Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 موسیقی 0:48 کئی حدیثیں آئی ہیں ان میں سے چند حدیثیں گوش گزار کریں 1:19 متفق عليه ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی ہمیشہ نماز ہی میں رہتا ہے جب تک نماز اس کو روکے رکھے اس کو اپنے گھر والوں کی طرف لوٹنے سے 1:46 نماز کے سوا کوئی چیز روکنے والی نہ ہو یہ بخاری اور مسلم کی حدیث ہے وَعَنْهُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّ عَلَىٰ أَحَدِكُمْ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي صَلَّا فِيهِ 2:17 ما لم یحدث تقول اللہم مغفر لہ اللہم مرحم رواہ البخاری ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ ہی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فرشتے تمہارے اس آدمی کے حق میں دعا کرتے رہتے ہیں جب تک وہ 2:48 اس جگہ پر بیٹھا رہتا ہے جہاں اس نے نماز پڑھی ہے جب تک وہ بے وضوء نہ ہو فرشتے دعا کرتے ہیں اے اللہ اس کو بخش دے اے اللہ اس پر رحم فرما یہ بخاری کی حدیث ہے 3:14 وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَا أَخَّرَ لَيْلَةً صَلَاةَ الْعِشَاءِ إِلَى شَطْرِ اللَّيْلِ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ بَعْدَ مَا صَلَّ فَقَالَ صَلَّ النَّاسُ وَرَقَدُ وَلَمْ تَزَالُوا فِي صَلَاةٍ مُنذُ انتظرْتُمُوهَا 3:43 رواہ البخاری انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات عشاء کی نماز آدھی رات تک مؤخر کر دی پھر نماز پڑھانے کے بعد ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا دوسرے لوگ تو نماز پڑھ کر سو گئے 4:14 اور تم جب سے نماز کا انتظار کر رہے ہو برابر نماز کی حالت میں ہو یہ بخاری کی حدیث ہے واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد
Tüm metni göster