Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:01 اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ اَحْمَدُهُ وَنُسَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللَّهُ اَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُلَّهُ كُفُوًا اَحَدٌ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی امام مہدی کا ظہور کچھ 0:36 کیا ہیں ان کے اعتراضات کیا ہیں وہ کہتے ہیں کہ اگر امام اہدی کا ظہور برحق ہوتا تو اس کا ذکر قرآن میں آتا قرآن حکیم کے اندر اللہ تعالی نے قیامت کی نشانیوں میں سے کچھ نشانیوں کا ذکر کیا ہے لازم نہیں کہ ہر نشانی کے ذکر اللہ کی کتاب میں آئے اللہ کا قرآن مالک کا کلام اس کے اندر کچھ نشانییں آئیں 1:13 اس قرآن کی صحیح تفسیر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کی یہ منحج یہ سوچ یہ عقیدہ گمراہ عقیدہ ہے کہ جو بات قرآن میں آئے گی مان لیں گے جو قرآن میں نہیں ہوگی وہ نہیں مانیں گے دین اسلام نام ہے قرآن اور حدیث کے مجموعے کا آنے والا آیا تھا فاروق آدم رضی اللہ عنہ وردہ کے پاس 1:44 اور کہا کہ فولا مسئلہ جو آپ نے بتایا ہے وہ مجھے قرآن میں نہیں ملا تو امیر المومنین نے درہ اٹھایا اور اسے مارا اور کہا کیا تُو نے قرآن حکیم میں یہ آیت نہیں پڑھی جو رسول دے دے اس کو لے لو یہ اسی قرآن کی آیت ہے یہ قرآن حکیم کا فرمان ہے کہ جو رسول دے اسے لے لو جس سے رسول روکے اس سے رک جاؤ تو یہ ہمیں اللہ کے حبیب نے دیا ہے 2:17 اور اللہ کے حبیب جو دیں اس کے لینے کا حکم اللہ کی کتاب سے مل رہا ہے یہ عقیدہ یہ منحج یہ سوچ کہ جو قرآن میں ہوگا تو ہم مانیں گے قرآن میں نہیں ہے تو ہم نہیں مانیں گے یہ منحج نہ صحابہ کرام کا یہ منحج نہ اللہ کے حبیب علیہ الصلاة والسلام کے ساتھیوں کا نہ اہل سنت کا نہ صحابہ کرام کے نقش قدم پر قیامت تک زندہ رہنے والوں کا اسلام میں ہے اور اسلام نام ہے اللہ کی کتاب کے فرامین 2:47 اور محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رشادات کے مجموعے کا ویسے قرآن حکیم کے اندر بہت سی ایسی نشانیے ہیں جس کا ذکر نہیں صراحت کے ساتھ اشارتاً ذکر موجود ہے لیکن صراحتاً اس کا ذکر نہیں لیکن وہ نشانیے امام الانبیاء امام کائنات محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کی ہمارے لئے وہ ویسے ہی حجت ہے حدیث صحیح ہو نبی کریم سے ثابت ہو 3:17 تیسرا قرآن حکیم کی آیت ہمارے لئے حجت ہے اسی طرح محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان صحیح حدیث آپ تک پہنچتا ہو سندن درست ہو وہ بھی ہمارے لئے حجت ہے اور حجت کیوں ہے کیونکہ ہمارے ایمام ہمارے قائد ہمارے رہبر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ پیاری ہستی ہے جس کے بارے میں مالک فرماتا ہے وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَا 3:48 ہر بندہ اپنی مرضی سے کلام کرتا ہے اپنی مرضی سے بولتا ہے ایک ہستی محمد کریم علیہ السلام کی ہے شریعت کی بات یہ جب بھی بتاتے ہیں تب بتاتے ہیں جب عرش والا وحی کرتا ہے یہ شان ہے یہ مقام ہے یہ عزت ہے یہ تھارکی ہے اللہ کے حبیب علیہ السلام کی تو جب اللہ کے حبیب 4:16 اللہ کی وحی سے کلام کرتے ہیں تو جو آپ کی سنت سے جو آپ کی رشادات سے جو آپ کے فرامین سے چیز مل جائے ہمارے لئے وہ بھی حجت ہے مستد احمد میں ہے امام الانبیاء علیہ السلام فرماتے ہیں خبردار مجھے قرآن دیا گیا ہے اور قرآن کی مثل اس کے ساتھ دی گئی ہے وہ حدیث ہے قرآن بھی مجھے اللہ نے دیا اور قرآن کی مثل 4:45 اس کے ساتھ مجھے دی گئی وہ حدیث ہے وہ بھی اللہ نے دی ہے ایک اعتراض یہ کرتے ہیں اعتراض کرنے والے کہ امام مہدی کی بارے میں احادیث بخاری و مسلم کے اندر نہیں ہے تو یہاں پر یہ نکتہ یاد رکھئے بخاری و مسلم میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث موجود ہے اس میں کوئی شک نہیں لیکن کیا تمام صحیح احادیث صرف بخاری و مسلم میں ہے یہ غلط ہے 5:19 بخاری و مسلم میں موجود احادیث صحیح ہیں ایمان ہے مانتے ہیں لیکن کیا تمام احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم جو صحت تک پہنچتی ہیں صحیح ہیں ثابت ہیں وہ بخاری و مسلم میں آگئی نہیں امام بخاری اور امام مسلم رحمہ اللہ ان کے علاوہ بھی آئیماں ہیں محدثین ہیں جنہوں نے اپنے اپنی کتابوں میں احادیث کو نقل کیا جو امام بخاری و مسلم کی شرط کے مطابق صحیح ہے 5:47 انہوں نے اپنی کتابوں میں درج کیا اور امام بخاری رحمہ اللہ نے اس کو بیان نہیں کیا تو یہ اعتلاظ اس قابل نہیں کہ اس کی بنیاد پر منحج بنایا جائے عقیدہ بنایا جائے نظریہ بنایا جائے کہ جو بخاری و مسلم میں آئے گا صرف وہی مانیں گے بخاری و مسلم کے علاوہ بھی آئیما کی محجسین کی کتابیں ہیں اور اس میں موجود جتنی احاجی صحیح ہیں ثابت ہیں ہم ان کو تسلیم کرتے ہیں اور آج صحیح اور ضعیف روایات کا پہچاننا 6:17 محدثین کی محنت اور اللہ کے فضل کی وجہ سے وہ آسان ہو چکا ہے آپ اٹھائیے احادیث کو اللہ رحمت فرمائے علامہ البانی رحمہ اللہ پر صحیح ابو دعوت ضعیف ابو دعوت صحیح ابن ماجہ ضعیف ابن ماجہ پانی کا پانی دودھ کا دودھ علیہ کر دیئے سلسلہ احادیث صحیحہ سلسلہ احادیث ضعیفہ الگلہ کتابیں لکھ دیں یہ روایہ ضعیف ہے یہ روایہ صحیح ہے اتنی وضاحت کے بعد بھی 6:43 اگر کوئی یہ کہ میں نے نہیں پتا حق کی ہے جو آپ جتھے لگے ٹھیک ہی لگے یہ بھی تھی حدیث سناندھے وہ بھی حدیث سناندھے جو جہاں لگا ہے ٹھیک لگا ہے پتہ نہیں حق کیا ہے سچ کیا ہے آج کے دور میں جتنا نکھار آ چکا ہے احادیث کے اندر بھی اس دور کا بندہ اگر یہ بہانے کرے گا تو جو جوتییں اس کو پڑھیں گی وہ شاید کسی اور کو نہ پڑھیں اب تو کیا آپ کے پاس حیلہ اور حجت اور بہانہ باقی رہ گیا ہے اب تو تمام 7:11 دودھ الگ ہے پانی الگ ہے صحیح احادیث الگ ہے ضعیف احادیث الگ ہے مجموعیں الگ ہیں کتابیں الگ چپ چکی ہیں ایک صحیح کے نام سے اور ایک ضعیف کے نام سے اب بھی ہم تحقیق نہ کریں اور صحابہ کرام کے راستے کو نہ اپنائیں محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو نہ مانیں تو اس سے بڑھ کر بدنصیبی اور کیا ہے اور بخاری مسلم کے اندر بھی صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں امام مہدی کے بارے میں روایات آئی ہیں جن میں اشارہ ہے 7:40 نام لیے بغیر ان کی صفات بیان کی گئی ہیں اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ یہ سوچ کر عمل چھوڑ دیتے ہیں کہ جب امام مہدی آئیں گے تب ہی امت کی اصلاح ہوگی ہاتھ پہ ہاتھ دھر کے بیٹھ جاؤ اپنے اپنے کام کرتے رہو اپنے اپنے معاملات اپنے اپنے کاروبار میں مگن رہو دین اسلام کے لیے ہمیں کچھ نہیں کرنا چاہیے امام صاحب آئیں گے تو معاملہ ٹھیک ہوگا یہ سوچ یہ فکر غلط ہے آپ اور میں اس دین اسلام کے رکھوالے 8:11 اس دین اسلام کے خادم ہیں یاد رکھیے گا میرے اس جملے کو میں اور آپ محتاج ہیں اللہ کے دین کی خدمت کریں اللہ کا دین ہمارا محتاج نہیں ہے اللہ کا دین ہمارا محتاج نہیں ہے میں اور آپ محتاج ہیں کہ ہم اپنا وقت اپنا مال اپنی زندگی اپنی محنت اپنی کوشش اپنی طاقت کے ساتھ 8:38 دین اسلام کی مدد کریں اور اگر ہم دین اسلام کی مدد سے ہاتھ کھینچ لیں گے نقصان دین اسلام کا نہیں ہے نقصان ہمارا ہے ارے شکر کرو جس اللہ نے تمہیں اپنے دین کی خدمت کی نوکری عطا فرما دی اس میں تمہارا کمال نہیں ہے یہ اس اللہ کا فضل ہے اگر کوئی اللہ کے دین کی خدمت کر رہا ہے اپنی طاقت کے مطابق تو اس میں فخر نہ کیا 9:03 کہ میں نے یہ کر دیا اور میں نے یہ کر دیا اور میں نے یہ تیر مار لیا تمہارا کوئی کمال نہیں ہے کمال اس اللہ کا ہے جس نے ہم جیسے نکموں کو اپنے دین کی خدمت کے لیے چل لیا ہے تم اپنے مال کے ذریعے اللہ کے دین کی مدد کر رہے ہو اس میں تمہارا کمال نہیں اللہ کا فضل ہے کہ اللہ نے تمہیں چل لیا 9:27 اگر تم اپنی زبان کے دریے اللہ کے دین کی خدمت کر رہے ہو اپنے ہاتھوں کے دریے اللہ کے دین کی خدمت کر رہے ہو اللہ کے دین انسانوں کا محتاج نہیں ہے ہم محتاج ہیں کہ اللہ کے دین کی خدمت کریں تاتاری اسلام کو مٹانے کے در پہ ہوئے تھے نا کہ اللہ نے تاتاریوں میں سے لوگوں کو مسلمان نہیں کر دیا تھا کیا ان میں سے لوگ کلمہ پڑھ کے اللہ کے دین کے محافظ نہیں بن گئے تھے لہذا ہر دور کے اندر ہر حال میں جب تک سانس 9:56 آ رہا ہے جسم اور جان اور روح کے رشتے باقی ہیں بستر پہ رات کو لیٹتے ہوئے سوچا کرو آج کے چوبیس گھنٹوں میں میں نے کتنے گھنٹے اللہ کے دین کی خدمت میں گزارے ہیں پیٹ پالنے کے لیے نوکرییں کرنا ضروری ہے حق ہے یاست ہے خلال ہے کیجئے لیکن پوری زندگی کو صرف پیٹ پالنے کے در پہ نہ گزاریے پیٹ پالنا ضرورت ہے 10:29 پیٹ کی نرم چمڑی کو جہنم کی آگ سے بچانا یہ اصل کام ہے پیٹ پالنے کے شکر میں ایسے مشغول نہ ہو جائیں کہ ہمیں دین اسلام کی کوئی فکر نہ رہے دین اسلام کی خدمت کے جذبے ہمارے مر جائیں اس کو پالیے یہ ضرورت ہے اس ساٹھ سالہ زندگی کے لیے لیکن جہنم کی آگ سے بچنا جہنم کی آگ سے بچنا میری اور تمہاری زندگی کا مقصد ہے 10:58 یہ ساٹھ سال ہے اور وہ ایسی زندگی ہے جہاں موت کو موت آ جائے گی تو یہ قیامت قریب سے قریب تر ہو رہی ہے ہر بندہ اپنی زندگی میں جتنا دین اسلام کے لیے کام کر سکتا ہے محنت کر سکتا ہے خدمت کر سکتا ہے وہ کرے نشانیوں پہ نشانییں ظاہر ہوتی جائیں گی اور بالاخر وہ گھڑی آ کر رہے گی جس گھڑی میں میں نے اور آپ نے اللہ کے دربار میں اٹھایا جانا ہے قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بہت بڑی نشانی دجال کا خروج 11:30 قیامت کی کچھ نشانییں تو چھوٹی ہیں اور کچھ نشانییں بڑی ہیں بڑی نشانیوں میں سے دجال کا خروج ہے مصدد احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کی نشانییں تار میں پروئے ہوئے موتیوں کی طرح ہے موتیوں کی مالا دیکھی ہے نا ہار دیکھا ہے آپ نے اگر وہ کٹ دیا جائے تار ٹوٹ جائے تو موتی کیسے زمین پہ گرتے ہیں 11:57 اللہ کے حبیب علیہ السلام فرماتے ہیں قیامت کے نشان یہ تار میں پروئے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں پس اگر تار ٹوٹ جائے تو موتی یکے بعد دیگرے تیزی سے گرنا شروع ہو جاتے ہیں سیدنا ابو حرارہ رضی اللہ عنہ وردہ فرماتے ہیں اللہ کے نبی نے فرمایا علامات قیامت کا ظہور یکے بعد دیگرے اس طرح ہوگا جس طرح ہار کے ٹوٹنے پر موتی یکے بعد دیگرے گرتے ہیں قیامت کی ایک بڑی نشانیوں میں سے 12:25 دجال ایک بہت بڑی نشانی ہے دجال ہے کون یہ اولاد آدم میں سے ہے جسے اللہ تعالیٰ نے کچھ ایسی طاقتیں عطا کی ہیں ایسی قوتیں بطور آزمائش لوگوں کے امتحان کے لیے ان کی آزمائش کے لیے ایسے طاقتیں دی ہیں جو بنی نوع بشر کے اندر سے کسی اور کو حاصل نہیں یہ لوگوں کے امتحان کے لیے ہے لوگوں کی آزمائش کے لیے ہے اس کے بارے میں دجال کے بارے میں معلومات رکھنا 12:55 مسلمانوں ضروری ہے اللہ کے حبیب علیہ السلام کے صحابی ہیں سیدنا حدیفہ رضی اللہ عنہ وردہ وہ فرماتے ہیں لوگ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خیر کے بارے میں سوال کرتے اور میں ہمیشہ شر کے بارے میں سوال کرتا یہ سوچ کر کہ کہیں انجانے میں علم نہ ہونے کی وجہ سے میں اس شر میں گرفتار نہ ہو جاؤ لوگ خیر کے بارے میں پوچھتے میں شر کے بارے میں پوچھتا 13:25 دجال بہت بڑا فتنہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو اس سے ڈراتے رہے اس کے بارے میں خبر دیتے رہے یہ اتنا بڑا فتنہ ہے کہ اس کے ساتھ اتنی بڑی آزمائشوں کا کہ اندھیری ہوگی بڑے بڑے فتنے اس کے ساتھ ہوں گے کبھی تو وہ دعویٰ کرے گا کہ میں تمام جہانوں کا رب میں ہوں میری ربوبیت پر ایمان لے کر آؤ دجال کو مسیح دجال بھی کہا جاتا ہے اس لیے 13:56 کہ اس کی بائیں آنکھ مٹی کی ہوگی وہ کانہ ہوگا اور ایک ہی آنکھ سے دیکھ سکے گا وہ رد ہونے کا دعویٰ تو کرے گا لیکن وہ کانہ ہوگا ایک آنکھ سے ہوگا اور بعض اہل علم نے یہ بھی کہا ہے کہ اسے مسجد دجال اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ ساری زمین پہ گھومے اور پھرے گا پوری زمین پہ پھرے گا پوری زمین کے اوپر چلے گا اور اس کا نام دجال اس لئے رکھا گیا کہ وہ دجل اور فرید 14:26 ہیلے اور بہانے اور جھوٹ سے کام لے گا بہت بڑا مکار بہت بڑا جھوٹا حقائق کو چھپانے والا اور جھوٹ کو دجل کہتے ہیں اور بڑے بڑے جھوٹ بولے گا رب ہونے کے دعوے سے بڑتر جھوٹ کیا ہو سکتا ہے کائنات کا سب سے بڑا جھوٹ کیا ہے کہ اللہ کا بندہ اللہ کی مخلوق رب بننے کا دعویٰ کرے یہ سب سے بڑا جھوٹ ہے وہ دجل 14:55 فریب جھوٹ سے کام لے گا اس لیے اس کا نام دجال دجال دعویٰ کیا کرے گا وہ لوگوں سے کہے گا میرے اوپر ایمان لے کر آؤ میں تمہارا رب ہوں صحیح بخاری میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خبردار دجال کانا ہے اور تمہارا رب ایسا نہیں ہے اس کے جھوٹے ہونے کے لیے مصطفیٰ علیہ السلام نے کیا فرمایا 15:25 وہ اپنے رب ہونے کا دعویٰ کرے گا لوگوں کو بلائے گا مجھ پہ ایمان لاؤ میں رب ہوں آپ علیہ السلام نے فرمایا وہ کانہ ہے اور تمہارا رب ایسا نہیں ہے اس کے بعد بہت سے ہیلے اور بہانیں شبہات ہوں گے جس میں وہ لوگوں کو مبتلا کر لے گا قرآن کریم میں دجال کا ذکر نہ ہونے کی حکمت میں اہل علم کے مختلف اقوال ہیں قرآن حکیم کے دن مختلف نشانییں قیامت کی نشانی آئیے مثلا 15:53 چاند کا دو ٹکڑے ہو جانا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے اور قرآن پاک میں موجود ہے قیامت بہت قریب آ چکی چاند دو ٹکڑے ہو گیا اسی طرح یاجوج ماجوج کے نکلنا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے اس کا ذکر بھی موجود ہے یہاں تک کہ یاجوج اور ماجوج کو کھول دیا جائے گا اور ہر بلندی سے وہ دوڑتے ہوئے آئیں گے 16:21 لیکن اللہ تعالیٰ نے دجال کا نام لے کر وضاحت کے ساتھ قرآن پاک میں ذکر نہیں کیا بلکہ اہل علم قرآن حکیم کی آیت سے یہ صدلال کرتے ہیں کہ اس آیت میں اشارہ ہے دجال کی طرف اور وہ آیت کیا ہے يَوْمَ يَأْتِي بَعْدُ آیَاتِ رَبِّكَ لَا يَنفَعُ نَفْسًا اِيمَانُهَا لَمْ تَكُنْ آمَنَتْ مِن قَبْلٍ جس روز تمہارے رب کی بڑی بڑی نشانییں 16:45 بعض نشانییں ظاہر ہو جائیں گی تو جو شخص پہلے ایمان نہیں لایا ہوگا اگر اس دن ایمان لانا چاہے گا تو اس کا ایمان اسے کوئی فائدہ نہیں دے گا اس آیت سے اس ادلال کرتے بھی بعد اہل علم کہتے ہیں کہ اس میں مراد اللہ کی بعض نشانیوں کا ظہور اس سے مراد دجال کا ظہور ہے صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سلاسن اذا خرجنا لم ینفع نفسا ایمانوها لم تکن آمنت من قبل 17:15 تین چیزیں ایسی ہیں جب وہ ظاہر ہو جائیں کسی کا ایمان لانا اس کے لئے فائدہ مند نہیں ہوگا اللہ جو ان تین چیزوں کے نکلنے سے پہلے ایمان لے آئے ہوں گے اور وہ تین چیزیں کیا ہیں الدجال والدعبہ وطلع الشمس من مغربیہ دجال اور وہ جانور جو لوگوں سے کلام کرے گا اور سورج کا نبو ہونا 17:41 ان تین چیزوں کے ظہور سے پہلے جو ایمان لے آیا اس کا ایمان تو مقبول ہے لیکن جو ان کے ظہور کے بعد ایمان لے کر آئے گا وہ ایمان مردود ہوگا اور اہل علم کا دوسرا یہ قول بھی ہے کہ قرآن مجید میں عیسیٰ بن مریم علیہ السلام ان کا ذکر موجود ہے اشارہ موجود ہے قرآن حکیم کی آیت میں کہ یہ دوبارہ دنیا پہ آئیں گے نزول فرمائیں گے 18:05 اور وہ قرآن حکیم کی یہ آیت ہے وَإِمِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ إِلَّا لَيُؤْمِنَ النَّبِهِ قَبْلَ مَوْتِهِ اور اہلِ کتاب میں سے کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جو عیسیٰ علیہ السلام کی موت سے پہلے ان پر ایمان نہ لے آئے گا یہ دوبارہ آئیں گے اور اہلِ کتاب ان پر ایمان لے کر آئیں گے دوسری آیت میں غور کیجئے وَإِنَّهُ لَعِلْمُ السَّاعَةِ فَلَا تَمْتَرُ النَّبِهَا وَال 18:33 هذا صراط المستقیم اور وہ عیسیٰ علیہ السلام قیامت کی ایک نشانی ہے تو اے لوگو اس قیامت میں تم ہرگز شک نہ کرو اب یہ بات بلا شبہ صحیح ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام ہی دجال کو قتل کریں گے 18:50 تو جب عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کا ذکر قرآن حکیم کی آیات میں موجود ہے اس کی طرف اشارہ جب وہ آئیں گے اور انہوں نے ہی قتل کرنا ہے دجال کو تو اس کا مطلب ہوا کہ دجال کا ذکر بھی انہی آیات کے تحت آ گیا دجال فتنوں میں سے سب سے بڑا فتنہ ہے صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ما بین خلق آدم إلى خیام الساعة خلق اکبر من الدجال 19:16 وفی روایہ امرن اکبر من الدجال آدم علیہ السلام کی تخلیق سے لے کر قیام قیامت تک دجال سے بڑی کوئی مخلوق نہیں اور ایک روایت کہ یہ الفاظ ہیں دجال سے بڑی کوئی مصیبت نہیں 19:32 دجال بہت بڑی مصیبت بہت بڑا فتنہ صحیح بخاری میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال کے ذکر کرتے دراتے ہوئے اپنے صحابہ سے کہا میں تمہیں اس سے ڈرا رہا ہوں اور ہر نبی نے اپنی قوم کو اس سے ڈرایا ہے لیکن میں تمہیں ایک ایسی بات بتانے لگا ہوں جو سابقہ انبیاء نے اپنی امتوں کو نہیں بتائی اور وہ بات یہ ہے انہو اعور وہ کانا ہے وَإِنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِأَعْوَر اور تمہارا رب ایسا نہیں ہے 20:02 یہ تو ایک خاص بات میں نے بتائی جو سابقہ انبیاء نے اپنی امتوں کو نہیں بتائی کہ وہ کانا ہے اس کی یہ نشانی دیکھ لینا اور یہی نشانی اس کے جھوٹے ہونے کے لیے کافی ہے دجال کے ساتھ تو بڑی بڑی آزمائشیں ہوں گی اور وہ لوگوں کو فطلوں میں مبتلا کرے گا اس دجال سے چھوٹے چھوٹے دجال ابھی انڈیا پاکستان کی گلیوں میں ہمیں نظر آتے ہیں اور دنیا ان کے پیچھے پادل ہو رہی ہے 20:33 پیروں کی شکل میں بابوں کی شکل میں مدرگوں کی شکل میں کبھی اولاد دینے کا دعویٰ کرنے والے کبھی کچھ کرنے والے کبھی کچھ کرنے والے یہ جھوٹے کذاب اور دجال ان کے پیچھے دنیا اندھی ہو رہی اور جو واقعی آزمائشوں کے پہاڑ لے کر آئے گا بڑی بڑی آزمائشیں لے کر آئے گا اس کا اپنا کیا حال ہوگا اور لوگ اس کے پیچھے کس طرح اندھی ہو کر گریں گے 20:56 صحیح مسلم میں ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دجال کے سوا دیگر فتنوں کا مجھے تمہارے بارے میں زیادہ خوف ہے دجال اگر میری موجودگی میں آ گیا تو میں تمہاری طرف سے اس کے مقابلے کے لئے کافی رہوں گا اور اس پر غالب آوں گا اور اگر وہ میری عدم موجودگی میں آیا تو پھر ہر شخص دلیل کے ساتھ اس پر غالب آنے کی کوشش کرے اللہ تعالیٰ میری جگہ ہر مسلم کا خود دفاع کرے گا اپنی امت کے لئے یہ عظیم خبر اللہ کے نبی صلی اللہ علی 21:29 اپنے صحابہ کرام کے لئے ارشاد فرمائی کہ اگر وہ میری زندگی میں آیا تو میں اس پر غالب رہوں گا میں تمہاری طرف سے کافی رہوں گا اور اگر میرے بعد آیا تو تم نشانیوں کو دیکھ کر دلیل کی بنیاد پر اس کا مقابلہ کرنا اس کا جھوٹے ہونے کی دلیل کیا ہے وہ کانہ ہوگا اور رب ہونے کا دعوے دار ہوگا اور کذاب ہوگا خروج دجال سے پہلے کچھ واقعات پیش آئیں گے 21:56 صحیح مسلم میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تغزون جزیرہ العرب تم جزیرہ العرب میں جنگ کرو گے اور اللہ اس کو فتح کر دے گا ثم تغزون فارس پھر تم ایران پر حملہ کرو گے اللہ اسے بھی فتح کر دے گا پھر تم روم پر حملہ کرو گے اللہ اسے بھی فتح کر دے گا ثم تغزون الدجال پھر تم دجال سے جنگ کرو گے اللہ اس پر بھی تمہیں فتح دے گا جس جگہ دجال ہوگا اس جگہ پر 22:25 اور اس کے ساتھیوں پر تمہیں فتح حاصل ہو جائے گی یہ کچھ نشان یہ ہے تو ددال کے آلے سے پہلے جو واقعات پیش ہوں گے اللہ کے حبیب علیہ السلام اس کی طرف اشارہ فرما رہے ابودعود میں ہیں امام الانبیاء علیہ السلام نے فرمایا بیت المقدس کے آباد ہونے سے مدینہ کی بے آبادی ہوگی 22:46 مدینہ کی بربادی ہوئی تو ایک عظیم مارکہ شروع ہو جائے گا جب وہ مارکہ شروع ہو گا تو قسطنطنیہ فتح ہو جائے گا اور جب قسطنطنیہ فتح ہو گا تو پھر جلد ہی دجال کا خروج ہو گا اب اداؤد میں ہیں امام الانبیاء امام کائنات محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں تم عیسائیوں کے ساتھ صلح کر لوگے پھر تم ایک لڑائی لڑو گے رومی تمہیں پسے پشت تمہارے ساتھ غداری کریں گے 23:16 تم اس جنگ میں غالب رہو گے فتح یاب رہو گے تم واپس آ رہے ہوں گے مالِ غنیمت تمہیں بہت حاصل ہوگا نقصان تمہارا بہت تھوڑا ہوگا جب واپس لوٹو گے تم اور عیسائی ایک تیلوں والی سر سبز جگہ پر قیام کرو گے ڈیرہ ڈالو گے ایک عیسائی اٹھ کر سلیب کو بلند کرے گا اور کہے گا کہ سلیب جیت گئی ایک مسلمان کو غصہ آئے گا 23:45 وہ آگر اس سلیب کو توڑ دے گا اور ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا اس واقعے سے عیسائی بگڑ جائیں گے جنگ کے لیے تیار ہو جائیں گے اور مسلمان بھی اپنے اسلحے کی طرف آئیں گے اور جوش و خروش کے ساتھ لڑائی کے لیے اپنے ہتھیار سبھالنے گے پھر ایک سخت مارکہ برپا ہوگا اور اللہ تمام مسلمانوں کو اس مارکے کے اندر شہادت نصیب فرمائے گا 24:10 آئیے یہ حدیث کے اندر دجال کی کچھ جسمانی علامات بھی بیان ہوئی ہیں اس کا قد چھوٹا ہوگا پندلیوں کے درمیان دوری ہوگی پندلییں بلکہ سیدھی نہیں ٹیڑی پندلییں ہوگی پندلیوں میں دوری ہوگی اور دوری ہونے کی وجہ سے اس کی چال عیب دار چال ہوگی اس کے بال نرم اور سیدھے نہ ہوگے بلکہ وہ گھنگریالے بال ہوگے اس کے بال گھنے ہوگے بجی ہوئی آنکھ 24:37 پھولے ہوئے انگور کی معنی یعنی وہ ایک آنکھ سے کانہ ہوگا سفید رنگ والا چوڑی پہ شانی والا مکتوب بین آئینہی کافارا اس کی دو آنکھوں کے درمیان کافارا کافر یہ لکھاوا ہوگا جس کو پڑھا لکھا اور انپڑھا ہر مومن پڑھ لے گا ہر مومن اس کے ماتھے پہ لکھے ہوئے 25:04 ان الفاظ کو دے کر مان لے گا تسلیم کر لے گا پڑھ لے گا وہ بے شک مومن پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھ ہو ان الفاظ کو وہ پڑھ لے گا وہ لا ولد ہوگا اس کے ہاں اولاد نہیں ہوگی دجال ظاہر کہاں سے ہوگا 25:22 مصدر احمد اور ترمدی میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دجال مشرق میں سے ایک ایسی جگہ سے خروج کرے گا جسے خوراسان کہا جائے گا اور اس کی پیروی کرنے والے لوگوں کے چہرے مڑی ہوئی ڈھالوں کی طرح ہوں گے چپٹے چہرے والے جیسے ڈھال کے اوپر کسی نے چمڑا چڑھایا ہوا صحیح مسلم میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ شام اور عراق کے درمیان ایک مقام سے ظہور کرے گا 25:51 صحیح مسلم میں ہے سیدنا عامر سیدہ فاطمہ بن تقیس رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس آئے اور کہنے لگے مجھے کوئی ایک حدیث سنائیے جو آپ نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو اور پھر آپ نے اس حدیث کو کسی اور سے نہیں بلکہ ڈریکٹ اللہ کے حبیب علیہ السلام سے سنا ہو سیدہ فاطمہ کہنے لگی ضرور اگر تو یہ چاہتا ہے میں تجھے وہ حدیث سناتی ہوں 26:24 جو میں نے خود محمد الرسول اللہ سے سنی ہے صلی اللہ علیہ وسلم اور وہ یہ کہ ایک دن میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی کرنے والے کو منادی کرتے ہیں وہ نماز کے لئے لوگوں کو پکار رہا میں بھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد کی طرف چل پڑی اللہ کے حبیب علیہ السلام نے نماز پڑھائی نماز میں نے بھی آپ کے پیچھے پڑھی اور نماز پڑھانے کے بعد 26:54 اللہ کے پیارے حبیب علیہ السلام منبر پہ تشریف فرما ہوئے اور مسکرانے لگے نماز سے فارغ ہوئے منبر پہ بیٹھے اور مسکرائے اور کہا ہے میرے صحابہ میں نے تمہیں اس جگہ پر اس لیے اکٹھے نہیں کیا کہ میں تمہیں کوئی رغبت دلانے والی بات بتانے لگا ہوں یا میں تمہیں خوف دلانے والی باتیں بتانے لگا ہوں کیا تم جانتے ہو میں نے تمہیں اس مسجد میں کیوں اکٹھے کیا 27:24 صحابہ کرام نے فرمایا اللہ جانتا ہے اور اللہ کے رسول جانتے ہیں صل اللہ علیہ وسلم اللہ جانتا ہے غیب کی ساری خبر اللہ کے پاس ہے اور اللہ جو چاہتا ہے اپنے نبی پر وحی کر دیتا ہے اور نبی کو پتا لگ جاتا ہے آج کل تو غیب دانی کا اعلان کرنے والے نتو پتو ہماری گلیوں کے اندر دھنڈورے پیٹے پھیرتے ہیں 27:56 اللہ کے لئے سوچئے میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام سے بڑھ کر اللہ کا کوئی اور ولی ہو سکتا ہے نبیوں کے بعد آج کل تو پیروں کے بابوں کے حضرتوں کے دعوے اتنے عجیب ہیں ایک کے پاس تعویز لینے آتی ہے پیر صاحب تعویز دیتے ہیں اور ساتھ ہی کہہ دیتے ہیں تیرے گھر مونڈا ہوئے گا اور وہ جو کہتے تیرے گھر بیٹا ہوگا وہ واقعی بیٹا ہوتا کسی نے کہا حضرت 28:34 عجیب بات ہے آپ جو بتاتے ہو وہی ہوتا ہے آپ جو بتاتے ہو وہی ہوتا ہے کیا بات ہے کہاں میں کیا کروں جب میں تعوید لکھنے بیٹھتا ہوں ماں کے پیٹ میں سے بچے کی صورت میری آنکھوں کے سامنے آ جاتی ہے مجھے دیکھ کے پتا لگ جاتا ہے کہ کڑی یہ کہ منڈا ہے پرانے دور کا الٹرا ساؤنڈ ہے آج تو الٹرا ساؤنڈ ابھی آیا ہے اس دور میں پیروں کی صورت میں چلتا پھرتا الٹرا ساؤنڈ ہوتا تھا 29:02 بڑا بے شرم ہے اپنی نظریں ماں کے اوپر اور ماں کے پیٹوں کے اندر بھی ڈال لیتا ہے یہ کذاب اور دجال یہ جھوٹے پیر یہ جھوٹے دعوے دار اللہ کی قسم اس طرح کے کرونے بابے بھی ہو وہ ابو بکر صدیق کی جوتی سے اڑنے والی خاک کے ذروں پہ قربان اور میرے نبی کے صحابہ بیٹھے ہوئے ان سے بڑا بھی کوئی اللہ کا ولی ہے جن کے جنتی ہونے کی 29:34 شہادت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں اور آپ پوچھ رہے ہیں جانتے ہو آج میں نے اس مسجد میں تمہیں کیوں اکٹھا کیا ہے پیر صاحب نماز پڑھ رہے مریدنی کے گھر میں اور نماز پڑھتے پڑھتے اس نے جس طرح کتے کو بھائیا جاتا ہے ویسے آوازیں نکالنی شروع کر دی مو سے مریدنی بڑی حیران کہ پیر صاحب تو حالت سجدہ میں ہیں یہ آوازیں کیسے نکل رہی سلام پھیرا 30:06 شاہ صاحب قربان جاؤں سجدے میں کیا ہو رہا تھا کہا پگلی تجھے کیا پتا اب یہ نوٹ کھانے کے چکر میں خدمت کروانے کے چکر میں چھوڑنے لگا ہے کہا تجھے کیا پتا پاگل کہیں کی میں نماز پڑھ رہا تھا مدینہ پر رسول میں رسول کی مسجد میں کتا جانے کی کوشش کر رہا تھا اور میں نے یہی سے آباد لگائی اور وہ نکل گیا بھاگ لیا مریض نے تھوڑی سی پڑھی لکھی تھی کہ نہیں چنگا میں بیکھ لیں نہیں ایڈا پہنچیا 30:36 میں بھی دیکھ لیتی ہوں پیر صاحب کھانا شانا کھا لیا جب میٹھے کھانے کی باری آئی اس نے نیچے دیسی گھی ڈالا اس کے اوپر شکر ڈالی اس کے اوپر پھوکی سیمیاں رکھ کے چمچہ لگا کے پیر صاحب کے آگے رکھ دی شاہ صاحب تناول فرمائیے اب یہ قادری صاحب اس کو یوں یوں دیکھ رہا ہے نے کہا قربان جاؤں شاہ صاحب کھاتے کیوں نہیں کہتا بے واقوف عورت کتنے عرصے کے بعد میں تیرے پاس آیا ہوں میں تو سمجھتا تھا کہ تو 31:06 اور تجھے اتنی شرم نہیں آئی پیر صاحب کے لیے فوکی بغیر گھی چینی کے خالی سینییں لے کے آگئی ہے کھاؤں کیسے چینی کہاں ہے شکر کہاں ہے گھی کہاں ہے اس نے جوتا آتا رہا اور سر میں مار گیا چوڑا مدینہ دا کتا نظر آگیا تھلے تیرا جو پیر لگتا کچھ اے نظر نہیں آندا مدینہ کی مسجد میں گھستا ہوا کتا تو تیرا تجھے نظر آگیا سینیوں کے نیچے گھی بھی ہے شکر بھی ہے 31:35 یہ کذاب اور تجال یہ ایمان کے ڈاکو یہ مال کے ڈاکو یہ عزتوں کے ڈاکو مصطفیٰ علیہ السلام پوچھ رہے صحابہ کی جماعت بتاؤ میں نے تمہیں یہاں پر کیوں اکٹھا کیا ہے کہا اللہ رسول اعلم اللہ جانے یہ اپنے رسول کو وحی کر کے بتا دے تو رسول جانے ہمیں خبر نہیں ہے اللہ کے حبیب علیہ السلام نے فرمایا تمیم داری 32:08 جو نصرانی تھے یہ میرے پاس حاضر ہوئے میرے ہاتھ میں انہوں نے بیعت کی کلمہ پڑا مسلمان ہو گئے مسلمان ہونے کے بعد انہوں نے اپنی زندگی کا ایک واقعہ مجھے سنایا وہ بات سنائی جو میری احادیث کے موافق تھی انہوں نے جو واقعہ بتایا وہی تھا ویسا ہی تھا 32:31 جیسے میں پہلے ارشاد فرماتا تھا میری احادیث کے موافق بھی جو احادیث میں تم لوگوں کو دجال کے بارے میں بیان کرتا تھا تمیم داری نے مجھے بتایا کہ وہ تیس سفرات کے ساتھ سمندر میں سفر کر رہے ان کا سمندری جہاز توفانی موجوں کے درمیان پھس گیا اور پھر راستہ بھول گیا اور توفانی موجوں نے ان کو کسی اور ساحل پر پہنچا دیا 33:01 جہاں پر وہ ایک چھوٹی سی کشتی میں بیٹھ کر ایک جزیرے کے اندر پہنچے جب جزیرے پہ آئے وہاں انہیں گھنے اور موٹے بالوں والا ایک جانور دکھائی دیا بالوں کی کسرت کی وجہ سے اس کا یہ سمجھ نہیں آتا تھا کہ اس کا اگلا حصہ کونسا ہے اور بیگ سائیڈ کونسی ہے اس طرح بالوں کے اندر گھرا وہاں اور گھنے بالوں والا انہوں نے کہا تیرا ستیا ناش ہو 33:28 تو کیا چیز ہے اس نے کہا میں جساسا ہوں انہوں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آگے جاؤ آگے جاؤ اس جزیرے کے اندر ایک عمارت میں ایک شخص رہتا ہے جو تمہارے بارے میں جاننا چاہتا ہے اس کے پاس چلے جاؤ کہا ہم جلدی سے خانقا کی طرف گئے اس میں داخل ہوئے تو اس میں بہت بڑے جسم والا بہت بڑا انسان تھا 33:56 جو مضبوطی سے بندہ ہوا تھا اس کے دونوں ہاتھ اس کی گردن سے بندے ہوئے گھٹنوں سے تخنوں تک وہ لوہے کی زنزیروں میں چکڑا ہوا تھا ہم نے کہا تیرے لیے ہلاکت ہو تو کون ہے اس نے کہا تم میرے بارے میں جاننے میں کامیاب ہوگے تم یہاں پر آگے پہلے تم بتاؤ تم کون ہو انہوں نے کہا ہم عرب ہیں ایک بحری جہاز میں سفر کر رہے 34:24 توانی موجوں کے اندر فس کے ہمارے جہاز کا راستہ تبدیل ہو گیا اور ہم اس جزیرے تک پہنچے اس نے کہا مجھے بیسان کے فلسطین کے شہروں میں سے ایک شہر ہے اس کے کھجوروں کے باغات کا بتاؤ کہا تن اس میں سے کیا پوچھنا چاہتا ہے کہا اس کے درخت پھل دیتے ہیں یا نہیں دیتے کہا نہیں اس کے پھل درخت ابھی تک پھل دیتے ہیں کہا بہت قریب ہے کہ وہ درخت پھل نہیں دیں گے کہنے لگا 34:54 مجھے بحیرہ دبریہ کے بارے میں بتاؤ کہا اس کی کس چیز کے بارے میں کہا اس کے اندر پانی ہے یا نہیں کہنے لگے کہ اس کے اندر پانی بہت ہے کہ ہم قریب اس کا پانی ختم ہو جائے گا پھر اس نے چشمے کے بارے میں پوچھا کہ اس کے اندر پانی ہے اور کیا اس کے باسی اس کے قریب رہنے والے چشمے کے اسی پانی سے کاشکاری کرتے ہیں ہم نے کہا ہاں اس کے اندر بہت پانی ہے 35:21 اور وہاں آباد ہونے والے چشمے کے اسی پانی سے ہی کاشکاری کرتے ہیں اس نے کہا انپڑوں کے نبی کے بارے میں بتاؤ اس کا کیا حال ہے ہم نے کہا کہ وہ مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ میں آ چکے ہیں کہنے لگا کیا عربوں نے ان کے ساتھ لڑائی کی ہے ہم نے کہا ہاں عربوں کی اور ان کی لڑائی ہوئی کہنے لگا نتیجہ کیا رہا کہا انپڑوں کے نبی غالب آئے 35:51 ارد گرد کے جتنے عرب ہیں وہ ان کے ساتھ شامل ہو گئے ان پر ایمان لے آئے اس نے کہا کیا واقعی یہ سچ ہے اب تک تم نے جو کچھ بتایا یہ بالکل سچ ہے ایسے ہی ہوا کہنے لگے ہاں بالکل ایسے ہی ہوا اس نے کہا یہی ان کے لئے بہتر ہے کہ وہ اس نبی کی بات مانے اس کی اطاعت کریں کہا اب میں تمہیں اپنے بارے میں بتاتا ہوں کہ میں کون ہوں میں دجال ہوں اور ان قریب 36:22 مجھے اذن مل جائے گا حکم اجازت مل جائے گا یہاں سے نکلنے کے لیے اور پھر میں یہاں سے نکلوں گا اور ساری زمین کے سارے شہروں میں چالیس روز میں چکر لگا لوں گا اللہ کی طرف سے مجھے انخریم اجازت ملنے والی ہے نکلنے کی اور جب میں نکلوں گا تو چالیس روز میں زمین کے تمام شہروں کے گھر چکر لگا لوں گا تمام شہروں میں گھوم لوں گا سیوائے مکہ اور مدینہ کے 36:52 مکہ اور مدینہ کے علاوہ میں مکہ اور مدینہ میں داخل نہیں ہو سکوں گا مکہ اور مدینہ پر پہرے ہوں گے اور اگر مکہ اور مدینہ میں کسی ایک شہر میں میں داخل ہونے کی کوشش کروں گا تو فرشتے وہاں پر تلوار لے کر کھڑے ہوں گے جو مجھے وہاں داخل ہونے سے روکیں گے مکہ اور مدینہ کے تمام شہروں اور کے تمام شہرہوں راستوں پر بھی اللہ کے فرشتے پہرہ دار ہوں گے 37:23 یہ شان کس کی ہے مکہ اور مدینہ کی مکہ اور مدینہ سے نسبتیں توڑ کر ہندوستان کی بستیوں کی طرف نسبت کرنے والوں دیوبند اور بریلی سے نسبت جڑنے والوں کیا مکہ اور مدینہ سے پیاری کوئی اور بستی ہے اپنے مذہب کو بستیوں کی طرف منصوب کرنے والوں جہاں پر ہندو بھی ہیں سکھ بھی ہیں عیسائی بھی ہیں کچھ مسلمان بھی ہیں چھوڑتے ہو ان کے بدلے میں ان بستیوں کو 38:00 جن بستیوں میں دنیا کا عظیم ترین فتنہ دجال بھی داخل نہیں ہو سکے گا اے نسبت کرنی ہے تو مکہ کی طرف کرو نسبت کرنی ہے تو مدینہ کی طرف کرو ہمارے آوازے پہ لبیک کہو محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پیاری کوئی دنیا پہ ہستی نہیں محمد کریم کی ان دو بستیوں سے پیاری دنیا میں کوئی بستی نہیں مقابلہ مدینہ سے ہو سکتا 38:34 نہ بریلی کا مقابلہ مدینہ اور مکہ سے ہو سکتا دنیا کی کسی بستی کسی شہر کسی چیز کا مقابلہ مکہ اور مدینہ سے نہیں اور یہ دو وہ پیارے شہر ہیں جن بستیوں کی طرف ہم بلاتے ہیں جس بستیوں کی طرف ہم دعوت دیتے ہیں جس بستیوں کے عزت اور احترام کا نعرہ ہم لگاتے ہیں یہ وہ پیارے شہر ہیں 39:00 ایک میں مصطفیٰ پیدا ہوئے ایک میں مصطفیٰ دفن ہوئے صلی اللہ علیہ وسلم اس کے دروازوں پر اللہ کے فرشتے پہرہ دیں گے کوئی نجال اس کے اندر داخل نہ ہو سکے گا اور اس کی شہراہوں پر بھی اللہ کے فرشتے پہرہ دیں گے سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا عصا 39:30 اپنے منبر پہ مارا اور فرمایا یہ طیبہ ہے یہ طیبہ ہے یہ پاک جگہ ہے یہ مدینہ منورہ ہے یہ پاک ہے یہ پاک ہے فرمایا میں تم سے پہلے ہی بیان کر چکا لوگوں نے کہا جی ہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمیم داری کی بات مجھے اچھی لگی کیونکہ وہ میری اس بات کے مطابق ہے جو میں دجال کے بارے میں اور مکہ اور مدینہ کے بارے میں تمہیں بتایا کرتا تھا 40:01 اللہ کے حبیب علیہ السلام کے فرمان پہ غور کرنا ان الفاظوں پہ اللہ کے واسطے توجہ کرنا تمیم داری کی بات اللہ کے نبی فرماتے ہیں مجھے اچھی لگی اور اس لئے اچھی لگی کہ تمیم داری کے یہ واقعہ اس کا یہ ماجرہ اس کی یہ بات میری ان باتوں کے مطابق ہے جو دجال اور مکہ اور مدینہ کے بارے میں میں تمہیں بتایا کرتا تھا 40:27 میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کوئی عمل ہو اور آپ اس عمل کو دیکھ کر خاموش رہیں تو وہ عمل دین بنتا ہے یا نہیں ایک صحابی نے دو رکھتے پڑی تھی فجر کی نماز کے بعد آپ نے پوچھا تھا کیا پڑا ہے کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم میری سنتیں رہتی تھی میں نے جماعت کے بعد اس کو ادا کر لی آپ خاموش ہو گئے آپ خاموش ہو گئے 40:53 اور نبی اگر کسی عمل کو دیکھ کر خاموش ہو جائیں تو ہمارے آقا کی یہ شان ہے کہ وہ عمل بھی دین بن جاتا ہے اور جس بات کی تصدیق اپنی زبان مبارک سے امام الانبیاء فرما دے اللہ کے حبیب فرما دے آپ تصدیق فرمائیں کہ یہ بات مجھے اچھی لگی کیونکہ یہ وہی بات ہے جو میں تم سے دجال کے بارے میں کیا کرتا تھا اور مکہ اور مدینہ کے بارے میں کیا کرتا تھا وہ بات جھوٹی ہو سکتی ہے 41:23 وہ افسانہ اور کہانی بن سکتی ہے اور جو اس بات کو کہانی اور افسانہ کہے جس کی تصدیق محمد الرسول اللہ کر رہے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم اس سے بڑھ کر جھوٹا اور کذاب کون ہو سکتا نبی تصدیق کر رہے سیدناتن امداری کی اس بات کو کہ مجھے اس کی یہ بات اچھی لگی خبردار رہو دجال شام یہ یمن کے سمندر میں ہے 41:51 مشرق کی جانب ہے وہ مشرق کی جانب ہے وہ مشرق کی جانب ہے اور محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے مشرق کی طرف اشارہ کیا آپ نے یہ حدیث سن لی لیکن کیا کریں اکل پرستوں کا کیا کریں مصطفیٰ علیہ السلام کی احادیث کو اپنی اکل پہ پیش کر کے اکل سے پوچھنے والوں کا اکل میں بات آ جائے نبی کی تو مان لینے والے 42:19 اور عقل میں بات نہ آئے تو اللہ کے نبی کی بات کو ٹھوکر مار دینے والے رب محمد کی قسم یہ اہل سنت کا طریقہ نہیں ہے عقل ہر بندے کی الگ الگ ہوتی ہے نا عقل میار نہیں ہے مصطفیٰ علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو پرکھنے کا مصطفیٰ علیہ صلی اللہ علیہ وسلم جس کے بارے میں شریعت اعلان کر چکی قرآن کی آیات سنا چکی وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْحَوَىٰ إِنْ هُوَا إِلَّا وَحْيُنْ يُحَا 42:50 یہ تو وہ ہے جو اللہ کی وحی سے کلام کرتے ہیں سید مودودی صاحب اپنی کتاب رسائل و مسائل جلد ایک صفحہ سنتیس پہ پینتیس پہ ان سے یہ سوال ہوا جس کا جواب دے تک وہ سنتیس پہ آتے ہیں سوال کرنے والے نے سوال کیا کہ اسلام کی بہت سی باتیں ہیں جو موجودہ دور کے اندر سچ ثابت نہیں ہو رہی اور ان میں سے ایک بات کانا دجال ہے 43:23 جس کے بارے میں حدیث میں آتا ہے لیکن دنیا نے ترقی کر لی کونہ کونہ دنیا کا چھان مارا دجال کہیں پہ قید ہوتا اب تک بتانا لگ جاتا وہ کہاں قید ہے ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی کیمرے کی آنکھ نے سیو نہیں کیا سائنس پہ ترقی کرتے کرتے دنیا کہاں پہنچ گئی تصیح صاحب جواب دیتے ہیں یہ کانہ دجال وغیرہ تو افسانے ہیں یہ چیز 43:50 ثابت نہ بھی ہو تو اسلام پر کوئی حرف نہیں آتا ترجمان القرآن میں ان کا یہ جواب چھپا پھر کسی نے سوال کیا کہ حضرت سید صاحب شاہ صاحب آپ نے کہا کہ دجال کہنا دجال وغیرہ تو افسانے ہیں حالانکہ کئی احادیث کے اندر دجال کا ذکر ہے جب انہیں یہ کہا گیا کئی احادیث میں دجال کا ذکر ہے پھر فرمانے لگے کہ میں نے جس چیز کو افسانہ قرار دیا وہ دجال کے وجود کو افسانہ نہیں قرار دیا 44:20 بلکہ میں دجال کے وجود کو مانتا ہوں ہر نماز میں وہ خاص دعا جو اس سے پناہ کی ہے وہ پڑھتا ہوں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں میں نے جس چیز کو افسانہ قرار دیا وہ یہ بات ہے کہ دجال کسی جزیرے پہ قید ہے سید صاحب اس بات کو افسانہ قرار دے رہے جو بات صحیح مسلم میں سیدنا تمیم داری سے روایت ہے 44:47 وہ دیکھ کر آئے وہ بیان کرتے ہیں اور ان کے بیان کرنے پر محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں مجھے تمیمداری کی یہ بات اچھی لگی اور اس لیے اچھی لگی کہ یہ اس کی بات میری بات کے موافق ہے جو بات دجال کے بارے میں میں تمہیں کہا کرتا تھا کتنا بڑا ظلم ہے احادیث کی انکار کرتے ہوئے کتنی بڑی جرت ہے جس کی تصدیق مصطفیٰ کرے 45:17 اگر تمیمداری کی یہ بات افسانہ کہانی اور جھوٹ ہوتی تو کیا اللہ کے نبی اس کو افسانہ قرار نہ دیتے کیا اللہ کے حبیب علیہ السلام اس کا انکار نہ کرتے اس سارے واقعے کو سنانے کے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کو اکٹھا کروایا منادی کروائی لوگ اکٹھے ہوئے پھر آپ نے کہا نہ تمہیں میں ڈرانے کے لیے کوئی بات بتانے کے لیے ڈر والی 45:45 یا رغبت دلوانے کے لئے کوئی بات نہیں کرنے لگا میں نے تمہیں تمیمداری کا یہ واقعہ سنانے کے لئے کٹھا کیا ہے جس کو سن کر اللہ کے نبی تصدیق کرے اللہ کے نبی اس کو پسند کرے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں نمبر لگا کے اس پہ بیٹھ کے اپنے صحابہ کو وہ بتائیں آج عقل کے پجاری 46:07 اپنی کتابوں میں یہ اعلان کرتے پھر ہیں کہ چونکہ یہ بات ہماری عقل میں نہیں آتی لہذا نبی کی یہ بات افسانہ ہے یہ جرت مومن نہیں کر سکتا اہل ایمان یہ جرت نہیں کر سکتے اہل ایمان ان کے ایمان ان کے صدیق اکبر ابو جہل نے کہا تھا ابو بکر کہ رات کے ایک پہر میں کوئی بندہ بیت اللہ سے بیت المقدس بیت المقدس سے آسمانوں پر 46:37 جنت کی سہر انبیاء کی ملاقاتیں کر کے واپس آ سکتا ہے سیدنا ابو بکر نے کہا تھا نہیں ابو جہل بڑا خوش ہوا تھا آج میں نے بڑا تیر مار لیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے قریبی ساتھی کو بدزن کر لیا کہا پتہ ہے یہ دعویٰ کس نے کیا ہے کہا کس نے کہا جس کو تو محمد الرسول اللہ کہتا ہے صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی کا نام میرے نبی کا فرمان 47:07 ابو جہل کی زبان سے نکلا ابو بکر کے پردہ سماج سے ٹکڑایا لہجہ ہی بدل گیا کہا ابو جہل تو نے سنا ہے کہا ہاں میں نے سنا ہے کہا اللہ کی قسم محمد جو کہتے ہیں سچ کہتے ہیں پی کی حدیثوں کو افسانہ قرار دینے والا کہا آج تم نے ابو بکر صدیق کی غیرت ایمانی کی طرف نگاہ دڑائی ہوتی ابو جہل 47:40 حیران حکا بکا کہنے لگا ابو بکر کے عقل مانتی ہے عقل مانتی ہے کہا عقل مانے نہ مانے ابو بکر کے ایمان مانتا ہے محمد جھوٹ نہیں کہتے صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا ابو بکر صدیق فرمایا کرتے تھے میں جنت کو دیکھ لو جہنم کو دیکھ لو قبر کے معاملات کو دیکھ لو لوگو 48:12 ابو بکر کے ایمان میں ایک رائی کے دانے کے برابر بھی اضافہ نہیں ہوگا لوگوں نے کہا بڑی عجیب بات ہے ابھی تو ہم نے صرف سن رکھا ہے جنت جہنم کے بارے میں آپ دیکھ کر بھی آپ کے ایمان میں اضافہ نہیں ہوگا کہا نہیں کہا وہ کیوں کہا میں نے محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک پیاری میٹھی زبان سے سن کر جہاں تک ایمان دیکھ کر لائے جا سکتا ہے میں نے مصطفیٰ سے سن کر ایمان لے آیا ہوں 48:44 یہ اپنا منحج بنائیے یہ اپنی زندگی گدارنے کا طریقہ بنائیے جب آپ کو مصطفیٰ علیہ السلام کی حدیث مل جائے صحیح حدیث ہو سندن صحیح ہو ثابت ہو آپ کی عقل میں وہ بات نہ آئے برملا انکرے کہ ہم یہ نہیں کہتے یہ افسانہ ہے یہ بات میری عقل میں نہیں آ رہی قصور میری عقل کا ہے فرمان محمد کا نہیں ہے 49:13 صل اللہ علیہ وسلم نبی کی حدیثوں پہ نبی کے فرامین پہ اپنی گردنوں کو جھکاؤ نبی کی حدیث کو سن کر ایمان لاؤ اپنے دل کے اندر ٹیڑ پیدا نہ کرو ویسا ایمان لے کر آؤ اللہ کے نبی نے دوران خطبہ کسی کھڑے ہونے والے کو دے کر کہا تھا بیٹھ جاؤ نبی کے ایک صحابی مسجد کے باہر تھے وہی پہ بیٹھ کے 49:44 لوگوں نے بتایا آقا علیہ الصلاة والسلام آپ نے کہا تھا بیٹھ جاؤ آپ کا یہ ساتھی تو مسجد سے باہر ہی بیٹھ گیا تھا فرمایا تیرے محبت میں نبی کی طبع کے جذبے میں اللہ اور برکت عطا فرمائے صحابی کے جذبات کو زبان دینے دیجئے ان کے جذبات کیا تھے آپ نے فرمایا بیٹھ جاؤ میرے پردہ سماء سے ٹکرا گیا 50:14 کہ محمد کریم نے بیٹھنے کا حکم دیا میں کھڑا رہ جاؤں تو ایمان اس کی اجازت نہیں دیتا آج کتنے ہی وہ ظالم ہیں جو احادیث رسول کو سنتے ہیں احادیث رسول کو جانتے ہیں مانتے ہیں کہ یہ صحیح ہے صحت کے درجے پر پہنچی بھی ہے اس لیے نہیں مانتے ان کے شیخ کی عقل میں نہیں آئی ان کی عقل میں نہیں آئی یہ سوچ مومن سوچ ہی نہیں سکتا 50:44 مومن تو وہ ہے جب اللہ کے حبیب علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان اس کے پردائیں سماء سے ٹکلاتا ہے اپنی گردن کو چھکا دیتا ہے ادھر حکم محمد ہو اور ادھر گردن چھکی ہو اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں پیارے حبیب علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت عطا فرمائے نبی کی فرامین کو سن کر اپنے دل پہ پڑے ہوئے زنگ کے تالوں کو توڑنے کی توفیق عطا فرمائے 51:14 اپنے راستوں کو بدلنے کی توفیق عطا فرمائے اپنے طریقوں کو چینج کرنے کی توفیق عطا فرمائے ہمارے اعمال ہمارے اقوال ہمارے افعال ہمارے عقائد جب بھی نبی کریم کا کوئی فرمان اس سے ٹکرائے اپنے معاملے کو بدل لینا چاہیے اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو تسلیم کر لینا چاہیے اے اللہ ہماری خطاوں کو معاف فرما دے اے اللہ ہماری سیاہکاریوں کو معاف فرما دے 51:42 اے اللہ ہماری خطاوں کو معاف فرما دے اے اللہ ہمیں زندہ رکھنا ایمان پر رکھنا اے اللہ ہمیں موت دینا تو اس حال میں دینا اللہ تو ہم سے راضی ہو ہم تُس سے راضے ہیں اللہ ہمیں جتنے بے اولاد ہیں ان کو نیک اولاد عطا فرما دے اللہ ہمیں جتنے قرضوں میں دبے ہوئے اپنے خزانوں سے ان قرضوں کو عطا فرما دے اللہ ہم میں سے جتنے تنگ دست ہیں اللہ تیرے خزانے بڑے وسیع ہیں اللہ اپنے فضل سے عطا فرما دے اللہ مسلمانوں کی مدد فرما 52:11 اللہ مسلمانوں کی مدد فرما اللہ سوریہ کے مسلمانوں کی مدد فرما اللہ سوریہ کے اہل سنت مسلمانوں کی مدد فرما اللہ سوریہ میں اہل سنت کی مدد فرما اللہ رافضیوں کو تباہ و برباد فرما اللہ اہل سنت کی مدد فرما اللہ بہرین میں اہل سنت کی مدد فرما اللہ جو تیرے قرآن اور تیرے نبی کی سنت سے جڑے ہوئے ہیں ہر زمین کے اوپر ہر آسمان کے نیچے ان کی مدد فرما ان کے عزتوں کی حفاظت فرما 52:41 ان کے بوڑوں کا سہارا بنچا ان کے بھوکوں کا سہارا بنچا اللہ ہمارا سہارا صرف تو ہے اللہ تیرے ہمارے علاوہ بہت بندے ہیں اللہ تیرے ہمارے علاوہ بہت بندے ہیں لیکن اللہ ہمارا تیرے سوا کوئی نہیں ہے مولا اللہ ہم تیرے در کے سوالی تیرے در کے مانگتے ہیں 53:06 تیرے در کے بھوکے اے اللہ ہمارے اوپر اس امن کی حفاظت فرما اللہ سعودی عرب میں اس امن کی حفاظت فرما تمام مسلمان ملکوں میں امن کی حفاظت فرما اللہ 53:18 سعودی عرب کے علماء کی حفاظت فرما تمام امت کے اہل سنت علماء کی حفاظت فرما اللہ سعودی عرب کے حکمرانوں کی اور تمام امت کے مسلم حکمرانوں کی حفاظت فرما ان کو دین پر عمل کرنے کی دین کو نشر کرنے کی اور توفیق عطا فرما زندہ رکھنا 53:36 ایمان پہ رکھنا موت دینا اس حال میں دینا اے اللہ تُو ہم سے راضی ہو ہم تُو سے راضی ہو ادھر ہماری روح نکل رہی ہو اور ادھر ہمارے لئے جنت کے دروازے کھل رہے ہو اقول قولی هذا وَاسْتَغْفِرُ اللَّهَ لِي وَلَكُمْ وَلِسَائِرِ الْمُسْلِمِينَ فَاسْتَغْفِرُوهُ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
Tüm metni göster