں یہ بیان فرمائی کہ اُنَاسٌ صَالِحُونَ قَلِيلٌ0:55نیک لوگ ہوں گے جو تھوڑے ہوں گے بہت سے برے لوگوں میں وہ غربہ کون ہیں یعنی جو آخری ایام میں دین کی باتوں پر عمل کریں گے جن کی تعریف اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان فرمائی کی توبہ ہے ان کے لئے ان کے لئے جنت ہے کیا ہی خوب ہیں وہ لوگ ان کے لئے بڑی آرام کی زندگی ہے جنت میں تو وہ کون سے لوگ ہیں آپ نے فرمایا1:27نیک لوگ بڑے تھوڑے سے ہیں جو بہت زیادہ برے لوگوں میں رہیں گے جو لوگ ان کی بات مانیں گے وہ بہت تھوڑے ہوں گے اور جو ان کی باتوں کو نہ مانیں گے وہ لوگ بہت زیادہ ہوں گے جو ان کی باتوں پر عمل کریں گے جو ان کی باتوں کو قبول کریں گے وہ بڑے تھوڑے ہوں گے1:58اور حالانکہ اس معاشرے میں رہنے والے لوگ بہت زیادہ ہیں لوگ اس معاشرے میں بہت زیادہ ہوں گے تو زیادہ تر تو لوگ ان کی باتوں کو نہ مانیں گے ان کی باتوں کو قبول نہ کریں گے یہ لوگ برے ہوں گے اور بڑے تھوڑے سے لوگ ہوں گے جو ان کی باتوں پر عمل کریں گے تو غربہ کی یہ تعریف جو آپ نے بیان فرمائی ہے وہ تقریباً ہر میدان میں اور خصوصاً2:25اس صدی اور ان دنوں میں بڑے اچھی طریقے سے فٹ آتی ہے کہ نیک لوگوں کی باتوں پر عمل کرنے والا عمل کرنے والے لوگ کیا ہیں تھوڑے ہیں حالانکہ معاشرے میں اور ماحول میں بہت زیادہ لوگ بس رہے ہیں معاشرے اور ماحول میں بہت زیادہ لوگ بس رہے ہیں تو ایسے موقع پر اگر کچھ لوگ ان لوگوں کی مدد کرتے ہیں ان لوگوں کی باتوں پر عمل کرتے ہیں2:52تو اللہ تعالیٰ کے ندیق ان کا بڑا مقام ہے دیکھیں ہم لوٹیں پھر اپنی بات کی طرف کیا کہ اسلام فائلہ ہے اجنبیت کی حالت میں اور دوبارہ پھر پلٹ جائے گا جس حالت میں فائلہ تھا یہ اجنبیت آخر تھی کیا درہا اس کے اوپر تھوڑی سی ہم لگ نظر ڈالیں جیسے کہ ہم نے اشارہ کیا یہ اجنبیت ہوگی سیاست میں بھی اسلام اجنبی ہوگا سیاسی طور پر ان کی مدد کرنے والے لوگ3:23نہیں ہوں گے اقتصادی طور پر معیشت کے طور پر مال میں بھی اجنبی ہوگا یعنی ان کے پاس مال کی کمی ہوگی افراد کے لحاظ سے بھی اجنبیت میں ہوگا دین کے لحاظ سے بھی اجنبیت میں ہوگا تو ذرا دیکھیں صحابے اکرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد رمیہ کی بدال اسلام غریبہ3:54اسلام اجنبیت کے حالت میں فیلا دیکھئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں کتنے دنوں تک رہے ہیں مکہ مکرمہ میں آپ کی دنگی کتنے دنوں تک رہی ہے نبوت کی دنگی چالیس سال میں تو آپ کو نبی بنایا گیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو چالیس سال میں نبی بنایا گیا ہے اللہ کے بندے کوئی آدمی تو ایک صحیح بتاؤ کتنا تیرہ سال ہے4:30آپ صلی اللہ علیہ وسلم نبوت کی حالت میں مکہ مکرم میں کتنے سال رہے ہیں؟ تیرہ سال رہے ہیں یہ معمولی موٹی موٹی چیزیں ہیں نبی پر ایمان لانے کا ایک مفہوب یہ بھی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے بارے میں بھی ہم جانے موٹی سی چیز ہے کہ آپ کی عمر کتنی تھی؟ کتنی عمر تھی آپ کو نبی بنایا گیا؟ کتنے دنوں تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نبوت میں زندہ رہے؟4:56کتنے دن آپ مکہ مکرم عمر ہے کتنے دن مدینہ منور عمر ہے یہ چیزیں تو ضروری ہیں جاننے کے لئے ہمارے رات کے لئے اور اللہ کا شکر ہے اس وقت سیرت سے متعلق آپ کو ہر جگہ کتاب ہی مل جائے گی کیسے بھی مل جائے گی کوئی آدمی یہ کہے کہ ہاں بھائی یہ عذر نہیں پیش کر سکتا کہ ہاں ہمیں کوئی بتانے والا نہیں ملا اس محول میں اس زمانے میں کوئی آدمی یہ عذر نہیں کر سکتا ہے کہ ہمیں یہ چیز کیسے معلوم ہو اس لئے کہ آدمی پڑھ نہیں سکتا کم سم سن5:26کہ ایسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق آپ کو بھری ملے گی ہے کی نہیں بلکہ رمضان میں ارکان اسلام سے متعلق جو ہم نے آپ کے سامنے دست رکھا تو اس میں بھی بتایا تھا کہ ایک انسان کے اوپر واجب ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایمان لے آئے آپ پر ایمان لانے کے اندر یہ بھی داخل ہے کہ آپ کی آپ تون تھے کیا ہیں کیسے تھے یہ بھی داخل ہے5:55اور اس سے متعلق تقریباً دس منٹ یا پانت منٹ ہم نے اس کیسٹ کے اندر رکھا کہ معمول مجمل طور پر اجمالی طور پر مخصر طور پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایک مسلمانوں کو کتنی معلومت رکھنی چاہیے تو بات یہاں سے نکلی تھی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ مقرمہ میں کتنے دنوں تک رہے ہیں تیرہ سال تک آپ کی نبوت کی تندگی تیرہ سال کی گزری ہے اور آپ کو نبی جب بنائے گئے آپ کی عمر کتنی تھی چالیس سال کی تھی6:25گویا کہ آپ ﷺ مکہ مکرمہ میں پیدائی سے لے کر کے ہجرت تک کتنے سال رہے تیرپن سال پیدائی سے لے کر کے ہجرت تک کتنے سالوں تک رہے تیرپن سالوں تک البتہ نبوت جب آپ کی زندگی دعوت کی گزری ہے وہ کتنی رہی ہے وہ تیرہ سال رہی ہے ان تیرہ سالوں کے اندر کتنے لوگ مسلمان ہوئے ہیں تصور کریں آپ لوگ ان تیرہ سالوں میں6:55ظاہر بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سے بہتر انداز دعوت کا کوئی اختیار کر سکتا ہے نہیں کر سکتا اتنی محنت کوئی کر سکتا ہے نہیں کر سکتا اتنے اچھے انداز میں لوگوں کو دین کی بات کوئی بتا سکتا ہے نہیں بتا سکتا لیکن آپ تیرہ سال تک رہے ہیں مکہ مکرمہ میں کتنے لوگ ایمان لے آئے آپ کے اوپر دو سو رہے ہیں کوئی تین سو کچھ بھی رہے ہوں گے بچے بوڑھے سب ملا کر کے اس کی صحیح دعد نہیں بروئی ہے لیکن یہ ہے کہ کم سے ک7:31تیرہ سال کی زندگی بہت بڑی زندگی ہوتی ہے اور وہ بھی دن رات آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو دعوت دے رہے ہیں آپ سے بہترین انداز استعمال کرنے والا کوئی نہیں ہے لیکن اسلام قبول کرنے والے لوگ تھوڑے سے ہیں اس کا اندازہ اس سے لگائیے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کب قبول کیے ہیں نبوت کے چھتے سال کے بعد قبول کیے ہیں ساتھے سال قبول کیے ہوں آٹھے سال قبول کیے ہوں نوے سال قبول کیے ہوں اللہ بہتر جانتا ہے8:01بلکہ امام ابن کثیر رحمہ اللہ کا خیال ہے کہ نبوت کے نوے سال اسلام قبول کیے ہیں وہ حالانکہ یہ بات تدا نہیں ہے آپ نے اس سے پہلے اسلام قبول کیا ہے لیکن چھتے کے بعد اسلام قبول کیا ہے یعنی نبوت کے چھ سال گزر گئے تھے تب آپ اسلام قبول کیے اور آپ کے بارے میں سیرت نگار لکھتے ہیں کہ آپ اسلام لے آئے ہیں تو چالیس کی تعداد پوری ہو گئی جب آپ اسلام قبول کیے ہیں تو8:31چالیس کی تعداد پوری ہو گئی ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں تعداد اور زیادہ بھی تھی لیکن صحیح تعداد کسی کو معلوم کیوں نہیںمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہاتباع رسول2 / 71اتباع رسول - 18:422اتباع رسول - 28:423اتباع رسول - 38:424اتباع رسول - 48:425اتباع رسول - 58:426اتباع رسول - 68:427اتباع رسول - 78:41اگلی: قسط 3→