Lectures & Remindersویڈیوجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 8admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00جو ہیں یہاں جنات لوگ رہتے ہیں تو جب بھی تمہیں کا کوئی شخص ایسی جگہوں پہ آئے تو وہ یہ دعا پڑھے کہ اے اللہ اللہم انی اعوذ بکا من الخبسی والخبائس یہ دعا پڑھ لیا کرو جنات لوگ رہتے ہیں چنانچہ0:16ایسے بھی جنات خود بتاتے بھی ہیں اس میں جناتوں میں بھی میں بتاؤں گا مسلمان ہوتے ہیں غیر مسلم ہوتے ہیں تو جو کافر لوگ ہوتے ہیں وہ ان میں ہوتے ہیں لیکن مسلمان لوگ جو ہوتے ہیں وہ ہممات میں نہیں رہتے ہیں آپ یہ نہ سمجھیں کہ وہ بھی ہممات میں رہتے ہیں نہیں مومن مسلمان جو جنات ہیں وہ سنداز روح مومن نہیں رہتے ہیں کافر لوگ رہتے ہیں اسی طرح سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی فرمایا کہ لا يبولن احدكم في جحرن کہ اے لوگو تمہیں کا کوئی بھی کسی بھی سراخ کے اندر0:47کسی بھی سوراخ کے اندر پیشاب نہ کرے کیونکہ سوراخ کے اندر بھی کبھی کبھی جناتوں کے مسکن ہوتے ہیں جناتوں کی جگہیں ہوتی ہیں تو اس طرح سے یہ حدیثیں بتاتی ہیں کہ جنات ایسے مقامات پر رہتے ہیں جہاں پہ سہرہ ہو اور خالی اور گندی جگہیں وغیرہ ہوں اب سوال ایک پیدا یہ ہوتا ہے کہ کیا جنات کھاتے اور پیتے بھی ہیں1:07تو یقیناً وہ جنات کھاتے بھی ہیں اور پیتے بھی ہیں جیسا کہ پیچھے حدیث میں نے ابھی آپ کو بتلائی ہے کہ انہوں نے پوچھا ہمارا کھانا کیا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلایا کہ وہ ہڈی ہے جس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو جب تم اٹھاؤ گے تو وہ گوشت سے کیا ہو جائے گی وہ بھر جائے گی اب پینے کی دلیل اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور اس سلسلے میں ایک اور حدیث ہے حفظ ابو حریر رضی اللہ عنہ کہ کہتے ہیں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ1:33تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو قضاء حجت کی ضرورت پڑی اور آپ باہر نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دیکھا میں پیچھے پیچھے جا رہا تھا حضر ابورہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پانی کا لوٹا لے کر کے میں پیچھے پیچھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جا رہا تھا فقالہ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ منہا دا یہ کون ہے کون میرے ساتھ آ رہا ہے ایک سیکنڈ کے لئے یہاں بھی ٹھہرے ہیں ایک سیکنڈ کے2:03یہ حدیث آپ کو اللہ آپ کا بھلا کرے یہ حدیث صحیح بخاری کی ہے صحیح بخاری کی روایت میں ہے ابو حریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پانی کا لوٹا لے کے آپ کے پیچھے پیچھے جا رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے محسوس کیا کہ کوئی میرے پیچھے آ رہا ہے تو آپ نے فرمایا من ہادا کون ہے فقال انا ابو حریرہ آپ نے فرمایا کہ اللہ کے نبی میں ابو حریرہ ہوں ایک سیکنڈ درست سوچیں یہاں کیا تعویل کریں گے2:32جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ حضور کو پیٹ پیچھے کا بھی سب کچھ کا علم تھا آگے پیچھے اوپر نیچے دائے بائیں ایک شخص آپ کا خادم آپ کے اپنے ہاتھ میں لوٹا لے کے چل رہا ہے پیچھے اور آپ کو علم بھی نہیں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کون آ رہا ہے سمجھ آئے جو بات مسلمانوں آگے بڑھے لوگوں یہ سب پوائنٹس ہیں یہ سب ذہنوں میں رکھے ہیں یہ جو مردود ہیں ابھی میں ایک تغریر سنجھا تھا میرے تو خون جل گیا2:56میرا تو خون کھول گیا کمینا وہ کہہ رہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر میں زندہ ہیں جو زندگی نہ مانے جو زندہ مانے وہ مومن ہے اور جو زندگی نہ مانے وہ کافر ہیں اور جب ہم بولتے ہیں تو کہتے ہیں آپ بڑا جذبات میں بول جاتے ہیں بڑا سخت بول جاتے ہیں3:15اس سے بھی سخت کوئی بات ہو سکتے ٹھیک ہے وہ برا ہے بد اخلاق ہے ہمیں بد اخلاق ہی نہیں کرنی چاہیے لیکن دل چلتا ہے انہیں کون سمجھایا اور دل کیا ریلہ ہے محمد الرسول اللہ محمد اللہ کے رسول ہیں محمد اللہ کے رسول ہیں ہیں ہیں تو جب محمد اللہ کے رسول ہیں اور قیامت تک آپ کی رسالت آئے تو آپ بھی زندہ ہیں اے میں نے کہا اس نالائک سے کوئی کہے قرآن کی آیت ہے محمد الرسول اللہ3:46کہ محمد اللہ کے رسول ہیں آگے بڑھ والذین آمنو والذین معہو اور جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہیں کون ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تو وہ بھی تو ہیں تو جب وہ بھی ہیں اور وہ بھی ہیں تو دونوں ورق کیا رہا تو ان کو بھی زندہ مانتے عثمان غنی شہید نہیں ہوئے ہیں زندہ ہیں اپنی خبر میں زندہ ہیں نعوذ باللہ دیکھیں آپ4:15آدھا تیتر آدھا پٹیر اب امت اس کے اوپر ہو قرآن سے دلیل دے رہا ہے نعرے بسالت حیات النبی زندہ باد حیات النبی زندہ باد یہ نعرے لگاتے ہیں ہمارے پاس موجود ہے پنجابی میں ہے پاکستان سے آئی ہے سوچیں آپ اللہ خیر کرے بس کیا میں بتاؤں یہ دیکھیں کہہ رہے ہیں کہ من ہذا کون ہے میرے پیچھے آ رہا ہے فقال انا ابو حریرہ تو حضرت ابو حریرہ نے کہا میں ابو حریرہ لیکن فقال اب غنیہ حجیرن4:42ابو غریبہ ذرا پتھر اتھر ڈھونڈو اس تنفس بہا میں ذرا اسے پتھر سے استنجا کرنا چاہتا ہوں دیکھنا ہڈی اور گوبر غرنی لانا آپ صلی اللہ علیہ وسلم استنجا فرما رہے ہیں ادھیرہ رہا ہوگا ظاہر ہے ادھیرہ ہی دانا ماملہ نہیں تو اجالے میں کہا حضور صلی اللہ علیہ وسلم تو کہہ رہے ہیں میں اپنے دامن میں پتھروں کو اٹھایا اور لا کے حضور کے بغل میں رکھ دیا5:10سُبْمَنْ سَرَفْتْ فِرْمَتْ پَلْتَا حَتَّىٰ اِذَا فَرَغَا یہاں تک کہ جب فارغ ہو گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم مَشْرِئِتُ مَعْهُ تو میں آپ کے ساتھ چلا فَقُلْتُ میں نے کہا مَا بَالُ الْعَزْمِي وَرَّوْسَ يَا رَسُولَ اللَّهِ کہنے لگے اللہ کی نبی آپ نے کہا کہ ہڈی اور گوبر نہیں لانا یہ کیا مطلب ہے اس کا کیا بات ہے یہ فَقَالَا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما ہُمَا مِن5:37نصیبین ایک جگہ ہے وہاں کے ہمارے پاس کچھ لوگ آئے تھے جن لوگ انہوں نے ہمیں یہ بتا تو انہوں نے مجھ سے کھانے کے بارے میں پوچھا تو ہم نے فَدْعَوْتُ اللَّهَ لَهُمْ تو میں نے ان کے لئے دعا کی انہوں نے ہم سے کھانے کے بارے میں اپنے کھورا کے بارے میں پوچھا5:57تو میں نے ان سے اللہ کے لئے دعا کی کہ کہ وہ جہاں کہیں بھی کسی ہڈی ہے کسی گوبر سے گزرے تو وہ ان کے لئے اللہ تعالیٰ کھانا بنا دے اس کو تو یہ ان کے لئے کھانا ہے اس لئے تو اس حدیث سے پتا یہ چلا کہ بہت ساری باتیں پتا چلیں معلوم ہوئیں لیکن ایک بات جو مین ہے یہ کہ ان کی وہ کھاتے بھی ہیں وہ کیا ہیں کھاتے بھی ہیں اب پینے کا ثبوت کیا ہے6:25صحیح مسلم کے اندر حفظ عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اِذَا اَقَلَ اَحَدُكُمْ فَلْيَأَقُلْ بَيَمِينِهِ کہ اے لوگو تمہیں کا جب کوئی کھانا کھائے تو اپنے دہنے ہاں سے کھانا کھائے وَإِذَا شَرِبَ فَلْيَشْرَبْ بَيَمِينِهِ اور جب تمہیں کا کوئی پانی پیئے تو دہنے ہاں سے پانی پیئے فَإِ6:54پانی پیتا ہے یہ حدیث صحیح مسلم کے اندر موجود ہے تو اس حدیث سے ہمیں معلوم ہوا کہ شیطان کھاتے اور پیتے بھی ہیں اور اس حدیث سے ہمیں یہ بھی معلوم ہوا کہ ایک مسلمان کو دہنے ہاتھ سے کھانا چاہیے اور دہنے ہاتھ سے پانی پینا بھی چاہیے اب یہاں ایک چیز میں آپ کو علمی طور پر اور بھی بتا دوں اور بات ختم کروں7:20فکشن میں بیٹھے ہوئے ہیں بہت بڑا پارٹی ہو رہی ہے اور جناب علی یہ گلاس ہے تو گلاس اٹھاتے ہیں تو بائے ہاتھ سے اٹھاتے ہیں کیوں دانے ہاتھ سے اٹھائیں گے تو گندہ ہو جائے گا سوچیں آپ یہ آج کل ترقی آپ کا سمجھا جاتا ہے بائے ہاتھ سے اٹھائیں گے7:35ایک تو بائیں ہاتھ سے لینا بھی ممنوع ہے یہ بائیں ہاتھ سے کوئی چیز لینا یہ ممنوع ہے تو بائیں ہاتھ سے اٹھائیں گے اور دوسری چیز ٹیکہ لگا دیں گے ادھر سے تو جناب اس طرح سے پانی پییں گے ممنوع ہے اس طرح سے نہیں پینا چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے آدمی کا فرض ہے کہ اپنے ہاتھ7:52کوئی کھانا کھا رہا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ ہم مسلمان ہیں ہم کوئی یورپ کی اولاد نہیں ہیں ہم کوئی امریکن اولاد ہیں ہم مسلمان ہیں اور ہمارا فخر اور ہمارا اعزاز اسی میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ان تعلیمات کو ان سے بڑھ کے ہم زیادہ معزز اور محترم اور زیادہ مسقف اور زیادہ ترقی آفتہ نہیں ہو سکتے ہیں ہم اسی طرح سے عمل کریں جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کرتے تھے دانے ہاں سے پانی لے کے آپ8:16پیتے تھے سمجھ میں آ رہا ہے یہ بات اس لیے یہ تعلیم اللہ کے نبی نے دی ہے اور بائیں ہاتھ سے شیطان پانی پیتا ہے سن لیو اب اگر آپ نے اس کے خلاف کیا تو جائے شیطانی عمل کریں آپ پیئے آپ سمجھ رہے ہیں تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم دائیں ہاتھا پانی پیتے ہیں یہ ہو گئی جناب علی اسی طرح سے یہ موضوع میں کھانے پینے کا ختم کرتے ہوئے آگے اب جن جو ہے یہ شکلیں بھی بناتے ہیں صورتیں بھی بناتے ہیں یہ کس طرح سے شکلیں صورتیں بناتے8:43کیسے یہ شکلیں بدلتے ہیں اسی طرح سے کہ کیا جنوں میں مرد اور عورت دونوں ہوتے ہیں کیا ان کی شادیاں بھی ہوتی ہیں کیا وہ شریعت کے اور اس طرح سے ان کی عقیدے ان کی دیاں یہ انشاءاللہ میں اگلی مجلس میں بیان کرنے کی کوشش کروں گا8:58اور اللہ تعالیٰ اور میں اپنی بات کو ختم کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم نے جتنا سنا ہے ان کے اپاعمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو کتاب و سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین وصل اللہ علیہ وآلہ وآلہ نبینا محمد وآلہ آلہی وصحبہ اجمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو اور انشاءاللہ آئندہ صویر آئے کرو میرے بھائیو ذرا موضوع بڑا دلچسپ9:27اور اس میں بہت ساری تعلیمات ہیں اتنی ہیں کہ آپ انشاءاللہ تعالی بہت سارے علم کے ماہر ہو جائیں گے انشاءاللہ تعالی دیکھیں آپ نے جناتوں کے ایک موضوع سے لے کر کے کتنی تعلیمات کھانے پینے اٹھنے بیٹھنے ہممام میں جانے سب کی تعلیمات آپ حاصل کر رہے ہیں کی نہیں کر رہے ہیں اس طرح سے سویرے آگ رہے ہیں اور ہمارے دوسرے بھائیوں کو بھی جو غافل ہیں انہیں بھی بتلائیں انہیں بھی پکڑ پکڑ کے لائیں کہ چلو بھائیمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔سلسلہجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے8 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02اگلی: قسط 9→