Lectures & RemindersSeerah & Historyویڈیوتاریخ ھندو دھرم - 12admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ھندو دھرم کی تاریخ خود ان کی کتابوں سے تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھے۔ By: سيد معراج رباني Source: IslamHouse.com · سيد معراج رباني#IslamHouse#Video#سيد معراج ربانيمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00حدیث پروف ان کے دماغ کو بنا دیا جاتا ہے جس طرح فائر پروف ہوتا ہے ایسے ان کا دماغ حدیث پروف بنا دیا جاتا ہے حدیث کی باتیں ان کے دماغوں میں نہیں گزتی ہیں اس لئے ان تک دین پہنچاؤ ان مدرسوں میں وہی تعلیم دی جاتی ہے قرآن و سنت کی تعلیم بہت کم ہوتی ہے اور مسندوں پر کروٹیں لے لے کر فرقہ وارانہ تعلیم بہت دی جاتی ہے اور اللہ توفیق دے مسلمان کے ان حوصلہ مند امت کے لوگوں کو جا کر کے کم از کم دیکھیں ان دارالعلوموں0:29پان اور کتھے اور چونے پھینٹ پھینٹ کر امت کو کہ طلبہ کی ذہن سازی کس طرح سے کر رہے ہیں اللہ کبھی توفیق دے تو جاؤ اور بخاری اور مسلم اور نسائی اور بن عبدالعود اور صحیح ستہ اور نبی کے حدیث جسے محدثین نے خون اور پسینے دے دے کر کے تحریر کیا ہے اس کے ساتھ کس قدر رویہ اختیار کیا جاتا ہے وہ بھی جا کر کے ان دارالعلوموں میں دیکھو ان کی پگڑیاں ان کی داڑیوں کے اوپر فریفتہ نہ ہو اور نہیں ان کے اوپر اپنے دین اور ایمان کا سودا کرو جا0:59تو آپ انہیں سمجھائیں اگر وہ مانتا ہے تو ٹھیک ہے نہیں تو آپ گھر میں نماز پڑھیں یہی آپ کے لئے بہتر ہے کیونکہ کسی مشرق بدتی کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں کیا ازان کی آواز سننے کے بعد بھی کمرے میں نماز ادا کر سکتے ہیں یا نہیں اگر کسی کوئی عذر شرعی نہیں ہے تو ہرگز ادا کرنا جائز نہیں ہے بلکہ اس کو مسجد کے اندر باجمات نماز ادا کرنا فرض ہے باب بے نمازی تھا اور انتقال کر گیا کیا اس کے لئے مغفرت کی دعا کر سکتے ہیں یا نہیں قرآن1:29دیکھیں مشکل یہ مغفرت کی دعا نہیں ہے تب رہا جتنے بھی گنہگار ہیں سب کے لیے مغفرت کی دعا آپ کر سکتے ہیں عورت امامت کرتے وقت خیرت کیسے کرے گی سرری یا جہری اگر سرری ہے تو سرری ہے جہری ہے تو وہ بھی جہری کرے گی تب رہا امامت کے اور بیچ میں کھڑی ہوگی وہ عورتوں کے صفوں میں عورت جنازے کی نماز پڑھ سکتی ہے نہیں بے شک اگر وہ مسجدوں میں یا خبرستان میں اگر انتظام ہے تو بے شک وہ پڑھ سکتی ہے کوئی حرد نہیں ہے2:02ناف کے نیچے کے بال، دوا، سابون وغیرہ سے مرد اگر صاف کرے تو کیا گناہ ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ صرف عورت استعمال کر سکتی ہے۔ بہرحال وہ بال صاف کرنا ہے آپ کسی بھی طرح سے کریں کوئی حرج نہیں ہے۔ شیطان کی اذان کیا ہے؟ شیطان کی اذان آؤ شرک کی طرف آؤ ایک اذان نہیں ہے اس کی کئی اذان ہے۔ یہ اذان ہی مختلف ہے اسلام کی ایک ہی اذان ہے میں شیطان کی کئی اذان ہے۔ کبھی وہ نسرت فتح علی کی زبان میں آذان دیتا ہے۔2:35کبھی وہ کسی اور شیطانوں کی زبانوں میں آزان دیتا ہے تو یہ آزان کی آوازیں ہیں جو آپ لوگ بڑے شوق سے گھروں میں سجا سجا کے سنتے ہیں اور اللہ کی آزان کو بھول کر گھروں میں بیٹھے رہتے ہیں نہیں جاتے نماز پڑھنے کے لئے کنجڑے خسروں کی آزانیں سنتے ہیں وہ شیطان ہیں سب عرض یہ ہے کہ اللہ کے فضل سے میرا عقیدہ بالکل درست ہے لیکن نماز میں رفیدہ نہیں کرتا ہوں کیا میری نماز ہو جائے گی تو پھر آپ نماز میں سور فاتحہ بھی نہ پڑھیں3:04سبحان رب العزیز نہ کہیں پھر آپ سبحان رب العلیٰ بھی نہ پڑھیں پھر آپ تحیات بھی نہ پڑھیں پھر آپ درود بھی نہ پڑھیں اور پھر آپ نیت بھی نہ پڑھیں تو پھر اب آپ ایسے ہی کر لیں گے تو پھر باقی کیا رہا نماز میں میرے عزیز ایمان جو عقیدہ آپ کا درست ہے الحمدللہ اللہ جزائے خیر دے تو ایمان کے عقیدے کی درستگی کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ آپ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کے اوپر عمل پیرا ہوں3:33اگر آپ اللہ کے نبی کی سنتوں سے اتنی نفرت کرتے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ایمان و رخیدے میں کھوٹ ہے جناب ایک غیر مسلم لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے کی نہیں جائز ہے لیکن اسے مسلمان بنا کر غیر مسلم لڑکی سے شادی جائز نہیں ہے اسے مسلمان بنا جائے مولانا سے گزارش ہے کہ مندرجہ زیل سوالوں کا جواب قرآن و حدیث کی روشنی میں دیں ملکوں میں اقامت4:03ہمارے ملکوں میں اقامت پوری ازان میں ہوتی ہے یعنی ہر لفظ اللہ اکبر دو مرتبہ پڑھتے ہیں لیکن یہاں پر ہم نے دیکھا کہ یہ الفاظ اقامت میں صرف ایک ہی مرتبہ پڑھتے ہیں تشفی بخش جواب دیں دلیل کے ساتھ جزاک اللہ خیر اللہ آپ کو جزاک خیر دے اصل میں دیکھیں اس تعلق سے دونوں روایتیں موجود ہیں لیکن اور دو روایتیں ازان کی بھی موجود ہیں یعنی ایک روایت ازان کی یوں ہے جو حسن ابو مہزورہ کو اللہ کے رضو صلی اللہ علیہ4:32یعنی ایک ازان کا طریقہ تو یہ ہے کہ آدمی کہے اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر دو دفعہ آہستہ کہے دو دفعہ زور سے کہے دو دفعہ آہستہ کہے دو دفعہ زور سے کہے پھر اشہد اللہ لا الہ الا اللہ اشہد اللہ لا الہ الا اللہ اشہد اللہ پھر زور سے اشہد اللہ اس طرح ازان کہے یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو محضورہ کو اس طرح ازان سکھلایا تھا5:02اور ایک ازان جو حضرت بلال کہا کرتے تھے جیسا کہ ہمارے ہاں رائج ہے چل رہی ہے یہ ازان تو جب یہ حضرت بلال اس طرح کی ازان کہتے تھے نا تو پھر وہ اقامت جو ہوتی تھی وہ اسی طرح ہوتی تھی جیسا کہ ہم یہاں پر سنتے ہیں ایک کہری اقامت ہوتی تھی ابو مہزورہ جس طرح ازان دیتے تھے اگر اس طرح ازان دی جاتی ہے تو اقامت بھی اسی طرح دی جائے گی جیسے ازان دی جاتی ہے یعنی چار چار دفعہ جن کلمات کو کہا جاتا ہے اب اق5:31کہا جائے گا یعنی اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اشہد اللہ علیہ اللہ اشہد اللہ علیہ اللہ اشہد انہا محمد رسول اللہ اشہد انہا محمد رسول اللہ اس طرح سے کب جب وہ اللہ جب وہ اعزان کہی جائے گی جو میں نے پہلے پہلا طریقہ بتلایا ہے تو تقبیر اس طرح کہی جائے گی لیکن جس طرح اعزان آج کہی جا رہی ہے اگر اس طرح اعزان کہی جائے گی تو تقبیر اس طرح کہی جائے گی جیسے تقبیر آپ یہاں پہ سنتے ہیں یعن5:54میں جو دو دو احادیث وارد ہوئی ہیں ان کے درمیان محدثین نے جو تطبیق کی شکل بتلائی ہے وہ یہی ہے میرے بھائی سوالات بھی اور ہیں اور ایک بڑی بہت بڑی خوشخبری اللہ رب العزت نے ہم سب کو عطا فرمائی ہے آئیے اس میں شریک ہوں اور وہ خوشخبری یہ ہے کہ ہمارے درمیان6:19ہمارا ایک بچھڑا ہوا اپنے مالک کے حقیقی سے اپنے اللہ سے دور بھائی اس نے اپنے اللہ کو پہچانا ہے اور اب وہ آپ کا ہمارا اسلامی بھائی ایمانی بھائی بننا چاہتا ہے اور وہ مسلمان ہونا چاہتا ہے اس لئے ہم اب آپ کے سامنے اس کے شریک پیش کرتے ہیں آئیے اس عجر میں اس نیکی میں ہم سب شریک ہوں اور اللہ سے دعا کریں کہ اللہ ہمارے اس بھائی کو6:42نیک اور صالح بنائے اور اسلام کے اوپر ثابت قدم قدمی ادا فرمائے اور استخامت ادا فرمائے اور اللہ تعالیٰ اسے دین کا ایک سپاہی اور دین کا ایک مبلغ اور دین کا ایک دائی بنائے آمین یا رب العالمین آئیے ہماری نجات کبھی ذریعہ بن سکتا آج طرح بسم اللہ والحمدللہ والصلاة ورحمت اللہ وبرکاتہ7:15وَرَأَيْتَ النَّاسِ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ اَقْوَاجًا فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْكَ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا7:43یہاں وہاں وہاں بین ایدیکم سینطق شہادت الاسلام معلنا بها دخول ہوا ہدا دین العظیم الذي من اللہ علینا به فنسل اللہ لنا ولہ اثبات علا ہدا دین وسینطق الشہادة الان باللغہ العربیہ اخ معراج سینطق انشاءاللہ شہادت8:12عربی طریقے میں اور اپنے بہترین احساسات کو دیکھنے کے لئے شیخ کے بعد اپنے خواہش کے لئے شہادت کا معنی ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھنے کے لئے شہادت کا معنی ہے۔8:41اور اپنے اسم کو دیکھیں ، دہن دہن ، کونٹی کونٹی ، مسلمان ہونے کے لئے آپ کا امید ہے ، چھوٹے چھوٹے ، علیہ السلام ، ٹھیک ہے ، اپنے بعد سے بات کریں ،9:12اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے اللہ اکبر9:42جزاک اللہ خیرمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہتاریخ ھندو دھرم12 / 121تاریخ ھندو دھرم - 19:582تاریخ ھندو دھرم - 29:583تاریخ ھندو دھرم - 39:584تاریخ ھندو دھرم - 49:585تاریخ ھندو دھرم - 59:586تاریخ ھندو دھرم - 69:587تاریخ ھندو دھرم - 79:588تاریخ ھندو دھرم - 810:029تاریخ ھندو دھرم - 910:0210تاریخ ھندو دھرم - 1010:0211تاریخ ھندو دھرم - 1110:0212تاریخ ھندو دھرم - 1210:02