Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جن دھائیوں کے موبائل آن ہے ابن موبائل آف کر لے ان الحمدللہ نحمده ونستعینه ونستغفر ونعوذ باللہ من شرور انفسنا ومن سیئات اعمالنا من يهده الله فلا مضللہ ومن يضلل فلا هادیلہ 0:28 اشہد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لا و اشہد ان محمد ان عبدو و رسولو اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم ومن لم يحكم بما انزل اللہ فاولائکہم الكافرون مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ اللہ کی نازل کردہ شریعت کو 1:06 دنیا پہ پھیلائیں اور معافیت کریں یہ اہم ترین واجبات میں سے ایک واجب ہے مالک فرماتا ہے جو اللہ کے نازل گردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہیں کرتا یہ لوگ کافر ہیں قیامت کی نشانیوں میں سے جس طرح دین اسلام کی کڑی سے کڑی ٹوٹتی جائے گی قیامت 1:43 کے قریب ہونے کے زمانے میں بہت سے چیزیں اہل اسلام اسلام کی چھوٹ دیں گے تو ان میں سے ایک چیز اللہ کی شریعت کے مطابق فیصلے نہ کرنا مصدر احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی کڑیاں ایک ایک کر کے ٹوٹتی جائیں گی اور ان میں سب سے پہلی حکم الہی کے مطابق فیصلہ نہ کیا جانا اس کو توڑا جائے گا 2:18 اور سب سے آخر میں جس چیز کو لوگ چھوڑیں گے وہ نماز ہوگی آج مسلمانوں کی حکومتیں جہاں جہاں پر ہیں ندر دھڑائی جائے تو اکثریت ایسی جگہوں کی ہیں جہاں پر فیصلے اللہ کی کتاب کے مطابق نہیں بلکہ لوگوں کے بنائے ہوئے قانون کے مطابق یہ جاتے ہیں ہاں دینی مسائل کے لیے نکاح کا طریقہ طلاق کا طریقہ 2:57 جنازے کا طریقہ شادی کا طریقہ یہ کچھ مسائل ہیں جو قرآن و حدیث سے لیے جاتے ہیں لیکن جب معاملہ تجارت کے آتا ہے تو کہہ دیا جاتا ہے کہ ہمارے ہاں یہ قانون ساز ادارہ ہے جو عوامی نمائندوں کی ووٹنگ سے تشکیل پاتا ہے یہ جو چاہتا ہے فیصلہ کرتا ہے 3:31 دو تہائی اکثریت کا قانون جو پاس ہو جائے وہ ملک میں نافذ ہو جاتا ہے یہ اکثریت میں برطانوی قانون نافذ ہے تجارت ان کے طریقے پر سزائیں ان کے طریقے پر اسلام سے نکاح کا طریقہ تو لے لیں گے طلاق کا طریقہ تو لے لیں گے لیکن حدود کا طریقہ نہیں لیں گے سزائیں دینے کا طریقہ نہیں لیں گے 4:11 بلکہ کئی بدبخت تو ایسے بھی ہیں جو اعلان یہ الفاظ کہتے ہیں کہ یہ حدود یہ سزائیں وحشیانہ ہیں جنگلی سزائیں ہیں غیر انسانی سزائیں ہیں چور کا ہاتھ کاٹ دیا جائے زانی کو شادی شدہ زانی کو سنسار کر دیا جائے یہ آج کل کے دور کے لائق نہیں ہیں آج کل قابل قبول نہیں ہیں قابل عمل نہیں ہیں 4:53 اس ظالم سے کوئی پوچھے تو کس کو بتا رہا ہے کس کے بنائے ہوئے قانون پہ انگلی اٹھا رہا ہے جو قانون اپنی مخلوق کے لیے بنایا ہے کہ یہ قانون غیر انسانی ہے جنگلی ہے وحشیانہ ہے اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ تو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ کہ اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق سزائیں نہیں دی جائیں گی 5:31 شریعت کو نافذ نہیں کیا جائے گا حالانکہ جب ایک فاطمہ نامی لڑکی نے چوری کر لی سفارش کرنے والوں نے آ کر امام الانبیاء علیہ السلام کے سامنے سفارش کی تو اللہ کے نبی نے کہا صل اللہ علیہ وسلم اس فاطمہ کی سفارش کرنے والوں اللہ کی قسم اگر فاطمہ بنت محمد بھی چوری کرتی تو وہ اس کا بھی ہاتھ کرتے تھا لیکن یہ چیز ہمارے ہاں 6:10 جمہوریت کے مخال اتنا چڑا ہوا ہے کہ دو تہائی اکثریت جو چاہے قانون پاس کر دے وہی اس ملک میں نافذ ہوگا بلے وہ قرآن سے ٹکرائے حدیث رسول سے ٹکرائے شریعت اسلامیہ سے ٹکرائے وبال ہے ان لوگوں مصیبت ہے ان لوگوں جو اللہ کی کتاب کو چھوڑ کر قومی اسملی کے بنائے ہوئے قانون کو دستور حیات سمجھتے ہو قان خطرے میں ہیں ان لوگوں کا 6:48 جو انسانوں کو یہ اختیار دے دیں کہ جو چاہے کر لیں چاہے ہم جنس پرستی کا قانون پاس کر لیں باہر رضا مندی کے ساتھ بدگاری کا قانون پاس کر لیں یہ معاشرہ قطن اہل ایمان کا معاشرہ نہیں ہو سکتا یہ سوچ اہل ایمان کی سوچ نہیں ہوا کرتی اہل ایمان اللہ کے حکم کے سامنے اپنے گردن کو چھکا دیا کرتے ہیں 7:21 مالک فرمان سنیے وَمَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ حُكْمًا لِقَوْمِ يُقِنُونَ جو یقین رکھتے ہیں ان کے لئے اللہ سے اچھا حکم کس کا ہو سکتا ہے انسان انسان کے لئے قانون بنائے تو اس میں ہواروں غلطییں ہوں گی لیکن جو خالق نے اپنی مخلوق کے لئے بنایا ہے ورش والے کا اتارا ہوا اس کے اندر کوئی غلطی اس کا امکان بھی نہیں ہو سکتا اسی طرح قیامت کی نشائنیوں میں سے رومیوں کی کسرت 7:52 اور عربوں کی قلت سیدنا عمر بن عاص سے ایک صحابی کہتے ہیں کہ جب قیامت قائم ہوگی تو اس وقت عیسائی اکثریت میں ہوں گے اور یہ حجیث صحیح مسلم میں موجود ہے سیدنا عمر نے کہا آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں انہوں نے کہا میں وہی کہہ رہا ہوں جو محمد الرسول اللہ سے سنا تھا صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا عمر کہنے لگے اگر یہ حجیث رسول ہے فرمان مصطفیٰ ہے 8:25 تو یہ بالکل برحق ہے اور اس کا سبب عیسائیوں کی چار خوبییں ہیں ممکن ہے کہ وہ سبب بنیں اور وہ خوبییں کیا ہیں کہ میدان جنگ سے بھاگنے کے بعد نہایت تیزی سے یہ اپنی حالت کو درست کر لیتے ہیں سیدنا عمر عیسائیوں کے بعد اچھے کام بیان کرنے لگے کہ یہ چوٹ پڑنے کے بعد شکست کھانے کے بعد میدان جنگ سے بھاگنے کے بعد 8:53 پھر اپنی حالت میں برقرار نہیں رہتے اپنی غلطیوں کو گنتے ہیں اور اپنی غلطیوں سے اصلاح کی طرف آتے ہیں یہ لوگ مسکین غعیف اور فقیر کے ساتھ بہترین رویہ رکھتے ہیں حالانکہ اس کی تعالیم تو اسلام نے دی ہے مسلمانوں کو یہ چیزیں اپنانی چاہیے کہ غریبوں کے ساتھ فقیروں کے ساتھ کنزور لوگوں کے ساتھ محبت کریں تیسری چیز یہ لوگ فتنے کے وقت جذباتی نہیں ہوتے 9:24 بلکہ بردباری سے تحمل سے ٹھنڈے مزاج سے ٹھنڈے مزاج سے معاملات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ہمارے ایک بزرگ محمد حسین شیخ پوری رحمت اللہ علیہ وہ جب برطانیہ کا دورہ کر کے آئے تو تقریر کرتے ہوئے کہنے لگے کہ میں جب برطانیہ گیا میں نے دیکھا کہ وہاں ایکسیڈنٹ بہت کم ہوتے ہیں جب میں پاکستان آیا تو ہر تیسری گاڑی چوتھی گاڑی دوسری کا ساتھ ٹکر مار رہی 9:59 کہاں میں نے سوچا کہ وہاں اکسیڈنٹ بہت کم ہیں یہاں بہت زیادہ ہیں کہاں پھر میں اس نتیجے پر پہنچا کہ وہاں ایک ڈیڑی والا جلدی کرنے کی کوشش کرتا ہے دوسرا کہتا ہے بھائی تو لنگ جا میں بعد جا جا رہا ہوں تم چلے جاؤ کوئی بات نہیں میں بعد میں آ جاؤں گا تھنڈی طبقے تھنڈا مزاج کہتا ہے یہاں ہمارے اکسیڈنٹ زیادہ کی ہوتے ہیں کہتا ہے کھڑو جا ماما پہلے میں اٹھانگ لینگ دے تو بھاگ جائیں مجھ 10:29 تو عیسائیوں کی ایک اچھی خصلت کیا ہے فتنے کے وقت کی جذبات ہی نہیں ہوتے بلکہ گردباری سے معاملات کا جائدہ لیتے ہیں چوتھی نہایت اندہ خوبی یہ ہے کہ یہ بادشاہوں کے ظلم کو لوگوں میں سر سے زیادہ روکنے والے ہیں جب بادشاہ ظلم کرنے لگے تو ان کی ایک اچھی خوبی یہ ہے کہ یہ باقی لوگوں سے پہلے بڑھ کر اس کے ہاتھ کو روکتے ہیں اور اس کے ظلم کو روکنے کی کوشش کرتے ہیں قیامت کی نشانیوں میں سے 10:58 کہ لوگوں کے پاس مال و دولت کی قسرت ہوگی مسلمانوں نے اسلام کے ابتدائی ایام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جو ایام گزارے وہ انتہائی فقر کے غربت کے سیدہ عائشہ فرماتی ہیں دو دو مہینے گزر جاتے چولا نہ جلتا پوچھنے والے نے پوچھا ماں گزارا کیسے کرتے تھے کہا دو کالی چیزوں پہ زمزم پی لیا کرتے تھے کھجور کھا لیا کرتے تھے 11:37 ایک مسلمان صحابی نے اپنے پیٹ سے کپڑا اٹھا کر میرے آقا کو دکھایا تھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک پتھر باندھا ہے بھوک کی وجہ سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیٹ سے کپڑا اٹھا کر کہا میرے صحابی تُو نے ایک باندھا ہے تیرے رسول نے دو باندھا ہے مسلمانوں نے اس طرح غربت کے اندر یہ ایام گزارے صحیح بخاری میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 12:11 اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی جب تک تم میں مال کی کسرت نہ ہو جائے مال کی ریل پیل ہو جائے گی یہاں تک کہ مال والے کو یہ پریشانی ہوگی کہ وہ صدقہ کرنا چاہ رہا ہے لیکن عوام کے اندر کوئی صدقہ قبول کرنے والا نظر نہیں آتا وہ جس کو بھی غریب سمجھ کے مال دے گا وہ جواب میں کہے گا مجھے تیرے مال کی حاجت نہیں ہے اللہ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے 12:37 وہ اس کی ضرورت محسوس نہیں کرے گا اور یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے صحیح بخاری میں ہے پسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ بھی آئے گا جب ایک شخص اپنے صدقے کا سونا لے کر گھومے گا کہ کوئی حاجت مند نظر آئے اور میں یہ سونا اس کو دے دوں تو اس کو کوئی ایسا شخص نہیں ملے گا جو اس کا صدقہ لینے کے لیے تیار ہو جائے اہل علم میں اختلاف ہے اس نشانی کے اوپر 13:07 کہ یہ پوری ہو چکی ہے یا قربِ قیامت پوری ہونے والی ہے ایک قول یہ ہے کہ یہ پوری ہو گئی جب مسلمانوں نے روم اور فارس کو فتح کیا غنیمتِ بیت شمار آئیں تو اس وقت مسلمانوں میں بہت زیادہ مال کی ریل پیل ہوئی اور خاص طور پر سیدنا عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے دور کے اندر بھی مسلمانوں میں بے تہاشہ مال آیا اور مال کی کثرت ہوئی 13:39 دوسرا قول ہے کہ نہیں یہ قیامت سے پہلے واقع ہوگی اور اس کا اشارہ اس حدیث میں امام مہدی کے ظہور کے ساتھ ہے کہ اس وقت جب زمین اپنے خزانے اگل دے گی لوگ جھولییں بھر بھر کر لوگوں میں مال بانڈیں گے گینیں گے نہیں کہ میں نے اس کو کتنا دیا ہے ابھی تو دکاندار کو دیتے ہوئے سو ریال کھولے دینے ہو تو تین دفعہ گنتے ہیں 14:09 وہ لینے والا بھی دو دفعہ گنتا ہے کہ سو کی جگہ پہ نوے تو نہیں آگے لینے والا ڈرتا ہے سو کی جگہ پہ سو دس تو نہیں چلے گے اس وقت مال بانٹیں گے بغیر جنے ہوئے جھول یہ بھر بھر کے صحیح مسلم میں ہے سیدنا سعید کہتے ہیں کہ انہوں نے وہ جابر سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اور انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کے آخری زمانے میں ایک ایسا خلیفہ آئے گا 14:38 جو لوگوں کو دونوں ہاتھ مال بھر بھر کے عطا کرے گا اور اسے گنے گا نہیں تو یہ نشانی یا تو پوری ہو گئی یا اس کے اندر اشارہ قرب خیامت امام اہدی کے ظہور کے وقت کا ہے خیامت کے نشانیوں میں سے زمین کے اپنے خزانوں کا اگل دینا صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا زمین اپنے جگر کے ٹکڑے 15:07 یعنی سونے اور چاندی کے بڑے بڑے ستونوں کی شکل میں اگل دے گی قاتل کسی کو قتل کرے گا اور قتل ہونے کے بعد وہ مقتون کے بعد جب آئے گا اس کا مال دیکھے گا تو افسوس کرے گا کہ میں نے اتنے تھوڑے مال کے لیے یعنی اس کو وہ تھوڑا سمجھے گا میں نے اتنے مال کے لیے اس کو قتل کر دیا چور چوری کرے گا اور اس کو افسوس ہوگا کہ اتنا سا مال اس کے لیے میں نے یہ چوری کی 15:35 رحمی کرنے والا افسوس کرے گا کہ اتنے پھوڑے مال کے لیے میں نے تعلق دوڑا زمین اپنے خزانوں کو اگل دے گی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے مسخ صورت مسخ ہوں گی زمین پھٹے گی اللہ جب سزا دیتا ہے چہروں کو بدل دیتا ہے شکلوں کو بدل دیتا ہے کہ بھی زمین کو پھار دیتا ہے زمین کے اندر انسانوں کو دھسا دیتا ہے 16:07 کبھی اپنے نافرمانوں پر پتھروں کی بارش کر دیتا ہے اللہ ہم تیرے گناہگار بندے تجھ سے دعا کرتے ہیں ہمارے ساتھ اپنی رحمت والا معاملہ کرنا اور ہمارے گناہوں کو معاف کرتے ہیں ان مصیبتوں ان عظاموں کے اندر اے اللہ ہمیں مبتلا نہ کرنا جامع ترمدی میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فی هذه الامہ میں اس امت کے اندر خذف و مسح و قذف 16:39 فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَمَتَا ذَلِكَ يَا رَسُولَ اللَّهُ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ قَالَ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ اِذَا زَهَرَتِ الْقِيَانُ وَالْمَعَازِفُ وَشُرِبَتِ الْخُمُورُ اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا اس امت میں خصف ہوگا مسخ ہوگا قذف ہوگا یہ والے نے سوال کیا مسلمانوں میں سے یا رسول اللہ صل اللہ علیہ 17:10 کب شکل مصد کی جائیں گی کب زمین کو پھاڑا جائے گا کل میں تسایا جائے گا کب پتھروں کی بارش ہوگی اللہ کے لئے اس حدیث کو سننا اور اللہ سے دعا ہے سب سے پہلے کہنے والے کو اور پھر ہر سننے والے کو اپنے عامال کی طرف دیکھنے کی توفیق عطا فرمائیں اے اللہ کے حبیب علیہ السلام یہ ہوگا کب اب اللہ کے نبی نشان یہ بتا رہے ہیں کب صورت بگاڑ دے گا لوگوں کی اللہ 17:42 کر زمین کو پھاڑ کر ان کو دھسا دے گا پر پتھروں کی بارش ہوگی آپ نے فرمایا جب گانے وانیاں آلات موسیقی آن جائیں اور شراب پی جانے لگے کسرے سے لوگ شرابی بن جائیں پھر ان تین عدابوں کی طرف آپ نے انشارہ کیا اللہ جلیے سوچئے گھر گھر کے اندر گانے والیاں اپنی بچیوں کو داخل ہی اس سکول میں کرواتے ہیں 18:16 جہاں موسیقی کا پیریڈ ہوتا ہے جہاں ساس گانے کی تربیہ دی جاتی ہے جہاں ڈانس کی کلاس ہوتی ہے آجی کیا کریں مجبوری ہے کسی دیندہ سکول میں ڈانے تو پھر وہ دنیاوی تعلیم کا کیا بنے گا اور اگر یہ اسی راستے پہ چل کر ناچنے والی بن گئی گانے والی بن گئی تیری اولاد کا کیا بنے گا لوگو ایک جملے کو یاد رکھنا انسان کی سب سے قیمتی مطا 18:51 دنیا کے ساتھوں زمان میں سب سے قیمتی سامان نہ آپ کی کار نہ آپ کی کوٹھی نہ آپ کی فیکٹری نہ آپ کی زمینے نہ آپ کے پلات سب سے قیمتی چیز آپ کی اولاد ہے حدیث میں آتا ہے انسان جنت میں ہوگا اللہ اس کے درجات کو مسید بلند کر دے گا وہ کہے گا میں تو جنت میں ہوں کوئی ذکر نہیں کوئی اذکار نہیں کوئی نفل نہیں کوئی نوافل نہیں کوئی نمازیں نہیں کوئی جہاک نہیں 19:23 میرا درجہ کیوں بلند ہو گیا جواب ملے گا تیرا بیٹا دنیا میں تیرے لیے معافی کی درخواستیں کرتا ہے اپنے رب سے تیری لیے دعائیں کرتا ہے اپنے رب کو پکارتا ہے اس کی دعاؤں کی بنا پر تیرے درجہ کو بلند کرتا ہے کس کا بیٹا دعا کرے گا جس نے اپنے بیٹے کو دیندار بنایا ہوگا نمازی بنایا ہوگا مسلمان بنایا ہوگا میں دنیا کی تعلیم سے روکتا نہیں ہوں دنیا کا آلہ 19:59 سے عالی علم دیجئے اپنی اولاد کو ڈاکٹر بنائیے پروفیسر بنائیے انجینئر بنائیے کار کوٹھی بنگا دلوانے کے لیے سارے کوششیں کر لو لیکن ساری کوششوں سے پہلے اپنے بچے کو مسلمان بنانے کی کوشش تو کر لو انہیں قرآن پڑھانے کی طرف توجہ نہ ہو دین سکھانے کی طرف توجہ نہ ہو مسجد میں لے جانے کی طرف توجہ نہ ہو ٹیشن پہ نہیں گیا تو مار پڑے ہونگ ورک نہیں کیا تو ماری اور فجر پہ سوتا رہ گیا 20:34 کوئی تینشن نہیں ہے تو پھر آپ اپنے بچے کو دنیا دار بنا رہے ہو دنیا کا کھتا بنا دنیا کا بھکاری صالح نہیں بنا رہے پہلے اپنی اولادوں کو مسلمان بنا رہے کی کوشش کرو دنیا کی جو چاہے تعلیم دو تینتی ترین سرمایہ وہ اولاد ہے یہ نیک ہو گئی اللہ کے ربی نے فرمایا ولدن صالح یدہو لہو نیک بیٹا جو اپنے باپ کے لئے دعائیں کرتا رہے 21:10 بیٹا دنیا میں ترقی کرتا ہوا اگر دنیا کا بادشاہ بھی بن جائے برکھنڈی نہیں ہوگی اگر یہ نمازی نہ ہوا اگر یہ قرآن کا کاری نہ ہوا اگر یہ دین کا عالی نہ ہوا اگر یہ آپ کے لیے اللہ سے معافی مانگنے والا نہ ہوا کیا ملے گا یہ کھربو کا مالک بن جائے اس لیے اپنی اولاد کو برباد ہونے سے بچائیے اور جس جس نے اپنے گھر کے اندر ٹیلی ویزن ڈی شنٹینہ فلمیں گانے موسیقی ساز 21:44 اس کے سامان مہیا کر دیئے ہیں اب وہ اولاد سجدے میں گر کے اللہ سے دعائیں مانتا رہے اللہ میری اولاد کو نیک بنانا اولاد کو بدماش بنانے کا اس نے سارا سامان مہیا کر دیا ہے اگر چاہتے ہیں اولادے سے بچو نہ صورتیں بگڑے نہ پتھروں کی بارش ہو نہ زمین پھٹا اس میں دفن کر دیا ہے دھسا دیا جائے تو اپنے گھروں کو ساز سے موسیقی سے داز سے گانوں سے 22:18 ناچنے والیوں سے ان کی فلموں سے ان کے ڈرانوں سے اپنے گھروں کو پاک کر دو آپ کے بچے سوئے تو قرآن سنتے ہوئے اٹھے تو قرآن سنتے ہوئے مبارک ہو ان کو جو بچوں کو سلانے کے وقت قرآن چلاتے ہیں بچہ اٹھتا ہے دعائیں پڑھتا وہ اٹھتا ہے حدیث میں آتا نہیں جو بچہ بولنے لگے چھوٹا معصوم بچہ اور وہ یہ دعا پڑے اللہ ربی لا اشریق بھی شیعہ 22:50 اللہ میرا رب ہے میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا اللہ ایسے ماباپ پر راوی ہو جاتا کیا میری اور آپ کی بھی یہ کوشش ہے ہم خوش کب ہوتے ہیں جب بچہ گانے سنائے جب بچہ گالییں دے پتہ تو لگا بڑا اچھا بیٹا ہے اتنی اتنی فلموں کے گانے یاد کر رکھیں سمجھ لیجئے کہ آپ اپنی آخرت کو برباد کر رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان سنیے 23:26 اللہ کے لیے اپنی زندگیوں میں تبدیلی لائیے فرماتے ہیں اس امت کے آخری دور میں کیا ہوگا چہرے بگانے جائیں زمین کو پھار کے دھسایا جائیں گے بارش ہوگی قلت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اے اللہ کے حبیب علیہ الصلاة والسلام اَنُحْلَتُ وَفِينَ الصَّالِحُونَ 24:01 حدیث کی اس لفظ پہ غور کرنا کیا ہم ہلاک کر دیا جائیں گے وفیل السالحوں ہمارے اندر نیک لوگ ہیں قال امیر ظہر الخبز پھر بھی ہمیں ہلاک فرمایا ہاں جب گناہ پھیل جائیں گے تو پھر نیک لوگوں کی موجود کی کے اندر بھی ہلاک کر دیا جائے گا سوچ لیں گھروں میں دور لگا کے دیکھ لیں کون سا گھر ہے 24:37 جس میں بھی شنٹینے کی لعنت نہ ہو کیبل کی لعنت نہ ہو گانے نہ ہو ساز نہ ہو موسیقی نہ ہو بے پرتگی نہ ہو بے حیائی نہ ہو کوئی گھر ایسا ہے جس کو اللہ بچائے تو بچائے وگرنا معاشرے میں اس کی مثال ختم ہوتی جا رہی ہے اب نیک لوگ نیک باپے نیک مزرگ نیک بڑے بہاشرے کی اکثر بے حیائی پر گناہوں پر بدکاری پر چکی ہے اور 25:19 موسیقی 25:56 میں نے آپ کو سلام کہا ہے ابن عمر اس کو کہتے ہیں مجھے رپورٹ ملی ہے کہ اس نے فلاں بجت جاری کی ہے فلاں بجت جاری کی ہے سنو جب تم بپس جاؤ یہ حقیقت ہو تو اس نے دین اسلام میں ایک جاری کیا جو پہلے سے موجود نہیں تو میرا سلام اس کو نہ بجت کیا ہوتی ہے حسون کے لیے دین کے اندر ایسے کام کا اضافہ جو پہلے سے موجود نہ ہو 26:46 یہ امید رکھی جائے کہ یہ کام کرنے سے نیکی ملتی ہے زیادہ دور نہ جائجیں اسی مہینے پہ گوھر کرنے یہ رب العول کا مہینہ ہے انڈیا پاکستان کے اندر بلکہ پوری دنیا میں عید ملاد النبی کے جلوس عید ملاد النبی کا جشن ایک یابو بکر نے منایا رضی اللہ عنہ و اللہ صحابہ کرام نے یہ جشن منایا صحابہ کرام کے شاگر تابعین نے منایا محدثین نے منایا 27:19 عیمہ دین نے منایا جشن ملاد النبی نہ رسول اللہ نے منایا صلی اللہ علیہ وسلم نہ نبوت سے پہلی زندگی میں نہ نبوت کی بعد والی زندگی میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں منایا صحابہ کرام نے نہیں منایا تابعین نے نہیں منایا عیمہ دین نے نہیں منایا محدثین نے نہیں منایا رب العول کے جشن ملاد النبی کے جلوسوں سے خالی رہا 27:52 چھ سو سال کے بعد ملکِ عربل کے بعد شاہ ملک مظفر نے اس بجت کو پہلی دفعہ بنایا ان کے نامنانے والوں کو گستاخِ رسول کہا جاتا ہے فتوے دیے جاتے ہیں نبی کا اگر کوئی اشتہار پھار دے گستاخِ رسول کا پرچا کر آ کر پھانسی کی سزا دے دی جاتی ہے جو کام شریعت میں اس کو اپنے پاس سے بنا کر شریعت کا دعوت کے اوپر چڑھا دیا مولیوں کی دکانداری چل گئی 28:40 عمر کہتے ہیں مجھے پتا لگا ہے تو جس کا سلام لے گا وہ بیدتی ہے اس نے ایک بیدت ایجاد کی ہے جب تو واپس جائے اس کو میرا سلام نہ کہنا کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ میری امت میں مسخ اور قدر ہوں گے پتھر برسیں سورتیں بگاری جائیں گی زمین پھار کے لوگوں کو دسایا جائے گا 29:08 اور یہ عقوبتِ اللہ کا یہ عذاب زندگیوں اور قدریوں پر واقع ہوگا اہلِ بجاک پر واقع ہوگا بدقیدہ لوگوں پر واقع ہوگا قیامت کی نشانیوں میں سے ایسی بارش جس سے مٹی اور پتھر کے گھر بھی نہ بچ سکیں گے مستد احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک آسمان سے ایسی بارش کا نزول نہ ہو جس سے مٹی اور پتھر کے گھر بھی بچ نہ سکے البتہ 29:40 بالوں کے بنے ہوئے خیمے اس بارش سے بچ جائیں گے مسور اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان آسمان سے بارش تو ہوگی قربے قیامت آسمان بارش برسائے گا لیکن اس بارش سے انگوریہ نہیں پیدا ہوگی مصدر احمد میں ہے آپ نے فرمایا لا تقوم الساعت حتی یمتر الناس اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہوگی جب تک 30:10 لوگوں پر بارش نہ ہو بارش ہوگی بارشیں ہوں گی لیکن اس بارش کے برسلے سے اگر یہ رحمت والی بارش ہو تو اللہ انگوریہ پیدا کرتا ہے لیکن یہ جو بارش ہوگی اس سے زمین کوئی چیز بھی پیدا نہیں کرے گی اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں قہد سالی سے یہ مراد نہیں ہوتا کہ بارش ہی نہ ہو بلکہ یہ مراد بھی ہے 30:45 موسیقی 31:16 درختوں اور پتھروں کے پیچھے بنا لیں گے تو درخت اور پتھر بول کر مسلمان کو اس یہودی کی چھپنے کی خبر دیں گے صحیح بخاری میں ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو قاتل کم الیہود تمہاری جنگ ہوگی یہودیوں سے فَتُسَلَّتُونَ عَلَيْهِمْ تم ان پر غالب ہو جاؤ یا مسلمو یہودی درختوں اور پتھروں کے پیچھے چھپیں گے 32:00 لگائیں گے پکاریں گے یا مسلم یا عبداللہ اے مسلمان اللہ کے بندے میرے پیچھے یہودی چھوپا ہے آہ اسے قتل کر دیں مشری سے نفت کرتے ہیں ایک طرف کے خرقت کا درخت جو یہودیوں کا درخت ہے وہ ان کا ہمدرد ہے وہ نہیں بولے گا صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 32:35 قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک مسلمانوں کی یہودیوں سے جنگ نہ ہو جائے مسلمان یہودیوں کو قتل کریں گے یہاں تک کہ یہودی کسی درخت یا پتھر کی پڑا لے گا تو پھر وہ پتھر آواز لگا کر کہے گا یا مسلم یا عبداللہ اے مسلمان اے اللہ کے بندے نہ تو کہے گا یا ہندی یا پاکستانی یا بنگالی یا عربی یا عجمی یا مسلم اسلام سب سے بڑا رشتہ ہے 33:04 کلمہ پڑھنے والوں کے درمیان اے اللہ اے مسلمان اجر آؤ میرے پیچھے ایک یہودی نے پناہ لی ہے آؤ اور اسے قتل کر دو دریائے فرات سونے کا ایک پہاڑ ظاہر کرے گا اللہ کی حکم سے بباہر جو نظر آتا ہے دریائے فرات کے پانی کا راستہ تبدیل ہو جائے گا جس سے اس میں چھپا وایک پہاڑ جس کے اوپر گرد و غبار پڑی ہوگی وہ ہٹ جائے گی تو سونے کا پہاڑ نیچے سے ظاہر ہوگا 33:38 یہ قیامت کے قریب کی نشانیوں میں سے ہے اور ابھی بھی دریائے فرات پر مختلف ملکوں نے ڈیم بنائے ہیں جس سے اس کا پانی روز بروز کم ہو رہا ہے ہو سکتا ہے کہ اس کا رخ بدلے یا پانی کم ہو جس سے یہ پہاڑ نکل آئے صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک فرات سے سونے کے پہاڑ ظاہر نہ ہو 34:05 اس سونے کے لئے جنگ کریں گے اس کے نتیجے میں 99 فیصد لوگ قتل ہو جائیں گے ہر شخص کو یہی توقع ہوگی اگر بچ گیا نہ تو وارے نہ آ رہے ہیں اسی چکر میں مر جائے گا پہاڑ ہے سونے کا ایک گرام تو ہے نہیں بھائی دو گرام ہے نہیں پہاڑ ہے کہ اگر میں لڑتا ہوں ہو سکتا ہے میں ہی بچ جاؤں اس کے حضور کے لئے جنگ کرے گا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 99 فیصد لوگ قتل ہو جائیں گے 34:38 صحیح بخاری کی روایت میں یہ ہے کہ جو اس وقت موجود ہو اسے چاہیے وہ اس میں سے کچھ بھی نہ لے جو مسلمان اس کی زندگی میں یہ نشانی ظاہر ہو جائے وہ اس جنگ کی طرف نہ جائے اس کی طرف نہ بھاگے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیا کہ جو اس وقت موجود ہو وہ اس میں سے کچھ نہ لے صحیح مسلم میں ہے 35:04 رضی اللہ عنہ وردہ فرماتے ہیں لوگ ہمیشہ سے دنیا کا مال جمع کرنے کے لیے گردنیں پساتے رہیں گے میرے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سونا قریب ہے دریائے فرات سونے کا ایک بہار ظاہر کر دے جب لوگ اس کے بارے میں سنیں گے تو بھاگیں گے اس کی طرف دوڑیں گے جو وہاں پہنچ چکے ہوں گے وہ کہیں گے اگر ہم نے لوگوں کو سونا لے جانے کی چھوٹی دے دی 35:32 کہ جو آئے ہم نے اپنا حصہ اٹھا لیا آپ اپنا حصہ اٹھا لیں اگر یہ چھوٹ دے دی تو پھر تو کچھ بھی نہیں بچے گا آؤ اس کا حصہ لگا لیں اس کو اس کی بندر بانٹ کر لیں تو اسی پر لوگوں میں لڑائی ہوگی جس کے نتیجے میں سو میں سے ننانوے آدمی قتل ہو جائیں گے یہ فتنہ ابھی ظاہر نہیں ہوا اور اللہ ہی جانتا ہے کہ یہ کب ظاہر ہوگا قیامت کی نشانیوں میں سے آدمی اس کو گناہ کرنے کی دعوت دی جائے گی اور اگر وہ گناہ 36:04 سے باس رہے تو اس کو توحمت لگائے جائے گی یہ عاجز ہے یہ پرانے دور کا آدمی ہے یہ بنیاد پرست ہے اہلِ لوگ گناہ کی دعوت دیں گے جو گناہوں سے بچ جائے جو گناہوں سے پیچھے رہ جائے اس کے اوپر انگلیے اٹھیں گی اسے عاجز قرار دیا جائے گا مسلمان احمد میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا سمانہ بھی آئے گا جس میں آدمی کو بدکاری یا عجز 36:34 بدکاری کی دعوت دی جائے گی اور اگر قبول نہیں کرے گا تو کہا جائے گا یہ عاجز ہے یہ پرانے دور کا بندہ ہے یہ بنیاد پرست آدمی ہے ان دو میں سے کسی ایک کا اختیار دیا جائے گا جو شخص اس زمانے کو پائے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ عاجز بن جائے فاسق نہ بنیں یعنی اسے گناہ کی دعوت دی جائے تو اس گناہ کی دعوت تو قبول نہ جائے اس کے بدلے 37:02 لوگ اسے جو چاہے کہ لیں وہ لوگوں کے تانوں کو برداشت کر لیں لیکن خلاف اسلام کوئی عمل نہ کریں آج اس حدیث کو لے کر دیکھ لیں ہمارے معاشرے میں یہ نشانی تقریباً پوری ہو چکی ہے آپ کو نوے پرسنٹ خاندان فیملییں کلمہ پڑھنے والوں کی ایسی نظر آئیں گی جو پردہ نہیں کرتی 37:31 پردے سے دور نہ دیور سے پردہ نہ جیٹ سے پردہ ارے دیور جیٹ تو بہت دور کی بات ہے گھر کے آدمی ہیں بزار والوں سے پردہ نہیں سبزی کی ریڑی لے کر آتا ہے سبزی بیجنے والا ساری عورتیں اپنے دروازوں پر کھڑے ہوکے اس سے سودے بادی کر رہی ہیں خرید رہی ہیں مو کھلے ہیں شاپنگ ہو رہی ہیں اگر بندہ گھر میں ہو بھی صحیح تو وہ تھیلہ لے کے پیچھے کھڑا ہوتا ہے کہ جب یہ سودہ کر لے گی تو میں اس میں ڈلوائے لوں گا میرے ب 38:06 ایسی تعداد ایسی ہو جو پردہ کرے جو دیور سے پردہ کرے جیت سے پردہ کرے کزن سے پردہ کرے غیروں سے پردہ کرے رشتے دار غیر مہرم لوگوں تو اس کو کہا جن ہاں جن ٹیک دینی وڈی ابھی سے پردہ یہ پرانے دور کے لوگ ہیں بابا ہمارا ان سے ہم معاشرے کے ساتھ کندے سے کندہ ملا کے چلنے والے ہیں اور یہ پرانے دور کے لوگ یہ بنیاد پرست ہیں یہ دقیانوس ہیں 38:39 ان کو دکیانوس کہا جائے گا انہیں پرانا کہا جائے گا ان کے اوپر تحمتیں لگے گی ان پر الزام لگے گا اسی طرح کوئی شخص داڑی رکھ لے داڑی نہ رکھی بھی ہو شیو کی بھی ہو تو ہر کوئی اس کی عزت کرے گا ہر کوئی اسے عدب سے بلائے گا سر بابو صاحب آفیسر صاحب اور جو ہی داڑی رکھ لی اب اس کا نام ہی بدل گیا سووی صاحب مولوی صاحب 39:08 ملنا جی ملوٹا جی ملوانا جی اس پہ ترز ہوں گے ابھی سے داری نہیں اسے مسیح جانے والے ابھی سے مسیح تڑ بڑھیں مسیح تڑ آپ کے بیٹا کیا کرتا جی ایک بیٹا تو ناشال انجینئر ہے دوسرا مسیح تڑ ہے اس کو کام ہی کوئی نہیں ہے نماز رہو بس اسے پتہ ہی نہیں دنیا کہاں ہے اسے پتہ ہی نہیں ہے کہ ہم کہاں تک پہنچ چکے ہیں جو گناہ سے بچے 39:33 جو گندی فلمیں نہ دیکھے جو سگرٹ نہ پیے جو داڑی رکھ لے شیو نہ کرے جو پردہ دار خاتون بنے بے پردہ ہو کے آوارہ گرد جانوروں کی طرح گلیوں میں چرتی نہ پھرے اب اس نے اس گناہگاروں کے معاشرے میں بلند ہونے والی گناہ کی دعوت کو قبول نہیں کیا نتیجہ کر اس کے اوپر انگلی اٹھے گی اسے آجز کہا جائے گا اسے بنیاد پرس کہا جائے گا شنوار کو ٹکنے سے نیچے کرنا بہت بڑا 40:07 کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ حصہ آگ میں ہے جو اپنے کپڑے کو ٹکھنے سے اوپر کرتے ہوں اس عمل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل کو اپناتے ہوں جو کر لے مردوں آلہ کام نہ کریں مردوں آلہ کام کر لیں دنیا کی انگلی اٹھیں گی اس نے چھوٹے بائی کی پہننی ہے یہ بھگریے چلانے جا رہا ہیں بارش تو ہونی رہی آپ نے پہلے شلوار اوپر کر لی ہے یہ انگلیے اٹھیں گی تنز ہوں گے اللہ کے نبی فرما رہے ہیں 40:43 جب یہ معاشرہ یہ دور یہ وقت آ جائے گناہ کی دعوت دی جائے قبول نہ کرنے کی صورت میں تنز ہو تو ان لوگوں کے جملوں کو برداشت کر لیں اسلام کے خلاف کوئی عمل نہ کریں آج یہ نشانی عام ہو چکی ہے اللہ کے لیے اپنے جسموں پر اپنے گھروں پر اپنے خانوادے پر اسلام کے رنگ کو غالب کرو اور اسلام کے رنگ سے بہتر رنگ 41:17 میں اس تنز پرستانے پر ایک مثال دے کر اپنی بات کو آگے چلاتا ہوں اللہ کے لئے اعلی مثال سمجھانے کے لئے ارز کرتا ہوں آپ سے کسی شخص کی دوستی ہے بہت محبت ہے بہت پیار ہے آپ کہیں بازار میں کھڑے ہیں کچھ لوگ آئے جس سے آپ کی محبتیں دوستییں پیار ہے اس کے بارے میں آپ کو خوب تنز کر کے گئے گانیے دے کر گئے کہ تو اس سے وہ ایسا ہے وہ ایسا ہے وہ ایسا ہے وہ ایسا ہے 41:46 اس سے دوستی کرنے پر تیرا بھی معاملہ خراب ہو رہا ہے آپ واپس آؤ اپنے اس دوست سے ملو تو یارا تیری وجہ سے لوگوں نے مجھے بڑے تانے دیئے ہیں لیکن تو فکر نہ کر ساری دنیا زور لگا لے ہماری اور تیری محبت میں کوئی فرق نہیں آئے گا کیا خیال ہے اس دوست کے دل میں آپ کی محبت بڑے گی یا کم ہوگی بڑے گی کہ اتنے لوگوں کے تانے سننے کے باوجود یہ میری دوستی میں پکا رہا 42:15 اور اگر آپیں کہو بھائی تینی دوستی ہوں ساتھ سلام تو اپنے کر رہا دی میں اپنے کر رہا دی میں انہی لوگوں کے تانے سن سکتا تو آپ کیا کہو گے یہ محبت کے دعوے میں جھوٹا تھا ارے میرے لئے تو چار بندوں کے تانے نہیں سن سکا یوں کہتا مجھے بڑی محبت ہے اللہ کے لئے اعلی مثال معاشرے میں سمجھانے کے لئے مثال دی اب سوچئے جو داڑی رکھ لے 42:38 اس کو ملنا مولوی صوفی ملوٹا ملوانا کیوں کہا گیا اس لیے کہ اس نے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کیا اللہ کیلئے گالی ملی نا رسول اللہ کی سنت کیلئے اسے گالی ملی جس نے اپنے کپڑے کو اپنے ٹخنے سے بلند کیا اس کو گالی کیوں پڑی اس پر تنس کیوں ہوا کس کے لیے ہوا کس کی وجہ سے ہوا شریعت کی وجہ سے جو بہن پردے دار بن جائے بے پرد آوارہ عورتیں اس پر تنس کر رہی ہیں کس لیے 43:09 کے لیے اور میں سجدے میں گر کے کہوں اللہ ساری دنیا اسلام پہ چلنے کی وجہ سے مجھے تانے دے رہی ہے اللہ اگر تو راضی ہے تو سودہ سستہ ہے میں کا نہیں ہے اللہ کے ہاں قدر بڑے گی یا کم ہوگی اور اگر ایک بندے نے کہہ دیا مولوی سب تو پہلے آگے داڑی شیف کرائے میرے کو بھی کلنا سوڑیا جانی ہے حجد میں وی سال داتے ہیں حجد لوکی میں مولوی کہنے لگے 43:38 کیا خیال ہے پھر اللہ کے ہاں عزت بڑھے گی ہے اللہ کے لئے سوچئے کوئی اسلام کے رنگ لے عرش والا ناراض اگر وہ ناراض ہو گیا دنیا میں کسی کی محبت ہمیں کچھ بھی نہیں دے سکتی تاریخ اور اندھے فتنوں کا ظہور ہوگا قیامت سے پہلے سیدنا عبداللہ ابن عمر فرماتے ہیں ایک دن ہم اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے آپ نے فتنوں کا تفصیل سے ذکر فرمایا 44:13 پھر آپ نے فتنہ احلاف کا ذکر کیا ایک شخص نے پوچھا یہ کیا ہے آپ نے فرمایے افرا تفری جنگ و جلال کا فتنہ ہوگا پھر اس کے بعد ایک خوشحالی کا فتنہ ظاہر ہوگا جو ایک ایسے شخص کے قدموں سے اٹھے گا جو میرے اہلِ بیت سے ہوگا وہ خود کو مجھ سے تعلق رکھنے والا خیال کرے گا مگر حقیقت میں میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا میرے دوست تو فقط وہی ہے جو متقی اور پرہزگار ہیں 44:43 پھر لوگ ایسے شخص کی بیعت پر اکٹھے ہو جائیں گے جو کم علمہ کم ہمت ہوگا اس کے بعد ایک سیاہ تاریخ فطر اندھی مصیبت کا دور شروع ہوگا فتنے کا اثر میری امت کے ہر شخص تک پہنچے گا کوئی بھی اس سے محفوظ نہیں رہے گا جب بھی کہا جائے گا یہ فتنہ ختم ہو گیا ہے وہ پہلے سے زیادہ شتت اختیار کرے گا آدمی صبح کو مومن ہوگا شام کو کافر ہوگا ایک حدیث میں ایک چیز بیان ہوئی ہے 45:17 کہ جس آدمی کے قدموں سے اس کا آغاد ہوگا وہ خاندانی رشتے داری حسب و نصب میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت کرے گا لیکن اللہ کے نبی کیا فرمارے میرا اس سے کوئی رشتہ میرا اس سے کوئی رشتہ نہیں کیوں میرے دوستوں پرحیزگار میرے دوستوں ایماندار یہاں سے اس عقیدے کا بھی رد ہوتا ہے سید کی سین کو بھی سلام ہے شاہ صاحب کو سلام شاہ صاحب جو کہتے 45:47 اللہ کے نبی فرما رہے ہیں اگر وہ میرے اہلِ بیت میں سے بھی ہو اور وہ شریعت اسلامیہ کے خلاف عمل کرے آپ نے فرمایا میرا اس کے کوئی رشتہ نہیں لیرا تعلق میری محبت لیرا رشتہ تو ایک پرہیزگار سے ہے ایک متقی سے ہے تو سید اس کے سید ہونے کو نہیں دیکھا جائے گا اگر اس کی دعوت اللہ اور اس کے رسول کے خلاف ہو وہ پیر پیر نہیں ہے 46:15 وہ قریشی قریشی نہیں ہے وہ سید سید نہیں ہے اس کا سید ہونا قیامت کے دن کوئی وزن نہیں ہے جو لوگوں کو اپنے سامنے سجدے کروائے لوگوں کو اپنے سامنے چھکائے لوگ اس کے قدموں میں آ کے سر رکھیں وہ لا کہتا رہے میں فلاں خاندان سے اور میں فلاں خاندان سے مصطفیٰ علیہ السلام کا اس سے کوئی رشتہ نہیں ہے نبی کی رشتہ تو اہلِ توحید سے نبی کی رشتہ تو اہلِ ایمان سے 46:44 تو قیامت کے دن جو چیز تولی جائے گی وہ ایمان ہوگا ایمان سلامت ہے آپ ذات کے کوئی بھی ہے اللہ کی جنت کے مہمان بنو گے اور اگر ایمان سلامت نہیں ہے آپ قریشی ہو آپ حاشمی ہو آپ سید ہو آپ سردار ہو ایمان نہیں ہے تو جنت کا سودا مشکل ہے لوگ دو خصموں میں تقسیم ہو جائیں گے ایک ایمان والے جن میں نفات ملک نہیں ہوگا خالص مومن اللہ کی عبادت کرنے والے خالص 47:16 اللہ کے سامنے جھکنے والے اور ایک خالص منافق جن میں ایمان نہیں ہوگا جب یہ حالات پیدا ہو جائیں تو اللہ کے بی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انتظار کرنا اسی دن دجال نکل آئے یا اس سے اگلے دن دجال ظاہر ہو جائے ایک تو چھوٹے چھوٹے دجال ہیں جن سے ہماری گلیے بھری پڑی ہیں جو الٹی سیڈی کرانتیں سنا کر لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں مرگا زبا کرنے کے بعد پھر کہتے دیکھو جی زبا کر دیا پھر بھی نہیں مرا 47:51 کوئی کسی طرح کی کرامت کوئی کسی طرح کی کرامت ایک وہ دجال جو انسانوں کا بابا ان کے تو پلے کچھ نہیں نا اب جو دجال دھومتے پھرتے ہیں ان کے تو پلے کچھ نہیں یہ تو اپنی بیوی سے کہتے ہیں روٹی پکاتے میں جب روٹی بیلے تو اس پہ یوں کر کے انگوٹھا رکھے درہ دباتے میں طبے پہ رکھے زور سے کر دینا اور پھر وہ سبا ٹی وی پہ کہتے ہیں دیکھو جی ہماری بیگم نے روٹی پکائی اس کو اللہ نے موجزہ دیا روٹی پہ اللہ لکھا ہوا ہے 48:21 یہ جھوٹ کا پلندہ ہے یہ لوگوں کو دھوکہ دینا ہے اور اس کے پیچھے اصل کہانی غربت پیٹ پالنے کا دریہ نہیں ہے اسلام کو بدنام کرنے کے لیے اس طریقے سے لوگ اپنا پیٹ پالتے ہیں لیکن وہ اصل دجال جس کو بطور آزمائش اشتیارات ملیں گے وہ کسی مردے کو زندہ کرے گا آسمان سے بارشیں برسائے گا زمین سے انگوریے پیدا کرے گا 48:50 قیامت سے پہلے ایسا زمانہ آئے گا جس میں ایک سجدہ دنیا اور دنیا میں جو کچھ ہے سب سے قیمتی ہوگا صحیح بخاری میں ہے امام الانبیاء علیہ السلام نے فرمایا اللہ کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے قریب ہے تم میں عیسیٰ بن مریم آدھ الحکمران کے طور نزول فرمائیں وہ سلیم کو توڑ دیں گے وہ خنزیر کو قتل کر دیں گے عیسائیت بھی ختم ہو جائے گی یہودیت بھی ختم ہو جائے گی 49:20 جزئے کو اٹھا لیں گے ختم کر دیں گے اس وقت مال کی اس قدر قسرت ہوگی کوئی سے قبول کرنے والا نہ ہوگا اس زمانے میں مومن کا ایک سجدہ دنیا اور دنیا میں جو کچھ ہے اس سے زیادہ قیمتی ہوگا سیدنا ابو حریرہ رضی اللہ عنہ وردہ یہ حدیث بیان کرنے کے بعد فرماتے ہیں اگر تم چاہو تو قرآن حکیم کی اس آیت کو پڑھ لو وَإِن مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ اہلِ کتاب 49:50 جو عیسیٰ علیہ السلام پر ضرور ایمان لے کر آئے گا موتی ہی ان کی موت سے پہلے پہلے وہ ان پر ایمان لے کر آئے گا وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يَكُونُ عَلَيْهِ شَہِدًا اور وہ قیامت کے دن ان پر گواہ ہو گئے عیسیٰ علیہ السلام آئیں گے اس وقت جو عیسائی ہو گئے وہ ان پر ایمان لے آئیں گے عیسائیت بھی ختم ہو جائے گی سلیم ٹوٹ جائے گی خنزیر قتل کر دیا جائے گا یہودیت بھی ختم ہو جائے 50:19 کہ یا تو اسلام میں داخل ہو جاؤ یا جزیہ دے کے رہو اس جزیہ کو اٹھا لیا جائے گا اس وقت صرف اہلِ ایبان ہی باقی رہیں گے مال کی کسرت ہوگی اتنا مال ہوگا کہ مومن کا ایک سجدہ اس کے عجر اگر زمین بھر کے خزانے ہو اور ان خزانوں کو صدقہ کر دیا جائے تو اس سجدے کا عدد سواب عجر ان خزانوں کے صدقہ کرنے سے زیادہ بہتر ہوگا 50:45 قابعی عیاد رحمہ اللہ فرماتے ہیں آپ کی اس فرمان کہ اس زمانے میں مومن کا ایک سجدہ دنیا کے خزانوں سے زیادہ قیمتی ہے اس کا ایک معنی تو یہ ہے کہ ایک ایک سجدے کا عجر دنیا اور دنیا کے تمام خزانوں کو صدقہ کرنے سے زیادہ بہتر ہوگا پہلی رات کا چاند وہ بڑا نظر آئے گا اللہ کے نبی کا فرمان ہے قرب قیامت کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے چاند 51:12 معمول سے بڑا نظر آئے گا پہلی رات کا چاند دے کر لوگ کہیں گے یہ تو دوسری رات کا چاند ہے لوگ کسرت سے شام کی طرف ہجرت کر جائیں گے سرزمین شام جہاں سے بہت سے انبیاء کا ظہور ہوا شام اور اہل شام کی خاص منزلت ہے ان کی خاص قدر ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے اِذَا فَسَدَ اَهْلُ الشَّامِ فَلَا خَيْرَ فِيكُمْ لَا جَزَالُ طَائِفَةٌ مِّنْ اُمَّتِ مَنْسُورِينَ 51:40 جب شام والوں میں فساد پھیل جائے جب ان کے اندر فساد برپا ہو جائے پھر تم میں خیر نہیں ہوگی میری امت کے ایک گروہ غالب رہے گا ایک گروہ قیامت تک فتح یاب رہے گا انہیں رسوا کرنے والا کوئی رسوا نہیں کر سکے گا کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا 52:03 مسلمان احمد میں ہے امام الانبیاء علیہ السلام نے فرمایا فتنے کے دنوں میں مسلمانوں کا مرکز غوطہ شہر ہوگا جو دمشق نامی شہر کے ایک جانب ہوگا اور وہ شام کا بہترین شہر ہوگا 52:16 جامعہ ترمدی میں ہے ایک صحابی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ مجھے کس جگہ رہنے کی نصیحت کرتے ہیں حکم دیتے ہیں آپ نے شام کی طرف اشارہ کر کے کہا یہاں عبداللہ بن عمر کہتے ہیں ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ ہر مومن شام کی طرف چلا جائے گا اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں اپنے احوال کو ٹھیک کرنے کی توفیق عطا فرمائے اپنی زندگیوں پر نظر دھوڑانے کی توفیق عطا فرمائے 52:43 اور ہماری زندگی میں جو اعمال جو افعال جو تردار اللہ کی کتاب اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے ٹکرا رہے ہوں ان احادیث کو سن کر اپنی زندگیوں میں انقلاب لانے کی توفیق اتا فرمائیں
Tüm metni göster