Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک بہت بڑی نشانی دجال کا خروج ہے 0:44 اور دجال کے خروج سے پہلے عربوں کی قلت ہو جائے گی صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگ دجال کے در کی وجہ سے پہاڑوں میں چھپ جائیں گے سوال کرنے والے نے کیا اللہ کے پیارے حبیب 1:18 ایلہ کے حبیب علیہ الصلاة والسلام اس دن عرب کہاں ہوں گے فرمایا عرب اس دن بہت تھوڑے ہوں گے دجال کے خروج سے پہلے کے واقعات میں تیس جھوٹے دجالوں اور کذابوں کا ظہور دجال سب سے بڑا ہے وہ سب سے لاسٹ اور سب سے آخر میں آئے گا لیکن اس کے آنے سے پہلے تیس بڑے بڑے کذاب اور دجال ظاہر ہوں گے 1:51 مسلندہ احمد نے ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وَإِنَّهُ وَاللَّهُ لَا تَقُومُ السَّاعَ حَتَّى يَخْرُجَ ثَلَاثُونَ كَذَّابًا آخِرُهُمْ الْأَعْوَرُ الدجال مَمْسُوحُ الْعِينِ اللہ کی قسم قیامت سے پہلے قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک تیس جھوٹے دجال ظاہر نہ ہو جائیں 2:20 اور ان میں سب سے آخری کانہ دجال ہوگا سب سے آخری کانہ دجال ہوگا جس کی بائیں آنکھ مٹی ہوئی ہوگی کانہ ہوگا ایک آنکھ سے صحیح مسلم میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دجال جب خروج کرے گا جب نکلے گا تو وہ شدید غصے کی اندر ہوگا غصے کی حالت کے اندر وہ باہر نکلے گا 2:49 اپنی قید سے نکل کر آئے گا صحیح مسلم میں ہے اللہ کے حبیب علیہ السلام سے جب دجال کی رفتار کے بارے میں دنیا میں جب وہ آئے گا اس کی رفتار کیا ہوگی یہ سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا وہ اس بارش کی طرح ہوگا جس کے پیچھے تیز ہوا ہو وہ بارش کتنی تیزی سے برستی ہے جو تیز ہوا کے ساتھ آئے فرمایا وہ اس رفتار سے آئے گا اس بارش کی طرح جس کے پیچھے تیز رفتار ہوا ہو 3:15 مطلب یہ کہ وہ بہت تیزی کے ساتھ زمین کے ہر حصے پہ گھوم جائے گا سوائے مکہ اور مدینہ کے مکہ اور مدینہ کے اندر وہ داخل نہیں ہو سکے گا مسند احمد میں ہے اللہ کے حبیب علیہ السلام فرماتے ہیں دجال اس وقت نکلے گا جب لوگوں میں دین کی کمی ہو جائے گی علم ختم ہو چکا ہوگا دین کی کمی ہوگی علم سے آشنائی کم ہو جائے گی علم ختم ہو چکا ہوگا 3:45 وہ زمین میں چالیس روز تک پھیرے گا ایک دن ایک سال کے برابر ایک دن ایک مہ کے برابر اور ایک دن ایک ہفتے کے برابر اور باقی سارے دن تمہارے عام دنوں کے برابر ہوں گے اس طرح چالیس روز کے اندر وہ پوری زمین پہ گھومے گا اس کے پاس ایک گدہ ہوگا جس پہ وہ سوار ہوگا اور اس کے دونوں کانوں کے درمیان چالیس ہاتھ کا فاصلہ ہوگا 4:12 وہ لوگوں کے پاس آ کر ان سے ڈیمانڈ کرے گا کہ مجھے اپنا رب تسلیم کرو حالانکہ وہ ایک آنکھ سے کانا ہے اور تمہارا رب ہرگز ایسا نہیں ہے اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کاف فا را یہ لکھا ہوا ہوگا جس کو ہر مومن پڑھ لے گا بھلے وہ مومن پڑھا لکھا ہو یا انپڑھ ہو اس کے آنکھوں کے درمیان لکھے ہوئے ان حروف کو پڑھ لے گا اور جان لے گا 4:39 وہ ہر پانی اور چشمے کے پاس سے گزرے گا یعنی پوری دنیا میں گھومے گا سوائے مکہ اور مدینہ کے اس میں داخل نہ ہو سکے گا کیونکہ یہ دونوں شہر اللہ نے دجال پہ حرام کر دیئے ہیں اس کے دروازوں پر اللہ کے فرشتے پہرہ دیں گے صحیح بخاری میں ہے اللہ کے حبیب علیہ السلام نے فرمایا مکہ اور مدینہ کے علاوہ دجال پوری دنیا میں گھومے گا دنیا کے ہر ملک کو تاراج کر دے گا 5:09 صحیح بخاری میں ہے اللہ کے حبیب علیہ الصلاة والسلام فرماتے ہیں مدینہ کے دروازوں پر مدینہ کی شارعوں پر اللہ کے ملائکہ اللہ کے فرشتے ہوں گے مدینہ کے اندر نہ طاعون کی بیماری داخل ہو سکے گی اور نہ ہی دجال داخل ہو سکے گا صحیح مسلم میں ہے امام الکائنات 5:37 محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں مسیح دجال مشرق کی جانب سے آئے گا اس کا ارادہ مدینہ میں داخل ہونے کا ہوگا مگر جب جبل احد کے پیچھے پہنچے گا تو فرشتے اس کے آگے آ جائیں گے اور اس کا مو شام کی طرف پھیر دیں گے اور وہ شام میں ہی جا کر مرے گا اس کے مرنے کا ٹھکانہ اس کے ہلاک ہونے کی جگہ بھی شام ہوگی 6:02 مسند احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں نجات کا دن اور کیا ہے نجات کا دن نجات کا دن اور کیا ہے نجات کا دن نجات کا دن اور کیا ہے نجات کا دن تین مرتبہ آقا علیہ السلام نے اس جملے کو دہرایا آپ سے پوچھا گیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نجات کے دن سے آپ کی کیا مراد ہے 6:26 تو اللہ کی حبیب نے فرمایا دجال آئے گا وہ جبل احد کے اوپر چڑے گا مدینہ کو دیکھے گا اپنے ساتھیوں سے کہے گا وہ سفید محل جو تمہیں نظر آ رہا ہے وہ احمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد ہے 6:41 وہ محمد کریم علیہ السلام کی مسجد ہے جب وہ مدینہ کی طرف آئے گا ہر راستے پہ ایک فرشتے کو مستعد تیار پائے گا جو ننگی تلوار کھیج کے کھڑا ہوگا چنانچہ شام کی طرف اس کو ایک شوردار درخت کی زمین کی طرف ہانک دیا جائے گا مدینہ سے باہر نکلے گا اور اس زمین پر وہ اپنا خیمہ لگائے گا اس کے بعد مدینہ میں تین مرتبہ مدینہ تین مرتبہ لرز اٹھے گا اور 7:10 مدینہ کے اندر سے ہر منافق ہر کیفر مدینہ اس کو باہر پھیک دے گا اور وہ آئے گا اور دجال کا ساتھی بن جائے گا دجال کا یہ فتنہ قیامت کے پہلے آنے والے فتنوں کے اندر بہت بڑا فتنہ ہے منافق بھی اس کا ساتھ دیں گے کیفر بھی اس کا ساتھ دیں گے یہی یوم نجات ہے اللہ کے حبیب علیہ السلام نے فرمایا یہی نجات کا دن ہے صحیح مسلم میں ہے دجال کے فتنوں کا تذکرہ کرتے ہوئے 7:45 رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ماہو جنت و نار دجال کے ساتھ جنت بھی ہوگی آگ بھی ہوگی فناروہو جنت اس کی آگ جو بظاہر آگ لگے گی حقیقت کے اندر وہ جنت ہوگی دیکھنے والے کو آگ لگے گی لیکن وہ آگ نہیں ہوگی وہ جنت ہوگی و جنتوہو نار 8:09 اور جو وہ جنت ساتھ لے کر گھوم رہا ہوگا وہ جنت نہیں ہوگی بلکہ وہ اصل میں آگ ہوگی یہ آسمائش ہے یہ امتحان ہے یہ اللہ کی طرف صرف آسمائش ہے لوگوں کو اس آسمائش میں مبتلا کیا جائے گا صحیح بخاری میں ہے آقا علیہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اس کے ساتھ پانی بھی ہوگا اس کے ساتھ آگ بھی ہوگی 8:37 اس کی جو آگ نظر آ رہی ہوگی لوگو یاد رکھو وہ ٹھنڈا پانی ہوگا وَمَاءُهُ نَار اور جو پانی اس کے ساتھ ہوگا وہ پانی نہیں ہوگا حقیقت میں وہ آگ ہوگی صحیح مسلم میں ہے اللہ کے حبیب علیہ السلام فرماتے ہیں میں جانتا ہوں 8:56 دجال کے ساتھ کیا کیا ہوگا یعنی کیا کیا چیز ہے وہ بطورِ آزمائش جو اللہ نے اس کو دی ہوگی وہ لے کر آئے گا کیا کیا اس کے ساتھ ہوگا اس کے ساتھ دو بہتی ہوئی نہریں ہوں گی آنکھ سے دیکھنے میں ایک سفید پانی دوسری بھڑکتی ہوئی آنکھ یہ دو نہریں دجال اپنے ساتھ لے کر گھوم رہا ہوگا جب اس کو دیکھا جائے گا 9:20 ایک نہر بہتے ہوئے تھنڈے پانی کی ہوگی اور ایک بھڑکتی ہوئی آگ کی ہوگی اللہ کے نبی نے فرمایا اگر کوئی اسے پالے تو اس نہر پہ جائے جسے وہ آگ دیکھ رہا ہے جو دیکھنے میں بداہر آگ نبرا رہی ہے وہ اس نہر پہ جائے پانی والی نہر پہ نہ جائے صحیح مسلم کی ایک اور روایت کے اندر ہے آپ نے فرمایا جو کوئی 9:42 اس آگ کی طرف دیکھیں وہ اس کی طرف جائیں آنکھیں بند کریں اپنا سر جھکائیں اور اپنے آپ کو اس آگ میں ڈال دیں اس میں سے پینہ شروع کر دیں کیونکہ وہ آگ نہیں ہے بلکہ ڈھنڈا پانی ہے وہ آگ نہیں ہے وہ ڈھنڈا پانی ہے اپنی آنکھیں بند کر لیں اپنے سر کو جھکا لیں اور اپنے آپ کو اس آگ کے اندر ڈال دیں ایک اور روایت میں ہے اللہ کے حبیب علیہ السلام فرماتے ہیں 10:10 لوگوں جو پانی نظر آئے گا وہ دراصل جلانے والی آگ ہوگی اور جو لوگوں کو آگ نظر آئے گی وہ تھنڈا میٹھا پانی ہوگا تم میں سے جو بھی کوئی دجال کو پائے اسے چاہیے وہ اس آگ میں سے پی لے اس آگ میں کوچ جائے کیونکہ وہ میٹھا عمدہ تھنڈا پانی ہوگا یہ دجال کے ساتھ آزمائشیں ہیں 10:32 یہ چیزیں وہ لے کر ساتھ گھومے گا لوگوں کو اس طرح آسمائشوں میں مبتلا کرے گا صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا دجال ایک قوم کے پاس آئے گا انہیں اپنے اوپر ایمان لانے کی دعویٰ دے گا اپنی طرف بلائے گا وہ قوم اس پر ایمان لے آئے گی دجال آسمان کو حکم دے گا آسمان بارش برسائے گا دجال زمین کو حکم دے گا زمین انگوریاں پیدا کرے گی 11:01 قوم کی بکرییں اور بھیڑیں جو چرنے گئی تھیں وہ واپس آئیں گی ان کے تھن بھرے ہوئے ہوں گے دودھ سے ان کے پیٹ بھرے ہوں گے ان کے بال لمبے ہو چکے ہوں گے تھن دودھ سے لبرید ہوں گے پیٹ ان کے باہر کو نکلے ہوئے ہوں گے وہ دوسری قوم کے پاس آئے گا اور انہیں اپنے اوپر ایمان لانے کی دعویٰ دے گا وہ قوم انکار کر دے گی اس کو رب نہیں مانے گی اس کو تسلیم نہیں کرے گی 11:28 دجال ان کے پاس سے چلا جائے گا یہ قوم جب صبح بیدار ہوگی اس کے ہرے بھرے باغات بنجر ہو چکے ہوں گے اجان ہو چکی ہوگی اور ان کی زمینیں برباد ہو چکی ہوں گی یہ آزمائش ہے اللہ کی طرف سے جو اس پر ایمان لے آئیں گے وہاں تو آسمان سے بارش بھی برس رہی ہے 11:48 زمین سے انگوریہ بھی نکل رہی ہے اور جو اس پہ ایمان نہیں لائے دوسری قوم ان کے پاس سے جب گزرے گا چلا جائے گا ان کے باغات مٹ جائیں گے کھیت یہ برباد ہو جائیں گی زمین بنجر اور ویران ہو جائے گی وہ ایک بنجر زمین کے پاس پہنچے گا اور اس سے کہے گا اپنے خزانوں کو اگلو وہ زمین خزانیں اگل دے گی جو دجال کے پیچھے پیچھے وہ سونا اور چاندی اور وہ خزانیں زمین کے اس کے پیچھے پیچھے چلیں گے 12:19 اپنے علاقے میں اپنے معاشرے میں اپنی قوم اور قبیلے میں نظر دھڑائیے آج امت جن دجالوں کے پیچھے لگی ہوئی ہے ان کے تو پلے کچھ نہیں وہ تو خالی ہاتھ ہے ان کے پاس تو کچھ نہیں اور پھر بھی ہزاروں نہیں لاکھوں لوگ جھوٹے قذابوں اور دجالوں کی چکر میں ان کے جالوں میں پھنس چکے ہیں 12:42 کہیں بنگالی بابا کا بورڈ ہے کہیں روحانی بابا کا بورڈ ہے کہیں کالے پیلے علم کے کارٹ پلٹ کے ماہر کا بورڈ اور دنیا اس پہ گر رہی ہے ان کے پاس کچھ نہیں اور پھر اس دجال کے 12:55 چکر میں اپنے عقیدے اپنا ایمان اپنی عزت اور اپنے مال کو لٹا چکے ہیں اور وہ فتنہ دجال وہ تو اتنا بڑا فتنہ ہوگا وہ زمین بنجر سے کہے گا خزانے اگل دے سارے خزانے زمین اگل دے گی وہ جیسے چلتا رہے گا خزانے اس کے پیچھے پیچھے چلتا رہیں گے اب نمازہ میں ہے امام الانبیاء علیہ السلام فرماتے ہیں دجال 13:20 ایک دہاتی کے پاس آئے گا اور اسے آ کر کہے گا اگر میں تیرے فوت شدہ ماں باپ کو دوبارہ زندہ کر دوں کیا تو مجھے رب مان لے گا وہ کہے گا ہاں جی بالکل مان لوں گا تو شیطان اس کے ماں باپ کی شکل میں اس کے پاس پہنچ جائیں گے اور کہیں گے پیارے بیٹے ہم بھی تجھے یقین دلاتے ہیں یہ تیرا رب ہے اس پہ ایمان لے آ وہ اس کے ماں باپ مرے ہوئے زندہ نہیں ہوں گے شیطان 13:51 اس کے ماں باپ کی صورت میں اس کے پاس آئے گا اور وہ اس کو دیکھ کر تسلیم کر لے گا دجال کے سلسلے میں ایک غلط عقیدہ بھی مشہور ہے کہ دجال جب نکلے گا بڑی قہد ہوگی بڑی قہد سالی ہوگی بھوک ہوگی اور دجال کے ساتھ روٹیوں کا پہاڑ اور کھانے کا پہاڑ ہوگا صحیح بخاری میں ہیں صحابی کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ سے دجال کے بارے میں اتنا سوال کیا 14:21 کسی اور نے اتنا نہیں پوچھا جتنا میں نے پوچھا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے اے میرے بیٹے تجھے کیا پریشانی ہے دجال سے تجھے کیا خوف اور خطرہ ہے دجال کے بارے میں تو اتنا سوال کرتا یاد کر وہ تجھے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا میں نے عرض کی یا رسول اللہ لوگ یہ سمجھتے ہیں اس کے ساتھ روٹیوں کا پہاڑ ہوگا پانی کی نہریں ہوں گی 14:51 تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ اللہ کے نزدیک اس سے کہیں زیادہ بے وقت ہے گیا گزرا ہے بے وقت ہے اس سے کہیں زیادہ جب دجال نکرے گا تو اس کے ساتھ دینے والے اس کے پیچھے چلنے والے اس کی مدد کرنے والے اس کے پیروکار بھی بہت ہوں گے اور یہ پیروکار دجال کے یہودی ہوں گے جو اس کا ساتھ دیں گے 15:18 صحیح مسلم میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسفہان ایران کا ایک شہر ہے وہاں کے ستر ہزار چھوٹی چادر کی مانند جبہ پوش یہودی دجال کے پیروکار بنیں گے یہودی اس کے ساتھ ملیں گے یہودی اس کی مدد کریں گے یہودی اس کی جماعت ہوں گے مصدر احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لَيَنزِلَنَّ الدَّجَّالِ جب دجال نادل ہوگا 15:49 یہ دو شہر ہیں ایران کے تو ستر ہزار اس کے پیچھے چلنے والے جن کے چہرے مڑی ہوئی ڈھالوں کی مانند ہوں گے یہ ستر ہزار ایران کے ان دو شہروں سے اس کے پیچھے چلیں گے یہودی اس کی مدد کریں گے اور یہودی اس کے ساتھ ہی بنیں گے ایک سوال پیدا ہوتا ہے آخر یہودی ہی 16:17 دجال کے ساتھی کیوں بنیں گے اور یہودی ہی دجال کی پیروکار کیوں ہوں گے تو اس کا جواب یہ ہے کہ یہودی عقیدے کے مطابق وہ دجال کو اپنا مسیحہ سمجھتے ہیں اور اس کے انتظار کر رہے ہیں یہودیوں کا عقیدہ ہے 16:37 کہ اللہ تعالیٰ نے ان میں سے ایک بادشاہ کے ظہور کا وعدہ کیا جو سیدنا دعوت علیہ السلام کی اولاد سے ہوگا وہ آ کر یہودیوں کی مملکت قائم کرے گا یہودیوں کی کچھ مذہبی خاص دعائیں اور خاص رسوم ہیں نمازیں ہیں جو مسیح دجال سے وہ التجائیں کرتے ہیں ان دعائیں ان نمازوں میں ان مسنون اعمال میں جو ان کے ہاں ہے دجال سے خروج کی 17:04 کا سوال کرتے ہیں کہ تم جلدی باہر نکلو اس طرح کرتے ہیں اور یہ تمام اعمال انہوں نے ایک رات میں خاص کر رکھے ہیں اسلام کی طرف نسبت کرنے والے ایک گروہ کو اگر آپ غور سے دیکھیں یہی عقیدہ یہودیوں کا جو مسیح دجال کے متعلق ہے رافضیوں کا یہ عقیدہ امام منتظر کے مطابق وہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ بھی نکلیں گے جس طرح ان کی خاص دعائیں ہیں 17:34 جس طرح ان کی خاص عبادتیں ہیں خاص انتجائیں ہیں اور ایک رات میں خاص یہ عبادت رافضی بھی ایک رات خاص کر کے دریاؤں پہ جاتے ہیں 17:48 چٹھییں لکھتے ہیں آٹے کی گول یہ منا کر مچھلیوں کو پھیکتے ہیں کہ اس طرح یہ خبر ہمارے امام غائب کے پاس جائے گی اور ہمارا امام غائب باہر نکلے گا سیم عقیدہ جیسے یہودیوں کا ہے وہی عقیدہ اسی طرح کی عبادت اسی طرح کی دعائیں اور اسی طرح کا یہ عقیدہ رافدیوں کا بھی ہے 18:06 یہودیوں کی مذہبی خطاب میں ہے جب مسیح دجال آئے گا تو زمین سے تازہ روٹیاں ان کے کپڑے اور گندم نکلے گی اس کے دانیں اس قدر موٹے ہوں گے جس قدر بیلوں کے بڑے گردے ہوتے ہیں اس زمانے میں حکومت اور سلطنت یہودیوں کے قبضے میں ہوگی دنیا کی تمام اقوام اس مسیح کی خدمت اور فرمابرداری کریں گی اس وقت ہر یہودی کے قبضے میں 18:33 دو ہبار آٹھ سو غلام ہوں گے جو ان یہودیوں کی خدمت کریں گے اور تین سو دس کائناتیں اس کے زیر تصرف ہوں گی لیکن مسیح اس وقت آئے گا جب شریروں کی حکومت ختم ہو جائے گی اور اسرائیل کی آمد سے یہودی امت کی منتظر کی امید پوری ہوگی اور جب وہ آ جائیں گے تو یہودی امت باقی تمام امت پر تمام اقوام عالم پر حکومت اور اقتدار حاصل کر لے گی یہ یہودیوں کا عقیدہ ہے وہ اس 19:03 دجال کو اپنے لئے مسیحہ سمجھتے ہیں اور اس کے انتظار کر رہے ہیں مصدد احمد اور ترمدی میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِنَّ الدَّجَّالَ يَخْرُجُ مِنْ أَرْضٍ بِالْمَشْرِقِ دجال مشرق کی زمین سے ظاہر ہوگا يُقَالُ لَهَا خُرَسَان جہاں سے وہ نکلے گا وہ خُرَسَان کا علاقہ کہا جائے گا يَتَّبِعُهُ أَقْوَامٌ 19:29 ایسی قومیں اس کے پیچھے چلیں گی اس کی تباہ کریں گی جن کے چہرے ایسے ہوں گے جیسے منڈی ہوئی ڈھال ہوا کرتی ہے عورتیں دجال کے پیچھے چلنے والوں میں سب سے زیادہ ہوں گی عورتیں قصر سے دجال کی بات مانیں گی اور دجال کے فتنے کا شکار ہوں گی اس کی کیا وجہ ہے عورتیں قصر سے دجال کے پیچھے کیوں چلیں گی کیونکہ عقیدے کے اندر کمزوری جتنی عورت میں ہے اتنی مرد میں نہیں 19:59 یہ اپنے عقیدے میں کمزور ہوتی ہے الٹی سی جی چیزیں دیکھ کر جتنی بی بی یہ پروپوگنڈا کرتی ہیں اور کوئی بی بی تیہنو نہیں پتا میرے بھی اولاد نہیں ہوندی سیں فلاں بابے کا تھوک چاٹا تھا فلاں کا بلغم کھایا تھا فلاں کے ٹکڑے کھائے تھے فلاں کی جوتیے چاٹی تھی فلاں کی راکھ کھائی تھی فلاں کا یہ کیا تھا اور فلاں کا یہ کیا تھا اس دن سے وارے نیارے ہو گئے ہماری گودے ہری ہو گی ہمارے مسئلے ختم ہو گئے 20:28 جھوٹ کا پرابوگنڈا اور جھوٹ کی باتیں جتنی زیادہ عورتیں پھیلاتی ہیں اتنی کوئی اور نہیں پھیلاتی دجال کے ساتھ بھی یہی ماجرہ ہوگا کسرے سے عورتیں اس کے پیچھے چلیں گی دجال ایک زمین پہ اترے گا پھر اس کی طرف نکلنے والوں کی اکثریت 20:45 عورتوں میں سے ہوگی حتیٰ کہ آدمی اپنے کسی قریبی رشتہ دار ماں بیٹی بہن پوپی کو گھر میں اس لیے باندھ کر آئے گا اس خوف سے کہیں میرے جانے کے بعد یہ دجال کے پیچھے نہ چلی جائے یہ خوف ہوگا عورتوں پر آج بھی جو موجودہ اس بڑے دجال کے شاگرد گھوم رہے ہیں ان کی دکانوں کو دیکھ لو کس نے آباد کیا وہاں ہے نجومیوں کی دکانیں کس نے آباد کی ہیں 21:14 وہ بے واقوف نجومی وہ لاہور کی سڑکوں پہ بیٹھنے والے فٹ پاتھ پہ بیٹھنے والے فٹ پاتھ پہ بیٹھنے والے جن کی اپنے نصیب میں سارا دن صبح آٹھ بجے جھاڑو دے کے نجومی بیٹھتا ہے نجومی بابا کالے علم کا ماہر پیلے علم کا ماہر کاٹ پلٹ کا ماہر محبوب آپ کے قدموں میں سنگ دل سے سنگ دل کو سکنٹوں میں موم کر دوں شوہر پیشے آئے 21:44 یہ دعوے لکھے ہوئے یہ بول لکھے ہوئے صبح صبح فٹ پاتھ میں جھاڑ دے کے بیٹھ جاتا ہے اور مغرب تک سورج غروب ہونے تک لاہور کے گھوڑوں کی آدھی کلو لیت کھا کے گھر جاتا ہے یہ تمہارا اگر کچھ فائدہ کر سکتا اپنے توتے رکھے ہوئے پانچ پڑیا رکھی ہوئے روز وہی پڑیا وہی توتے وہی مرید اور عورتوں کی لائن لگی ہوئی آپ نے دیکھا نہیں یہ پچھلے دن انڈیا پاکستان کا میچ ہوا انڈیا کے اندر بھی ایک توتے والے کے 22:16 اور اس سے پوچھا کون جیتے گا سمی فائنل توتے کی موت آئی بھی تھی اس نے کہا پاکستان جیتے گا وہیں پکڑ کے انٹی پاکستان گروپ نے اس کی منڈی توڑ دی موقع پہ مار دیا اور پھر پاکستان ہار گیا پاکستان والوں نے بڑے بڑے نجومیوں کو ٹیلی ویزن چینلز پر لے کر آئے ہاں جی کون جیتے گا نجومیوں نے حساب کتاب لگایا اور کتاب لگانے کے بعد جناب سمی فائنل ہی نہیں 22:44 بلکہ فائنل بھی پاکستان نے جیتنا ہے میں کہتا ہوں ہو سکتا ہے کہ پاکستان کی بربادی اور اس شکست کی وجہ نجومیوں کا یہ دعویٰ تھا پوری قوم اعلان کر چکی تھی فلا نجومی نے کہہ دیا ہے فلا کال علم کے پروفیسر نے کہہ دیا ہے پاکستان ورلڈ کپ جیت کر آئے گا اور اللہ نے اس کو انڈیا سے جھوٹے پڑھوائے تاکہ نجومیوں کی بات سچی نہ ہو یہ غیب کی باتیں ہیں تمہیں 23:15 کہاں سے پتا لگ گیا آج بھی نجومیوں کو دیکھ لو ان کو ان کے گھر آباد کرنے والی یہ عورتیں جادوگروں کی دکانیں چلانے والی عورتیں تحویز گنڈوں کے پاس لائن لگانے والی عورتیں دم جھاڑا کروانے والوں کے پاس عورتیں نانگ شاہ کے پاس عورتیں کشمیر کا نانگ شاہ سوپور کا بابا میں نے اللہ کی قسم اپنی آنکھوں سے دیکھا وہ شیطان ننگا بیٹھا ہے 23:45 اورتوں کی لائن لگی بھی ہے پانچ سات آدمی ہوں گے باقی ساری بیبیاں لگیں اے بابا بڑا پہنچے آئے اے پہنچے آئے ہوں دا سوتھن پہ پہا لیں دا اس کو کچھ ڈھاپنے کی تمیز نہیں تم نے اس کو کتا نہیں کیا سمجھ دی کہا جو اصل بابا ہے یہ تو پہلے اس نے نقلی بابے بھیجے ہوئے ہیں نا جاؤ دکانداری تم چلالو جب میں آکر کرامات دکھاؤں گا کہیں گے بلکل 30:04 کرنی بھرنی دھرنی والا تو آج ظاہر ہوا ہے اس کے ساتھ روٹییں اس کے ساتھ کھانے اس کے ساتھ نہریں اس کے ساتھ وہ سمجھیں گے جتنی کروات اس بابے کے اندر ہیں اس وقت جو مسلمان ہوں گے اپنی عورتوں کو گھروں کے اندر باندھیں گے قید رکھیں گے کہیں یہ جا کر دجال کے ساتھ شاملہ ہو جائیں یہ فتنہ دجال بہت بڑا فتنہ ہے آئیے غور کریں اس سے نجات پانے کا طریقہ کیا ہے 30:36 دجال کے فتنے سے بچنے کی راہیں کیا ہیں وہ کونسے اسباب ہیں وہ کونسے عامال ہیں شریعت کی وہ کونسی باتیں ہیں جن پہ عمل کر کے ہم دجال کے فتنے سے محفوظ رہ سکتے ہیں مسند احمد میں ہے اور ابو دعوت میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من سمیع بالدجال جو کوئی دجال کے بارے میں سنے وہ اس سے دور رہے وہ دجال کی آواز سن کر اس کے بارے میں سن کر 31:06 تحقیق کرنے کے لئے ماجرہ دیکھنے کے لئے تماشائی بن کے نہ بھاگے آج بھی آج بھی اگر کسی کذاب اور دجال کی آپ کو بات معلوم ہو وہ یہ کرتا ہے وہ یہ کرتا ہے وہ یہ کرتا ہے اس کو جھوٹا کہہ دیجئے اپنے ایمان کو برباد نہ کیجئے یہ شوبدہ باز ہیں یہ ڈرامے باز ہیں یہ شوبدہ باز ہیں یہ ڈرامے باز ہیں یہ مال کے ڈاکو ہیں یہ انسان کی آنکھیں بند کر کے 31:37 جادو گری کے در یہ شعبد آبادی کے در یہ ڈرامے دکھاتے ہیں اور جو ان کے مریض بن چکے ہیں وہ کہتے ہیں جی مولی صاحب تو نہیں اہمی کرنا کر دے ہو اگر یہ جھوٹے ہیں شعبد آباد ہیں پھر ہماری منتیں پوری کیوں ہو جاتی ہیں ان کے تعویز ملنے سے مسئلہ حل کیوں ہو جاتا ہے علامہ احسان علیہ ذہیر رحمہ اللہ کا ایک واقعہ میں نکل کرنا چاہوں گا 32:01 تاکہ یہاں پر وہ بات وعدے ہو جائے کہ یہ مسئلہ حل کیوں ہو جاتا ہے ارے مسئلہ تو اللہ نے حل کرنا ہوتا ہے اور اللہ نے اس مسئلے کے حل کرنے کا وقت مقرر کیا ہوا ہے آپ اللہ کے در کو نہ چھوڑو اللہ سے مانتے رو تب بھی وہ مسئلہ حل ہو جائے گا اور اگر آپ اللہ کے در کو چھوڑ کر کسی کذاب اور دجال کے در پہ چلے جاؤ حل تو پھر بھی اللہ نے کیا لیکن آپ نے اپنا عقیدہ 32:26 برباد کر لیا اور میں سوال کرتا ہوں اگر کوئی یہ کہے کہ نہیں ان بابوں کے پھوکوں سے ان کے تھوکوں سے ان کے ڈنڈوں سے ان کی گالیوں سے ان کے ٹکڑوں سے ان کی راکھوں سے ان کے منکوں سے ان کے تعویزوں سے ان کے چھلوں سے ان کے امام زامن سے ہماری منتے پوری ہوتی ہیں ارے چلو مان لیتا ہوں آپ کے بابے تو کلمہ گو ہیں ہندو اپنے مندروں میں جب آ کر یہ ساری منتے کرتے ہیں ان کی پوری ہوتی ہے نہیں 32:55 ان کی ہوتی ہے کلمہ گو کی تو ہم نے مان لی چونکہ مسلمان ہیں ولی ہیں اس لیے پوری ہوئی ہندووں کے بوتوں کے بارے میں تو آپ کا بھی عقیدہ ہے کہ وہ پتھرگی مورتی ہیں وہ تو کچھ نہیں کر سکتی اب بتاؤ کیا ہندووں کی منتے مندروں میں پوری نہیں ہوتی اور اگر ہندووں کی منتے مندروں میں پوری نہ ہو تو مندر آباد ہو مندر تو ویران ہو جائے ان کی منتے پوری ہو رہی اور مندر آباد ہے ان کو کون پورا کر رہا ہے اب کے ولی اللہ میں تو کرامت 33:27 ہے کیا ہندووں کے بوتوں میں بھی کرامت مانتے ہو ارے نہیں مسائل کو حل کرنے والا مشکلات کو ٹالنے والا اللہ ہے آپ حلال طریقے سے اللہ کے در کو نہ چھوڑو اللہ دے گا آپ حلال طریقہ چھوڑ کے حرام طریقے پہ آجو مسئلہ پھر بھی اللہ نے حل کیا ہے لیکن آپ نے عقیدہ برباد کر لیا جیسے مزدور روٹی محنت کر کے کھاتا ہے ڈاکو ڈاکا ڈال کے کھاتا ہے دونوں کو کون کھلا رہا ہے دونوں کا 33:57 خالق مالک رازق اللہ ہے وہ حلال طریقے سے یہ حرام اللہ محسان رحیم اللہ فرماتے ہیں ایک عالم کے بارے میں کہ وہ میرے ساتھ جلسے پہ گئے ہم جلسہ کر کے واپس آئے رات کے دو بجے کا ٹائم وہ مولوی صاحب سوئے ہوئے ان کا دروازہ زور زور سے کسی نے جایا وہ مولوی صاحب اٹھے ایک عورت کھڑی تھی مولوی صاحب صبح سے بچہ گما ہوا ہے اور رات کا یہ وقت ہو گیا ہے ابھی تک نہیں آیا مولوی صاحب کوئی تعویزی دے دو ہمارا بچہ واپس آجے 34:27 اس نے کہا بی بی رات کا وقت تو دیکھو کیا ہے رات کے دو بجے میں ہیں نیند کا ٹائم ہے مجلسے سے تقریر کر کے تھک اب ہاں واپس آئوں اس نے کہا میرا بیٹا گم ہے تجھے اپنی نیند کی فکر ہے کوئی اللہ اللہ کر کے دے دے اس نے جان چھڑانے کے لیے کہ یہ بی بی جان نہیں چھوڑے گی اس وقت پاکستان میں ایک اخبار نکلتا تھا امروز اس نے وہ اخبار لیا اور اس کا ایک کونہ پھاڑا اس کو سپیشل طریقے پہ بطی بنا کے بی بی جا کر اٹھلے دف دیکھ سو 34:55 اس نے وہ دے دیا جان چھڑائی کہ میں سو جاؤں حالانکہ اس کو بیان کرنا چاہیے تھا مسئلہ بتانا چاہیے تھا یہ کام کرنا نہیں چاہیے تھا خیر جان چھڑائی اس نے جا کر انٹ کے نیچے دے دیا اللہ کی شان صبح بچہ گھر میں آ گیا وہ بچہ گھر میں آیا بی بی دس کلو مٹھائی دو سوٹ بیگم کا سوٹ حدیہ لے کے سرکار آپ کی مہربانی آپ نے تعویز دیا ہمارا بیٹا گھر آ گیا یہ حدیہ قبول کرو اب مولوی صاحب کے تیبل پہ حدیہ رکھا ہے 35:24 اور وہ کہہ رہی ہے تو نے تعویز دیا رات ایٹ کے نیچے دبایا صبح آ گیا اتنی بات سننی تھی مولوی صاحب کی اپنی بیگم نے جوتی اتار لی ایدہ صویرے گمیا تو تعویز دیتا راتی کرا گیا میرے سکے پائیوں گمے سولہ سال لنگ گئے میرے نوں تعویز کیوں نہیں دیندہ تو تعویز دے دیا اور یہ چوبیس گھنٹے سے پہلے میرا سولہ انہیں پورا اخبار اٹھا کے دیجئے بیبی یہ لے لے 35:54 مرچی دیجئے اس کا کام بن گیا میں تجھے پورا اخبار دیتا ہوں مسئلہ حل کرنے والا مصیبتیں ٹالنے والا غم دور کرنے والا اللہ ہے یہ جتنے دعوے دار آپ کی گلیوں میں گھوم رہے یہ عامل بابے یہ بنگالی بابے یہ روحانی بابے یہ کالے پیلے علم کے ماہر یہ کات پات کے ماہر اللہ کی قسم یہ کذاب ہے دجال ہے جنات کے پجاری ہے شیاطین کے پجاری ہے شرک اکبر کرنے والے ہیں اللہ کے لئے اللہ 36:25 کے لیے کسی مصیبت میں اگر گرفتار ہو گئے ہو رب کے در کو نہ چھوڑو بھلے موت واقع ہو جائے اور رب کے در کو چھوڑ کر ان جھوٹے کذاب اور دجال کے درو پر آ کر اپنے ایمان اور عقیدے کو برباد نہ کرو اور اگر آپ یہ سمجھتے ہو کہ نہیں بڑی کرامتیں ہیں آؤ پھر ایک کرامت میں بھی آپ کو دکھا دیتا ہوں پیر لاسانی سرکار بابارا پاکستان کی بہت بڑی سرکار ہے اس کا نام یہ ہے لاسانی سرکار 36:55 لا ثانی کا بدلر کیا ہے کہ اس جیسا کوئی اور اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِهِ رَاجِمُ لَيْسَكَ مِثْلِهِ شَيْءٍ جس کی کوئی مثال نہیں جس جیسا کوئی نہیں وہ کون ہے وہ اللہ ہے اور یہ ظالم اپنے بابے کا نام رکھا ہے لا ثانی سرکار اور یہ ظالم کرتا کیا ہے کرامت کیا دکھاتا ہے کرامت نہیں ہے جھوٹ ہے جادوگری ہے شوقدہ بادی ہے 37:24 آنکھوں پہ جادو کرتے ہیں جیسے موسیٰ علیہ السلام کے قوم کے جادوگروں نے رسییں پھیکی لٹھییں پھیکی وہ کیا نظر آئی موسیٰ علیہ السلام کو ساپ یہ جادو گری ہے یہ آنکھوں کو بند کرنا ہے یہ ظالم کیا کرتے ہیں مرگا لاتا ہے اور مرگے کو زبا کرتا ہے نیچے تشت رکھی بھی اس نے پلیٹ رکھی بھی ٹرے رکھی بھی اس کا سارا خون اس میں اکٹھا ہو جاتا ہے 37:52 اور اس کی گردن سے ساری رگے کاٹ دیتا ہے بلکہ حرام مغز کی جو رگ آ رہی ہے سوسیت کلر کی اس کو بھی کیمرے کی آنکھ میں کٹی بھی دکھاتا ہے دیکھو میں نے کاٹ دی یعنی مار دیا اور اس کے بعد جب مرگے کو چھوڑتا ہے وہ سیدھا کھڑا ہو جاتا ہے چلنے لگ جاتا ہے اور سمجھتے ہیں یہ بابا جی کی بڑی کرامت ہے یہ بابا جی نے بڑا کمال کر دیا مار کے زندہ کر دیا 39:04 ملزم الاستغفار جعل اللہ لہو من كل طیق مخرجا ومن كل هم فرجا ورزقه من حیث لا يحتسب رواه احفر اللہ بناء انکما دعوتنی رجوتنی 40:00 موسیقی 40:41 موسیقی انہا لیلہ و انہا لیہ راجع 41:49 کسی کو مار کے زندہ کرنا یہ اختیار میں نہیں اور زندہ کرنا اختیار ہوتا محمد کریم اپنے بیٹے ابراہیم کی وفات پہ کیوں آنسو بہاتے کیوں کہتے ابراہیم تیری جدائی نے مجھے غمگین کر دیا ہے لیکن زبان سے وہی کہوں گا جس سے اللہ راضی ہوگا کیوں نہیں اپنے بیٹے کو زندہ کر لیا چچا کی وفات پہ اپنی زوجہ محترمہ فاطمہ کی مہمہ سیدہ خدیجہ 42:27 ان کی وفات پہ اس سال کا نام ہی غم والا سال پڑ گیا کیا اپنی زوجہ کو دوبارہ زندہ کر سکے کیا اپنے چچا کو زندہ کر سکے چچا حمزہ کی شہادت پہ کتنا غم ہوا مصطفیٰ علیہ السلام کو کیا ان کو دوبارہ زندہ کر سکے تم یہ جھوٹ کا دعویٰ کرتے ہو کہ ہم مرگے کو مار بھی دیتے ہیں زباہ بھی کر لیتے ہیں پھر بابا جی کی کرامت اتنی ہے وہ مراوہ زندہ ہو جاتا ہے 42:58 چلو ہم مان لیتے ہیں یہ آپ کے پیر صاحب ہیں یہ آپ کے شاہ صاحب ہیں یہ لاسانی سرکار صاحب ہیں ان کے ہاتھ میں اللہ نے بڑی کرامتیں دیوی ہیں یہ مارتے ہیں زباہ کرتے ہیں مرگا پھر بھی زندہ رہتا ہے آئیے ایک رام چندر کی کرامت دکھاتا ہوں ہندو کی ہندو کو تو نہیں آپ ولی اللہ مانیں گے نا اس کے بارے میں تو نہیں کہیں گے کہ اس کو بھی اللہ نے بڑی کرامتیں دیوی ہیں وہ تو ہندو ہے بتوں کا پجاری ہے 43:23 اس نے بھی ڈراما مرگے کے ساتھ کیا تھا وہ بھی ڈراما مرگے کے ساتھ کرتا ہے وہ مرگا لاتا ہے اس کی ٹانگیں جوڑ کے پاس سے کاٹتا ہے اور ان ٹانگوں کو گھوماتا ہے پھر ان کو یوں چھوڑتا بھی انیچے لٹکی ہوئی ہیں کٹ گئی ہیں ایک چمڑی ایک خال ساتھ جوڑی ہوئی ہے ٹانگیں کاٹنے کے بعد مرگے کو پھیکتا ہے مرگا اپنی ٹانگوں پہ کھڑا نہیں ہو سکتا زمین پہ گر جاتا ہے پھر 43:48 یہ پہلا ڈراما دوسرا اس کو اٹھا کر اس کی سر میں چوری مارتا ہے اور سر میں سے چوری مار کے اس کے گلے میں سے باہر نکال دیتا ہے اسی چوری کے اوپر مرگے کو اٹھا لیتا ہے اور مرگا بالکل ڈیڈ ہوا با اس کے پروں کو چھیڑتا ہے کوئی حرکت نہیں ہے ساکت ہو گیا مر گیا اور پھر چھو منتر کر کے جب چوری نکال کے مرگے کو پھیکتا ہے اٹھ کے دوڑا چھاڑتا ہے مرگا بھاگنے لگ جاتا ہے کیا خیال ہے وہ لاسانی سرکار کی کرامت تھی 44:17 یہ ہندو شاہ صاحب کی کرامت ہے اس کو کیا نام دوگے اس کو کون سی سرکار کروگے اس نے تو صرف ایک جگہ پہ دکھایا ہے اس کی گردن کاٹ کے اس نے ٹانگیں توڑ کے جوڑ دی اس کے سر میں چھورا مار کے اسے مردہ کر کے مردہ دکھا کے پھر زندہ کر دیا 46:01 من لزم الاستغفار جعل اللہ له من كل طیق مخرجا ومن كل هم فرجا ورزقه من احتسب 47:11 یابن آدم لو بلغت ذنوبك عنان السماء ثم استغفرتنی غفرت لک ولا اغالی یابن آدم انک لو اٹیتنی بقراب الارض خطایاں 47:46 ثم لقیتنی لا تشرک بھی شيئا لأتیتک بقرابها مغفر استغفر اللہ 49:26 بھوکا بند کرنا ہے آپ نے دیکھا نہیں چھوٹے ہوتے ہم دیکھتے تھے بزار کے اندر مانگنے والا گھوم رہا اور اس نے اپنے ہاتھ میں سے ادھر چھوڑا ڈالا وہاں ادھر نکالا وہاں نظر آ رہا ہے اس نے چھوڑا ڈالا وہاں یہ شعب تبادی ہے یہ اولیاء نہیں ہے یہ دجال ہیں یہ قضاب ہیں یہ ایمان کے دشمن ہیں یہ اسلام کے دشمن ہیں یہ عزتوں کے دشمن ہیں یہ مال کے بھی ڈاکو ہیں ایمان کے بھی ڈاکو ہیں ان سے بچئے چھوٹے دجالوں سے بھی بچئے 49:57 انقضابوں سے بھی بچئے اور اس بڑے تجال سے بچنے کے لیے بھی علم حاصل کیجئے اس کے لیے بھی شریعت کو پہچانیے شریعت کو سیکھئے مصنف احمد میں ہے اللہ کی نبی نے فرمایا جب کوئی تم میں سے تجال کے بارے میں سنے پھر اپنے آپ کو فتنے میں نہ ڈالے کہ جاؤ ویکھیے تو صحیح کردہ کیے بلکہ اس سے بھاگ جاؤ اس سے دور چلے جاؤ جو کوئی خود کو مومن سمجھ سا ہوگا 50:26 جب اس کے نزدیک آئے گا اس کے پیدا کردہ شبہات سے ایسا متاثر ہوگا کہ اس کے مریدوں میں شامل ہو جائے گا چوب دبادوں کا طریقہ کار یہ ہے ان دجالوں کا طریقہ کار یہ ہے ان کے پاس شبہات ان کے پاس جھوٹی کرامتیں گھڑیوی کرامتیں منگھڑت جھوٹے قصے اتنے ہیں کہ اپنے آپ کو مومن سمجھنے والا بھی کہیں اس کے مریدوں میں شامل نہ ہو جائے اس کے پیچھے چلنے والا نہ بن جائے 50:57 جس کے پاس علم ہو راسخ علم ہو وہ تو ان سے کلام کرے اور جن کے پاس راسخ علم نہیں وہ ان جھوٹے پیرو فقیروں بابو حضرتوں عاملوں کے چکر میں نہ آئے اور دجال کے بارے میں خصوصی اللہ کے نبی نے فرمایا صل اللہ علیہ وسلم تم میں سے جب بھی کوئی سنے دجال کے بارے میں اس کے قریب نہ جائے بلکہ اس سے دور ہو جائے صحیح مسلم میں ہے اللہ کے نبی نے فرمایا لوگ 51:23 دجال کے فتنے سے بچنے کے لیے بھا کر پہاڑوں میں روپوش ہو جائیں گے اور اس کا علاج کیا ہے سورت کحف کی پہلی دس آیات یہ یاد کیجئے مسلمانوں کی بربادی اس دن سے شروع ہو گئی جب سے مسلمان قرآن سے دور ہو گئے ابھی ہم جتنے بیٹھ رہے ہیں اپنے اپنے گربان میں جھاگئے ہم میں سے کون ہے جن کو سورت کحف کی پہلی دس آیات یاد ہوں 51:51 اور ابھی آپ پوچھ لو کون کون ہیں جن کو انڈیا کی دو ہزار گیارہ میں جو سپر ہٹ فلمیں ہیں یاد ہوں ان کے گانے یاد ہوں ان کی اداکاروں کے نام یاد ہوں ان کی کنجریوں اور کنجروں کے نام یاد ہوں فٹا فٹ سنا دیں گے اے تھے میرے چھوٹے منڈے نے بھی یاد ہے میں انتہے پچھلیاں بھی یاد نہیں تسی کیڑی پرانی گلنا پوچھ دیو اور اس سے یہ پوچھ لو صورتِ کعب ہے کون سے پارے میں سوچتا رہے گا تو کسی نے اپنی بیوی سے پوچھا دیندار آدمی بیچ 52:20 روزے کون سے مہینے میں آتے ہیں کہ نہیں دیسمبر کے مہینے میں اس کو یہ ہی نہیں پتا کہ یہ رموان شریف بھی کوئی مہینہ ہے میں نے کہا بی بی تیری سردیاں دے روزے رکھ دی ہونی گرمیاں دے نہیں رکھ دی ہونی اسلام سے دوری مسلمانوں کے اندر اتنی زیادہ ہے اور جب سے یہ میڈیا کا دور شروع ہوا ہے یہ ٹیلی ویزن یہ ڈشنٹینے یہ گانے یہ فلمیں اس وقت سے تو مسلمان کا بیڑا گھرک ہو گیا جو کوئی چار لمحات اس کو میسر ہوتے ہیں 52:48 بجائے اللہ کی کتاب پڑھنے کے قرآن پڑھنے کے حدیث پڑھنے کے وہ وقت بھی ٹی وی چینل کے سامنے گدار دیتے ہیں وہ وقت بھی فلمیں دیکھنے اور گانے سننے میں اور بدکاری اور بے حیائی میں گندی موسیقی کی میفلوں میں برباد کر دیتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من حافظ عشر آیات من اول سورة الكحف جو سورة کحف کی پہلی دس آیات یاد کر لے گا اسینا من فتنہ دجال 53:19 وہ دجال کے فتنے سے اللہ اس کو محفوظ کر لے گا دس آیتیں ہیں صرف زیادہ زیادہ آپ ایک گھنٹہ بیٹھ کے اس کو پڑھیں تو انشاءاللہ یاد ہو جائے گا جو دس آیات صورتِ قحف کی یاد کر لے گا اللہ تعالیٰ اس کو دجال کے فتنے سے محفوظ کر دے گا اور صحیح مسلم میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من ادرک من کم تم میں سے جو کوئی دجال کو پالے فل یقرآ علیہ 53:50 فَوَاتِحَا سُورَةُ الْقَحَفِ وہ اس کے اوپر سورت قحف کی پہلی آیات پڑھے پہلی دس آیات پڑھے اور وہ پڑھ کر اس کے سامنے تلاوت کرے اللہ اس کی تلاوت کرنے سے اس کے پڑھنے سے اس کو دجال سے محفوظ رکھے گا سیدنا ابو سعید فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من قرآن سورت القحف کہ ما انزلت جیسے سورت قحف نازل ہوئی ویسے اگر کوئی اس کی تلاوت کر لے ثم ادرک الدجال 54:19 پھر وہ دجال کو پالے دجال اس پہ مسلط نہیں ہو سکے دجال اس پہ قابو نہیں پاسکے گا مومن پہ دجال غلبہ نہیں پاسکے گا بشرتی کہ وہ سورت کحف کو پڑھے اس کو تلاوت کرے اسی طرح دجال سے بچنے کے طریقوں میں سے ایک طریقہ حرمین شریفین مکہ شریف اور مسجد نبوی مدینہ شریف 54:45 مکہ یا مدینہ ان دو بستیوں میں سے کسی ایک بستی میں انسان داخل ہو جائے وہ بھی دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا کیونکہ یہ دو وہ مبارک شہر ہیں جس کے اندر دجال داخل نہیں ہو سکتا اسی طرح آخری تشاہد میں ایک دعا سکھائی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دعا کو قصر سے ہر تشاہد میں اس دعا کو پڑھیں اس کے پڑھنے سے بھی اللہ انشاءاللہ آپ کو دجال کی فتنے سے محفوظ رکھے گا 55:13 اور وہ دعا کیا ہے اللہ میں انی عوض بکا من عذاب القبر اے اللہ میں تیری پناہ میں آتا ہوں میں تجھ سے پناہ کا سوال کرتا ہوں قبر کے عذاب سے قبر کے عذاب سے پناہ مانگئے کہ قبر کا عذاب قبر کے اندر آزمائش یہ بھی بہت بڑی آزمائش ہے ومن عذاب النار 55:34 جہنم کی آگ کے عباب سے تیری پناہ میں وَمِن فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ حیات اور موت کے فتنے سے بھی تیری پناہ میں وَمِن فِتْنَةِ الْمَسِحِ الدَّجَّالِ اور مسیحِ دجال کے فتنے سے اے اللہ میں تیری پناہ میں آتا ہوں دجال اس وقت نگلے گا جب لوگ اس کا ذکر بھول چکے ہوں گے اس کا ذکر سے غافل ہو جائیں گے یعنی نہ تو کوئی دجال کا ذکر کرے گا نہ دجال کا ذکر اس کے بارے میں وہ سوچے گا 56:02 اس وقت یہ دجال ظاہر ہوگا تو کرنا کیا چاہیے شریعت کے علم سے اپنے آپ کو مسلح کریں شریعت کے علم حاصل کریں جس کے پاس شریعت کے علم ہوگا وہ دجال کی نشانیوں کو بھی یاد رکھے گا اللہ تعالیٰ پر ایمان لائیے ایمان میں توحید میں پکتا ہو پھر علم شریع حاصل کریں یہ ہر فتنے کے مقابلے میں سب سے بہتر ہتھیار ہے صحیح مسلم میں ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دجال آئے گا 56:31 مدینہ میں داخل ہونا چاہے گا مدینہ اس کے لئے حرام ہو جائے گا وہ مدینہ سے باہر ایک زمین پہ قیام کرے گا ایک شخص اس کے پاس آئے گا جو اس وقت کا بہترین انسان ہوگا مواحد اللہ کا ڈر خالص اللہ سے ڈرنے والا نہ کسی پیر سے نہ بابے سے نہ ساوی چنڈی سے نہ کالے جنڈے سے اس کے دل میں ڈر ہوگا تو عرش پالے اللہ کا ہوگا مواحد اہل الحدیث نبی کی حدیثوں کو ماننے والا رب کے قرآن کو ماننے والا 57:01 پیرو فقیروں بابوں حضرتوں مردوں کا ڈر اپنے دل میں نہ رکھنے والا وہ آئے گا بہترین انسان ہوگا اس وقت کا اور دجال کے پاس آئے گا دجال اس سے کہے گا مجھ پہ ایمان لاتا ہے مجھے رب مانتا ہے وہ کہے گا میں گواہی دیتا ہوں تو وہ دجال ہے جس کے بارے میں ہمیں محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں نشانیہ ملی ہے تو کذاب ہے تو دجال ہے تو جھوٹا ہے 57:29 میں گواہی دیتا ہوں دجال اپنے ساتھیوں سے کہے گا میں اس کو مار نہ دوں اس کو قتل نہ کر دوں اور قتل کر کے پھر زندہ نہ کر دوں اگر میں اسے قتل کر دوں اور پھر زندہ کر دوں تو میں کوئی شک تو نہیں رہے گا میری ربوبیت پہ ساتھ والے کہیں گے بابا جی جی اے ہو جو بیت پھر تک کمال ہی کمال ہے پیر جی شاہ جی اگر یہ کر دو تو وارے نیارے سارے مریض آپ کی بیعت کر لیں گے سارے آپ کے ساتھ مل جائیں گے 57:58 دجال اسے قتل کرے گا اس کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کر دے گا اس کے ٹکڑوں کے درمیان ٹہلے گا اور پھر اس کو زندہ کرے گا اور پوچھے گا سنا اب تیرا کیا پروگرام ہے اب مجھے رب مانتا ہے میں نے تجھے قتل کیا دو ٹکڑے کیے پھر زندہ کیا وہ ہستا ہوا مسکراتا ہوا اتمنان سے اٹھے گا اور کہے گا اللہ کی قسم میرا یقین اور پکا ہو گیا تو کذاب ہے دجال ہے 58:28 دجال پھر اس کو قتل کرنے کے لیے آگے بڑھے گا لیکن پھر اس پہ حاوی نہیں ہو سکے گا اور دوبارہ اس کو قتل نہیں کر سکے گا آجز آ جائے گا اس کو دونوں ہاتھ اور پاؤں سے پکڑے گا اور اپنی بھڑکتی ہوئی آگ کے اندر پھیک دے گا وہ آگ حقیقت میں جنت ہوگی آگ نہیں ہوگی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ انسان اس وقت 58:55 اعلیٰ ترین شہید ہوگا اللہ کے ہاں اگر کبھی توحید بھی ازمایا جائے تو ڈٹ جائیے جائیے جیسے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابی کو تعلیم دی تھی لا تشرک باللہ اللہ کے ساتھ کبھی شرک نہ کرنا تجھے قتل کر دیا جائے تجھے جلا دیا جائے دونوں صورتیں قبول کر لینا شرک پھر بھی نہ کرنا ایک صحابی کو لے جایا گیا گرفتاری کے بعد 59:29 اسے کہا گیا نصرانی ہو جا کہا نہیں منظور کہا دی حکومت لے لے کہا نہیں منظور کہا بیٹی کا نکاح تجھے دیتا ہوں کہا نہیں منظور کہا لے جاؤ اس کو جلا دو جا رہے ہیں تیل کے کڑاہے کی طرف جا رہے ہیں آنکھوں سے آنسو گر رہے ہیں بادشاہ کے غلام نصرانی کے واپس لے آتے ہیں یہ رونے لگ گیا اس نے کہا میں نے نہیں کہا تھا کیوں اپنی جوانی کو برباد کرتا ہے نصرانی ہو جا حکومت بھی ملے گی 59:58 میری بیٹی کا خامن بھی بن جا میرا داماد بھی بن جا کہا ظالم مجھے یہ کوئی سودہ منظور نہیں ہے کہا پھر کیوں رو رہا تھا میں نے تو تیرے رونے اور ڈرنے کی وجہ سے بلایا ہے تجھے واپس کہا تُو نے میرے آنسو کی قیمت کو نہیں سمجھا میں اس لیے نہیں رویا کہ میری زندگی ختم ہو رہی ہے میں مرنے کٹنے قربان ہونے جلنے جا رہا ہوں ارے ظالم میں تو 60:28 مقتل گہ کی طرف جا رہا تھا اپنے رب سے باتیں کر رہا تھا اللہ اللہ تیری توحید پہ قربان ہونے کا وقت آیا افسوس میری ایک جان ہے کاش تُو نے ہر بال کے بدلے مجھے جان دی ہوتی میں ہر جان کو ہر بال کے بدلے دی جانے والی جان کو تیری توحید پہ قربان کر دیتا جان اٹھائے گا پھیک دے گا وہ شہید ہوگا اللہ کے نبی نے فرمایا 61:02 اول ترین شہید اللہ کے ہاں دونوں جوان ہوگا سیدنا حضیفہ کہتے ہیں میں نے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے 61:11 اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خروج دجال کے بارے میں اور امام مہدی کے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اس کے خلاف جہاد کی تیاری کے سلسلے میں آپ نے ارشاد فرمایا دجال مدینے کے قریب آ کر بیرونی علاقے پر قابض ہو جائے گا مدینے والوں کو باہر نکلنے سے روک دے گا پھر وہ بیت المقدس میں آئے گا اس کے باعث شدید مشکلات میں مسلمان گرفتار ہو جائیں گے تو مسلمان امارہ 61:37 مسلمانوں سے کہیں گے اٹھو کس بات کا انتظار کر رہے ہو اس خبیز سے اس شیطان سے جنگ کرو یا تو شہید ہو کر اپنے رب سے جامل ہو یا پھر اللہ تمہیں فتح نصیب کرے گا ابھی وہ یہ پلاننگ کر رہے مشورہ کر رہے ہوں گے جیسے ہی صبح ہوگی صبح ہوتے ہی اللہ تعالی عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کو دنیا پہ بھیج دے گا عیسیٰ علیہ السلام 62:06 آ جائیں گے جب دجال کا سامنا کریں اگر دجال کا سامنا کرنا پڑے مسلمان کو تو شریعت اس کی تعلیم کیا دیتی ہے اس وقت مسلمان کو کیا کرنا چاہیے حدیث رسول ہمیں بتاتی ہے کہ اس کی آنکھوں کے درمیان کاف فارا 62:22 یہ کھلا ہوا وعدہ لکھاوا ہوگا جس کو پڑھا لکھان پر سارے اس کو پڑھ لیں گے تو اللہ کے نبی نے فرمایا جو تم میں سے اس کو پھالے اس کو چاہیے کہ وہ اس کے موپے تھوک دے اور صورتِ کہف کی آخری آیات پہلی ابتدائی آیات کی تلاوت کرے 62:38 اسے ایک مومن آدمی پر تسلو دیا جائے گا جس سے وہ قتل کرے گا پھر اس کو زندہ کرے گا مستد احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے جانے کے بعد گمراہ گندجال ظاہر ہوگا اس کے سر کے بال سخت کھرگرے ہوں گے جس نے یہ سن کر کہا وہ یہ دعویٰ کرے گا میں تمہارا رب ہوں اے مسلمانوں تم میں سے جس نے اس کا دعویٰ سنا اور پھر یہ کہا کہ اللہ ہمارا رب ہے 63:07 ہم نے اسی پر بھروسہ کیا ہے ہم اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں اور تجھ سے بچنے کے لیے ہم اللہ کی پناہ مانتے ہیں یہ الفاظ کہنے والے پر شیطان قابض نہیں ہو سکے گا 63:20 پھر ایسے آدمی پر شیطان دجال مسلط نہیں ہوگا جام درمدی میں ہے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عیسیٰ بن مریم دجال کو پالیں گے باب لد ایک ایسا مقام ہے فلسطین کا وہاں پر جا کے اس کو لیں گے اور پھر اس سے مقابلہ ہوگا اور وہاں پر عیسیٰ علیہ السلام اس کو قتل کریں گے دجال کے مقابلے پر سخت ترین لوگ کون سے ہوں گے اس کے مقابلے کے وقت 63:47 ثابت قدم رہنے والے کون ہوں گے صحیح بخاری میں ہے سیدنا ابو حریرہ رضی اللہ عنہ رضا فرماتے ہیں جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بنو تمیم کے بارے میں تین باتیں سنی ہیں تب سے میں اس قوم سے بڑی محبت کرتا ہوں آپ نے فرمایا میری امت میں دجال کے مقابلے میں سب سے سخت بنو تمیم کے نوجوان ہوں گے یہ قوم دجال کا مقابلہ کرنے میں بہت سخت ہوگی آپ کے پاس 64:17 صدقے کا مال آیا بنو تمیم تو اللہ کے نبی نے فرمایا یہ ہماری قوم کے صدقات ہیں بنو تمیم کی ایک لونڈی سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس تھی اللہ کے نبی نے فرمایا عائشہ اس کو آزاد کر دو یہ اولاد اسماعیل میں سے ہے مصرد احمد میں ہے ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موجودگی میں کہا بنو تمیم اپنے صدقات میں پیچھے رہ گئے 64:42 اتنے میں بنو تمیم کے سرخ اور سیاہ صدقے والے اونٹ آئے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ میری قوم کے اونٹ ہیں آپ نے ان کے صدقات کو دیکھ کر خوشی کا ادھار فرمایا اور فرمایا یہ میری قوم کے صدقات ہیں ایک شخص نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی میں بنو تمیم کے بارے میں نامناسبات کہی تو اللہ کے حبیب علیہ وسلم نے فرمایا 65:06 بنو تمیم کے بارے میں جب بھی کوئی بات کہنی ہو تو اچھی بات کہا کرو بری بات نہ کہا کرو دجال کے مقابلے پہ ان کے نیزے سب سے بھاری اور سب سے لمبے ہوں گے دجال کا مقابلہ کرنے کے لیے ان کے نیزے سب سے لمبے ہوں گے اور 65:30 اہلِ توحید پہ زبان دراز کرنے والوں یہ حدیث آپ نے سن لی اور سنیے ماضی قریب میں اللہ کی توحید کو اس پاک سرزمین سعودی عرب پہ غالب کرنے والے امام محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ علیہ اسی خاندانِ بنو تمیم سے تھے تمہاری زبانیں دراز ہوتی ہیں تم ان کو گالیاں دیتے ہو جنہوں نے دینِ محمد کی تجدید کی جنہوں نے شرک کی سارے مظاہر کو ختم کیا 66:00 توحید کو غالب کیا توحید کو قائم کیا اور اس وقت سے لے کے آج تک امام محمد بن عبدالوہاب امام محمد بن سعود امام عبدالعزیز آل سعود رحمہ اللہ کا لگایاوا یہ توحید کا بوٹا یہ سعودی عرب آج بھی کائنات کی وہ واحد دھرتی ہے کائنات کی وہ واحد دھرتی ہے پوری دنیا کو چھان مارے جہاں پہ سر جھگتا ہے عرش والے کے سامنے جھگتا ہے 66:27 کسی کی قبر کسی کا دربار کسی کا مدار کسی کی خانقا نہیں ہے اللہ کے علاوہ یہاں پر عبادت کسی کی نہیں کی جاتی کسی مرد باب شیخ کو نہیں پوجا جاتا یہاں اللہ کی مسجدیں ہیں اللہ کے گھر ہیں یہاں کسی لال شہباز کے اندر کی درگاہ کا تواف نہیں ہوتا تواف ہوتا ہے تو بیت اللہ کا زیارت ہوتی ہے مسجد رسول کی اور کائنات کی قبروں میں سب سے پیاری قبر 66:56 کائنات کی قبروں میں سب سے پیاری قبر محمد الرسول اللہ کی ہے صلی اللہ علیہ وسلم اور نبی کی قبر پہ نہ یہاں پہ سجدے ہوتے ہیں نہ نبی کی قبر کا تواف ہوتا ہے نہ نبی کی قبر کے لیے زباہ ہوتا ہے نہ نبی کی قبر پہ غلاف چڑھتا ہے نہ نبی کی قبر پہ نیلے لگتے ہیں وہ اللہ کا واسطہ ہے اقل مندو جب امام الانبیاء کی قبر پہ سجدے تواف نظر قربانیے نیلے نہیں لگتے اور جائز نہیں ہے 67:25 لسوڑی شاہ پر کیسے جائز ہیں نوری بوری پر کیسے جائز ہیں کسی اور پیر باب شیخ پر کیسے جائز ہیں اگر یہ دین ہوتا تو مدینہ میں کیا جاتا اگر یہ دین ہوتا تو مصطفیٰ علیہ السلام کی قبر کو بھی ارکِ غلاب سے غسل دیا جاتا یہ دین نہیں ہے یہ مولویوں پیروں فقیروں نے اپنا پیٹ بھرنے کے لیے دھندا چلایا ہے 67:50 مصدد احمد میں ہے عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ وردہ خطبہ ارشاد فرما رہے اللہ کی حمد و سنہ کی بات فرمایا خبردار تمہارے بعد کچھ لوگ آنے والے ہیں جو رجم کا انکار کریں گے شادی شدہ جب زینہ کر دے تو اسلام میں اس کی سزا اس کو پتھر مار مار کے حلا کرنا رجم کرنا 68:15 سیدنا عمر نے کہا تمہارے بعد کچھ لوگ آئیں گے جو رجم کا انکار کریں گے دجال کا انکار کریں گے شفاعت کا انکار کریں گے عذابِ قبر کا انکار کریں گے وہ اس بات کا انکار کریں گے کہ اللہ ایک قوم کو جہنم میں ڈال چکا ہوگا جو اہلِ توحید ہوں گے اپنے گناہوں کی وجہ سے جہنم میں گئے ہوں گے پھر اللہ 68:35 پھر اللہ ان کو وہاں سے نکالے گا جبکہ وہ جل کے کوئلہ ہو چکے ہوں گے ان کے گناہوں کی سزا پوری ہوگی پھر اللہ ان کو دوبارہ جنت عطا فرما دے گا وہ اس کا انکار کریں گے آخری بات کہ کے بعد ختم کرتا ہوں آئیے دجال سے بھی زیادہ خطرناک ایک بات کی طرف غور کریں ایک عمر ایک مسئلہ اتنا خطرناک ہے کہ وہ دجال سے بھی بڑا مسئلہ ہے اور دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہے وہ کیا ہے 69:04 مصدر احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اَلَا اُخْبِرُكُمْ بِمَا ہُوَ اَخْوَفُ عَلَيْكُمْ عِنْدِ مِنَ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ آپ نے کہا کیا میں تمہیں اس بات کی خبر نہ دوں جو میرے نزدیک میرے نزدیک فتنہِ دجال سے زیادہ بڑا ہے میں زیادہ تمہارے اوپر خوف کھاتا ہوں اس کا دجال سے بھی زیادہ خوف کھاتا ہوں قُلْ نَا بَلَا اے اللہ کے نبی ضرور بتائیے فَقَال 69:34 تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خفیہ شرک ریاکاری ریاکاری وہ جرم ہے ریاکاری وہ جرم ہے ریاکاری وہ خطرناک چیز ہے کہ اللہ کے نبی فرماتے ہیں میں دجال سے زیادہ تمہارے اوپر ریاکاری سے ارتا ہوں اور ریاکاری کیا ہے آدمی نماز پڑے 70:00 نماز پڑھ رہا ہے اور اس کو پتہ لگے کوئی مجھے دیکھ رہا ہے نماز پڑھتے ہوئے جب اس کو یہ پتہ لگے کوئی مجھے دیکھ رہا ہے تو اپنی نماز کو اچھا بنائے اپنی نماز کو اچھا کرے اپنی نماز کو مزین کرے اور لمبی نماز پڑھے اس لیے کہ اس کو لوگ دیکھ رہے ہیں لوگوں کو دکھانے کے لیے اپنی نماز کو لمبا کرے لوگوں کو دکھانے کے لیے نیک کام کرے 70:31 آپ نے دیکھا نہیں مسجد میں پنکھا دینے والے پنکھا دیتے ہیں پنکھوں کے پروں پہ لکھاتے ہیں برائے سال سوابہ جی اللہ دیتا چھوٹے چھوٹے کام اس مسجد میں چندہ دیا جاتا ہے جہاں اس کے اس کا اس کے باپ کا اور اس کے دادے کا بھی نام لے کے اعلان ہو فلا ابن فلا ابن فلا مسجد دے بیلواس دے پانچ روپے یہ دے گیا ہے بڑا خوش ہوتا بھی سپیکر پہ اعلان ہوا پورے گاؤں نے سنا 71:03 ریاکاری کے جذبے سے مسجد میں خرچ ہو دین پہ خرچ ہو یا نماز ہو یا قرآن کی تلاوت ہو یا تبلیغ کا کام دعوت و تقریر اور خطبے اور انشاد کوئی بھی عمل ہو یا شہادت کا بھی عمل ہو یاد کر لیجئے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ ریاکاروں سے کہے گا جاؤ جاؤ ان کے پاس 71:29 جن کو دکھانے کے لیے تم کام کرتے تھے جاؤ دیکھو کیا تمہارے عملوں کا ان کے پاس کوئی بدلہ ہے اے اللہ تجھے تیری رحمتوں کا واسطہ ہے مولا ہمیں ان بدنصیبوں میں شاملہ فرمانا جو تیرے بجائے تیری مخلوق کو راوی کرنے کے لیے نیک کام کریں ہمیں ان خوش نصیبوں میں شامل فرمانا جن کا ہر عمل صرف تیری رضا کے لیے ہو تجھے راوی کرنے کے لیے ہو اور اس میں تیرے غیر کا کوئی حصہ نہ ہو 72:00 مسند احمد میں ہے اللہ کے نبی نے فرمایا دجال کے علاوہ اس کے فتنے سے بڑھ کر میں اپنی امت پر جس چیز سے ڈرتا ہوں وہ گمراہ کن پیشواہ ہے وہ آئیمہ دلال وہ گمراہ کن لیڈر وہ گمراہ کن مولوی وہ گمراہ کن پیر و مرشد جو اس امت کو 72:27 برباد کر دیں گے گمراہی میں لے جائیں گے خود بھی گمراہ ہوں گے اوروں کو بھی گمراہ کریں گے یاد کر لیجئے ایک عام آدمی کی گمراہی اور ایک مولوی کی گمراہی میں ایک عام آدمی کی گمراہی اور ایک لیڈر کی گمراہی میں زمین اسمان کا فرق ہے اور وہ فرق یہ ہے عام آدمی گمراہ ہوگا تو اکیلا گمراہ ہوگا عام آدمی گمراہ ہوگا اکیلا گمراہ ہوگا اگر کوئی لیڈر اور کوئی امام اور کوئی 72:55 مولوی اور شیخ اور مرشد گمراہ ہوگا پوری مسجد کا بیڑا گرگ کرے گا اپنی امت کا بیڑا گرگ کرے گا مریدوں کو بھی جہنم میں لے کے جائے گا لہذا اللہ سے ڈر جائے اللہ کی شریعت کا علم حاصل کیجئے اللہ سے دعا ہے اللہ ہمیں توحید کا فہم عطا فرمائے 73:13 اللہ ہمیں سنت کا فہم عطا فرمائے توحید و سنت کی محبت عطا فرمائے اللہ اپنی اور اپنے حبیب کی محبت عطا فرمائے پھر ہر اس آدمی کی محبت عطا فرمائے جو اللہ اور اس کے حبیب سے محبت کرتا ہو اللہ ایسے عملوں کی محبت عطا فرمائے جو اللہ کی محبت کے ہمیں قریب کرے اللہ کی جنت کے قریب کرے اللہ کی جہنم سے دور کرے اللہ ہماری خطاوں کو معاف فرما دے اللہ ہماری سیاہکاریوں کو معاف فرما دے اللہ ہمیں زندہ رکھ ای 73:42 راضی ہو ہم اپنے اللہ سے راضی ہو اقول قولی هذا واستغفراللہ لی و لکم ولسائر المسلمین فاستغفروہو انہو ہوا الغفور الرحیم
Tüm metni göster