Lectures & RemindersVideoتخلیق انسان کا مقصد - 13admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00لیکن فکر اس نے اسلامی ہمیں دی آج اس کی تعلیم کو یورپ اور امریکہ ترجمہ کر کے خود عمل کر کے الٹا ہم کو پیٹ رہے ہیں اور آج اس کی قوم اردو جاننے والی اگر کسی سے کہو لامہ اقبال کا کوئی شیر یاد ہے تو پتہ ہی نہیں یہ کسی شیر کا مطلب پوچھو تو پتہ ہی نہیں انہیں فلمی گانے ضرور یاد ہیں انہیں ڈسکو ڈینسر اور پتہ نہیں کون کون سے گانے لطا کے اور پتہ نہیں حیاء کے پتہ نہیں کس کے سب کے معلوم ہیں0:29لیکن اللہ مہ اقبال کا ایک شیر ان بچوں کو یاد اپنے بچوں کو اللہ مہ اقبال کی شائری سکھ لاؤ اپنے بچوں کو دیوان یاد کرواؤ اقبال کے سمجھ رہے ہو کی نہیں سمجھ رہے ہو ہاں وہ شائری سکھ لاؤ اپنے بچوں کو تاکہ ان کے اندر ہمت اور جرات اور شرات پیدا ہو تو اقبال نے کہا تھا کہ تقلید کی روش سے بہتر ہے خودکشی تقلید کی روش سے بہتر ہے خودکشی رستہ بھی چھوڑ خضر کا سودہ بھی چھوڑ دے0:58رستہ بھی ڈھوڑ اپنی قوم کو تعلیم دیتے ہوئے علامہ اقبال کیا کہتے ہیں کہ تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی یہ جو تم تقلید کر رہے ہو ملہوں کے پیچھے پھلانے امام دھکانے امام اس روش سے جا کے گلہ دبا کے چلو بر پانی میں ڈوب کے مر جاؤ یہ روش صحیح نہیں ہے تقلید کی روش سے تو بہتر ہے خودکشی رستہ بھی ڈھوڑ رستہ ڈھوڑو اور خضر کا سودا بھی چھوڑ دیں1:27کوئی بھٹک جاتا ہے جب ہی خضر آتے ہیں پکارنے کے لئے غزوِ بدر ہوا خضر نہ آئے نبی کریم کے دندانِ مبارک شہید ہوئے خضر نہ آئے اور ان کے پیر و مرشدوں کو جو مرتے ہیں اور کہیں پیاسے مر رہے ہیں کہیں بھٹک گئے تو خضر آکے ان کو مدینہ مکہ پہنچاتے ہیں استغفر اللہ سب بکواس ہے یہ بدقیدگی اور تواہم پرستی اور شیطان پرستی کی دلیلیں ہیں اللہ اس دلدل سے اس امت کو نکالے جو ابھی تک اس جاہلیت میں فسے ہوئے ہیں وہ ا1:58جو قوم آسمان پر کمندے ڈال چکی ہے اس سے یہ خضر ڈھوڑنے والے مقابلہ کریں گے انہیں تو شیطان اس فوج میں نظر آئے گا خضر کی شکل میں تو کہیں گے باپ بھاگو خضر تو امریکہ کی طرف بیٹھے ہوئے ہیں چھوڑو چھوڑو چھوڑو امریکہ کی طرف ہے کی نہیں ہے ہوا ہے جناب ہوا ہے یہ واقعہ خیر تاریخ میں نہیں پلٹنا جا رہا یہ ہندوستان میں ہوا ہے میں بتاتا لیکن وقت نہیں ہے چلیے2:34نہیں نہیں یہ بداعات ہیں اس سے بچنا چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے و طفیل میں نواسے رسول کے صدقے قسمِ حلی اور حسنین اہلِ بیت کے صدقے یہ تمام سب خرافات ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے نہ ثابت ہیں نہ صحابے کرام رضوان اللہ علیہ مجمعین نے اس کے اوپر عمل کیا ہے اس لیے ان تمام سب چیزوں سے بچنا چاہیے یہ بداعات اور خرافات ہیں یہ سرہ سر جھوٹ ہے کیونکہ اللہ تعالی نے قرآنِ کریم میں فرمایا3:11ابھی میں نے کہا اللہ تعالیٰ نے فرمایا میں نے انسان اور جنات کو اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا یہ نہیں فرمایا کہ میں نے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے پیدا کیا وہ کہہ رہے ہیں کہ تھوڑا سا آپ قائدے سے بڑھ جائیں کیونکہ ان کو میں نظر نہیں آرہا پیچھے سے بھائی نے اشارہ کیا تو کہہ رہے ہیں کہ اللہ نے فرمایا ہم نے تمہیں اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا اللہ نے قرآن میں یہ نہیں فرمایا کہ میں نے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے پیدا کیا ہے3:39اسی طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی کوئی صحیح حدیث نہیں موجود ہے جس میں اللہ کے نبی نے فرمایا ہو کہ اگر اللہ مجھے نہ پیدا کرتا تو پوری دنیا کو نہ پیدا کرتا ایک روایت بیان کی جاتی ہے اے نبی اگر آپ نہ ہوتے تو زمین و آسمان ہم پیدا نہ کرتے یہ روایت سراسر جھوٹی ہے باطل ہے گڑھی ہوئی ہے جوتے کی نوک پر ہے یہ ہمارے نبی کا فرمان نہیں4:08سمجھ آئی کی نہیں آئی اب اتنی ڈیرنگ سے میں اس لیے بول رہا ہوں تاکہ تمہیں یقین ہو جائے ورنہ پل پلے رہو گے تو دوسرا کوئی جببے کببے والا آئے گا یہ شیخ الحدیث نے اپنی کتاب میں لکھا ہے ربانی وہ اماموں کو مانتے ہی نہیں اس کی بات مانتے ہو وہ تو جھوٹا ہے بھجرکوں کو گالیاں دیتا ہے یہ دیکھو ہمارے حضرت نے لکھا ہے کہہ دو بکواس مت کرو اللہ رسول کی عزت ہمارے دلوں میں ہے بھائی ہم اتنے بڑے گستاخ نہیں4:38سمجھ رہے ہو کی نہیں سمجھ رہے ہو یہ بڑے کانفیڈنس بڑے وسوخ اور بڑے یقین کے ساتھ جب کوئی بات آتی ہے تب کہتے ہیں کہ یہ جھوٹ ہے اور یہ جھوٹے کی نوک پر ہے سمجھ آئی کی نہیں آئی یہ روایت صحیح ایک تو عالم الغیب و شہادہ اللہ ہے سب سے بڑا عالم ہے کی نہیں جس نے کہا چار قبیلے کے لوگ جائیں گے من یتع اللہ والرسول فالائک معالذین5:15ترجمہ اللہ کی جو اطاعت کرے گا جو رسول کی اطاعت کرے گا اللہ انہیں ان کے ساتھ قیامت کے دن رکھے گا جن کے اوپر اللہ نے اپنا انعام کیا ہے اور وہ کون لوگ ہیں نبی ہیں صدیقین ہیں شہدہ ہیں صالحین ہیں یہ چار کٹیگری ہے جو جنت میں جائے گی یہ اللہ کا فرمان ہے اب اگر کوئی مولوی کہتا ہے5:45کہ جنت میں صرف چار کٹیگری کے لوگ جائیں گے اس میں شیخ ہیں سید ہیں اور مغل مغل ہیں اور پتھان ہیں یہ چار ہیں یہ چار ہیں یہ ہمارے ہندوستان کے مولوی ہیں جو شیخ صاحب ہیں اتفاق سے ہمارے آقل بھائی کے قریبی ہیں ان کے بستی کے دیوبند ہی کے ہیں یہ کہاں کے ہیں وہ اللہ ایک عالم ہیں انہوں نے انساب پر ایک کتاب لکھی ہے نہیں وہاں کے نہیں ہیں وہاں کے پڑے ہوئے ہیں اب وہ نام6:14ہے دماغ میں لیکن میں لینا نہیں چاہتا بہرحال ایک اشارہ سمجھ گئے آپ انہوں نے اپنی کتاب الانساب اس طرح کی کتاب ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ چار کٹیگری کے لوگ جنت میں جائیں گے شیخ ہیں سید ہیں مغل ہیں پتھان ہیں باقی اور کوئی جنت میں نہیں جائے گا اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت ادا فرمائے اللہ نے فرمایا کہ چار قسم کے لوگ جنت میں جائیں گے نبی رسول اور شہدہ صالحین یا وہ لوگ جو اللہ اور اس کے رسول کی بس6:43جو اللہ اور اس کے رسول کی ان کا حشر کس کے ساتھ ہوگا نبیوں کے ساتھ صدیقین کے ساتھ شہدہ کے ساتھ صالح اللہ تعالی ہمیں انہی لوگوں میں سے بنائے اور انہی لوگوں کے ساتھ ہمارا حشر قیامت کے دن فرمائے آمین یا رب اللہ واللہ جنازے کی نماز عورت پڑھ سکتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے گھر میں انتقال ہو گیا ہے مسجد میں جنازہ ہو رہا ہے تو ساری عورتیں جائیں مسجد میں مسجد کے اندر جنازے کی نماز پڑھیں اور الحمدللہ جاتی ہیں ہماری عورتیں مسجد کے7:23گھری کیا رشتہ داروں کے عورتیں جتنے مرد آتے ہیں اسے کہیں زیادہ عورتیں پہنچ جاتی ہیں نماز جنازہ ہونے کے لیے اور علامہ ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ اللہ جانتے ہو ابن تیمیہ علامہ ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ کی نماز جنازہ کے اندر تعداد مورخین نے بتلائی ہے صرف عورتوں کی تعداد ایک لاکھ کے برابر تھی اور اس کی وجہ کیا تھی بعض علماء نے بتایا کہ ابن تیمیہ کے جنازے میں عورتیں اتنی کثیر تعداد میں کیوں شریک ہوئیں اس کی وجہ یہ تھی7:53کہ اس دور میں جو تقلیدی جال بچھا ہوا تھا اور طلاق سلاسہ کا مسئلہ تھا کہ تین طلاق اگر کسی نے اپنے بیوی کو دے دی تو تینوں واقع ہو جاتی ہے ابن تیمیہ نے اس کو حدیث اور قرآن کی روشنی میں غلط قرار دے کر کہ یہ فرمایا اللہ اور اس کے رسول نے یہ نہیں کہا ہے کہ تین طلاق دے دو تو تین واقع ہو جاتی ہے بلکہ اگر کوئی ایک مجلس میں تین طلاق دے تو ایک ہی واقع ہوگی اور اس مسئلے نے عورتوں کو جو شجاعت اور وہ بہادری دی تھی8:22جو آج ہمارے ہندوستان میں عورتوں کو ملی ہوئی ہے ملا پتہ ہے آپ کو ہندوستان میں عورتوں نے باقاعدے مولویوں کے موپر ٹیپ لگا دی ہے شدرتون چپکا دی ہے اللہ نے قرآن میں فرمایا سارے مولوی بغاوت کر گئے آپس میں بھٹ گئے ایک مسلم پرسنلہ بنایا تو دوسرے نے کہا مسلم پرسنلہ جدید بناتے ہیں حکومت نے بھی فیصلہ کر دیTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriتخلیق انسان کا مقصد13 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49Sonraki: Bölüm 14→