Lectures & RemindersVideoقیامت کی چھوٹی نشانیاں - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی چھوٹی نشانیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00وہ آیتیں جو مکہ مکرمہ کے اندر نازل ہوئی ہیں اس کے اندر آخرت کا ذکر بہت ہی کثرت سے ہے نماز ابھی فرد نہیں ہوئی تھی روزہ فرد نہیں ہوا تھا زکاة فرد نہیں ہوئی تھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ کے اندر اللہ کی توحید اور آخرت پر ایمان لانے کی تبلیغ کثرت سے فرمایا کرتے تھے اور0:28ان لوگوں کو خل کر کے کافر کہا ہے جو آخرت پر ایمان نہیں لے آتی زعم الذین کفروا لن یبعثو قل بلا وربی لتبعثن ثم لتنبعن بما عملتم وذلک علاللہ یسیر زعم الذین کفروا لن یبعثو یہ کافر یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں دوبارہ اٹھایا نہیں جائے گا زعم الذین کفروا لن یبعثو ان کافروں کا گمان یہ ہے0:58کہ انہیں دوبارہ اٹھایا نہیں جائے گا آپ کیا کہیے قُل بَلَا وَرَبِّ آپ کہیے کہ یقیناً اٹھایا جائے گا میرے رب کی خسم بَلَا وَرَبِّ یقیناً ہاں انہیں اٹھایا جائے گا وَرَبِّ میرے رب کی خسم لَتُبْعَثُنَّا تم لوگ اٹھایا جاؤگے ثُمَّ لَتُنَبَّأُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ پھر جو کچھ تم نے کیا ہے اس کی تمہیں خبر دی جائے گی1:27اچھا کیا ہے تو اچھے کو دیکھو گئے اور برا کیا ہے تو اس کو وہاں پر اٹھاؤ گی وَذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ اور دوبارہ اٹھانا اللہ کے اوپر مشکل نہیں ہے یہ کام اللہ کے لئے بہت آسان تو قرآن مجید میں ایک جگہ نہیں دو جگہ نہیں متعدد جگہ بڑی تاقید کے ساتھ آخرت کا ذکر فرمایا گیا ہے اور کافروں کو اسی بنیاد پر کافر قرار دیا گیا ہے کہ وہ آخرت پر ایمان نہیں لیا دے1:57اور بے شک السعہ یعنی قیامت آنے والی ہے اس کے اندر کوئی شک شبہہ نہیں ہے لیکن اکثر لوگ اس کے اوپر ایمان نہیں لے آتے تو قیامت کے اوپر ایمان بڑا ضروری ہے اچھا ایک بات اور آگے بڑھنے سے پہلے دلائیے دیکھیں عقلن بھی یہ ضروری ہے کہ قیامت آنی جائیے عقلن بھی یہ ضروری ہے2:30کہ قیامت آنی چاہیے کیوں دو اعتبار سے دو اعتبار سے ایک اعتبار سے تو یہ کہ ایک مومن بندہ ہے وہ بہت سی چیزوں سے وہ پرہید کرتا ہے بہت سی چیزوں سے وہ پرہید کرتا ہے اس کا استعمال نہیں کرتا اس سے بھی واضح طور پر یہ مثال لی دیئے کہ ایک آدمی ہے بڑا ظالم ہے لوگوں کا حق کھاتا ہے3:05لوگوں کو مارتا ہے ان کی عزت ریزی کرتا ہے ان کو ہر طریقے سے پریشان کرتا ہے اور دنیا کی نعمت ہر قسم کی نعمت اسے ملی ہوئی ہے اس حالت میں اس کا انتقال ہو جاتا ہے ہو جاتا ہے یا نہیں ہو جاتا ہے اچھا ایک مظلوم ہے دنیا میں ظلمہ ہی سہتا رہتا ہے بیمار ہی رہتا ہے مار ہی کھاتا رہتا ہے اور فقیر ہی رہتا ہے دنیا کی کوئی نعمت اسے نہیں مل پاتی اور اسی طریقے دنیا سے وہ چلا جاتا ہے3:36تو کس عقل میں آنے والی بات ہے کہ اس دنیا میں اس ظالم کے ظلم کا بدلہ اسے نہیں ملا اور دنیا میں اس مظلوم کا حق اسے نہیں حاصل ہوا تو یقینا کوئی ایسا دن ہونا چاہیے جس دن اس ظالم کو اس کے ظلم کا بدلہ ملا جو دنیا میں نہیں ملا ہے اور اس مظلوم کو اس کا حق ملے جو اس دنیا میں اپنا نہیں پا سکا ہے اور وہ دن کون ہے خیامت کا ہے اس کے علاوہ اور کوئی دنیا میں دن نہیں ہے کہ ہے کوئی دن4:06ایک انسان ظلم کرتے کرتے دنیا سے گزر جاتا ہے اور ایک انسان ظلم سہتے سہتے دنیا سے گزر جاتا ہے اب اگر کوئی ایسا دن نہ ہو جہاں پر ان دونوں کو ایک دوسرے کا بدلہ نہ ملے تو یہ تو سراحتاً ظلم ہے ناانصافی ہے دنیا والوں کے نظر میں لہذا ہونا چاہیے کوئی ایسا دن جہاں پر اس ظالم کو اس کے ظلم کا بدلہ دیا جائے اور اس مظلوم کو اس کا حق4:35دلائے جائے اور یہ دن کون ہوگا قیامت کا دن ہوگا اسی طریقے سے اللہ تبارک و تعالی حکیم ہے اس کا کوئی کام حکمت سے کھالی نہیں ہے ہے کی نہیں اللہ تعالی حکیم ہے اس کا کوئی کام حکمت سے کھالی نہیں ہے اللہ نے اتنی بڑی مخلوق پیدا کی ہے اتنی بڑی مخلوق پیدا کی ہے آپ کو یہ حکم دیا ہے کہ آپ سونا نہ پہنیے آپ کو یہ5:07حکم دیا ہے کہ آپ ریشم نہ پہنیے آپ کو یہ حکم دیا ہے کہ آپ شراب نہ پیجئے آپ شراب نہ پیجئے کیا مطلب یہ حکم بلکل بیکار ہے اس کی کوئی وجہ نہیں ہے آخر آپ سونا نہ پہنیے وہ کس عقل میں آنے والی بات ہے آپ ریشم نہ پہنیے کس عقل میں آنے والی بات ہے اس کا مطلب ہے کہ یہ جو چیزیں قراب دی جا رہی ہیں کوئی ایسا دیر ہونا چاہیے5:38کہ جو آدمی ان باتوں پر عمل کرتا ہے انہیں اس کا اچھا بدلہ ملے اور جو آدمی ان باتوں کو چھوڑ دیتا ہے اسے اس کا برا بدلہ ملے کیا تم نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ ہم نے تمہیں عبث اور بیکار پیدا کیا ہے اور تم ہماری طرف پلٹائے نہیں جاؤ گے ہماری طرف تمہیں پلٹ کر کے نہیں آنا ہے تو عقلی طور پر بھی یہ بات واضح ہے کہ ایک دن ایسا آنا چاہیے جس دن6:09اس دنیا کے اندر جو لوگ مظلوم ہیں انہیں ان کا حق دیا جائے اور اس دنیا میں جو لوگ ظالم ہیں انہیں ان کا ظلم کا بدلہ دیا جائے ایک ایسا شخص جو اللہ کی رضا کے لیے اس دنیا میں کچھ چیزوں کو چھوڑ دے رہا ہے اسے اس کا بدلہ ملا جائے اور جو شخص اللہ کی منع کرنے کے باوجود اس دنیا میں کچھ چیز کو استعمال کر رہا ہے اسے اسے روکا جائے6:36اسی لیے اگر شراب پیتا ہوا انسان بگئے توبہ کے اس دنیا سے گزر جائے اور جنت میں داخل بھی ہو لیکن پھر اسے جنت کی شراب نہیں ملے گی اسے جنت کی شراب نہیں ملے گی کیوں اگر اسے بھی جنت کی شراب ملے اور ایک اللہ کے اس بندے کو جو اچھنے نہیں پیئے اس کو ہی ملے تو فرق کیا رہ گیا افن اجار المتقین اک الفجار کیا میں متقیوں کو فاجروں اور ظالموں کے برابر کر دوں گا یہ کیسے ہو سکتا ہے7:07تو یہ بات عین انصاف ہے یہ بات بالکل عدل کے اوپر مبنی ہے کہ ایک ایسا دن ہونا چاہیے جہاں پر یہ چیزیں پیش آئیں یہ چیزیں پیش آئیں اور اسی چیز کے اوپر ایک مومن کا ایمان ہوتا ہے اور ایک کافر کا ایمان نہیں ہوتا حضرت خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ خاری شریف کے اندر ہے کہ وہ لوہار کا کام کیا کرتے تھے کس کا کام7:33لوہار کا تلوار بنانا ہے نیزہ بنانا ہے یہ بنانا ہے یعنی جو چیزیں لوہے کی ہوتی ہیں وہ بنایا کر دیتے ہیں انہوں نے ایک کافر جو ہے عاصی بن وائل ہمارے خالصے عاصی بن وائل کے لئے تلوار وغیرہ بنائی اور عاصی نے پیسہ دینے سے انکار کر دیا اور یہ مسلمان تھے اور وہ اسلام کا پکا تشمن تھا عاصی بن وائل اس کے پاس مانگنے گئے تو وہ کہتا ہے کہ جب تک محمد صلی اللہ علیہ وسلم8:03ان کے ساتھ کفر نہیں کرو گے میں تمہارا حق نہیں دینے کو تیار ہوں تو حضرت خباب ابن عرط رضی اللہ عنہ فرمایا کہ اگر تو مر جائے دوبارہ زندہ بھی ہو پھر بھی میں محمد کے ساتھ کفر نہیں کروں گا وہ کہتا اچھا تم مجھے ڈرا رہے ہو تو ٹھیک ہے جب میں مر گیا اور دوبارہ زندہ ہوں گا اور میرے پاس پیسے رہا تمہارا میں حق ادا کر دوں گا میں حق ادا کر دوں گا تو اللہ نے کیا فرمایا8:37کیا اسے غیب پر کوئی اطلاع ہے کیا اسے معلوم ہے کہ دن خیامت میں اسے مال اور اولاد ملنے والا ہے کبھی ایسا ہونے والا نہیںTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriقیامت کی چھوٹی نشانیاں2 / 71قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 18:552قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 28:553قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 38:554قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 48:555قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 58:556قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 68:557قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 78:55Sonraki: Bölüm 3→