Otomatik metin. Hatalar içerebilir; kelimelerin doğrusu için kayda başvurun.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ الصلاة والسلام على من لا نبی بعده اما بعد برادران اسلام عنوان ہے یا گفتگو کا موضوع ہے فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں البتہ جہاد اور نیت باقی ہیں اس سلسلے میں 0:30 جو معروف اور مشہور حدیث ہے وہ صحیح بخاری اور مسلم کی حدیث ہے اور وہ یہ ہے 0:58 متفق علیہ و معنی لا ہجرت من مکہ لأنها صارت دار اسلام حدیث کا ترجمہ یہ ہے عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں البتہ جہاد اور نیت باقی ہیں 1:29 جب تمہیں جہاد پر نکلنے کے لئے طلب کیا جائے تو بلا تعمل نکل پڑو صحیح بخاری اور مسلم اس کا مطلب ہے کہ فتح مکہ ہو جانے کے بعد جو سن آٹھ ہجری میں ہوا مکہ سے ہجرت کی ضرورت باقی نہیں رہی کیونکہ 1:57 وہ دار الاسلام بن گیا ہے اس حدیث کو سامنے رکھ کر چند فوائد اور مسائل نمبر ایک اس حدیث کا پس منظر یہ ہے کہ فتح مکہ کے بعد کچھ لوگوں نے مکہ سے ثواب کی غرض سے ہجرت کرنے کی اجازت طلب کی 2:25 اور ہجرت کا ثواب یہ ہے کہ اس سے سابقہ تمام گناہ مٹ جاتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اب یہاں سے ہجرت کی ضرورت نہیں البتہ اللہ تعالی نے ثواب کا سلسلہ منقطع نہیں کیا اگر کوئی شخص 2:50 یہی ثواب لینا چاہتا ہے تو وہ حسن نیت سے یعنی اگر ضرورت پڑی تو ہجرت کروں گا اور جہاد کر کے یہ ثواب حاصل کر سکتا ہے نمبر دو جب کوئی ملک یا علاقہ دار الاسلام قرار پا جائے تو وہاں سے کسی اور علاقے کی طرف 3:18 ہجرت کرنا ضروری نہیں البتہ وہ علاقے جو دار الكفر ہیں اور وہاں دین پر عمل کرنا یا اس پر قائم رہنا مشکل ہے تو ایسے علاقوں سے ہجرت کرنا واجب ہے نمبر تین یہ بھی معلوم ہوا کہ جب کسی اسلامی ملک سے 3:45 کسی دوسرے اسلامی ملک میں ہجرت کر کے جانا ضروری نہیں ہے تو پھر ایک اسلامی ملک کو چھوڑ کر بلاد کفر میں جا کر اس لیے مستقل رہائش اختیار کرنا کہ وہاں دولت کی ریل پیل ہے اور تمدنی سہولتوں کی فراوانی ہے شرعن 4:14 اس کی اجازت نہیں ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری نیت کو صادق اور صحیح فرمائے واللہ اعلم وصل اللہ علی نبینا محمد
Tüm metni göster