Lectures & Remindersویڈیواتباع رسول کے فوائد - 3admin·7 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں اتباع رسول کی فرضیت بیان کے ساتھہ ساتھہ اس کے فوائد تفصیل سے بیان کئے گئے ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00وقت محفوظ ہو سکتا ہے اور بچ سکتا ہے شیطان کے خرد و برد سے جبکہ اس کے ایمان اور عقیدے پر مدینہ والی کی مہر لگی ہو اطاعتِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر لگی ہو یہ دونوں محافظ ہیں دونوں چیزوں کے محافظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انعاد و پیروی عقائد اور عمال میں آج دنیا کے اندر جتنے بھی بگار پیدا ہوئے ہیں جتنے بھی فساد پیدا ہوئے ہیں جتنے بھی انحرافات آپ دیکھ رہے ہیں مجھے کہلے لے دیا جائے0:29اور مجھے اجازت دی جائے کہ کتاب و سنت کو نظرانداز کرنے کی وجہ سے ایمان اور عقائد کے اندر فساد اور بگار پیدا ہوئے ہیں امت مسلمان کے اندر فساد اور بگار ایمان اور عقائد اور عمال میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدیمات حقہ کو نظرانداز کرنے چھوڑ دینے اس کو نہ پڑھنے اس کے اوپر عمل نہ کرنے کی وجہ سے یہ فتح و فساد پیدا ہوئے ہیں چنانچہ آپ دیکھیں ایمان اور عقیدے کا میں ترک کروں آپ دیکھیں آج مسلمانوں کے دلیان0:59وحدت الوجود کا بھی عقیدہ پنپ رہا موجود ہے آپ گوھر کریں سوچیں آج مسلمانوں کے اندر وحدت الشہود کا بھی عقیدہ پھیل رہا ہے مسلمانوں کے اندر حلول کا بھی عقیدہ موجود ہے تصور شیخ کا بھی عقیدہ موجود ہے اطاعت شیخ کا بھی عقیدہ موجود ہے مقام بلایت کے بھی باطنی اور ظاہری علم کے بھی عقیدے موجود ہیں یہاں تک کہ مرنے کے بعد بزرگوں کے تصرفات کا بھی عقیدہ مسلمانوں کے اندر موجود ہے وسیلہ1:28علم غیب استنداد روحوں کی حاضری جیسے باطل عقائد بھی آج مسلمانوں کے اندر موجود ہیں جبکہ ان عقائد کا قرآن و سنت سے نہ کوئی رشتہ ہے اور نہ کوئی تعلق ہے آپ حیران و شستر ہوں گے رب کی قسم ہے آپ پریشان ہوں گے کہ آج یہ کیسی باتیں ہم سن رہے ہیں یہ وحدت و وجود کیا ہے یہ وحدت و شہود کیا ہے یہ حلول کیا ہے آج سے پہلے تو میں نے کبھی یہ عقیدے نہیں سنے لیکن جو لوگ ان تمام سب عقیدوں کے حامل ہیں1:56اچھی طرح سے ان کے مرشدوں نے ان کے شرکوں نے طریقت کے نقشبندیت نے قادریت نے چشتیت نے یا جس سے انہوں نے بیعتیں لی ہیں انہوں اچھی طرح سے معلوم ہے اور اگر عوام نہیں جانتی ہے تو اس کے دائی اس کے مبلغ ان عقائد کے جو علماء ہیں ان عقائد کے حاملین جو صوفیہ ہیں ان عقائد کے حاملین جو پیرو مرشد کے نام پر2:17بھیک بھیک مانگنے والے بھکاری لوگ ہیں وہ لوگ اچھی طرح سے جانتے ہیں یہ تصورِ شیف کا مفہوم کیا ہے وہ حضرت الوجود کا مطلب کیا ہے وہ حضرت الشہود کا مطلب کیا ہے میں اگر تصوف کی زبان میں بات کروں اگر طریقت کی زبان میں بات کروں کہ لوگوں نے شریعت اور طریقت کو تبدیل شریعت اور طریقت الگ الگ اس طرح میں بنائیں اللہ نے آسمان سے شریعت اتاری بندوں نے کہا یہ شریعت ہمارے لئے کافی نہیں ہے بلکہ شریعت تو2:43یہ اکھروٹ کے اکھروٹ کے اوپر جو چھلکہ ہوتا ہے شریعت کی مثال اس چھلکے کی ہے شریعت کی مثال اس چھلکے کی ہے تب پھر اسلام کیا ہے رہی دین حقیقی کیا ہے کہتے ہیں اس چھلکے کے اندر جو گودہ اور جو مغز ہوتا ہے وہ اصل میں طریقت ہے وہ اصل میں کیا ہے مغز طریقت ہے اور اس مغز میں اس مغز کے اندر جو روغن3:14روغن ہوتا ہے جب مذہب کو پیس کر اسے تیل نکالا جاتا ہے تو اس مذہب کے اندر جو روغن ہے وہ روغند حقیقت حقیقت ہے تو ایک ہے شریعت ایک ہے طریقت اور دوسرا ہے حقیقت اور پھر ایک اور اس طرح ہے معارفت سمجھ لیں تو اسلام کے یہ چار چکڑے شریعت کے شریعت طریقت وحدت الوجود کیا ہے وحدت الوجود کا میں حقیقت بتاتے ہوئے آگے بڑھوں تاکہ آپ کو معلوم ہو جائے3:42اور میں اپنی بات مدلل کرنا چاہ رہا ہوں وہی مانا کہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نبی کی اطاعت نہ کرنے کی وجہ سے یہ فساد اور ستنہ پیدا ہوا ورنہ جو لوگ اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کی روشنی میں عمل کر رہے ہیں3:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا امام اور مفتدہ مانتے ہیں، نبی کو اپنا رہبر و رہنما مانتے ہیں، نبی کو عبام آزم مانتے ہیں، نبی کو حکیم الامت مانتے ہیں، نبی کو اپنا رہبر و رہنما مانتے ہیں، الحمدللہ نہ ان کے اندر وحدت الوجود کی عرصی دیں گے، نہ ان کے اندر وحدت الشہود کی عرصی دیں گے۔ ذرا میں مثال کے ذریعے سمجھا دوں، وحدت الوجود کا مطلب کیا ہے؟ وحدت الوجود کی مثال دینے والوں نے اپنی کتابوں کے اندر لکھا کہ4:26اللہ کی کوئی مثال نہیں ہے ظالموں نے اللہ کے لئے بھی مثال بنائی لیکن اپنی بات کو ثابت کرنے کے لئے انہوں نے مثال دی کہ اللہ کی مثال ایک بیج کی طرح ہے ایک بیج کی طرح ہے بیج سمجھتے ہو بھی جتر درگا کے لوگوں اور کرناڈگا کے لوگوں بیج سمجھتے ہو ہاں بیج آم کھاتے ہو آم کے اوپر کھانے کے بعد وہ ایک گھٹلی آتی ہے ان کے اوپر چھلکا ہوتا ہے4:51جب اس کو توڑو تو اس کے اندر مغز نکلتا ہے اس کو بیج کہتے ہیں کہتے ہیں اللہ کی مثال بیج کی طرح ہے بیج کو زمین کے اندر بھو دو تو پھر اس میں سے پودا نکلتا ہے پھر پودے سے شاکے نکلتی ہیں شاکوں میں پتے آتے ہیں تو اللہ تعالیٰ بیج کی طرح ہے اب یہ اللہ تعالیٰ نے اپنے سے یہ پوری کائنات کو بنایا ہے جس طرح شاک اور وہ پتے اور وہ جڑ اور اس کا جو تنہ ہے یہ تمام سب چیزیں شاک بھی5:21پتے بھی اور اس کے تنے اور اس کی جڑے بھی یہ جو نکلی ہوئی ہمارے سامنے نظر آ رہی ہے یہ کہاں تھی یہ کہاں پوشیدہ تھی جواب دینے والا کہے گا یہ اسی بیج کے اندر پوشیدہ تھی اسی بیج کے اندر پوشیدہ تھی گویا بیج نے اپنے آپ کو مٹایا اور پھر اس میں سے تنے اور شاکھیں اور یہ تمام سب نکلی بیعین ہی اسی طرح سے اب بیج کے اسی پتے کے اندر بیج کی کرشما سادھیاں ہیں5:49وہی جڑ وہی تنے وہی شاخیں سب کچھ اسی بیج سے نکلی ہے گویا وہ درخت مکمل وہ بیج ہے اور بیج ہی وہ درخت ہے درخت ہی بیج ہے اور وہ بیج ہی درخت ہے وعدت الوجود کا مطلب یہ ہے کہ وجود لا موجود الا اللہ لا موجود الا اللہ یعنی کائنات کے اندر جو بھی چیز موجود ہے یہ آسمان موجود ہے6:10یہ زمین موجود ہے، یہ شجر و حجر موجود ہیں، یہ پیڑ اور پودے موجود ہیں، یہ درخت اور پہاڑیاں موجود ہیں، یہ ندی اور نالے موجود ہیں، ہم بھی موجود ہیں، تم بھی موجود ہو، مرد بھی موجود ہیں، عورتیں بھی موجود ہیں، کتے بھی موجود ہیں، ملنی بھی موجود ہیں، خنزیر بھی موجود ہیں، چھوڑیوں اور پرندے بھی موجود ہیں، کائنات کی ساری چیزیں موجود ہیں، یہ جتنی بھی چیزیں موجود ہیں، یہ ساری کی ساری اللہ ہی سے بنی ہوئی ہے۔ استغفر اللہ کس سے بنی ہوئی ہے6:39یہی ہے یعنی ایک ہی وجود ہے اس وجود کے یہ تمام سب کرشمے ہیں اسی وجود کے یہ تمام سب جلوے ہیں گویا اللہ تبارک و تعالی انسان کی شکل میں انسان نظر آ رہا ہے درخت کی شکل میں درخت نظر آ رہا ہے پیڑ کی شکل میں پیڑ نظر آ رہا ہے آسمان کی شکل میں وہ بھی اللہ ہے زمین بھی اللہ ہے اعوذ باللہ مجھے کہنے دیا جائے ہوائیں بھی اللہ فضائیں بھی اللہ گرمی بھی اللہ سردی بھی اللہ ہم بھی اعوذ باللہ یہ ہے وحدت و وجود کا عقیدہ7:10یہی وجہ ہے ابن العربی کا عقیدہ ہے جسے لوگ قبریت احمر کے نام سے یاد کرتے ہیں اور میں آپ کو بتاؤں میں زیادہ تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا کیونکہ موضوع میرا عقیدہ کا نہیں ہے فَبَعِدِ اِطَاطِ رَسُولِ تو اطاعتِ رسول کا ایک فائدہ اے خوش نصیب مسلمانوں جنہیں نصیب ہے نبی کے بعد ان کو ایک سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ جو حدیث پڑھتے ہیں قرآن پڑھتے ہیں اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس طرح کے باطل7:40اور اس طرح کے فلسفیانہ اور اس طرح سے شیطانی عقیدے سے الحمدللہ ان کا سینہ پاک و صاف ہے لیکن جو لوگ قرآن و حدیث سے دور ہوتے ہیں ان کے عقیدے ان کے ایمان اسی طرح کے فاسد گندگیوں سے گندگیوں سے ملے ہوئے ہیں اسی طرح سے وحدت الشہود ہے اسی طرح سے حلول ہے آپ کو پتا ہے ایک شخص پیدا ہوا تھا جس کو لوگ ولی اللہ مانتے ہیں منصور ابن حلال8:04کہتے ہیں کہ وہ فلاف اللہ ہو چکا تھا وہ سکر کی عالم میں وہ وجد کی عالم میں اپنے آپ کو اس نے کیا کہہ دیا؟ ان الحق کیا کہہ دیا؟ ان الحق میں ہی اندہ ہوں استغفراللہ کون تھا یہ منصور حلال؟ اس کے بارے میں ہم نے زمانِ جاہلیت میں بہت سارے قصے سنے ان قصوں میں سے ایک قصہ یہ بھی بیان کرتا میں چنوں تاکہ بات اچھی طرح سے آپ کے ذہن و دماغ کے اندر بین جائے ہمارے بہت سارے بھولے بھالے مسلمان بھائی بھی یہاں آئے بھی ہیں اپنے آپ کو احضر السنن8:32اہل سنت والجماعت بھی کہتے ہیں اے میرے اہل سنت والجماعت دھائیو اللہ کے فضل و کرم سے ہم سب اہل سنت والجماعت ہیں ہم راہدی شیعے نہیں ہم قاضیانی نہیں ہم بدتی نہیں ہم مشرق نہیں الحمدللہ رب کا قرآن ہمارے سینے میں محمد و رسول اللہ کا فرمان ہماری پیشانیوں کی زینت ہے ہم اس کے علاوہ اور کسی تیسری چیز کو تسلیم کرنے کے روادار نہیں کان کھول کر کے سن لو اور اس امت کے اندر گمراہیاں پھیلانے والے مفتیوں9:02مولویوں، حضرتوں، پیروں، مرشدوں، گلتی وشینوں، خانقاہوں، اے لوٹیروں، نبی کے ان امت کے لوگوں کو گھوڑے پہلے مسلمانوں کو گمراہ مت کرو، اللہ جی قسم قیامت کا میران ہوگا، تمہارے گرمان ہوں گے، عوام کے ہاتھ ہوں گے، انشاءاللہ تعالیٰ گمراہ مت کرو، اور اے چتر درگا کے مسلمانوں، اور قرب و جوار سے آئے ہوئی ماں و بہنوں اور تم سب سنو کان پھول کر کے، مجھے اتنا میں ہی تقریباً پانچ اور چھ ہزار کی تعد9:33آئی ہیں لیکن یہ ہماری ہی بدلسی بھی کہہ لیں یہ ہماری کنزرفی کہہ لیں یہ ہم نے ان کا کوئی اقدام نہیں کیا ہوا وہمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہاتباع رسول کے فوائد3 / 81اتباع رسول کے فوائد - 19:432اتباع رسول کے فوائد - 29:443اتباع رسول کے فوائد - 39:444اتباع رسول کے فوائد - 49:435اتباع رسول کے فوائد - 59:436اتباع رسول کے فوائد - 69:257اتباع رسول کے فوائد - 79:258اتباع رسول کے فوائد - 89:26اگلی: قسط 4→