Lectures & RemindersSeerah & Historyویڈیوتاریخ ھندو دھرم - 3admin·2 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں ھندو دھرم کی تاریخ خود ان کی کتابوں سے تفصیل کے ساتھہ بیان کی گئی ھے۔ By: سيد معراج رباني Source: IslamHouse.com · سيد معراج رباني#IslamHouse#Video#سيد معراج ربانيمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00مدرسوں کے اندر ہندو دھرم کے موضوع پر0:20ایسے لیکچرر موجود ہیں اور ایسے بھانسڑ دینے والے اور ایسے معلومات دینے والے چترویدی علماء موجود ہیں جو مسلمان ہیں الحمدللہ0:30وہ طلبہ کو بہترین تعلیم دے سکتے ہیں اور بہترین طور پر وہیں ٹرینڈ کر سکتے ہیں تاکہ وہ باہر نکل کر ہندوؤں کو بھی اپنے ملک کے اندر دعوت و تبلیغ کا کام اچھے طرح سے کر سکتے ہیں اور اس سے بڑا عظیم فائدہ یہ ہوگا ایک تو یہ کہ مسلمانوں کے تعلق سے جو ان غیر قوموں میں ہندوؤں میں جو غلط فہمیاں ڈالی گئی ہیں یہ علماء جب ان کو گائیڈ کریں گے ان کو صحیح رہنمائی کریں گے تو وہ غلط فہمی دور ہوگی0:56اور وہ خلید جو یہ نیتا اور یہ لیڈران جو ہندو مسلم فساد کروا کروا کر اپنی کرسیاں بچاتے ہیں اس سے بہت ساری یہ دشمنیاں اور یہ رنجشیں بھی ان کے دلوں سے ختم ہوں گی اور وہ اسلام سے قریب آئیں گے اسلام کو پڑھیں گے اور مسلمانوں سے بہت قریب آ کر کے وہ این ممکن ہے وہ مسلمان ہو جائیں اور اگر وہ مسلمان نہ ہوں تب بھی بھی ان کے ذہن و دماغ میں جو مسلمانوں کے تعلق ہے دشمنی اور رنجش اور عداوت اور بغض یہ دنیا1:22کمانے والے یہ نیتا چاہے وہ کسی بھی قوم اور مذہب کے ہو یہ ان کی باتیں بے اثر ان کے دل و دماغ میں ہو جائیں گی اور وہ زلیل و رسوہ ہو جائیں گے1:31اور اسی طرح دعات اور مبلغین جو کام کر رہے ہیں ان کے لیے بھی یہ ہماری درخواست ہے کہ میرے عزیزوں میرے دوستوں اس موضوع کو پڑھو اور اس موضوع کے اوپر لکھو اور اس موضوع کو لوگوں کے اندر بیان کرو اور خاص طور پر ہندوستان کے جو ہندو ہیں جن تک ابھی صحیح اسلام نہیں پہنچا ہے بلکہ صحیح دین ان تک پہنچانے والے ہمارے ملکوں کے اندر بہت کم لوگ ہیں اور پہنچا بھی نہیں جو اسلام پہنچا ہے اعوذ باللہ اگر ہم اس کی تشریح کریں تو آپ حی1:59اور آپ کو حیرت ہوگی کہ ہم نے ابھی بی بی سی لندن سے کچھ دنوں پہلے ایک ہفتہ دو ہفتے پہلے ہمارے پاک کیسٹڈ بھی اس میں موجود ہے اس میں بی بی سی لندن سے ہم نے ایک نیو سرین میں تو میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے کہ راجستان میں بلکل اجمیر کے سٹ کے پاس بلکل اجمیر کے سائے تلے جہاں خواجہ مہین الدین چشتی جن کے بارے میں مشہور ہے اور لوگوں کو بیان کیا جاتا ہے2:22کہ اسلام انہی کے ذریعے سے ہندوستان کے اندر پھیلا ہے ہم بی بی سی لندن سے وہ نیوز سن رہے تھے اور ہم کو ریپارٹ کر کے دی گئی کسی نے بتلایا تو ہم نے اس میں سنا کہ بلکل اجمیر کے قرب و جوار میں بہت سارے خاندان ایسے رہتے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں لیکن وہ ریپورٹر جو ہے جب انٹرو لے رہا ہے وہ کہتے ہیں کہ ان سے پوچھا گیا کہ آپ مسلمان ہیں انہوں نے کہا ہم مسلمان ہیں2:47وہ مسلمان بھی ہیں وہ کہتے ہیں ہم مسلمان بھی ہیں اور ہم مسجد کے اندر بھی جاتے ہیں ہم دیوی دیوتاؤں کے پاس بھی جاتے ہیں کہتے ہیں نکاح کا کیا طریقہ ہے آپ کے ہاں بولے نکاح بھی ہمارے ہاں ہوتا ہے اور ہم اگنی کے پھیرے بھی لگاتے ہیں یعنی آگ کے چاروں طرف گھومتے بھی ہیں اسی طرح ان بیچاروں تک صحیح اسلام نہیں پہنچا ہے جو اجمیر کے بالکل سائے تلے جہاں خواجہ صاحب اسلام لے کر گیا ہے3:09مجھ سے لوگ سوال کرتے ہیں کیا یہ بات صحیح ہے کہ خواجہ صاحب اسلام لے کر آئے ہیں ہم نے کہا بے شک صحیح ہے اور جو اسلام لے کر آئے ہیں وہ ہمارے بھارت اور پاکستان اور بنگلہ دیش کے اندر متعارف ہے ستر پیسر لوگ اس اسلام کو مان رہے ہیں جس کا حقیقی اس اسلام سے جو پیغمبر اسلام حضرت محمد الرسول اللہ3:27صلی اللہ علیہ وسلم لے کر آئے تھے اس سے اس کا کوئی تعلق اور اس کی کوئی نسبت نہیں ہے میرے عزیز یہ تلخ باتیں ضرور ہیں لیکن یہ وہ حقیقتیں ہیں یہ وہ حقائق ہیں جن سے اللہ کی قسم کبھی گریز نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی انکار کیا جا سکتا ہے عرض کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم ہندو دھرم کو ہم تو آج کے اس مجلس میں پوری ان کی پوری تفصیلات تو نہیں بیان کریں گے3:52حصہ بیان کروں گا اور زندگی رہی تو اس ہندو دھرم کے اور بھی جو مثلا ان کی کتابوں کا تارف ان کی کتابیں کیا کیا ہیں ان کتابوں میں کیا لکھا ہوا ہے نمبر دو ان کے دھرم ان کے اساسی بنیادی موتقداب یعنی ان کے عقائد کیا ہیں ان کے نظریات کیا ہیں ہندو دھرم پہلے کیسا تھا اب کیسا ہے اس کے اوپر کتنے عدوار آئے یہ تمام سب چیزیں ہیں لیکن میں ان تمام سب چیزوں کے اوپر اس مجلس میں اس مختصر سے وقت میں روشن نہیں ڈال سکتا4:20البتہ آئیے میں بنیاد بتاؤں ایسی بنیاد جس پہ کوئی دنیا کا اتحادی کوئی دنیا کا تاریخ دا اس حقیقت سے انکار نہیں کر سکتا چاہے وہ اپنا ہو یا پرائیہ ہو چاہے وہ یورپ کا تاریخ دا ہو ماہرین آثار قدیمہ ہو یا وہ ہندو دھرم کا فلاسفر ہو یا منطقی ہو یا ہندو دھرم کا تاریخ اور اتحاد لکھنے والا ہو یہ وہ حقیقتیں ہیں جو میں آپ تک4:45یہ وہ موٹیاں ہیں جو پہنچا رہا ہوں اور اگر آپ نے اس کو اپنے ذہن و دماغ میں بٹھا لیا تو کسی ایک حد تک کسی ایک حد تک آپ ہندووں سے بات کر سکتے ہیں اور ایک حد تک ان تک اسلام پہنچا سکتے ہیں مکمل طور پر تو نہیں لیکن ایک حد تک ہماری کوئی نہ کوئی مشکل آسان ہو سکتی ہے سب سے پہلے آئیے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ یہ جو لفظیں ہند ہے ہند ہند5:13جس کو ہم انڈیا کہلیں بھارت کہلیں ہندوستان کہلیں اس کی حقیقت کیا ہے اس کی تحقیق کیا ہے ہم جانتے ہیں کہ ہندوستان کے کئی نام ہیں ہندوستان کا ایک نام بھارت ہے بھارت کے نام پر اس کو بھارت رکھا گیا جو رام کے بھائی تھے رام اور لشمن کے راجہ دسرت کے وہ بھی بیٹے تھے لیکن وہ کےکئی کے بیٹے تھے بھارت جو تھے وہ کےکئی کے بیٹے تھے اور وہ تفصیلات آپ کو معلوم ہے کہ انہوں نے وردان مانگا تھا اپنے شوہر سے کسی موقع پر5:43تو انہوں نے ایک وردان دیا تھا کہ جب بھی ضرورت ہوگی تو پہنگے تو پہرحال جب جوان ہوئے اور رام تک اجودیہ کی سلطنت جب رام تک منتقل ہونے والی تھی5:53تو کئی کو پتا چل گیا رانی کو کہ یہ جو سنگھاسن ہے اس کے اوپر رام بیٹھنے والے ہیں انہوں نے راجہ سے کہا اپنے شوہر سے کہ آپ نے ہمیں ایک وردان یعنی ایک وعدہ کیا تھا آج میں وہ وعدہ کی بات یاد دلاتی ہوں آج ہمیں وہ وردان دیجئے انہوں نے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ ہم کو ہمارا بیٹا جو بھارت ہے اس کو بھارت6:15اس کو ہندوستان کی گھڑی دے دی جائے اور رام کو چودہ برس کا بنواز دے دیا جائے بہرحال یہ ہسٹری ہے لکھیوئے اس پہ میں نے بحث کرتا بھارت کو جو بھارت کہا جاتا ہے اس کی ایک بنیادی وجہ یہ بھی ہے کہ وہ بھارت جو رام کے کھڑاؤں سنگھاتن پر رکھ کر کے چودہ برس تک اس نے راج چلایا ہے اسی وجہ سے اس کا نام بھارت بھی پڑا ہے6:38تو اس کو بھارت بھی کہتے ہیں اس کو ہندوستان بھی کہتے ہیں اور عرب دیش کے اندر اس کو ہند کہا جاتا ہے اور یورپ اور مغرب اور امریکہ اور انگریز لوگ اس کو انڈیا کہتے ہیں ہندوستان کا نام ہمارے ذہن میں آتے ہی ایک وشال ملک ایک وسیع ملک اور ایک وسیع آرازی کا تصور ہمارے ذہن میں ایک تصور اُبھرتا ہے7:00جس کا حدودِ عربہ میں آپ کو بتاؤں یعنی اس کی چوہدی کیا ہے اس کا حدودِ عربہ ہمالہ کے پہاڑ سے لے کر یہ کشمیر اور بھوٹان تک یہ شمالی حصہ ہے نارتھ حصہ ہے جو پھیلا ہوا ہے اور اسی طرح سے جنوب میں کنیا کماری ہے اور پچھم یعنی مغرب کے اندر آپ کا سندھ آتا ہے اور مشرق کے اندر آپ بھوٹان تک برما تک یہ پورا7:26پھیلا ہوا ہے یہ مکمل طور پر بھارت کا حدودِ عربہ ہندوستان کا تھا اور یہاں تک یہ پوری آرازی اور اس کے اندر رہنے والے جتنے بھی شہر اور جتنے بھی ملک تھے یہ سب کے سب ہندوستان یا ہند یا بھارت کہلائے جاتے تھے اس حدودِ عربہ میں جو جتنی بھی زمینیں تھی سب ہندوستان کہلائی جاتی تھی لیکن اگر ہم ویدک بھارت7:47یعنی ہندو دھرم کی جو ویدک سچھائیں ہیں ویدک کتابیں ہیں ویدک دھاربی کتابیں ہیں اگر ہم ان میں بھارت کے نقشے کو ڈھونڈتے ہیں تو بڑی حیرت کی بات ہوتی ہے اور بڑی عجیب بات یہ آتی ہے کہ ویدک بھارت یعنی وہ انڈیا جس کا نقشہ ویدوں کے اندر بتلایا گیا ہے جب ہم اسے دیکھتے ہیں تو ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ بھارت کا جو حدود عربہ ہے وہ کشمیر سے لے کر آدھرا پردیش کا ایک حصہ آدھرا پردیش کا ایک حصہ ب8:16چھوٹا تھا کشمیر سے لے کر آندھرا پردیش کا ایک حصہ داخل ہیں اور سندھ سے لے کر بنگال کی جو کھاڑی ہے یہ پورا بھارت کہلاتا ہے یہ ویدک بھارت جو ہے یہ اس کا نقشہ ہے اور جب معاملہ رہا ساؤتھ انڈیا کا جنوبی ہند کا اور مہاراستوہ کا اور اسی طرح آندھرا پردیش کا ایک بڑا حصہ یہ ویدک دھرم کے نقشے میں ہرگز ہرگز نہیں آتا ہے بلکہ یہ ایک الگ ریاست تھی ایک الگ دیش تھا ایک الگ ملک تھا8:46یہ انڈیا کے اندر ویدک دھرم جو ویدک انڈیا ہے اس کے اندر یہ مہاراشتہ یہ ساؤتھ انڈیا چاہے اس کے اندر سمیلناڈ ہو چاہے اس کے اندر کرناڈکا ہو چاہے اس کے اندر مہاراشتہ ہو چاہے اس کے اندر کیارلا ہو یہ ویدک انڈیا کے اندر یہ ملک یہ ریاستیں یہ اسٹیٹ نہیں آتے ہیں دہرحال جغرافیائی اعتبار سے ہندوستان کا یہ حدودِ عربہ تھا اس کی چوہدی تھی جو میں نے آپ کی خدمت میں رکھی9:15اب آئیں یہ پتہ لگائیں کہ بھارت کے انڈیا کے جو اصل ناغرک تھے بھارت کے جو اصل بھارت کے باسی تھے جو انڈیا کے اصل رہنے والے تھے وہ کون لوگ تھے ان کی حقیقت کیا تھی ان کی پیدائش یا ان کی ان کا دین ان کا دھرم یعنی وہ کس نیچر یا اس کس تہذیب کس تمدن کس ثقافت سے وہ جڑے ہوئے تھے ان کا رنگ کیا تھا وہ تمام سا چیزیں ہمارے ذہنوں میں ہونا بھی بہت ضروری ہے ہم جب عالمی قومی تاریخ اٹھا کر کے دیکھتے ہیں9:44انٹرنیشنل تاریخ دنیا کی جب ہم اٹھا کر کے دیکھتے ہیں تو اس میں ہند کے جو رہنے والے لوگ تھے انڈیا کے جو باشندگان تھے بہت پہلے ان میں ان کی کوئی تاریخ ہمیں نہیں ملتی ہےمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہتاریخ ھندو دھرم3 / 121تاریخ ھندو دھرم - 19:582تاریخ ھندو دھرم - 29:583تاریخ ھندو دھرم - 39:584تاریخ ھندو دھرم - 49:585تاریخ ھندو دھرم - 59:586تاریخ ھندو دھرم - 69:587تاریخ ھندو دھرم - 79:588تاریخ ھندو دھرم - 810:029تاریخ ھندو دھرم - 910:0210تاریخ ھندو دھرم - 1010:0211تاریخ ھندو دھرم - 1110:0212تاریخ ھندو دھرم - 1210:02اگلی: قسط 4→