Lectures & Remindersفيديوجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 43admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00آپ کو غالب نہیں کر سکتا ہے آپ کو مغلوب نہیں کر سکتا ہے کہ شیطان کے خالق کو جس نے شیطان کو پیدا گیا اس کو بلالو اٹومیٹک شیطان بھاگ جائے گا اور ساتھ میں یہ ہے کسرت اطاعت یعنی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت اور فرما برداری کسرت کے ساتھ کرنے سے شیطان دور بھاگتا ہے صحیح مسلم کی روایت میں آتا ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب بندہ سور سجدہ سے گزرتا ہے اور سجدہ0:29جہاں سجدے کا حکم آیا ہے وہاں سجدہ کرتا ہے تو شیطان دور بھاگ کے روتا ہے ایک کونے میں جا کر کے سر چھپا کے روتا ہے کہتا ہے وہ کہتا ہے ابن آدم کو اللہ نے سجدے کا حکم دیا تو وہ سجدہ کر رہا ہے اللہ اس کی وجہ سے اس کو جنت میں داخل کرے گا اور میں مجھے اللہ نے سجدے کا حکم دیا میں نے سجدہ نہیں کیا تو اللہ نے میرا مقدر جہنم بنا دیا ہے0:59تو اس طرح سے شیطان کو عذیت ہوتی ہے جب اطاعت اور فہم برداری کریں گے کسرت اطاعت کریں گے تو اس سے شیطان کو تکلیف ہوتی ہے تو تکلیف ہوتی روتا ہے وہ اور ظاہر ہے جب وہ روئے گا تو دور بھاگے گا وہ آپ سے تو کسرت اطاعت یہ بھی شیطان سے دور رہنے کی ایک تدبیر ہے اور بچک ہے آٹھمی چیز ہے1:19استعادہ یعنی اللہ وحدہ اللہ شریف کی پناہ ڈھوڑنا جب بھی کوئی مشکل کام ہو شیطان اور اس کے میں بتاتا ہوں ابھی کہ کہاں کہاں اللہ وحدہ اللہ شریف کی پناہ وہ اسے تو ہمیشہ لیکن اس کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ مخصوص مقامات بتایا ہے کہ وہاں اللہ وحدہ اللہ شریف کی پناہ میں اللہ وحدہ اللہ شریف کی پناہ آدمی ڈھوڑے اللہ وحدہ اللہ شریف سے دعا کرے یعنی شیطان سے بچنے کے لئے اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھے1:48اس کے کچھ مقامات ہیں پہلی جگہ جہاں جبکہ دلوں کے اندر وسوسیں پیدا ہوں شیطان آپ کو پریشان کرے اور آپ کے خیالات کو آپ کے تصورات کو کوئی ہٹا کر کے کہیں گندی جگہوں پر لے جائے تو وہاں اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھیں ایک جگہ یہ دوسری جگہ قرآن کریم کی تلاوت کرنے کے وقت چنانچہ اللہ وحد و لا شیخ نے قرآن فائدہ قرآت القرآن فستعذ باللہ جب قرآن پڑھو تو اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھ لیا کرو اللہ کا ح2:16اور اسی طرح سے تیسری جگہ کی جہاں پر آپ کو اعوذ باللہ پڑھنا چاہیے اور وہ تیسری جگہ کیا ہے حمام میں داخل ہونے کے وقت حمام میں داخل ہونے کے وقت آپ اللہ تعالیٰ کی پناہ ڈھونے مثلا بسم اللہ اعوذ باللہ من الخبسی والخبائس چوتھی جگہ چوتھی جگہ یہ ہے نماز میں داخل ہونے کے وقت چنانچہ جب اللہ اکبر کے سنا پڑھ کے اعوذ باللہ پڑھیں2:43نماز میں داخل ہونے کے وقت پانچویں جگہ غصہ جب آپ کو آئے تو اس وقت آپ جو ہے کیا کہتے ہیں اعوذ باللہ میں نے شیطان رجیم کریں چنانچہ پیچھے میں نے لیکچر میں میں نے آپ کو بتلایا ہے کہ جو دو آدمی غصہ تھے تو اللہ کے نبی نے فرمایا کہ اگر یہ آدم ایک کلمہ میں ایسا جانتا ہوں کہ اگر یہ کہلے تو یہ تھنڈا ہو جائے گا چنانچہ اللہ کے نبی نے فرمای اعوذ باللہ کہلے تو اس کا غصہ تھنڈا ہو جائے گا اسی طرح سے چھتھی جگہ3:08کتے اور گدھوں کے آواز سن کر کے اعوذ باللہ کہنا چاہیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کچھ جانور ہیں جو فرشتوں کو دیکھتے ہیں شیطان کو دیکھتے ہیں گدھا جو ہے یہ شیطان کو دیکھتا ہے چنانچہ آپ نے فرمایا اذا سمعتم نحاق الحمیر گدھے کی ڈھچو ڈھچو سنو فتعوض باللہ من الشیطان3:29تو اعوذ باللہ پڑھو اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کتے یا گدہے کی آواز سنو تو اس وقت اعوذ باللہ پڑھو رات کے اندر اس لیے کہ یہ لوگ شیطان کو دیکھتے ہیں اور جو کی تم نہیں دیکھتے ہو یہ حدیث ابودعود کے اندر ہے اور شیخ حلبانی حفظ اللہ نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے تو یہ ہو گئی اعوذ باللہ پڑھنے کے مقامات کی کچھ باتیں3:55اور نومی تدبیر شیطان سے بچنے کی کیا ہے وہ یہ ہے کہ آپ اپنے اہل کو اپنی اولاد کو اپنے مالوں کو اس کے لیے حفاظتی تدبیر کریں اہل و ایال کے لیے اور اپنے مال و دولت کے لیے چنانچہ اس سلسلے میں اور بھی روایات آتی ہیں لیکن اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی آدمی شادی کرے یا کوئی غلام خریدے4:21یا کوئی سواری وغیرہ مثلاً اس طرح کی خریدے تو یہ دعا پڑھے کہ اللہم اینی اسالو کا خیرہا وخیرہ ما جبلتہا علیہ وعوذ بکا من شرحا وشرح ما جبلتہا علیہ یعنی اے اللہ میں اس کے ذریعے بھلائی چاہتا ہوں تیرے ذریعے سے میں اس چیز میں بھلائی چاہتا ہوں جو اور میں پناہ مانگتا ہوں تیرے ذریعے سے ان میں اس کے اندر جو شر ہے جو مسئیبت جو فتنے ہیں اسی طرح سے حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ4:50جب تمہیں کا کوئی اپنی بیوی سے ہمبستری ملاب کرنے کے وقت قریب آئے جمع کرنے کے قریب آئے تو پڑھے یہ دعا پڑھے کیا بسم اللہ اللہم جنبنا الشیطان و جنب الشیطان ما رزقتنا فقبا بینہما ولد لم يضره الشیطان ابدا متفقون علی سی بخاری اور سی مسلم کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب یہ دعا پڑھ لے تو شیطان کہ اے اللہ5:20ہم سے شیطان کو دور رکھ اور جو ہمیں روزی دے اس جمعہ کے ذریعے سے اس سے بھی شیطان کو دور رکھ تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جب بھی کوئی اولاد پیدا ہوگی تو وہ شیطان اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے ٹھیک ہے تو یہ حدیث صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے اندر ہے تو یہ ایک طریقہ ہے اہل و ایال کو اولاد کو شیطان سے بچانے کا ایک طریقہ ہے اب لوگ اسی طریقے میں اس کو ہنسی مزاق چال دیتے ہیں5:50کیا ٹال دیتے ہیں ارے یار اب کتنے لوگ ہیں بہت کم لوگوں کو یہ دعا یاد ہوتی ہوں گی غلط بات ہے یہ دعا پڑھنا چاہیے اس سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شیطان اور یہی وجہ ہے کہ آج بچوں میں شیطانیت زیادہ سے زیادہ آ رہی ہے زیادہ زیادہ آ اتنے اتنے بڑے بچوں کو پانچ پانچ سال تین تین سال بچوں کو دیکھو جناب وہ وہ فلمی گانے6:10اور وہ وہ ڈینس کیا آپ حیران رہ جاؤ گے بڑی بڑی پارٹیوں میں انہیں پیش کیا جاتا ہے مسلمانوں کے بچے ہیں سب کچھ یہ فلمی گانے گا رہے ہیں اور جناب علی کیا کہتے ہیں ڈینس کر رہے ہیں فسق و فجور اور یہ وہ الہ بلہ دنیا بھر کی بلائیں دیکھو بچوں میں آ چکی ہیں اور آج کل کے بزرگ ہم یہ سوچتے ہیں کہ بھائی یہ تو وہ جگہ پہنچ گئے جہاں ہم تو اس عمر میں چڈیاں پہنتے تھے اور یہ دیکھو یہ اتنے شان سے اتنے اس سے رہتا ہے اس کو ہر6:40ایسی ہے کہ ایسے موقعوں پر دعا وغیرہ نہیں پڑھتے اولا جہالت کی وجہ سے دوسرے یہ سوچتے ہیں کہ اب ایسے موقع پر اللہ کا نام لے ہے نا تو کہیں گناہ نہ ہو جائے غلط بات ہے بھائی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کا طریقہ بتلایا ہے اس دعا کو لازم پکڑو اس دعاوں کو پڑھو دیکھو پھر اولاد صالح پیدا ہوگی نیک پیدا ہوگی اس کے اوپر لمبی باتیں ہو سکتی ہیں میں ان تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا7:06اسی طرح سے جب آدمی کو کوئی چیز اچھی لگے خوبصورت لگے کوئی اچھی اور خوبصورت چیز لگے کوئی گھر لگے اچھا کسی کی گاڑی اچھی لگے کسی کا قلم اچھا لگے کسی کی شکل اچھی لگے کسی کے کپڑے اچھے لگیں ہر چیز یعنی جو بھی اچھی اور خوبصورت لگے اپنی اولاد اچھی لگے اپنی بہن خوبصورت لگے اپنی بیوی بھی کبھی آپ کو آپ کی نظروں میں خوبصورت لگنے لگے تو اس وقت ماشاءاللہ کہہ دیں کیا کہ7:33ماشاءاللہ ورنہ یہ نہ سوچیں کہ آپ کی نظر نہیں لگ سکتی آپ بہت بڑے متقی اور پرہزگار ہیں بھائی صاحب آپ کی بھی نظر لگ سکتی ہے ماں کو اپنے بچوں کی نظر لگ جاتی ہے باپ کو اپنی بیوی کی بھی نظر لگ جاتی ہے اور بیویوں کو بھی اپنے شوہروں کی نظر لگ جاتی ہوگی تو بہرحال ماشاءاللہ کہلیا کریں سمجھ میں آئی بات تو ماشاءاللہ کا التضام کریں جہاں بھی کوئی اچھی چیز خوبصورت دیکھیں تو ماشاءاللہ کہلیا کریں اس سے جو ہے7:58فائدے ہیں شیطان اس سے کیا کہتے ہیں راستہ نہیں پاتا ہے شیطان سے آدمی بچ جاتا ہے اور دسویں تدبیر دیکھیں یہ سب علاج ہے یہ بھی علاج ہے یہ بھی تدبیریں ہیں بچنے پرہیز ہے یہ یہ گویا ایک مریض کے لیے پرہیز بتایا جا رہا ہے کہ ان پرہیزوں کے اوپر عمل کرو جیسے ڈاکٹر پرہیز بتاتا ہے علاج کرنے کے بعد میں اور میں تو یہ پرہیز علاج سے پہلے بتا رہا ہوں اس لیے کہ ڈاکٹروں سے ذرا مختلف یہ علاج ہے8:28ہمارا علاج داکٹروں سے مختلف ہے اس لیے پہلے پرہیز کرو پھر انشاءاللہ دیکھو شیطان تمہارے قریب نہیں آئے گا شیطان تمہارے قریب نہیں آئے گا تو پھر اس علاج و معالجے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی لیکن اگر مقدر ہے اور آ گیا تو پھر وہ علاج و معالجے کام وہ میں آپ کو لاشٹ میں اخیر میں بتاؤں گا تو ایک دوسرا دسمہ پرہیز8:49شیطان سے بچنے کا کیا ہے وہ یہ ہے کہ سور بقرہ کی تلاوت کریں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے لوگو اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناو اپنے گھروں کو مغبر قبرستان نہ بناو اس لیے کہ جس گھر میں سور بقرہ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں شیطان داخل نہیں ہوتا ہے9:18سور بغرہ تو بڑی دورگی باد رہی یہاں تو گھر کے لوگ نماز بھی نہیں پڑھتے اپنے اپنے گھر سوتے تھر راگے جناہ نماز روزے گئے تاک میں کوئی نہیں پڑھتا ہے نہ بی بی پڑھتی نہ اولاد پڑھتے نہ شہر پڑھتا نہ ماں باپ پڑھتے کوئی بھی نہ اپنے گاؤں کو دیکھو کتنے لوگ ہیں ہمارے گاؤں میں اللہ ہدایت ہے ہماری عورتوں کو کوئی ایک گاؤں میں جہاں چھ سو آٹھ سو گھر کی آبادی ہوگی دس پانچ ع9:46اللہ تعالی ہمارے اور گاؤں میں زیادہ یہ تمام سب بیماریاں فتنیں یہ تمام سب اور شہروں میں بھی جہاں دیکھیں آپ جن کو آپ لوگ جانتے ہیں میں اب اس کو میں کیا بیان کروں بہرحال تو میرے عزیزوعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے43 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02التالي: الحلقة 44→