Lectures & RemindersVideo
مقبرہ ’’بقیع الغرقد‘‘کی زیارت کے وقت حُجّاج ومعتمرین سے صادر ہونے والی غلطیاں
پیش نظر ویڈیو میں قبرستان ‘‘بقیع الغرقد’’ کی زیارت کا مسنون طریقہ بیان کر کے اس موقع پر حُجّاج و معتمرین سے صادر ہونے والی غلطیوں سے خبر دار کیا گیا ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.