خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:02 بسم اللہ الرحمن الرحیم 0:30 موسیقی 1:00 اللہ رب کلمین نے انسان کو جو زندگی دی ہے اسی زندگی کے ساتھ اللہ نے موت کو بھی پیدا کیا ہے ایسا نہیں کہ زندگی کے ساتھ موت نہیں ہے اندھیرے کے ساتھ اجالہ ہے 1:34 دھوب کے ساتھ چھاؤں ہے اسی طرح سے زندگی کے ساتھ موت ہے اللہ نے فرمایا موت و زندگی کا مالک اللہ تعالیٰ ہے اس نے موت و زندگی کو کیوں پیدا کیا تمہیں عمل کے لحاظ سے اچھا کون ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا 2:10 نفس کو ہر جاندار کو موت کا مزہ چکنا ہے پھر مرنے کے بعد تم لوٹ کر کے جاؤ گے اللہ کی طرف ہماری طرف تمہیں لوٹ کے آنا ہے انسان موت کو بھول جاتا ہے زندگی کے ایام کو اس طرح سے گزارتا ہے کہ موت کا خیال نہیں رہتا ابو العالمین نے فرمایا کہ کل نفس دائقت الموت وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَا وَجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ 2:40 فَمَنْ زُخْزِحِ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَاسْتُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ ہر نفس کو ہر جاندار کو موت کا مدہ چکھنا ہے سب کو موت آئے گی جس کو زندگی ملی ہے اس کو موت ملے گی زندگی اسی کو ملی ہے جس کو موت ملے گی اور موت اسی کو ملے گی جس کو زندگی ملی ہے اور مرنے کے بعد کچھ نہیں ہے وَإِنَّمَا تُغَفَّوْنَا وَجُورَكُمْ يَوْمَ ال 3:14 تم اپنے عملوں کا بدلہ قیامت کے دن پاؤ گئے تمہیں تمہارے عملوں کا بدلہ قیامت کے دن دیا جائے گا جو شخص جہنم سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کر دیا گیا فقط فاس تو وہ بڑا کامیاب انسان ہے دنیا کی زندگی تو دھوکے کا ایک سودا ہے انسان کی زندگی محدود ہے 3:47 ہر انسان کو آخری سفر پہ سفرِ نہائی پہ جانا ہے یہاں پہ آپ سعودیہ میں کام کرتے ہیں تو انتظار کرتے ہیں کہ اتنے سال کے بعد میں خروجِ نہائی چلا جاؤں گا پھر نہیں آؤں گا خروجِ نہائی کا مطلب ہے نہیں کہ نہیں آؤں گا پھر چلا جاؤں گا لیکن ایک وقت آئے گا کہ دنیا سے آپ کو خروجِ نہائی جانا ہے سعودیہ سے خروجِ نہائی جائیں گے تو اپنے وطن میں چلے جائیں گے وہاں زندگی گزارے گی 4:14 تو جس طرح آپ کی یہ زندگی عارضی ہے دو سال شاہد دس سال پندر سال کی یہاں ملازمت ہے اس کے بعد نہائی جا کے اپنے وطن میں گزارنے کا ہے اسی طرح سے دنیا کی یہ زندگی عارضی ہے ساٹھ سال ستر سال پچاسی نبی سو سال جو زندگی جس کو مل جائے یہ عارضی ہے اور مرنے کے بعد خروج نہائی آدمی کہاں جائے گا اصل وطن ہمارا کہاں ہے اصل وطن ہے وہی جانا ہے 4:46 دنیا کی زندگی تو دھوکر کا ایک سودا ہے بلال ابن ساتھ رحمت اللہ نے کہا کہ ایوہ انکم لم تخلقون الفنا تم فنا کے لئے مٹنے کے لئے نہیں پیدا کیے گئے ہو وَإِنَّمَا خُلِقْتُمْ لِلْبَقَاء تم تو ہمیشہ باقی رہنے کے لئے پیدا کیے گئے دنیا سے مٹ جانا یہ مٹنا نہیں ہے دنیا سے مٹ جانے میں ہمیشہ کی زندگی ملتی آدمی کو آخرم میں وَلَاكِنَّكُمْ تَنْتَقِلُونَ مِن دَارِ 5:24 تم اس مکان سے اس گھر سے دوسرے گھر میں منتقل ہو کے جاؤ گے جس طرح تم سرب سے اڑیر کی ہٹی سے رحم میں منتقل ہوئے اور رحم سے باقی پیٹ سے دنیا میں پیدا ہوئے دنیا میں آئے اور پھر دنیا سے قبر میں جاؤ گے پھر قبر سے اٹھائے جاؤ گے پھر میدارِ ماشر سے اٹھا کے جنب یا جہنم میں ڈال دیے جاؤ گے اپنے عمل کے لحاظ سے کہاں انسان تھا 5:56 اچھلتے ہوئے پانی سے انسان کو پیدا کیا جو انسان کی ریڑ کی ہٹی سے یعنی پیٹ اور پیٹ سے پانی نکلتا ہے اور اس کے بعد وہاں سے پیٹ میں انسان آیا پیٹ میں سے پھر دنیا میں پیدا ہوا دنیا میں زندگی گزارا پھر زندگی گزارنے کے بعد پھر مرا مرنے کے بعد قبر میں گیا قبر کے بعد پھر اٹھایا جائے گا اٹھایا جائے گا اس کے بعد پھر جنت میں جائے گا یا جہنم میں جیسا اس کا عمل ہے اسی لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے 6:34 تو اس لئے بات میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ موت کو تم کسرس سے یاد کرو کیونکہ جب اسے یاد کرو وہ اللہ تمہیں کوشات کی دے گا تمہارے جہنم کو کھولے گا تمہیں دنیا کا رنج و غم تمہارے دور ہو جائے گا جب تم آخرت کی طرف دوڑو گے تو دنیا سے بھی 7:10 توجہ ہو جاؤ گے تم اللہ نے فرمایا دنیا کی ہر چیز ہلاک ہو جائے انسان جانور پیر پودے یہ مکانات یہ بلنگیں گاڑنیاں سب فنہ ہو جائیں اس لئے اللہ رب حکم اسی کا چلتا ہے وہی خالق ہے وہی فنہ کا مالک اور اسی کے اہاں نوٹ کے تمہیں جانا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا 8:01 اگر دنیا کی کوئی چیز باقی رہتی کوئی ایسی ہستی جس کو موت نہیں آتی تو وہ کون ہو سکتا ہے ہمارے نبی کی ذات ہو سکتی ہے جو تمام انسانوں کے سردار جناتوں اور انسانوں کے سردار انبیاء کے سردار سب انسانوں میں اور مخلوقات میں سب سے بہتر اللہ کی رسول اللہ نے ان ویتون ہم ویتون سب کو دنیا سے جانا ہے کہیں گے نا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو مرے نہیں زندہ ہیں یہ سب کیا ہے قرآن پر اللہ نے فرمایا کہ 8:42 آپ اور سارے لوگوں کو دنیا سے جانا ہے آپ سے جتنے بھی انسان پیدا ہوئے ہم نے کسی کو دائمی زندگی نہیں دیا ہے جس کو ہم نے پیدا کیا اس کو موت لازمی ہے دنیا سے چلے گئے تو کیا یہ ہمیشہ رہیں گے مشرقین جب آپ کی دعوت سے آج ہی جا گئے تھے تو وہ کہتے چلو کچھ دنوں کے بعد تو 9:18 مر جائیں گے دنیا سے چلے جائیں گے فرمائے کہ ٹھیک ہے ان کا کہنا تو صحیح ہے کہ آپ کو دنیا سے چلے جائیں گے لیکن آپ چلے جائیں گے تو کیا یہ ہمیشہ باقی رہیں گے نہیں سب کو دنیا سے چلے جائیں گے اس لئے ہر انسان کو یہ عقیدہ رکھنا چاہے کہ موت براہ موت ہو چاہے کسی کی دنیا میں لاکھوں امیر رسول صلی اللہ علیہ وسلم آئے دنیا سے چلے گئے انہیں کمیتن و انہوں میتون یہ عقیدہ رکھنا کی زندہ ہے انسان کی موت چاہے ٹوپ 10:00 ہو چاہے جب کر کے چاہے جس طرح ہو کسی بھی لحاظ سے ہو یہ موت کی طرف سے جب وقت پورا ہو جاتا ہے نفسن ابن اللہ کی محجلہ کوئی بھی نفس کوئی بھی جان جب نکلتی ہے تو اللہ کا لکھا ہوا وقت اللہ کی اجارت سے وہ مرتا ہے فرشتے اپنے سے جان نہیں نکالتے کسی کی اللہ کا حکم روح قبض کر لو کس کی روح قبض کی جائے گی انسان کو موت سے چھپکارا نہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا اینما تکونو ندرکم الموت 10:43 تم کہیں بھی رہو گے موت مضبوط قلعہ کے اندر بند رہو گے پہترین محل کے اندر بند رہو گے تو بھی موت آ جائے گا فرشتہ دستک نہیں دے گا گھنٹی نہیں بجائے گا اللہ نے اس کو قبض کرنے کا روح نکالنے کا جہاں بھی انسان ہے جاندار ہے روح نکالنے کا وہ فرشتہ انسان کو موت کے وقت کو یاد کرنا 11:26 جو سختی ہے جب روح نکالی جاتی ہے ایسے ہی روح نہیں نکلتی ہے جان کے نکلنے کے وقت بڑی تکلیف ہوتی ہے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا جب وقت آیا تھا وہ واقعہ حدیثوں میں موجود ہے اللہ نے فرمایا جو سختی ہے وہ حق جو سختی ہے وہ چیز ہے جس سے انسان بدکتہ پھٹتا تھا روح نکالی جائے گی تو تکلیف تو ہوگی نا انسان کا جب چمڑا نکالا جائے گی 12:06 روح تو اندر سے نکالی جائے گی پڑھئیے پوری صورت حرف میں کے ساتھ کیسے روح نکالی جاتی ہے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جب روح نکالی جا رہی تھی دنیا سے جا رہے تھے اس میں اپنے ہاتھ کو یہ پریشانی اور دشواری ہے موت جو آتی ہے اس کی ایک سختی اور جو ہے اس کے لیے ایک مشکل ہوتی سامنے آتی ہے صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر جب یہ سکرات کاری چیز کہتے تھے 13:08 اس بھی دلیل ہے تو دنیا سے نکل گئے آپ کو اللہ نے قلن للموت سگرات مسکین ہے نہیں کہ وہ دور تو زندہ ہے شریف کی آیت شریف کی حدیث اور اللہ کا کلام پڑھو اور اس کے بعد فیصلہ کرو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس لئے حکم دیا ہے کہ قصرس سے انسان موت عربی کے شاعر نے کہا کہ تزود من التقوى فَإِنَّكَ لَا تَدْرِي إِذَا جَبْنَ لَيْلُ الْحَلْ تَعِيشُ إِلَى الْفَجْرِ تو تقوى پرہزگاری اور نیکی کو جم 13:50 یہ جو رات تو صبح تک فجر تک زندہ ملے گا کتنے ایسے تندرست اور ہٹے کٹے نوجوان اور انسان ایسے ہیں جو بغیر کسی بیماری کے مر گئے کتنے ایسے بیمار ہیں جو پرسان درست تک بستر پہ بیمار پڑے رہے اور صحیح سلامت بچے ہیں کتنے ایسے نوجوان ہیں جنہوں نے اپنی صبح و شام 14:29 تو صبح و شام کو مشکرا کے کر اسی دوران ان دنیا سے چلے گئے کتنی ایسے دلانیت انہیں ہیں جنہوں نے جنہیں تیار کیا گیا جن کی شادی کی رات ہی جو ہے ان کی موت آگئی ایسے واقعات آپ نے سنے ہوں گے کہ شادی جو ہے پیش کرتی ہے خوشی کا دن ہوتا ہے لیکن شادی کی رات ہی میں دلان کا انتقال ہو گیا دولے کا ہو گیا تو یہ کیا ہے موت کو جب بھول جائے گا جب بھول جائے گا تو اس لیے اللہ ہمیں 15:17 سلیمان عبد الملک 16:38 اس لئے انسان کو اچھے عمل کرنا چاہیے کیوں کہ ایسی چیز ہے فرمایا رحمت اللہ علیہ کا قول کہتے ہیں کہ جب تھوڑی دیر کے لئے ایک گھنٹہ میں موت کو نہیں یاد کرتا تو ایسا لگتا ہے کہ میرا تل بیکار ہو گیا یعنی ہمیشہ موت کو یاد کرتے ہیں جب موت کو یاد کرتے ہیں تو گناہ نہیں کرے گا دنیا کی حصہ اس میں اندر نہیں آئے گا اسی طرح سے ایک اور قول کہ جس نے کسرس سے موت کو یاد کیا تو ہمیشہ موت کو یاد کرے گا تین انعامات اس کو ملیں گے 17:27 تین چیزوں اس کو ملے گی تین چیزوں کو جو موت کو یاد سکتا سب سے پہلا انعام اس کے لئے کیا ہے دوسرا انعام حرص و عوض نہیں رہے گا چوری جماری بیمانی نہیں کرے گا جب یہ سنجھے کہ مرنا ہے مجھے تو کس چیز کی حرص کس کے لئے جمع کرے گا اور خوراں توبہ کرے گا تیسری چیز تیسرا انعام جو اس کو ملے گا تیسری نعمت نشاہت اور پورتی اس کو ملے گی 18:11 یاد کرے گا موت کو نہیں یاد کرے گا نماز یاد کرے گا لیکن جب موت کو یاد کرے گا تو اپنی نماز کو صحیح طور سے یاد کرے گا اور ایک لذت ملے گی اس کو نماز کے اندر حدد کی لذت یہ اسے ملے گی نشاہ تو بھول جائے گا تین چیزیں اس کو اور ملے گی وہ تین چیزیں کیا ہیں تصویف و طوبہ جو موت کو نہیں یاد کرے گا ابھی نہیں کرے گا سوچیں گے آج کل طوبہ پرچو کروں گا موت کو بھول گیا تو پورا اس کے پاس ترک جب موت کو کچھ چیز اس کو ملے گی عبالت میں 19:12 مرنے کے بعد کی زندگی اور جہنم کا خیال ہے تو وہ نہیں سوئے گا کبرے میں لیکن ملا ہوا ہے موت 20:24 کسی کے لئے سخت کرنے کی دنیا کی جو خوشیاں ہیں وہ نہیں اس کو ملیں گے وہ نہیں اس کو پسند کرے گا مسئیبتیں اس کے اوپر آسان کر دی جائیں گے موت کو جو دنیا کی ہر کیونکہ موت سے بڑی کوئی مسئیبت نہیں روح نکالتے وقت جو تکلیف ہوگی اس سے بڑی تکلیف دنیا میں کسی کو کبھی ملی نہیں سکتی موتی سا کرات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا آسانی سے برداشت کرنے اسی طرح سے بعض علماء نے کہا 21:19 نفع بخش چیز انسان کے لئے کچھ نہیں ہو سکتی انسان کا دل جو ہے عمر کی جارت کرے گا آخرت کو یاد کرے گا اس قسم کا ہے وہ ایسی صورت میں تین چیزوں سے اس کا دل نرم ہو سکتا ہے پہلی چیز کہ واز کی مجلسوں میں جہاں قرآن کی آیتیں پڑھی جائیں آخرت کا ذکر کیا جائے اللہ کے دین کی باتیں عذاب سے ڈرائیا جائے جنت کی ترغیب دی جائے صرفِ صالحین اور صحابہِ قرآن کے واقعات اور قصے وغیرہ پڑھی جائیں ان کو جب سنے گا 22:00 تو اس کا دن نرم ہو جائے گا پسید جائے گا دوسری چیز دن کو نرم کرنے کے لیے اور موڑنے کے لیے دوسرا علاج کسرس سے انسان موت کو یاد کر جب کسرس سے موت کو یاد کر اس کا دن نرم ہو جائے گا دنیا کے ساری مشکلات کو وہ سانے گا اور تیسری دوا تیسرا علاج سخت اور کڑک دن کو نرم کرنے کا مشاہدت المقدرین جن لوگ کی روح قبض کرنے وقت ہوتا ہے یعنی کتنی لوگ ہوتے ہیں مرنے کے قریب ہوتے ہیں جائے ان سے ملے 22:35 اور اس منظر کو دیکھے گا تو ایسی صورت میں وہ اپنی بھی موت کو یاد کریں کسی کی موت ہو رہی ہے ملازم بیمار ہے سکرات کے وقت آئیے عرض کے پاس ملی ہے اس سے اس منظر کو آپ دیکھئے اور دل آپ کا نرم ہے اس لیے جو ہے انسان کو جو آپ اس رسل موت کو یاد کریں اس کی خوشیاں کم ہو جائیں ہمیشہ کھل کھلا کے ہسیں گا نہیں ایک مردوں کا واقعہ ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجید میں تشریف لے گئے اور آقا اکرام ہس رہے تھے اور دور سے ہس رہے تھے دات بھی د 23:26 یہ ختم کر دینے والی چیز موت کو یاد جب موت کو یاد تو تم گانے اور لائن ویڈیو کیمرے اور دنیا کی موت کو بھول جاتا ہے جب خوشی ملتی ہے کسی کی موت اسی دن ہے اسی دن مر گیا اس لئے انسان کو اپنی موت کو نہیں بھولنا چاہتا اسی طرح سے جب کسی کی موت کا وقت آئے حضرت ابو سید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ جب ان کی موت کا وقت آئے جدود کہتے ہیں کہ اب آخری وقت ہے اس کا یعنی اس کے چہرے سے اس کے حالات سے نئے کپڑے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وس 24:31 مجھے صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ مئیت مردہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی نے کیا کہا کہ عدن نے فرمایا کہ اسی کپڑے میں اٹھائے جائے گا عدن نے صحیحہ میں صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیحہ میں اس کو ذکر کیا ہے اس کی دوسری تعلیم دیکھ لیجئے ایک آدمی اوٹنی سے اور اوٹنی سے گر گیا اوٹنی نے کچل دیا اور مر گیا صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کہا کہ اس کو اسی احرام احرام 25:30 کے دن یہ جس حالت میں مرہ اب ایک اٹھے گا اس لیے ہمیں اس کا بھی خیال کرنا چاہیے موت کو انہوں نے کسرس سے یاد کرے مرنے والوں کی موت سے عبرت پکڑے کتنے ایسے لوگ ہیں کیسے کیسے کس کی موت ہوتی ہے بری موت ہوتی ہے اچھی موت ہوتی ہے کتنے لوگوں کی موت ایسی ہوتی ہے جن کا صرف واقعہ آپ سن لوں گے تو عبرت سے اس لیے اللہ نے حکم دیا وہ دیکھ رہا ہے والی چیز کسرس سے یاد کرو جو دنیا میں بھولتا ہے اس کی تپش 27:08 اتنی خطرناک درست کی آئے تھے کہ اگر پانی اور بیشاک یہ نہیں ان کا پانی ہو آگ کا بستر ہوگا کتنا خطرناک منظر فَمَنزُحِ زِيَانِ جس کو اللہ نے جہنم سے بچا لیا اور جنت میں داخل کر دی تو وہ سب سے بڑا کامیاب سے شروع ہو جاتا ہے جنت اور جہنم کا منظر انسان کی زندگی میں آتے جاتا ہے جیسی زندگی گزارے گا ویسے اس کی موت ہوگی جیسی موت ہوگی مرنے کے بعد قبر میں اس حساب سے وہ مرشدوں کے سوالوں کا جواب دے گا ویسے ہی اس کی 27:59 اور پھر قیامت ہوگی تو اسی پہ اس کا فیصلہ ہو جائے گا اس لئے موت کو دنیا میں نیکی کرو برائی سے بچے گناہوں سے توبہ اور اس لئے کا یہی مقصد ہے جو اپنی موت کو بھولے ہوئے عثمان بن افان رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب قبر پہ جاتے تھے قبر کی زیارت کرتے تھے تو نہ روتے کہ آپ کی داریاں اور قبر پوچھا گیا کیا سنا ہے کہ منزلوں میں سے اہل منزل قبر ہے حضرت عثمان بن افان رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب قبر کی زیارت کرتے تھے اور زار و قطار روتے تھے 29:05 تو ان سے جب پوچھا گیا تو انہوں نے کیا بتایا تھا کہ آخرت کی پہلی منزل قبر ہے اگر آدمی یہاں کامیاب ہو گیا تو ساری منزلیں آسان ہو جاتی ہیں اور اگر یہاں ناکام ہو گیا تو آخرت کی ساری منزلیں پریشانی اور دشوار ہو جائیں سحی مسلم کی ایک دوسری روایت میں جو زید ابن سابط رضی اللہ عنہ سے مربی فرماتے ہیں 29:38 فَكَاتَتْ تُلْقِيهِ وَإِذَا أَقْبُرُ سِتَّةُ سِتَّةُ اَوْ خَمْسَةُ فَقَالَ مَنْ جَعْرِفُ أَسْحَابَ هَذِهِ الْأَقْبُرُ قَالَ رَجْلٌ اَنَا قَالَ فَمَتَ مَاتُوا فِي الشِّرْكِ قَالَ إِنَّ هَذِهِ الْأُمَّةُ تُبْتَلَى فِي قُبُورِهَا لَا تَدْفَنُوا لَا دَعُوتُ اللَّهُ لَنْ جُسْمِعْكُمْ مِن 30:11 تعوضوا باللہ من عذاب القبر تعوضوا باللہ من عذاب النار تعوضوا باللہ من الفتن ما ذہر منها وما بطن تعوضوا باللہ من فتن الدجال تعوضوا باللہ من فتن الدجال 30:49 فرماتے ہیں کہ ہم آپ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے بنو نچار کی ایک دیوار کے پاس یا اسی اردگرد اور ایک سواری پہ آپ تھے اور سواری جو آپ کو خچر پی رکھنے لگا اتنا زیر سور سے کہ ایسا لگے گل جائے گا تو آپ نے پوچھا وہاں پہ پانچ شے قبرے تھیں تو پوچھا کہ یہ قبر والے کون ہے کیا کوئی تم میں سے ان اصحاب قبور کو 31:17 ان قبروں میں جو لوگ دفن کیے گئے ہیں کیا انہیں کوئی پہچانتا ہے یہ کب مرے ہیں تو ایک شخص نے کہا کہ میں جانتا ہوں یہ شرک کی حالت میں مرے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ یہ امت قبروں کے سلسلے میں آزمائے جائے گی اور اگر تم انہیں دفن نہ کیے ہوتے تو میں اللہ سے دعا کرتا کہ ان کے عذاب کو وہ تمہیں سنا دیتا لیکن کیونکہ سارے چیزیں تم جانتے ہو اور قبر کا جو عذاب ہے 31:49 اگر تم سن لوگے یا انسان سن لے گا تو ظاہر سے بات ہے کہ میں اسے بتاش کروں آخرت کے عذاب کا ایک حصہ ہوتا ہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں بتایا ان کے عذاب جو عذاب ہو رہا ہے نہ تو اس کے لئے کوئی دعا کیا کہ یہ زور سے عذاب ہوتا کہ یہ لوگ سن لیں یعنی خاموشی ایک تمہید بات کر کے کہ اگر ایسا نہ ہوتا تو میں دعا کر دیتا اس کے بعد پھر آپ متوجہ ہوئے صحابہ اکرام کے طرف اور کہا کہ عذاب سے اللہ کی پناہ طلب کرو تو انہوں نے کہا کہ 32:23 اللہ سبحانہ وتعالیٰ 32:59 نماز میں آپ قبر کے عذاب سے پناہ چاہتے تھے اللہ کی جو ہے قبر کے عذاب سے پناہ چاہتے تھے دعا کرتے تھے اسی طرح سے ہم نے کہا کہ جہنم کے عذاب سے جہنم کی آگ سے جہنم کے عذاب سے اللہ کی پناہ طلب کرو تو لوگ اللہ سے دعا کرتے ہیں اے اللہ تعالیٰ ہم جہنم کے عذاب سے تیری پناہ چاہتے ہیں پھر ہم نے کہا کہ فتنوں سے اللہ کی پناہ طلب کرو فتنے ایک سے ایک آئیں گے دین کے نام پر فتنے دیکھئے دنیا میں کیسے کیسے فتنے بڑے بڑے لوگ 33:31 فرماتے ہیں کہ ایک روز رسول صلی اللہ علیہ وسلم دن ڈومنے کے بعد نکلے اپنے گھر سے سورج ڈومنے کے بعد نکلے فَسَّمِعَ سَوْتًا ناق بسم کی آواز سنا 34:06 یہ یہود جو ہے ان کو ان کی قبروں میں عذاب دیا جائے آپ نے بس اتنا کہا کیونکہ انسان اس عذاب کو سننے کا قبر کی تو نہیں برداشت رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف اتنا بتایا بلکہ اسی لئے جب آپ کے قبر کے پاس سے گزرتے یا اس قسم کا موقع آتا تو آپ ہمیشہ تعقید کرتے کہ قبر کے عذاب سے اللہ کی پتن پناہ طرف کرو براء ابن عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے فرماتے ہیں 34:39 ہم بقی کے اندر ایک جنازے میں تھے بقی قبرستان تو آپ دیکھ ہی رہے ہیں مدینہ میں اسی میں ایک جنازے میں ہم شریک تھے جب قبر میں دفن کرنے میں دیر ہوتی ہے تو ہم بھی بیٹھ کے آموشی سے بیٹھے جیسے کہ ہمارے سروں پہ پرندے چڑیا یا پرندہ کسی کے سر پہ کب بیٹھتا ہے جب بالکل اسے یہ احساس ہو کہ یہ بالکل 35:20 بے حرکت آتا ہے زندہ کسی کے سر پہ اس وقت نہیں بیٹھے گا جب وہ ہاتھ پیسے لائے گا یعنی اتنی خاموشی سے ہم اپنے قبرستان میں بقی میں بیٹھے تھے جیسے لگا کہ لوگوں کے شروع پہ قبرستان میں آدمی جائے گا دنیا گھر کی خوراپاتیں بکے گا جو باتیں ادھر ادھر نہیں ہوں گے وہ قبرستان میں کرنے لگتا ہے قبر کے عذاب کی خلاف یہ ایمان کی کمزوری آدمی کا ایمان نہیں ہوتا اور اللہ سے نہیں ڈرتا تو جو باتیں چاہے کرتا جو جاتا 36:00 خاموش ہوئے بولینا پڑے رونے لگے ایسے بھی واقعات ہیں بہرحال ہم وہاں بیٹھے اور اس طرح بیٹھے کہ ہمارے سروں پہ پرندے بیٹھے ہیں اس کے بعد اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عوض باللہ من عذاب تین بار آپ نے کہا میں قبر کیا ہاں اللہ مجھے قبر کیوں کہ ان العبد اذا كان فی اقبال من الاخرہ من الدنیا نزلت الیہ الملائکتو کہ ان علا وجوہم الشمس مومن بندے کی جب روح قبض کرنے کا وقت آئے 36:39 دنیا سے آخرت کے طرف جب اس کے روانہ ہونے کا وقت آتا ہے تو آسمان سے اتنے خوبصورت چہرے والے چمکدار چہرے والے فرشتے آتے ہیں جیسے کہ ان کے چہرے سورج کی طرف چمکتے ہوں گے اور جنت کا کفن ہوگا ان کے ساتھ اور جنت کی خوشبی ہوتی ہے اور جو آدمی بستر پہ ہوتا ہے مرنے کے قریب اس کی نگاہ جہاں تک پہنچتی ہے میں وہاں بیٹھ جاتا ہوں نگاہ کے ساتھ جنت کی خوشبی اور جنت کا کفن لے کر 37:12 اس کے بعد کیا ہوتا ہے یہ فرشتے تو جنت کا کفن اور خوشبو لے کے آتے ہیں ان کی ڈیوٹی ہے اس کے بعد موت کا فرشتہ آتا ہے تھوڑے ہی فرق کے ساتھ فرشتہ آئے گا اور اس کے بعد موت کا فرشتہ آ کر کے اس شخص کے سر کے پاس بیٹھ 37:50 اور جان نکل یہاں سے چل اللہ کی اور عزامندی کی طرف تیرا پرورد انتظار کر رہا ہے لے آ اس روح کو میں جنت میں جو ہے گوتا لگاؤں گا اس کی روح کو اور ملگے گی اور چیکے گی خوش خبری دے گا کہ کیا خوش نصیب روح ہے تو چل اللہ تجھ سے راضی ہے نکل یہاں سے چل تخر جو تسیل کما تسیل القبرتو من فی اس سقا اس شخص کی روح اتنی آسانی سے نکلتی ہے جیسے کی برتن سے پانی برتن میں پانی اڈلنے کے اتنی آسانی سے نکلتی ہے 38:25 اس کے بعد کیا ہوگا اسے وہ لے کے چلا جائے گا وہ جو کفن جنت کا کفن اور خوشبو لے کے آتے ہیں اس میں لپیٹ کر کے جب وہ لے جانا شروع کریں گے اتنی خوشبو اس کی روح سے نکلے گی جو خوشبودار کفن اور جنت کا کفن لپتے اس میں نکلے گی خوشبو جیسے نشل کی خوشبو اور جب اسے لے کے آسمان پہ چڑھیں گے اس کی روح کو دنیا سے روح نکل لیے اب جسم باتی ہے جسم کے کفن کا انتظام دنیا والے کرتے ہیں قبر کھوتے ہیں دنیا والے اپنا کام کرتے 38:59 روح کو لے کے آسمان پہ جاتے ہیں قَالَ فَيَسْعَدُونَ بِهَا فَلَا يَمُرُونَ بِهَا يَعْمَلَئِمْ مِنَ الْمَلَائِكَةِ إِلَّا قَالُوا طَيْرِ بَحْرِ اس جنت کے خوشبوبے لگتے ہوئے کفن میں سجا کر کے ایسے طرف لے جاتے ہیں یہ فرشتے کے باس سے گزر ہوگا جس آسمان سے وہ کہے گا کہ یہ بہترین روح کس کی ہے قبض کر کے لے کے آرہے ہو دنیا سے فَيَقُولُونَ فَلَا نُبْنُ فَ 39:36 دنیا نے اس کا جو اچھا نام رہتا تھا وہ نام بتائیں گے فلا آدمی کی روح نے قبض کیا ہے اور اس کے بعد آسمان دنیا تک جب جائیں گے تو دنیا آسمان کا دروازہ کھول دیا جائے گا اور جب وہ گزریں گے یہی سوال فرشتہ کرے گا کہ کس خوش نصیب کی روح قبض کر کے دیا ہے تو بتائیں گے کہ یہ وقت آسمان دنیا جب اللہ آدمی کے عرش تک پہنچے گا تا ینتہا بی علی السماء اللہ اس آسمان 40:21 میرے بندے نام علیین میں لکھ دو علیین ایک دفتر ہے جس میں جس کا نام لکھ دیا جائے گا قیامت کے دن صرف اس ریجسٹر میں نام لکھنے کی وجہ سے انبیاء اور دوسرے جو ہے سفارش کریں گے گواہت ہیں کہ یہ آدمی تو نیک ہے اور اللہ تعالیٰ کہے گا کہ اس کا نام علیین میں لکھ دو جنتیوں والے دفتر ریجسٹر میں اس کی روح کو لے جا زمین میں لوٹا دو اس کے بعد کہ میں نے چونکہ اس کو اسی مٹی سے پیدا کیا تھا مٹی میں لوٹا دو اور مٹی سے اس کو دکھا لوں 40:57 نکالوں گا قامت کے دن فَتُعَادُ رُوحُ فِي جَسَدِ تو اس کی روح اس کے جسم میں لوٹا دی جائے گی روح آسمان سے خوشکبری سن کر کے جسم میں لوٹا دی اچھا جب تک یہ مرانہ تیہ ہو دنیا والے اسے دفنا دفنا کے چلے آتے ہیں جسم کو قبر کے اندر پائے گی اور جسم جو ہے جسم میں روح آ جائے گی تو اس کے بعد کیا ہوگا فَتُعَادُ رُوحُ فِي جَسَدِ فَيَتِهِ مَنَا کَارِ فَيُجْلِسَانِهِ فَيُقُولَانِ لَ 41:29 قبر میں روح جب لوٹا دی جائے گی تو دو فرشتے آئیں گے اور اس کو بیٹھائیں گے بیٹھئے پوچھیں کہ من ربو کس نے پیدا کیا تو کہہ گا کہ دین ہی الاسلام میرا دین اسلام ہے تیسرا سوال کرے گا کہ اس شخص کے بارے میں کیا خیال ہے جو تمہارے دن میں محبوس کیا گیا تو کہہ گا کہ رسول اللہ اللہ کے رسول ہیں پیغمبر ہیں ہمارے دین ہم نے انہیں کی طریقے پایا ہے کچھ جانتے ہو 42:17 کوئی سیکھے ہو تو ان کا ان سا علم رکھتے ہو فی تو وہ کہے گا کہ کہے گا کہ میں نے اللہ ہے اس کو سچا جانا جب جواب دے دے تو آسمان سے آواز دے میرے بندے نے سچ کہا ہے اور سچ کہا ہے تو جنت کا فرش بچھا دو اس کے لئے اور جنت کی کھڑتی اور دروازے اس کی قبر میں کھول دو 43:00 وَيُفْسَحُ لَهُ فِي قَبْرِهِ اور اس کے بعد اس کی قبر میں جنت کی خوشبو جنت کی محق آئے گی جہاں تک اس کی نگاہ جائے گی اس کی قبر کو وسیع کر دیا جائے گی اور اس کے بعد کیا ہوگا یہ بھی یہ صورتحال ہوگی یہ انام ہوگا کہ کھلکی کھول دیا گی جنت کی قبر وسیع ہو جائے گی جنت کا فرش بھی شاید یہ ہے اور جنت کا فرش رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مَوْدِ وَسَوْتِنْ فِي الْجَنَّةِ خَلُمْ مِنَ الدُّنْي 43:35 دنیا اور دنیا کی ہر چیز سے بہتر ہے جنت کی خوروں کا یا نعمتوں کا جو تذکرہ ہے کہ اگر معمولی سی چیز اس کی ایک چھلک دنیا میں آ جائے تو پھر دنیا کے اجالہ یا خوش نصیبی ہے جنت کی نعمتوں کا خورال میں تذکرہ اس کے بعد اسلام نے کہ اس کے بعد ایک آدمی اچھی شکل و صورت والا اس کی خبر میں آئے گا خوشبودار اور بہترین چہرے والا اب شر بل لذیل سر رکھو میں خوش خبری سناتا ہوں جس سے تم خوش ہو جاؤ جس سے تم خوش ہو جاؤ سنو تم خوش 44:17 یہی وہ ہے جس کا دنیا میں تم سے دنیا میں جس کے بارے میں تمہیں بتایا تھا تو کہے گا کہ منن تم کون ہو تمہارا چہرہ ہی بتا کہ تم خیر کی خوشخبری لے کے آنے والے ہیں چہرے سے آنے والے کے چہرے سے کہ یہ کس طرح کی بات دے کے آ رہا ہے خوشخبری لارہا ہے یا بری خبر لارہا ہے دنیا میں بھی اس کو پہچان نہیں آتا تو اس شخص کو دیکھ کے گئے تمہارا چہرہ بتا رہا ہے کہ تم خیر کی پشت تو کہے گا میں تو تمہارا نیک عمل ہوں 44:56 عمل جتنی آدمی نیکی کرے گا انسان کی شکل میں اور بہترین شکل صورت اختیار کر کے روشن چہرے والے انسان کی شکل میں آکے وہ خوشخبری دے گا اس کو فَيَقُولُوا يَا رَبِّنَا عَقِمِ السَّاحِرَ عَرْجِيَا إِلَيْهَا وہ کہے گا کہ اللہ حرم کیتی ہے تاکہ میں اپنے آن و آن تو اللہ تعالیٰ کیوں گے قیامت تو بھی لیکن خوشخبری اور خوشنی اتنا زیادہ اس کو دیتی ہے کہ چاہے گا کہ جلدی سے میں اپنے گھر وال 45:47 جب کافر کی روح قبض کرنے کا وقت آتا ہے سیاہ چہرے والے جراؤنے چہرے والے فرشتے اور اس کی نگاہ کے ساتھ اور اس کے بعد ان کے سامنے وہی پھٹے پرانے چیتھے اور بدبودار چیزیں ہوتی ہیں جو بھی ہو اور اس کے بعد موت کے سرحنے بیٹھ جائے گا اے خبیر گندی روح چل یہاں سے نکل اللہ کے غزب اور عذاب کے لئے 46:22 تیری روح کو جہرنم میں جلانے کے لئے اللہ انتظار اور اس کے بعد اس کی روح کو نکالا جب جا تو آپ نے فرمایا کہ جیسے اون کو کانٹے پر چھٹ دے گئے تو نکالے گے تو فوراں تو نہیں نکلے گا پہلے اون چھٹ دے گئے تو ایسا نہیں کہ نکل جائے جیسے پانی اُڈے لینے نکل جائے گا نہیں ادھر ادھر بکھرا رہے گا اون صحیح صلامت نہیں نکلے گا کتنی تکلیف ہوگا نکالنے میں اور اون بھی پھٹ پھٹ جائے گا تو یہ اس کی روح کو نکالت 47:03 اس کی روح کو فرشتے نکالیں گے جب اس کو لے کر کے جائیں گے اسمان کی طرف تو اسی پھٹے پرانے اور بدبودار چرچرے میں لپیٹ کر کے لے جائیں گے اور بدبو نکلیں گے اس کی روح سے تو جہاں سے بھی گزریں گے جس فرشتے سے اور جس آسمان سے جس گروہ سے فرشتوں کے تو کہیں گے کہ ماہاد روح الخبیر یہ گندی بدبودار روح کس کی ہے کون جو ہے نالائک اور خبیر کی روح آئے دنیا سے خبز کر کے لیا رہا ہے تو اس کا نام لیں گے 47:34 کفر کا شردار شرک کا سردار خلاف پورا آدمی دنیا میں اس کا جو پورا نام تھا بولے گئے اور اس کے بعد آسمان پہ جائیں گے آسمان پہ جب جائے گے تو مومن کے لئے تو دروازہ کھول دے جائیں گے اس کے لئے دروازہ نہیں کھولے جائیں گے آسمان کے اس کے لئے آسمان کے دروازہ نہیں کھولے جائیں گے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کیا کہ لا تولون الجنہ جمن فی سند الخیار کافروں جس طرح سوئی کے سوراخ میں اوٹ نہیں داخل ہو سکتا سوئی کے سوراخ میں اوٹ داخل 48:17 نہیں داخل ہو سکتا اس کے بعد اللہ کہتا ہے اکتبو کتابہو فی سجین اس کا سجین میں لکھ دو دیکھئے مومن آدمی کا تذکرہ ہو رہا تھا کہ اکتبو کتابہ عبدی اللہین میں لکھ دو اللہین وہ دفتر جس میں نام لکھ جائے گا تو آدمی جنتی ہے اور دیکھ لو گواہی دینے اور اس آدمی کو اللہ اتنا اس سے کھینہ محسوس کرے گا کہ میں دنیا میں جو زندگی دیا میری نافرمانی میں گزارا تو اکتبو کتابہو اس کا نام لکھ دو یعنی کہ میرے اس بندے کا نام 48:55 یعنی اتنا بدمصیب باقی بندہ ہوگا سجین میں لکھ دو سجین وہ دفتر جس میں اگر کسی کا نام لکھ دیا تو وہ جہنم میں جائے گا جہنمیوں کا وہ دفتر ہوگا تو ریشٹر ہوں گے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اللہ کے طرح شرک کیا 49:33 ایسے جیسے کہ وہ آسمان سے گر پڑا اس کو پرندے اچھک لے جائے گے یا تو ہے کہیں بھی بڑا لے کے چلے جائے گے اچھا روح کسی آدمی کو جب آپ گرا دیں گے دو منزلہ امارت سے تین منزلہ امارت سے تو ظاہر سی بات ہے تکلیف ہوگی نا اس کو عذاب روح کے جسم میں تو باقی ہے پھیکا لے گا تو کیوں بھی تکلیف ہوگی کیونکہ اصل تعلق روح سے ہوتا ہے کتنے لوگ جرات یہ جاتے ہیں کوئی اختیار میں مرتا ہے تو اس کے جسم کا فتح ہی نہیں لگتا 50:08 روح رہے گے تو پھر اس کا جسم اس میں بنا دیا جائے گا اور عذاب تعلق انسان کی روح سے ہوتا ہے تو اس کے بعد اس کی روح کو جب پھیٹ دیا جائے گا قبر میں یا جہاں بھی وہ دنیا میں رہے گی وہ روح اس کے جسم میں پہنا کر کے فرشتے پھر آئیں گے اور اس پر کنزل اور پوچھیں گے کہ بن ربک یہ بتا کہ تیرا رب کون ہے تو کہیں گے ہاں ہاں افسوس میں نہیں جانتا افسوس کرے گا اس کے بعد اللہ دی بوئی صفی یہ آدمی بھیجا گیا افسوس کیسے کرے گا تیسرا سوال کریں گے کہ دین 50:55 تو وہ اس کو بھی نہیں بتا پائے گا تو کیا ہوگا افسوس کرے گا لیکن اس دن کا افسوس کسی کام کا نہیں آسمان سے آواز دینے والا آواز کہ افرشو ہو من النار ان کا زباب صرف افرشو ہو من النار جہنم کا بستر بچھا تو اس کے لیے جائے گے اس کی قبر کے نیچے وفتحو لہو بابن النار جہنم کی پھڑکی اور جہنم کا دروازہ اس کی قبر میں کھول دو تو جہنم کی گرمی اس کی زہر اس کی بدکو ساری چیزیں زہریلے اثرات 51:37 سب کچھ اس کے اندر آئے گی اور یہی نہیں کہ یہاں کا مستر ہے اور آوائیں جہنم کی ہیں نہیں اس کی قبر کو اتنا تنگ کر دیا جائے گا اس کی ہٹیاں جو ہے اس کی پسنیاں بالکل چھوٹ چھوٹ ہو جائیں گے مل جائیں گے ہٹی پسنی بالکل برابر ہوتے ہوتے ہوتے ہٹی پسنی سب بالکل مل جائے گی بالکل چھوٹ ٹاٹ کے چھوٹ چھوٹ ہو جائیں گے اس کے بعد کیا ہو گری شکل و صورت والا دلاؤنی شکل و صورت والا 52:20 جو چیز تمہیں برے انجام تک پہنچائے گا اس کی خوشکبری سن لو جس سے تمہیں درائے گیا لیکن دنیا میں تم نے نہیں سنا نا تو کہے گا کہ تم کون ہو تمہارا چہرہ بتا رہا ہے کہ تم بری خبر لانے والے ہو تو کہے گا کہ میں تمہارا پورا شوق سے گناہ کے بڑا سرور ملے گا 53:10 کہے گا کہ جن گناہوں کو خوشی کے ساتھ کیا تھا تو وہی عمل ہوں تمہارا تو کہے گا کہ میں تو رسمہ ہوں کیسے میں کسی سے ملوں گا کیسے کسی کو بتاؤں گا کہ میں اس پرشاری کو ایک روایت میں یہ بھی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اس سے سوال کیا جائے گا کہا اللہ آخری میں نہیں جانتا اس کے سر پہ مارے گا چور چور ہو جائے لیکن اس سے مارے گا وہ فرشتہ ہوں گا 54:00 اور اتنی تیز جو چیخ نکلے گی کہ انسان جنت کے علاوہ سب اس کو سنتے ہیں اور گھوڑے سے پہاڑ چھوڑ چھوڑ ہو جائے لیکن اس کے سر پہ مارے گا سر چھوڑ چھوڑ ہو جائے گا چیخے گا پھر سر چھوڑ جائے گا پھر سر پہ مارے گا اور یہی عذاب اس کا قامت تک ہوگا اللہ ہوا کس نے بچا لیا کتنا خطر اس لیے میرے بھائی لوگ اپنی نمازوں میں اپنی دعاوں میں ہمیشہ اللہ سے دعا کرنے چاہئے کہ اللہ موت کی یاد سے ا 54:48 بات کی چیزیں ہیں اس لیے پھر کبھی فرصت ملے تو اس کا تذکرہ الگ سے ہوگا لیکن یہاں غور کرنے کی چیزیں ہیں اور عبرت کا مقام ہے کہ اللہ حق العالمین نے سارے چیزیں بیان کر دی لیکن ہم پھر بھی نہیں آتے ہمارے جو بزرگ دنیا سے چلے گئے انہیں ان کی قبروں کو جنت کا ایک باغ والے دین یا دنیا میں جو بھی ہمارے اقرباء یا مسلمان اللہ ان کی قبروں کو جنت کا ایک باغ دنیا کی جو بھی انہوں نے دنیا میں گناہ کیا ان کو بخش دے ان کے گناہوں کو معاف کر کے 55:25 جنت میں ان کے درجات کو بلندے اور جب ہم وہاں جائیں تو ہماری قبر کو بھی تو جنت کا جنت کی کھڑکیاں اور ہوایں ہمیں ایسا عمل کرنے کی توفیق دے جس عمل سے ہماری قبر جس عمل سے ہم تیرے عذاب سے بس سکیں اے اللہ تو ہی مندگار ہے تو ہی توفیق دینے والا ہے تو ہی مندگار نہیں
مکمل متن دیکھیں