Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 سورہ اخلاص کی فضیلت 0:47 سورہ اخلاص کی فضیلت کے بارے میں کئی حدیثیں آئی ہیں ان میں سے تین حدیثیں سمعت فرمائیں 1:21 وقالوا اینا یطیق ذالک یا رسول اللہ فقال قل هو اللہ احد اللہ الصمد ثلث القرآن رواہ البخاری ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا 1:49 کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ ایک رات میں ایک تہائی قرآن پڑھے یہ بات صحابہ رضی اللہ عنہم کو گرام معلوم ہوئی اور انہوں نے کہا اے اللہ کے رسول ہم میں سے کون اس کی طاقت رکھتا ہے یعنی کوئی نہیں رکھتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 2:19 قل هو اللہ احد اللہ السمد آخر تک تہائی قرآن ہے یہ بخاری کی حدیث ہے وعنہ رضی اللہ عنہ ان رجلا سمع رجلا یقرأ قل هو اللہ احد یرددها 2:43 فَلَمَّا أَصْبَحَ جَاءَ إِلَىٰ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ وَكَانَ الرَّجُلُ يَتَقَالُّهَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَالَّذِي نَفْسِ بِيَدِهِ إِنَّهَا لَتَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ رواہ البخاری ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ ہی سے 3:14 ایک شخص نے کسی دوسرے شخص کو قل هو اللہ احد بار بار دہراتے ہوئے سنا جب صبح ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ سے اس شخص کا ذکر کیا وہ اس عمل کو کم تر اور معمولی سمجھتا تھا 3:42 تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے یقینا یہ صورت تہائی قرآن کے برابر ہے یہ بخاری کی حدیث ہے عن انس رضی اللہ عنہ ان رجلا قال یا رسول اللہ انی احب هذه صورت 4:14 قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدُ قَالْ إِنَّ حُبَّهَا أَدْخَلَكَ الْجَنَّةِ رواہ الترمذی وقال حدیث حسن رواہ البخاری فی صحیحه تعلیقا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا اے اللہ کے رسول میں اس صورت یعنی 4:43 قل هو اللہ احد کو پسند کرتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کی محبت تجھے جنت میں لے جائے گی اسے امام ترمیذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے یہ حدیث حسن ہے اور امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے صحیح بخاری میں معلق ذکر فرمایا ہے 5:13 اللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد
Tüm metni göster