Lectures & RemindersVideoتخلیق انسان کا مقصد - 9admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں انسان کی تخلیق کا مقصد مفصل بیان کیا گیا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00تو چسبی ہلانے سے ہم زندہ ہونے کرنے کا کام لیتے ہیں مسیحیہ یہ اسلام میں نہیں ہے اس طرح سے یہ وہ ڈھکوسلے والے جو ہیں نا وہ وہ سب بیان کرتے ہیں جو خانقاہوں میں بیعت مریدی پیری یہ وہ جو تمہیں اللو بنا رہے ہیں بیٹھ کے خانقاہ سجا کے دربار لنگر اٹھے ہوئے ہیں لنگر کھلے ہوئے ہیں یہ پھلانے دادا کا دربار ہے یہ پھلانے حجویری کا ہے اجمیری کا ہے پاک پتنی کا ہے یہ اسلام نہیں ہے یہ تو وہ صادو0:28سادھوں کا اور ہمارے ملکوں کے اندر جو ڈھکو سرے کانے شوبد بھاگ جادوگر ساہر یہ ان کے سب کی اسلام سے ہے ہمارے نبی کو دیکھو اللہ اکبر ہمارے نبی اگر ایک وقت میں امامت کے مسلے پر نماز پڑھا رہے ہیں تو گھوڑے کی ننگی پیٹ پر اس وقت مدینے کے اندر ایک آواز اٹھی رات کی تاریخوں میں کسی چلانے والے نے چلا کے آواز دی کہ مدینے کے اندر دشمنوں نے حملہ کیا ہے تلہا کہتے ہیں زبیر کہتے ہیں0:57کہ ہم اپنے گھوڑوں کی زینیں کس رہے تھے جب ہم نے یہ آواز سنی کہ مدینہ پر حملہ ہو چکا ہے ہم نے اپنے گھوڑوں کی زینیں کسی اور تلواریں لی اپنے اسلحے لیے اور اسلحے لے کر مدینہ کی حفاظت کے لیے ہم رات کی تاریخوں میں مدینہ کے باہر نکل رہے ہیں ہم مدینہ کے باہر نکلے ہیں ادھر سے پیغمبر اسلام کو گھوڑے کی ننگی پیٹ پر سوار ہوتے پلٹ کراتے ہوئے ہم نے دیکھا ہے1:27نبی فرماتے ہیں جاؤ مدینہ کے لوگو آرام کرو جب تک محمد زندہ ہے دشمن تمہارا بال بھی بیگا نہیں کر سکتا ہم اشجاع اور بہادر نبی کے امتی ہیں سمجھ آئی کی نہیں آئی اور کہتے ہیں کہ جنت کو لے اڑے ہم نظر و نیاز میں وہابی پڑا ہوا ہے روزہ نماز میں پتا چلے گا جب آنکھیں بند ہوں گی ہاں جب آنکھیں بند ہوں گی2:00تب پتا چلے گا حق اور باطل کا فیصلہ ہوگا آج اس دنیا کے اندر زردے پلاؤ مرغ مسلم دبالو جتنا دبالو بنا لو جتنا سب کو کرنا قیامت کے دن پتا چلے گا جب ہنڈر پڑیں گے کمروں پر تب وہاں حساب کتاب دینا پڑے گا سمجھ آئی کی نہیں آئی ہاں اس لیے اللہ سے ڈرو تقوی اختیار کرو جتنی بھی ممنوع چیزیں ہیں ان سے پرہیس کرو شجاع بنو بہادر بنو اپنے بچوں کو بہادر بناو2:32بزدلی نہ سکھاؤ اپنے بچوں کو بزدلی نہ سکھاؤ مدارس قائم کرو جس کے اندر نشانہ بازیاں سکھائی جاتی ہیں آج اگر گھوڑے کا زمانہ نہیں ہے نہ صحیح کارک چلانا سکھاؤ ٹک چلانا سکھاؤ سائیکل موٹر سائیکل چلانا سکھاؤ اسپارٹ کرو اس کے اندر کل کو موقع آئے گا پتہ نہیں کتنے ٹرک لے کے بھاگنا ٹینک چلانا ہے سب کچھ کرنا ہے یہ تو تمہاری دسترس میں ہے کی نہیں بڑے آسانی کے ساتھ ہم کہہ دیتے ہیں3:05صحابہ اکرام تلوار چلاتے تھے اللہ کی قسم میں کہتا ہوں مغلیہ سلطنت کی تلوار اگر آج ہم تم کو اٹھانے کے لئے کہتے ہیں یا خود بھی اٹھا نہیں سکتے چلانا تو بڑی دور کی بات خود ہی اپنے پیر کاٹ لیں گے خود ہی ہم اپنے پیر کاٹ لیں گے ہم کونسی ورزش ہیں اور ہم کونسی ریاضتیں کر رہے ہیں صبح سے لے کر شام تک ہم تاک دنہ دن تاک دنہ دن نوکری کرتے ہیں مزدوری کرتے ہیں کمپنیوں فکریوں میں مدیروں کی جھڑ3:34یا کفیروں کے آگے پیچھے جو ہیں دم ہلاتے ہوئے ہم چلتے ہیں تھوڑا سا ٹائم ہم کو ملتا ہے رب کی عبادت و بندگی کا وہ تنہائیاں بھی ظالموں نے ہم سے چھین کر ٹی وی اور وی سی یار کے حوالے کر دی جن تنہائیوں میں ہمیں اپنے عمال کا محاصبہ کرنا تھا ہمیں اپنے ضمیر کو دیکھنا تھا آج ہم نے کیا کھویا ہے کیا پایا ہے اپنے ایمان کو دیکھنا تھا وہ راتیں آج ناچنے گانے والے گوئیے اور یہ فلم دکھانے والے زلیل4:04جنہاں زلیل پیشا لوگ جہنمی لوگ اگر غیر توبہ کے مر گئے یہ ان کے حوالے ہم نے کر دیا ہے میرے عزیزو بغیرت بنو شجاع بنو بہادر بنو صبح صبرے اٹھنا سیکھو اللہ ہمیں بھی توفیق دے آپ کو بھی توفیق اللہ کرمائے ورزشیں کرو اور شجاع بنو بہادر بنو اس طرح نہ بنو کہ زمین کے اوپر بوجھ بن جاؤ کہ زمین دھس جائے ختم ہو جاؤ سمجھ رہے ہو کی نہیں سمجھ رہے ہو تم اس شجاع اور بہادر نبی کی امت کے لوگوں ہم اس کی تعلیم دیت4:34کہ اللہ ہمیں اپنا مقصد زندگی سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ ہمیں ان مقاصد کو بروئے کار لانے کی توفیق عطا فرمائے امر بالمعروف نہیں ان المنکر یہ کرنے کی ہمیں توفیق عطا فرمائے خواہ ہمارا بیٹا ہو باپ ہو بھائی ہو بیوی ہو جہاں کہیں بھی ہو دو باتیں میں نے چھوڑ دی تھی وہ دو باتیں میں بتا کہ رخصت ہو رہا ہوں4:56ایک تو وہ حضرت حسن بسری کی وہ تعلیمات کے بارے میں بتا رہا تھا وہ کہتے ہیں کہ جب بھی اللہ کی معاصیتیں ہوئی ہیں ہم نے تین چیزوں میں ان کے علامات کو دیکھا ہے اور اپنے ایمان کو ٹٹولا ہے اپنے عامال کو دیکھا ہے کہ کہاں ہم سے غلطی ہوئی ہے تین چیزوں میں اس کی نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں نمبر ایک جب تم معاصیت کروگے گناہگار بنوگے یا کوئی جرم کروگے تو اس کی علامتیں تین چیزوں میں نظر آتی ہیں نمبر ایک5:25تمہاری بیوی میں کہتے ہیں کہ جب کسی حکم کو بیوی انکار کر دیتی یا اسرار کے بعد بھی نہیں کرتی تو میں اپنے عامال کو دیکھتا تھا کہ کہیں ایسا تو نہیں کی آج میں نے اللہ کی کوئی نافرمانی کی ہو یہ کیوں نہیں مان رہی بہت جھگڑے کرتے ہو تم میری بیوی فرما بردار نہیں میری بیوی حکم نہیں مانتی وفادار نہیں ہے لوگو ارے تم اللہ کے وفادار بنو اللہ جانوروں کو تمہارا وفادار بنا دے گا چے جائے گی انسانوں کو6:00ہم وفاداری نہیں کرتے ہم خود رب کے وفادار نہیں ہیں اور بیوی سے وفاداری کی امید کرتے تو حفظ حسن بسری کہتے ہیں بیوی نافرمان اس کے اندر جب نافرمانی کرتی تھی ہم فورا اپنے عامال کو ٹھٹولتے تھے نمبر دو غلاموں کے اندر دیکھ غلاموں کی نافرمانی جو غلام ہوتے تھے یہ نوکر نہیں یہ آج ہم اور آپ نوکری کرتے ہیں یہ مقصود نہیں ہم غلام نہیں ہیں ماف کرنا یہ غلامی بولو یہ آج ہی رہے ہیں اجرد6:29دیتے ہیں تو ہم کام کرتے ہیں وہ غلام الگ ہوتے تھے غلام اس کی نافرمانی کو ہم دیکھتے تھے تو ہم اپنے عامال کا جائزہ لیتے تھے کہ ہم نے حرام تو نہیں کیا ہے اور نمبر تین اپنی سواریوں کے بگان جب ہماری سواریاں بگڑتی تھیں تب ہم اپنے عامال کا جائزہ لیتے تھے کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ کہیں کچھ غلط سلط ہوا ہے ہماری کمائی میں ہمارے کھانے اور آج بھی اگر ایمان تازہ ہے اور اس طرح کی نافرمانیاں آپ کے سامنے آئیں6:59جائزہ لو کہیں نہ کہیں فالٹ ضرور نظر آئے گا ہمارے اپنے عامال کے اندر فالٹ نظر آئے گا سمجھائی کی نہیں آئی تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس وقت تک نمبر دو قیامت تک اس وقت تک تمہارے قدم نہیں اٹھیں گے اپنی جگہ سے جب تک چار چیزوں کے بارے میں جواب نہ دے لو عمر کے بارے میں کی تو تمہیں عمر ملی تھی تم نے کہاں گوائی نمبر دو تمہارے مال کے بارے میں کہاں سے تم نے کمایا کہاں خرچ کیا نمبر تین علم کے بارے میں7:26کہ وہ علم جو تم نے حاصل کیا اس علم پر عمل کیتنا کیا اور علم وہ علم نہیں علم وہ جو قرآن اور سنت کا علم ہے سمجھ رہے ہیں نا اللہ تعالیٰ پوچھے گا کہ وہ علم تم نے کہاں گمایا کہاں خرچ کیا ہے تو یہ چند باتیں تھی جو ہم نے آپ سے عرض کریں اللہ عز و جل کہنے اور سننے سے زیادہ7:45ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کو ترو تازہ رکھے اور ہمیں ہمارے ایمان کو جائز صاف اور سترہ بنائے اور شیطان کی تمام علائشوں اور گندگیوں سے اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کو پاک و صاف رکھے آمین یارب العالمین وصل اللہ لنبینا محمد والعالی وصحبہ المعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ8:17کہ وہ ہم سب کو ہمارے نخلیق کے مقصد کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ہم صدیق الشیخ کے بے حد شکر پیدا ہیں کہ ہماری عقابت پر یہاں عبیاء صلی اللہ علیہ وسلم اللہ حضور علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم کی حفاظت فرمائے اور امن و سلامتی کے ساتھ اپنے اہل و ریال کو باپا سلوٹ آئیں آپ سب کے مشکل پیدا رہے ہیں جنہوں سے آپ کڑے ہو رہے ہیں وہ براہ کرم بیٹھیں ابھی سوال و جواب کی نشیص پارتے ہیںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriتخلیق انسان کا مقصد9 / 141تخلیق انسان کا مقصد - 19:132تخلیق انسان کا مقصد - 29:063تخلیق انسان کا مقصد - 39:074تخلیق انسان کا مقصد - 49:075تخلیق انسان کا مقصد - 59:076تخلیق انسان کا مقصد - 69:077تخلیق انسان کا مقصد - 79:068تخلیق انسان کا مقصد - 88:499تخلیق انسان کا مقصد - 98:4910تخلیق انسان کا مقصد - 108:4911تخلیق انسان کا مقصد - 118:4912تخلیق انسان کا مقصد - 128:4913تخلیق انسان کا مقصد - 138:4914تخلیق انسان کا مقصد - 148:49Sonraki: Bölüm 10→