Lectures & RemindersVideoقیامت کی چھوٹی نشانیاں - 6admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں قیام قیامت کی چھوٹی نشانیوں کی تفصیلات بیان کی گئی ھیں۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoMetinbeta▸Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.0:00اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حجاز سے ایک ایسی آگ ظاہر ہوگی جس کی روشنی میں لوگ بسرا کے اندر اونٹ کی گردنے بھی دیکھ لے گئے تو یہ قیامت کی ایک نشانی تھی جو ظاہر ہوئی اور لوگوں نے اس کا مشاہدہ کر لیا دیکھئے قیامت کی کچھ نشانیاں ایسی ہیں جو ظاہر ہیں اور برابر بڑھتی جا رہی ہیں جو ظاہر ہوئی اور برابر بڑھتی جا رہی ہیں ان میں سے ایک نشانی کیا ہے0:28زنا اور اس کا زیادہ ہونا ہے اور یہ چیز ہم آر لوگ دیکھ ہی رہے ہیں کہ زنا کس قطرت سے بڑھتا جا رہا ہے آنکھوں کا زنا کانوں کا زنا اپنے موہ کا زنا اور دوسرے زنا جو حقیقی زنا ہے وہ بھی دنیا کے دنیا کس طریقے سے بڑھتا جا رہا ہے کہ کتنے ملک ایسے ہیں جو زنا کے لیے لیسنس جاری کر رہے ہیں اور بغیر لیسنس کے کتنے دھندے زنا کے دنیا میں چل رہے ہیں الامان الحفید0:58وہ بڑے شہروں میں رہنے والے لوگ اس کا اسی طریقے سے اندادہ کر سکتے ہیں مثال کے طور پر دنیا کے بڑے بڑے جو شہر ہیں اس میں اس قسم کے کتنے دندے جلتے ہیں اللہ ہی بہتر جانتا ہے تو زینہ کی کثرت یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے بخاری اور مسلم میں ہے کہ آپ نے فرمایا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ علم اٹھ جائے گا اور جہالت بڑھ جائے گی1:26شراب پی جائے گی اور زنا کثرت سے ہونے لگے گا اسی طریقے سے سود کا بڑھ جانا سود کا فیل جانا دنیا کے اندر سودی کاروبات کثرت سے ہونا یہ بھی قیامت کی ایک نشانی ہے جو ظاہر ہو چکی ہے اور برابر بڑھتی جا رہی ہے جو ظاہر ہو چکی ہے اور برابر بڑھتی جا رہی ہے آج ہم ہندوستان پاکستان اور بھگلہ دیل کی رہنے والے لوگ ادھرہ اندازہ لگائیں کتنے لوگ ہیں1:56جو سود لینے دینے کھانے یا سود پر مدد کرنے سے بچے ہوئے ہیں لینے دینے اور سود پر مدد کرنے سے بچے ہوئے ہیں شاید ہی کوئی بنک ایسا ہو دنیا کے اندر جو سودی کاروبار نہ کرتا ہو تو عرض میں کر رہا تھا کہ سود کا بڑھ جانا اور برابر بڑھتے رہنا یہ بھی قیامت کی2:23نشانیوں میں سے ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے لوگوں پر ایک وقت ایسا آئے گا کہ لوگوں پر ایک وقت ایسا آئے گا کہ ہر شخص سود کھائے گا اگر کوئی انسان سود نہیں کھاتا تو کم سے کم اس کا دھوما ہی اس تک پہنچے گا اس کے دوست ہوں گے جو سود کھانے والے ہوں گے اس کے رشتہ دار ہوں گے جو سود کھانے والے ہوں گے کم سے کم سود کھانے والوں سے چندہ تو لے گا کی نہیں لے گا2:53سود کھانے والوں کی دعوتیں کھائے گا یا نہیں کھائے گا یہ صورتحال تو پیدا ہوگی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمان ہے قیامت سے پہلے سود بڑھ جائے گا زنہ بڑھ جائے گا اور شراب لو کسرت سے پینے لگیں گے تو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرمائی ہے وہ ایک ایک سود لو کسرت سے کھانا شروع کر دیں گے3:21اسی طریقے سے قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی مال کا بڑھ جانا ہے اور تجارت کا کثرت سے ہو جانا ہے آج لوگوں کے پاس مال کی کمی نہیں ہے لیکن لوگ پریشان کیوں ہیں اس لیے پریشان ہیں کہ ضروریات اپنی اتنی بڑھا لی ہے لوگوں نے کہ وہ پورا نہیں کر پا رہے لیکن انسان کی زندگی جن چیزوں سے چل سکتی ہے اس کا حساب لگایا جائے تو ہر انسان کے پاس اس سے زیادہ مال موجود ہے مثال کے طور پر3:51کھانا ہے پانی ہے پہننا ہے اور رہنے کے لیے مکان ہے صرف اسی پر اگر انسان بدارہ کرے تو اس کے بعد بہت مال ہے لیکن آج انسان ظاہری چیزوں پر اتنا خرچہ کرتا ہے جتنا کھانے پینے پر خرچہ نہیں کرتا گاڑی ہے ٹیلی ویزر ہے اور پہننے کے لیے دکھانے کے لیے اچھے اچھے کپڑے ہیں انسان اس وقت اسی لیے پریشان ہے4:18جو زیادہ کماتا ہے اس کو بھی نہیں پورا کر پاتا وہ اپنا وہ بھی نہیں پورا کر پاتا اور جو تھوڑا کماتا ہے وہ بھی پورا نہیں کر پاتا جو مہینے میں پانچ ہزار دس ہزار لے رہا ہے اس کے پاس بیٹھئے وہ بھی مقروض ہے اور وہ بھی اپنے گھر والوں کے خرچ سے پریشان ہے اور جو پیچارہ پانچ سو لے رہا ہے وہ بھی پریشان ہے تو مال کی کثرت اور تجارت کا بڑھ جانا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک4:44نشانی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا مسند احمد کے اندر حضرت عبداللہ بن مسعود کی روایت ہے کہ آپ نے فرمایا قیامت سے پہلے لوگ صرف اپنی پہچان والوں سے سلام کرنے لگیں گے اور ہوتا ہی نہیں ہوتا ہے جن کو پہچانتے ہیں اس سے تو سلام کریں گے اور کتنا دھڑ کر کے اس سے ملیں گے اور جس سے نہیں پہچانتے ہیں بگل سے گزر جاتے ہیں معلوم ہے کہ مسلمان ہیں لیکن بگل سے گزر جا رہے ہیں5:11اور آج صورتحال تو یہ ہو گئی ہے کہ بڑے اچھے اچھے لوگ ٹیلی فون کریں گے اور سلام نہیں کریں گے ٹیلی فون شروع کریں گے اور سلام نہیں کریں گے تو قیامت سے پہلے خاص سلام پھیل جائے گا وہ فشوب تجارہ اور تجارت بڑھ جائے گی یہاں تک کہ عورت تجارت میں اپنے شوہر کی مدد کرے گی عورت تجارت میں اپنے شوہر کی مدد کرے گی اور ظاہر بات ہے کہ یہ چیز بڑی عام ہو چکی ہے5:42یہ چیز بڑی عام ہو چکی ہے اسی طرح آپ نے قیامت کی ایک نشانی بیان کرنے کے لئے آپ نے بیان فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ فتنے ظاہر نہ ہو جائیں جھوٹ بولنا بہت نہ بڑھ جائے آج اگر غور کر کے دیکھیں تو شاید ہی کوئی آدمی ہو جو جھوٹ سے بچا ہوا ہے اور اس پر مصیبت یہ ہے کہ جھوٹ کو جھوٹ نہیں سمجھتا جھوٹ کو عیب نہیں سمجھ رہا ہے جھوٹے بہانے کر دینا دھوکے دے دینا6:13کسی سے پیسہ لیا ہے اچھا بھائی پانچ دن میں واپس کر دوں گا واپس کتنے دن پانچ سال میں بھی واپس نہیں کرے گا اور وعدہ صرف پانچ دن کا کیا تھا ارے بھائی وعدہ کیا تھا لیکن نہیں ہوا تو کیا کروں کہاں سے لیا ہوں نہیں ہے تو جب ہو کر دے دوں گا کہتے کی نہیں کہتے شاید تو جھوٹ بولنا اتنا عام ہو چکا ہے پڑھا لکھا آدمی جاہل آدمی اچھا آدمی برا آدمی ہر آدمی جھوٹ بولنا ایسا شروع کر دیا کہ اس کا احساس تک نہیں ہوتا6:41تو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک جھوٹ زیادہ ہو جائے گا وَتَتَقَارَبُ الْأَسْوَاقِ اور بازار بڑے قریب ہو جائیں گے ہر شہر کے اندر بازار ہے ہر گاؤں میں بازار ہے پہلے بازار بڑے بڑے شہروں کے اندر رہا کرتے تھے اور آٹھ دس پدرہ بیس دیہاتوں کو ملا کر کے ہفتے میں کہیں ایک بازار لگا کرتا تھا ایک نہیں ہے اور ہفت شہر میں ہر ہر محلے کے اندر بازار لگے ہوئے ہیں تو قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ بھی ہے7:11تجارت لوگ کثرت سے کرنے لگیں گے اور لوگوں کے پاس مال بہت زیادہ ہو جایا کرے گا اسی طریقے سے قیامت کی وہ نشانیاں جو ظاہر ہوئی ہیں اور بڑھتی جا رہی ہیں گانے بجانے کا فیل جانا ہے اور اس کو لوگوں کو حلال سمجھنا شروع کر دینا ہے یعنی ایک چیز تو یہ ہے کہ وہ فیلے لیکن اسے لوگ برا سمجھے مثال کے طور پر زنا ہے لوگ برا سمجھتے ہیں شراب ہے اور عام طور پر لوگ برا سمجھتے ہیں7:42لیکن ایک چیز یہ ہے کہ فیل جائے اور لوگ اسے پورا نہ سمجھیں مثال طور پر گانا ہے آج کون ایسا کمرہ ہے جس میں گانے کے سٹے نہ ہوں یا کم سے کم جو ہے ٹی وی تو لگا ہی ہوا ہے اور جس کا نظام چل رہا ہے اور کون سا ایسا ٹی وی اسٹیشن ہے جس کے اوپر گانا نہ آتا ہو ہے کوئی دنیا میں بتا سکتے ہیں آپ لوگ ایک کہیں سے شروع بھی ہو رہا تھا تو اس کو لوگوں نے توڑ پھوڑ کر پھینک دیا ہے ہے کی نہیں8:11یہ کہیں سے شروع ہونے جا رہا تھا کی طریقے سے تو لوگوں نے صرف طول پھول کر کے فیک جائے دنیا نے قبول ہی نہیں کیا اس کو تو گانے بجانے کا عاب ہو جانا اور لوگوں کا اسے جائز سمجھنا یہ بھی قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بڑی اہم نشانی ہے جو بالکل آج واضح ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری قوم کے اندر آخری زمانے میں خصف ہوگا یعنی لوگ دمین میں دھسا دیے جائیں گے اور8:42ان کی صورتیں بدل جائیں گی انہیں اوپر پتھر بردائے جائیں گی کہا کب آپ نے فرمایا اس وقت جبکہ گانے اور گانے والیاں یہ زیادہTüm metni gösterYorumlarHenüz yorum yok. Faydalı bir düşünceyi ilk paylaşan siz olun.Seriقیامت کی چھوٹی نشانیاں6 / 71قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 18:552قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 28:553قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 38:554قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 48:555قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 58:556قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 68:557قیامت کی چھوٹی نشانیاں - 78:55Sonraki: Bölüm 7→