Lectures & RemindersVideoتخلیق انسان کا مقصد - 5admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00بدکاری کرنا زنا کرنا کتنا آسان ہو چکا ہے گناہ کرنا کتنا آسان ہے مالک نے دکان آپ کے سہارے پر چھوڑ دیا ہے آپ دس کا پانچ کریں پانچ کا دس کریں دس کو سو بنائیں سو کو ہزار بنائیں یا ہزار کو دس کر لیں آپ کے ہاتھوں میں ہے اپنی جیب میں ڈالیں بینک میں ڈالیں کچھ بھی کریں آپ کے لئے آسان ہے سود کھانا قدم قدم پہ سود کھانے کے وسائل اور ذرائع مہیا ہیں کسی کو پتہ نہ چلے پہلے زمانے میں سود لینے دینے والے مشہور ہوا کرتے تھے0:29بنیا ہوا کرتا تھا اس سے سود لیتے تھے اس کے پاس ریشٹر ہوتا تھا کون کون کس کون کس کس کا مال ہم لے رہے ہیں اور دے رہے ہیں سود لینے والے سود دینے والے سب مشہور ہوتے تھے آج کے دور میں پتہ نہیں چلتا0:40آدمی اچھا خاصا نمازی بھی ہے حاجی بھی ہے لیکن لیکن پیچھے سے بینک سے سود آ رہا ہے اسی کے اوپر اس کا حضر معاش ہو رہا ہے میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آج دنیا نے ان برائیوں کو محذب بنا دیا ان برائیوں کو ترقی آفتہ بنا دیا آج جس کے گھر میں پردہ ہو آج جس کی بہو بیٹی پردے سے نکلے اسے کہتے ہیں یہ پچھڑے ہوئے لوگ ہیں یہ دقیہ نوسی خیالات کے لوگ ہیں نماز پڑھنا یہ دقیہ نوسی ذہنیت کے لوگ ہیں جو نماز نہ پڑھے1:07جو روزہ نہ رکھے جو اپ ٹو ڈیٹ بن کے پھیرے جو مسجد کی قدر و قیمت نہ جانے جو علماء کی قدر نہ کرے جو علم دین کا سیکھنے والا نہ ہو وہی سب سے بڑا تعلیمی آفتہ کوالی فائٹ اور سماج اور سوسائیٹی کا ہیرو اور سب سے بڑا آدمی تصور کیا جاتا ہے لیکن جو تعلیمی آفتہ اور وہی سب سے بڑا تعلیمی آفتہ سمجھا جاتا ہے سب سے بڑا آپ کو میں بتاؤ ایک آدمی1:31اللہ کے دین کو حاصل کرتا ہے حافظ قرآن ہے مفسر قرآن ہے احادیث کا حافظ ہے نبی کی احادیث کو بیان کرتا ہے دین کے اوپر عمل کرتا ہے سب کچھ کرتا ہے مسجد کا امام ہے سوسائٹی کے اندر جو عمر بالمعروف یا نحیر المنکر یا سماج کے اندر وہ سب کی رہنمائی کرتا ہے پورے گاؤں کو دین اسلام کی باتیں بتلاتا ہے اس کو کوئی qualified کہنے کے لئے تیار ہمارے معاشرے میں ہے اسے qualified نہیں کہا جاتا جنابِ علی لیکن2:03ایک آدمی انگریزی کی چند کتابیں پڑھا ہوا ہے انگریزوں کو سرسر کرتا پھرتا ہے انگریزی تعلیم یافتہ ہے پینٹ ٹکھنے سے نیچے ہے اور داڑھی صاف ہے اپ ٹو ڈیٹ ہے اور جناب علی انگریزی بولتا ہے اور ڈاکٹر ہے یا انجینئر ہے یا جو بھی ہے اس کو کوالیف ہے اسے کوالیف ہائٹ کہا جاتا ہے یہ بہت زیادہ تعلیم یافتہ گھرانا ہے بہت زیادہ پڑھے لکھے لوگ ہیں2:27لیکن دینداری کی جو تعلیم ہوتی ہے اسے کوئی تعلیمی آفتہ ماننے کے لیے معاشرے میں تیار یہ غیر مسلموں کے معاشروں کی بات میں نہیں کر رہا میں مسلم معاشروں کی بات کر رہا ہوں اسے کہتے ہیں یہ مسجد کا ملہ ہے کون ہے یہ ملہ ہے یہ ملہ ہے حرام ہے یعنی تمہاری نظروں میں2:46تمہارے دین کی جو تعلیم حاصل کرے وہ اتنا حقیر ہے اتنا ظلیل ہے تو دین حاصل کرنے والوں کو دین کی تعلیم دینے والوں کو تمہارے ایمان اور مذہب کے بچانے والوں کو تمہیں جنت کی راہ دکھلانے والوں کو اللہ کی تعلیمات کو عام کرنے والوں کو اللہ کی باتوں کو بتلانے والوں کو جب تم حقیر سمجھو گے اللہ کے دین کو حقیر سمجھو گے یہ بتاؤ دنیا میں تم عزت پاسکتے ہو آج علماء کی وہ قدر و قیمت نہیں جو گوئیے ناچ گانے کھجنے کھجنے میراسنی3:16بتائیں آپ میں سب کی بات کر رہا ہوں کوئی اپنے آپ کو اسلامی کنٹری کہے یا غیر اسلامی کنٹری کہے ساری کنٹریز کی میں بات کر رہا ہوں بلا تفریق کی میں بات کر رہا ہوں ایک مغنی ایک ٹی وی سٹار ایک فلم میکر ایک دانچنے والا گانے والا آج اس کی جو معاشرے کے اندر قدر و قیمت ہے اس کے لیے سٹلائٹ بنائے جا رہے ہیں اس کے گانوں کے لیے ریڈیو کے چینلز باقاعدے فری ہیں لیکن دین کی دعوت دینے والوں کے لیے چینلز نہیں ہیں3:45اس کے لیے اسپیشل سٹلائٹ ہوتے ہیں اس کے لیے ریڈیو ٹیلی ویزم سارے کیمرے میں دنیا مسکھر ہے اس کی تنخواہیں ایک ایک منٹ کے اندر ہزاروں ہزاروں ریال ہزاروں ہزاروں ڈالرز ہزاروں ہزاروں روپے چمکتی ہوئی کاروں کے اندر چلتا ہے لیکن یہ بیچارہ دین دین کی خدمت کرنے والا اللہ کے نازل کردہ شریعت کو عام کرنے والا خود مسلمانوں کے اندر اس کی نہ کوئی قدر و قیمت ہے نہ کوئی عزت بتاؤ ہے کی نہیں ہے یہ مسلمانوں4:14تم کرشنوں کی بات کرتے ہو تم یہودیوں کی بات کرتے ہو نسلانیوں کی رب کعبہ کی خصم ہے جاؤ یہودیوں کے اور کرشنوں کے ان کے اپنے معلمین اور ان کے علماء کو دیکھو کئی کئی ملین ڈالرز ان کے بینک بیلنس ہے سمجھ آرہی کی نہیں آرہی بڑے بڑے پادری ہیں بہترین بلڈنگیں بہترین مارکیٹیں جائدادیں ان کے پاس بہترین پراپٹیز ہیں وہ ان کی عزت کرتے ہیں4:42اور تم ان کی نقالی کرتے ہو خود پیڑ بھرنے کے لیے اور اپنے دین کے پھیلانے والے یدین کی باتیں ان کی بیزتی کرتے ہو نہ ان کی کوئی عزت ہے نہ کوئی ان کی عابرو ہے یاد رکھو کامیاب تم اسی وقت ہو سکتے ہو دنیا کے اندر حکمرانی اسی وقت کر سکتے ہو جب تم اپنے دین اپنے اسلام کی قدر و قیمت کو پہچانو گے اور اس کی عزت و عابرو کرو اس کی عزت کرو گے اور اس کے عابرو کی حفاظت کے لیے آگے بڑھو گی ورنہ نہ خدا ہی ملا نہ وسالے سنم5:12نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے نہ تمہیں امریکہ ہی پذیرائی دے گا اور نہ اللہ کے دربار ہی میں تم سرخرو ہو سکتے ہو نہ ادھر کے رہو گے ادھر بھی جوتے پڑھیں گے ادھر بھی جوتے ادھر بھی پڑھ رہے ہیں ادھر بھی پڑھیں اللہ سے گرو اللہ والے بنو اللہ کو جو مطلوب ہے تم سے جو اللہ نے جس مقصد کے لیے تمہیں پیدا کیا ہے اس مقصد کو اپنے ذہن و دماغ میں ہمیشہ رکھو وہ قومیں جو اپنے زندگی کے مقاصد کو بھول جایا کرت5:41وہ قومیں جو اپنی پیدائش کے مقصد کو بھلا دیتی ہیں وہ قومیں زندہ نہیں رہتی وہ قومیں مار دی جاتی ہیں وہ قومیں ختم کر دی جاتی ہیں اور تمہیں قیامت تک جینا ہے انشاءاللہ تعالی مسلمانوں تمہیں قیامت تک رہنا ہے تمہاری آل اولاد کو قیامت تک رہنا ہے کیوں اس لیے کہ اس روح زمین پر اللہ تبارک و تعالی کے قلمے کو بلند کرنا ہے اللہ عز و جل کی تعلیمات کو عام کرنا ہے6:07اللہ تعالیٰ نے ہمارے سروں پر یہ ذمہ داری رکھی ہے اور فرمایا کہ تم ایک بہترین امت ہو تمہیں اس لیے پیدا کیا گیا ہے کہ تم امر بالمعروف کرو تم بھلائیوں کا حکم دو اور حکم کون دیتا ہے غلام حکم دیتا ہے بولو بولو غلام حکم دیتا ہے6:37غلام درخواست کرتا ہے مائی باپ یہ پریشانی ہے ہمارا یہ سمار دو سجاد حکم کون دیتا ہے حکم حاکم دیتا ہے حکم کون دیتا ہے حاکم دیتا ہے تم اس دنیا کے حکمران تھے تم اس دنیا کے حکمران بھی ہو اللہ کے غلام ہو دنیا کے حاکم اللہ کی بندگی کرنے والے اللہ نے فرمایا7:09تمہاری پیدائش کا مقصد جہاں پر عبادت و بندگی ہے ہمارے سامنے جھکنا ہے نیاز مندی کے ساتھ اپنے سروں کو جھکانا ہے تم کو ہم نے اس لئے پیدا کیا تاکہ تم ہماری عبادت و بندگی کرو تم سے ہم کھانا نہیں مانگتے تم سے ہم روزی نہیں مانگتے توجہ میری طرف تم سے ہم روزی نہیں مانگتے تم سے ہم کھانا دانا نہیں مانگتے بلکہ ہم تم سے یہ طلب کرتے ہیں کہ تم ہماری عبادت و بندگی کرو اور اس عبادت و بندگی کے سلے میں7:39ہم تمہیں روزیاں دیں گے زمین اور آسمان کے دہانے روزیوں کے کھول دیں گے اللہ نے فرمایا اگر بستی والے اللہ کے اوپر ایمان لے آئیں تو ہم آسمان سے ان کی روزیوں کے دہانے کھول دیں اور روزیوں کے دہانے کھلے روزیوں کے دہانے کھلے ہمارے آبا و اشداد نے ان روزیوں کو حاصل کیا اللہ اکبر کہاں سے کہاں تک8:11کہاں سے کہاں تک حکمرانی تھی فرانس پیریس اور مشرقی یورپ یہ تمام کی تمام سلطنتیں مسلمانوں کی مدرید تک مسلمانوں کی حکمرانی تھی مسلمان حکمران وہاں رہتے تھے اسلام کا جھنڈا لہراتا تھا لیکن ایک تاریخ دور وہ بھی آیا جب اس اسلام کی توہین ہوئی حضرت محمد الرسول اللہ8:41صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کا تمسکر اور مزاق اڑایا گیا اور جب رنگیل شاہ پیدا ہوئے عیاشی کرنے والے حکمران پیدا ہوئے رب زلجلال نے ان نعمتوں کو چھین لیا ان سے اور وہ ظلیل رسوہ ہوئے اور نتیجہ یہاں تک ہوا کہ اسلامی حکومت کا آخری تاجدار قالین کے اندر لپیٹ کر گھوڑے کی ٹاپوں سے تاتاریوں نےTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriتخلیق انسان کا مقصد5 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49Sonraki: Bölüm 6→