Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:01 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ بسم اللہ والصلاة والسلام على من لا نبی بعده اما بعد موضوع سخن ہے اللہ تعالی بندے کے توبہ سے بے حق خوش ہوتا ہے پرادران اسلام ہم انسان ہیں اگر کوئی انسان کسی انسان کی کچھ غلطی کر دیتا ہے 0:33 تو بسا اوقات معافی مانگنے پر معاف کر دیتا ہے لیکن آپ کو شاید باید ہی ملے کہ معاف کرنے والا اس کی خطا سے یا اس کی خطا کا اعتراف کرنے سے خوش بھی ہوتا ہے بہت کم ایسا ملے گا لیکن اللہ تعالیٰ کتنا کریم ہے کتنا عفو ہے کتنا درگزر کرنے والا ہے 1:02 کہ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت خاصہ سے اس بندے پر جو توبہ کر کے اس کے دربار میں حاضر ہوتا ہے تو اللہ تبارک و تعالی خوش ہوتا ہے آئیے اس موضوع پر جو حدیث مذکور جو حدیث ہے پڑھتے ہیں انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا 1:32 فَبَيْنَمَا هُوَ كَذَلِكِ 2:00 یقیناً اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ سے جب وہ اس کی طرف توبہ کرتا ہے اس آدمی سے بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جو کسی جنگل بیابان میں اپنی سواری پر سوار ہو 2:29 اسی پر اس کے کھانے پینے کا سامان بھی ہو کہ وہ سواری اس سے چھوٹ جائے بہت زیادہ تلاش کرنے کے بعد وہ اس سے مایوس ہو کر ایک درخت کے سائے تلے آ کر لیٹ جائے جبکہ وہ سواری سے مایوس ہو چکا ہو اتنے میں اچانک وہ سواری اس کے سامنے آ کھڑی ہو وہ اس کی مہار یعنی 2:58 لگام پکڑ کر خوشی کی شدت میں کہہ ڈالے اے اللہ تو میرا بندہ ہے اور میں تیرا رب زیادہ خوشی میں وہ غلطی کر جائے یہ حدیث مسلم کی ہے حدیث نمبر دو ہزار سات سو سینتالیس تو برادران اسلام اس حدیث میں دیکھئے کہ اللہ تعالیٰ کتنا زیادہ خوش ہوتا ہے کہ وہ بندہ مارے خوشی کے یہ کہہ ڈالتا ہے 3:28 میرا بندہ ہے میں تیرا رب ہوں یہ کفریہ جملہ ہے لیکن اللہ تعالیٰ اس کو معاف کر دیتا ہے تو یہ بندہ اپنی زندگی واپس پا کر جس طرح سے خوش ہوتا ہے جتنا خوش ہوتا ہے اللہ تعالیٰ اس سے کہیں زیادہ خوش ہوتا ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں اللہ تعالیٰ توبہ کرنے کی توفیق دے اور ہماری توبہ سے خوش ہو اور بہت زیادہ خوش ہو اللہ اعلم 3:57 وصل اللہ على نبینا محمد والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Tüm metni göster