مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
زیر نظر ویڈیو میں مقام جعرانہ کے پاس حجاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے، جن میں سے وہاں کی مسجد کے پانی سے تبرّک حاصل کرنا ، وہاں کی مسجد یا اس کے پاس کی قبروں کی قداست کا اعتقاد رکھنا ، وہاں کی مسجد کی د یواروں اور قبرستان کو متبرّک سمجھتے ہوئے چھونا ، اور وہاں کے قبرستان کی مٹی کو شفا اور دیگر منافع کے حصول کیلئے لینا وغیرہ سب سے اہم ہے ۔ ویڈیو مذکور میں انہیں باطل اعتقادات اور افعال سے زائرین حرمین کو خبردار کیا گیا ہے ۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.