Lectures & Remindersفيديوجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 39admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:12ترکی قسم تیرے ٹوپی کی قسم تیرے باپ کی قسم میرے اببہ کی قسم فلانے پیر کی قسم فلانے درگاہ کی قسم فلانی قسم یہ حرام ہے اسلام کے اندر یہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ یہ قسم صرف اللہ وحدہ اللہ شریک کے لئے ہے اسی طرح سے پکارنا دعا ماغنا یہ اللہ وحدہ اللہ شریک سے ہے کیونکہ اللہ تبار اللہ کے نبی نے فرمایا ادعا اوہل عبادہ دعا ہی عبادت ہے تو اس طرح سے یہ دوسری0:37دوسری قسم کی تدبیر رہی کہ اخلاص اور للہیت سے اللہ وحدہ اللہ شریک کے لئے تمام عبادتیں خالص کر دی جائے اور کسی غیر کے لئے وہ عبادت نہ کی جائے تدبیر شیطان سے بچنے کی یہ ہے کہ آدمی کو چاہیے کہ مسلمانوں کی جماعت کو لازم پکڑے اور ہمیشہ سفر میں بھی ہو تو کم از کم جماعت کے ساتھ رہے دو آدمی نہیں تین آدمی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اکیلے سفر نہ کرو بلکہ کم از کم تین آدمی ہو1:05جب دو آدمی ہوتے ہیں تو دونوں کے درمیان شیطان ہوتا ہے لیکن تین ہوتے ہیں تو شیطان نہیں ہوتا ہے تو آدمی کو چاہیے جو مسلمانوں کی جماعت ہے اس کو لازم پکڑے اور انہی کے درمیان رہے چاہے سفر کی حالت ہو یا دنیا کے اندر رہنا ہو تو جو مسلمانوں کی جماعت ہے جو حق جماعت ہے اس کے ساتھ وہ رہے الگ الگ اپنے اپنے ڈیڑھ ڈیڑھ کی مسجدیں نہ تعمیر کریں چنانچہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم1:34منع فرماتے تھے اپنے صحابہ کو جب بھی کہیں کسی وادی میں اترتے کوئی اس درخت کے نیچے بیٹھ گیا کوئی اس درخت کے نیچے تو اللہ کے نبی نے فرمایا کیا اچھا ہوتا سب لوگ اکٹھا جمع ہو کے بیٹھو تو جب اتنا اللہ کے نبی نے فرمایا تو راوی کہتے ہیں کہ تمام صحابہ کسی وادی میں اترتے تو سب اکٹھا اترتے اگر ان کے اوپر چادر بچھا دی جاتی تو سارے لوگ اسی چادر کے اندر آ جاتے اس نبی کو اتنی جدائی نہ پسند تھی صحابہ2:04اس نبی کو یہ الگ الگ بیٹھنا گوارا نہ ہوا اگر وہ نبی آج ہماری حالتوں کو دیکھتا تیری مسجد میں نماز نہیں اس کی مسجد میں نماز نہیں وہ ادھر کان پکڑ کے باہر نکال دا اے تو رفع دین کر رہا ہرام ہے اے تو آمین کر رہا نکل میری مسجد سے تو کافر ہو گیا یہ جو تفرق ہماری اس امت کے اندر ہے اللہ کا نبی اگر یہ دیکھتا تو ہمیں ہمیں کن ناموں سے یاد کرتے یہ بتاؤ درہا اس نبی کو اتنا بھی گوارا نہیں اور آج کہتے ہیں جی کہتے ہیں اختلاف ام2:31ہمارے آنکے بڑے بڑے ملانے ہیں نا محدثین بنے ہوئے اللہ انہیں ہدایت دے جو مر گئے اللہ انہیں معاف کرے انہوں نے اپنی کتابوں میں موٹے موٹے حرافوں سے لکھا وہ بہت بڑے سید القطب و افضال پتنی کن کن مقامات پہ ہاتھ ان کتابوں میں ان کی تعریفیں کی گئی ہیں جناب ان کو کہتے ہیں اختلاف و امتی رحمہ اللہ کے نبی نے فرمایا کہ میری امت کا اختلاف رحمت ہے رحمت نہیں عذاب ہے یہ2:53یہ حدیث نہیں ہے یہ گڑی ہوئی حدیث ہے ظالموں نے شیطان نے ان کے دلوں میں وہی کی ہے جس طرح شیطان اپنے ساتھیوں میں دوسرے کو وہی کرتے ہیں اس طرح انہیں بھی وہ راحتہ دکھایا ہوا ہے یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث نہیں اللہ کے نبی کے اوپر الزام ہے یہ کسی بھی جماعت کو لازم پکڑنا یہ ضروری ہے اس کی دو شکلیں ہیں اس کو آپ اپنے ذہنوں میں بٹھائیں ایک تو یہ ہے کہ کسی جماعت کو لازم پکڑے اعتقادی طور پر یعنی جیسے کہ اس جماعت کا ع3:21تمہارا بھی وہی عقیدہ ہو بھلے تم یہاں ہو لیکن جو اس جماعت کا عقیدہ ہے وہی تمہارا بھی عقیدہ ہے یعنی آدمی مسلمانوں کی جو جماعت ہے ان عقیدوں مثلاً وہ اکیلا ہی ہے لیکن صلفِ صالحین کا جو عقیدہ اور ایمان ہے صحابہ کا تابعین کا تبع تابعین کا وہ ان عقیدوں کے اوپر عمل کر رہا ہے ان عقیدوں کے اوپر ہے جو صحابہ کا عقیدہ تھا جو عقیدہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھیوں کو بتلایا صلف کا جو عقیدہ تھا تابعین3:51ان عقیدوں کے اوپر اگر وہ ہے تو بھلے وہ اکیلا ہے اس کا شمار جماعت میں ہوگا یہ نقطہ آپ اپنے ذہنوں میں رکھو ہمارے ہاں بہت سارے ہمارے ہندوستان پاکستان میں ملانے کرسیوں پہ بیٹھ بیٹھ کے توڑتے ہیں کیا کہتے ہیں ارے ہم اکثریت میں ہیں سواد آزم ہم ہیں اہل سنت والجماعت ہمارے مقابلے میں ہندوستان پاکستان افریقہ امریکہ میں کوئی نہیں ہے ہماری جماعت بڑی ہے اس لئے ہمیں حق پر آئیں ان سے کہو4:18آج نصارہ سب سے زیادہ ہیں اس دنیا کے اندر جماعت کا بڑی ہونا یہ حق کی دلیل نہیں ہوتی ہے آؤ میں تمہیں بتاتا ہوں صلف کے عقیدے کے اوپر صحابہ کے ایمان اور عقیدے کے اوپر اور ان کے عامال اور اقوال کے عقیدے کے اوپر اگر کوئی انسان ہے اور اکیلا ہے تو اللہ کی خصم وہ اکیلا جماعت ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرما کہانا ابراہیم امتا قانتا للہ ابراہیم اکیلے تھے4:48توحید کی دعوت لینے والے لیکن اللہ نے انہیں امہ قرار دیا اکیلے وہ امت ہے قرار دیا انہوں نے اور آگیا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ال جماعت ما وافق الحق لو کنت وحدک رواح ابن آساکر فی تاریخ دمشق بسند سعی صحیح سنت سے یہ روایت ہے حضرت عبداللہ بن مسعود کہتے ہیں کہ جماعت وہ ہے جو حق کے موافق ہو حق کے موافق جو ہو وہ جماعت ہے ولو کنت وحدک5:20لے تو اکیلا ہی کیوں نہ ہو اگر تو حق کے اوپر ہے تو کیا ہے تو اکیلا ہی جماعت تو اکیلا ہی جماعت اسی طرح سے ایک تو عقیدتاں کسی جماعت کو صلفِ صالحین کی جماعت کو لازم پکڑنا اور ایک ہے صف کے طور پر آداد کے اعتبار سے یعنی چند لوگ صلفِ صالحین کے جماعت ہے صلفِ صالحین کی ان کے ساتھ وہ ہے ان کے ساتھ ہے اس کی کیا شکل ہے وہ یہ ہے5:49کہ آپ کا دل آپ کا جسم آپ کا سب کچھ حق والوں کے ساتھ ہے حق کی جماعت کے ساتھ ہے چنانچہ اہلِ حق کون لوگ ہیں کون لوگ حق والے ہیں اللہ کے رسول جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حضرتِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا6:16کہ میری امت کی ایک جماعت ہمیشہ حق کو پکڑے رہے گی ہمیشہ حق کو مضبوطی کے ساتھ پکڑے رہے گی جو ان کی توہین کریں گے جو ان کی تضلیل کریں گے ان کی وہ تضلیلیں انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی ہیں یہاں تک کی قیامت آ جائے گی قیامت آنے تک وہ اس حق کو لازم پکڑے رہے گی وہ جماعت اور اسی طرح سے وہ حق کے ساتھ رہیں گے یہاں تک کی قیامت آ جائے گی6:48یہ ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حق کے ساتھ وہ جماعت رہے گی ایک جماعت ہمیشہ امت کے اندر غالب رہے گی جو حق کو اپنے ساتھ رکھے رہے گی اور ان حق والوں کی پہچان کیا ہے اللہ کے اس سلسلے میں پہلی پہچان اور پہلی علامت میرا موضوع نہیں ہے لیکن بات آئی ہے تو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ حق والوں کی پہچان کیا ہے سب سے بڑی پہچان یہ ہے کہ وہ محدثین سے محبت رکھتے ہیں اصحاب الحدیث جو ہیں7:15جو اہل الحدیث ہیں وہ ان سے محبت کرتے ہیں اس لیے علماء نے فرمایا ہے اہل الحدیث سے وہ محبت کرتے ہیں اور جیسے کہ یہیہ ابن سعید بن قطان محدث اسی طرح سے عبد الرحمان ابن مہدی حضرت احمد بن حنبل حضرت عساق بن راوے اگر7:45آدمی ان لوگوں سے محبت کرتا ہے تو یوں سمجھ لو کہ وہ حق والوں کے ساتھ ہے وہ حق والوں کے ساتھ ہے اور جو ان کی مخالفت کرے جو ان کی مخالفت کرے اور ان کے طریقوں کو نہ اپنائے فَعَلَمَنْهُ مُرْتَدَعْ تو سمجھ لو کہ وہ بدتی ہے سمجھ لو کہ وہ بدتی ہے اسی طرح سے حضرت احمد بن حمل رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جب ان سے پوچھا گیا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے8:19جس جماعت کو کامیاب بتلایا ہے کہ وہ جماعت جنت کے اندر جائے گی وہ گروہ جنت کے اندر جائے گا اور میری امت کے تمام لوگ جہنم میں جائیں گے سوائے اس جماعت کے وہ کونسی جماعت ہے جو جنت کے اندر جائے گی تو حضرت امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ نے فرمایا اگر وہ اہل حدیث نہیں ہیں تو میں نہیں سمجھتا کہ کونسی جماعت جنت کے اندر جائے گی وہ جماعت اصحاب الحدیث ہیں اہل الحدیث لوگ ہیں اس کو8:46حاکم نے روایت کیا ہے صحیح سنت کے ساتھ اور اسی طرح سے دوسری نشانی اہلِ حق کی دوسری نشانی یہ ہے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کے فرمان پر کسی کسی کسی کے بھی قول کو فوقیت نہیں دیتے ہیں یہ دوسری پہچان ہے یہ اس کو اپنے گرہ میں باندھ لو اللہ کے رسول کا فرمان آیا اللہ کا فرمان آیا سرِ تسلیم خم ہے جو مزاجِ آر میں آئے خلاص اس کے اوپر ہیل و حجت نہیں9:17چونکہ چنانچہ اس لیے اس لیے فلانی نہ اللہ اور اس کے رسول کا فرمان آیا وہ اپنے سر کو جھکا دیا ان کی باتوں کے اوپر کسی حضرت کا کسی مولوی کا کسی امام کا کسی فقی کا کسی علامہ کا کسی معادس کا کسی کا کسی کا کسی کا کسی کا بھی قول وہ نہیں لاتا ہے بلکہ بغیر ہیل و حجت کے اللہ اور اس کے رسول کے قول کو عمل کر لیتا ہے اگر وہ صحیح سند سے ثابت ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات تو تو یہ ہے9:48ایسی جماعت اگر آپ کو اپنی زندگی میں ملے جو قرآن و حدیث کو لازم پکڑے ہوں اور حدیث کو اپنا سرمایہ استخار سمجھتے ہوں اور اللہ اور اس کے رسول اللہعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے39 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02التالي: الحلقة 40→