Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين الصلاة والسلام على اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین ومن تبعهم بإحسان إلى يوم الدین اما بعد گفتگو کا موضوع ہے جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت 0:48 اس سلسلے میں بہت ساری حدیثیں آئی ہیں ان میں سے چند حدیثیں گوش گزار فرمائیں 1:19 ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا اکیلی نماز پڑھنے سے ستائیس درجے زیادہ افضل ہے بخاری و مسلم دوسری حدیث عن ابی حریرت رضی اللہ عنہ قال 1:50 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا 2:18 اللہ ہم مرحمہ 2:45 ولا يزال في صلاة من تغر الصلاة متفق عليه وهذا لفظ البخاری ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی کا جماعت سے نماز پڑھنا 3:10 اپنے گھر اور بازار میں نماز پڑھنے سے پچیس گناہ زیادہ عجل و ثواب کا باعث ہے اور یہ اس لیے ہے کہ جب آدمی وضو کرے اور اچھے طریقے سے وضو کرے پھر مسجد کی طرف جائے اور مسجد کی طرف جانے سے اس کا مقصد سوائے نماز کے کوئی اور نہ ہو 3:41 تو یہ جو قدم بھی اٹھائے گا اس کے ذریعے سے اس کا ایک درجہ بلند اور ایک گناہ معاف ہوگا پھر جب نماز پڑھ لے گا تو جب تک باؤدو اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہے گا فرشتے اس کے لئے دعا کرتے رہیں گے فرشتے کہتے ہیں اے اللہ 4:08 اس پر رحمت فرما اے اللہ اس پر مہربان ہو جا اور جب تک وہ نماز کا انتظار کرتا ہے وہ برابر نماز ہی میں رہتا ہے بخاری و مسلم یہ الفاظ بخاری کے ہیں فوائد و مسائل نمبر ایک اس حدیث میں بھی 4:39 اکیلے نماز پڑھنے کے مقابلے میں جماعت سے نماز پڑھنے کی فضیلت کا بیان ہے پہلی حدیث میں یہ فضیلت ستائیس گناہ اور اس میں پچیس گناہ زیادہ بتلائی گئی ہے اس کی توجیح میں بعض علامہ نے یہ کہا ہے کہ پہلے یہ فضیلت 5:06 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پچیس گناہ بتلائی گئی اور پھر ستائیس گناہ اور جیسے جیسے آپ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بتلایا گیا آپ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو بتلا دیا اور بعض نے کہا ہے 5:36 وہ آداب کی حفاظت کے اعتبار سے کمی بیشی ہوتی ہے نمبر دو یہ اختلاف نمبر دو ایک اختلاف یہ ہے کہ یہ فضیلت کس جماعت سے حاصل ہوتی ہے ہر قسم کی جماعت سے چاہے وہ کہیں بھی ہو گھر میں دکان میں 6:11 یا کسی کھلی فضاء میں میدان اور سحرہ وغیرہ میں یا صرف اس جماعت سے جس کا احتمام مسجد میں ہوتا ہے بعض علماء پہلی رائے کے قائل ہیں اور بعض دوسری رائے کے قائل ہیں حافظ ابن حجر عسقلانی رحمہ اللہ نے دوسری رائے کو ترجیح 6:40 کیونکہ الفاظ حدیث وَذَلِكَ أَنَّهُ إِذَا تَوَطَّعَ إِلَى آخِرِ الْحَدِيثِ اس کے مؤید ہیں واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد
Tüm metni göster