Lectures & RemindersVideoتخلیق انسان کا مقصد - 12admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم جب سلام پھیرتے تو اپنا چہرے مبارک مختدیوں کی طرف کرتے تھے سارے مختدیوں کی طرف اور اس کے بعد میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اللہ اکبر کہتے تھے اور اس کے بعد استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ تین دم اس کے بعد حضرت معاذ کہتے ہیں کہ اے معاذ اللہ ہوگا سنو اپنے شاگر اللہ کی نبی کیسے سکھاتے تھے دعا ہاتھ پکڑا کہا یا معاذ اینی وحبکا فی اللہ اے معاذ میں تم سے اللہ کے لئے محبت کرتا ہوں کون کہ0:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تو حسن معاذ کہتے ہیں میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں اللہ کے حصول تو آپ نے فرمایا میں تجھے چند کلمات سکھاتا ہوں اگر تُو یہ کلمات پڑھے تو تیرے گناہ زبدت البحر سمندر کے جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہو اللہ اسے معاف کر دے اور وہ دعا کیا ہے رب آئینی علی ذکری کا و شکری کا و حسنی عبادتی اس کو پڑھا کرو1:00اسی طرح دوسری دعا کیا ہے رب عینی علیٰ ذکرکا و شکرکا و حسن عبادتک دوسری دعا ہے اللہم لا مانعا لما آتیت ولا معتیا لما منات لا ينفوز الجد من کل جد اللہم انت السلام من کل سلام تبارکتا یازل جلالی والاکرام لا حول ولا قوت الا باللہ لا الہ الا اللہ وحده لا شریک له له الملک ولہ الحمد وهو على کل شئین قدیر اس کے بعد تیس دفع سبحان اللہ تیس دفع الحمدللہ1:30تیس دفعہ اللہ اکبر اور ایک دفعہ لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہو لہو الملکو اولو الحمدللہ کل شہن قدیر اس کے بعد آیت الكرسی اس کے بعد اللہ اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر نماز کے بعد جو بندہ آیت الكرسی پڑھتا ہے وہ اس کے اور موت کے درمیان اس کے اور جنت کے درمیان صرف موت حائل ہے بس وہ مرے گا جنت میں جائے گا اتنی بڑی فضیلتیں شیطان نے چھڑوا کر1:57اللہم آمین اور الفاتحہ پہ ٹھونک دی نہ جس کا ثبوت ہے نہ کوئی دلیل ہے تو شروع کرو تو بھی پیدا سے اور جب نماز ختم ہو تو بھی گند سے شروع میں بھی غلاظت لگا دی اور یہ پانی گلاس کا ہے اگر یہاں گو لگا ہو اوپر بھی گو لگا ہو پیے گا کوئی بولو تو ایسا ہی ہے نماز گند جا رہی ہے شروع میں بھی اور آخر میں بھی پنچ کر کے شیطان مت پڑھو ایسی نماز ہاں نماز سیکھو نماز2:28بولو پڑھنا سیکھو جیسے ٹیلرنگ سیکھتے ہو انجینئرنگ سیکھتے ہو ڈاکٹری سیکھتے ہو اور دنیا بھر کی تعلیمات سیکھ سیکھ کر کے یہاں آئے ہو ڈرائیونگ سیکھتے ہو ایسے ہی نماز سیکھو نماز دیکھی دیکھا مت پڑھو نماز سیکھو اور نماز کیسے سیکھو گے اور کس سے سیکھو گے حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے نام کی کتاب ہے نماز نبوی2:58بڑی اہم کتاب ہے مدلل ہے مختصر ہے بڑی پیاری اس سے نماز سیکھو گے یا کتاب الصلاح بہت ساری حدیث حدیثوں میں نماز سیکھو مولویوں کے فتوے اور مولویوں کے مسئلے مسائل پر عمل الا یہ کی قرآن و سنت کے مطابق بس نمی صلی اللہ علیہ وسلم جزاک اللہ خیر بلکل بلکل انشاءاللہ انشاءاللہ3:32روزہ اخدس یہ ہماری عجمی زبان میں کہا جاتا ہے سمجھ رہے ہیں البتہ احادیث میں صحابے کرام قبر النبی یا قبر الرسول ہی کہا کرتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر یہ روزہ اخدس یہ ہمارے ہاں کی زنانہ زبان ہے یہ سمجھ لیجئے3:59روضہ اور فلانہ اور فلانہ روضہ اور فلانہ کچھ نہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک قبر کہلو بس کافی نمبر دو عورتوں کے لئے قبروں کی زیارت کرنے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا لیکن بعض اہل علم نے یہ کہا بہت زیادہ نہیں کرنا چاہیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی زیارت کے لئے کوئی حرج نہیں ہے جا سکتی ہیں اور وہاں جا کر کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سلام کریں کوئی حرج نہیں ہے4:29کوئی بات نہیں یہ کہنا کہ سلام ہمارا نبی تک پہنچا دو میں سمجھتا ہوں کہ اس آدمی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس بات کا پتہ نہیں ہے اسی وجہ سے وہ یہ بات کہتا ہے سنو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچانے کا کوئی وہی نہیں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے میرے درود و سلام کے لئے فرشتے مقرر فرمائے ہیں فرشتے مقرر فرمائے ہیں اور وہ فرشتے پوری دنیا میں گشت کرتے ہیں جہاں کہیں بھی میرے اوپر تم4:58وہ فرشتے مجھ تک پہنچا دیتے ہیں وہ فرشتے مجھ تک پہنچا دیتے ہیں تو فرشتے پہنچائیں اس سے بڑے کے بعد اور کیا ہو سکتی ہے آپ کے درود کو کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نوکر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کے لیے اللہ تعالی نے فرشتوں کو نوکر رکھا ہوا ہے وہ پہنچا رہے ہیں یہ کہنا کہ میرا درود جا کے نبی تک پہنچا دینا یہ ہماقت ہے یہ حالت ہے اور غلط ہے ایسا نہیں کہنا چاہیے بلکہ ہمیں اپنے نبی کے ا5:27درود تم پڑھو گے پہنچائیں گے فرشتہ مشتہ ٹھیک ہے یہ خضر علیہ السلام یا حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں تھے اور اہل علم کا اس میں اختلاف ہے کہ وہ ولی ہیں کہ نبی ہیں لیکن راجہ اہل السنہ والجماعہ کا اور جمہور علماء کا یہ کہنا ہے کہ وہ نبی ہیں حضرت خضر علیہ السلام نبی ہیں6:04اور حضرتِ خضر علیہ السلام مر چکے ہیں وہ زندہ نہیں ہیں یہ جو لوگوں کو جو لوگ خضر کے واقعات بعد میں درج کرتے ہیں کہ یہ خضر کو ہم نے دیکھا یا خضر نے ملاقات کی یا فلانے ولی اور فلانے یہ اصل میں یہ خضر کو نہیں دیکھتے یہ شیطان کو دیکھتے ہیں یہ سب شیطان کے غلام ہیں یہ شیطان کو دیکھتے ہیں اور اس شیطان کہتا ہے میں خضر ہوں میں کون ہوں تو کہتے ہیں یہی خضر ہے تو پھر یہ شیطانوں کو دیکھتے ہیں6:33یہ حضرتِ خضر تو مر چکے حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے زمانے ہی میں مر گئے کیوں؟ اس لیے کہ اگر خضر زندہ ہوتے تو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر آتے ایمان لاتے ہمارے نبی کا کلمہ پڑھتے غزوِ بدر میں ہوتے غزوِ احد میں ہوتے غزوِ خندق میں ہوتے غزوِ طبوک میں ہوتے غزوِ حنین میں ہوتے فتحِ مکہ میں ہوتے ہمارے نبی کے زمانے میں ہوتے لیکن کیوں نہیں آئے؟7:00بعض لوگ کہتے ہیں اسی فضائل عامال میں ایسے سے علم گلم واقعات لکھے ہیں کہ ایک ہاجی تھا اس کو پیاس لگی اتنے میں آنکھ کوئی آیا اور اس کا ہاتھ پکڑ کر کے یا وہ پیاس سے بے ہوش ہو گیا جنگل میں تو کوئی آیا اس کو اٹھایا ہاتھ پکڑا اور کہا آنکھ بند کر لے آنکھ بند کر لیا تھوڑی دیر میں مدینہ کے بارڈر پہ پہنچ گیا وہ کہا کہ دیکھ یہ سامنے مدینہ ہے اور میں خزر ہوں جا کے میرے بھائی نبی سے میرا سلام کہہ دینا واہ ماشاءاللہ7:29کیا شرم آ رہی تھی خضر علیہ السلام کو یہ خضر نہیں تھا یہ شیطان لعین علیہ اللہ یہ کون تھا اور اس بیچارے حاجی کا ایمان بگاڑنے کے لیے آیا تو اس کا ایمان بگاڑا تو سارے اچھے اچھے شیخ الحدیثوں کے بھی ایمان بگڑ گئے اس دور کے اپنے آپ کو مفتی محدث کہنانے والے ان کے بھی ایمان بگڑ گئے اور بگڑتے جا رہے ہیں اور ٹولیوں کی ٹولیوں کی بگڑ رہے ہیں چنانچہ باب الرحمہ پہ آج بھی بعض لوگ کھڑے ہو کر7:58سلام کرتے ہیں اور سلام کیوں کرتے ہیں معلوم ہے سلام کرتے ہیں خضر کو ڈھونڈتے ہیں آپ تاجب کریں گے کیسے ڈھونڈتے ہیں خضر کو آپ سے مصافہ کریں گے تو اس انگلی سے آپ کا انگوٹھا دبائیں گے اور جب دبائیں تو سمجھ لو کہ یہ ضرور خطرناک آدمی کیوں دباتے کیوں ہیں کہ پوچھو کہ یہ کیوں دبارے ہو بھائی انگوٹھا کہتے ہیں خضر علیہ السلام کو ڈھونڈ رہے ہیں کیوں اس لیے تو یہ انگوٹھا کیوں دباتے ہو کہتے ہو کہ خضر کی نشانی کہتے ہیں خضر کی نشان8:30تو جب آتے ہیں کہ ہڈی ہے کی نہیں اور اقبال نے اسی لئے کہا تھا اللہ تعالیٰ اقبال کے اوپر رحم فرمائے اور اقبال کی غلطیوں کو اللہ معاف فرمائے اور اللہ انہیں جنت میں جگہ دے شاعر مشرق علامہ اقبال جو پیدا مغرب میں ہوا جس نے تعلیمTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriتخلیق انسان کا مقصد12 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49Sonraki: Bölüm 13→