Lectures & Remindersفيديوجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 37admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00حجور کے اندر موجود ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا اے اللہ تو نے مجھے گمراہ تو کر دیا ہے لیکن مجھے اتنی محلت دیتے ہیں کہ میں دنیا میں تیرے بندوں کو گمراہ کر سکوں میں دنیا میں ان کے سامنے دنیا کو سجا سوار کے پیش کروں گا اور میں انہیں گمراہ کروں گا تمام لوگوں کو مگر میرا جادو0:29میری تدبیریں میرے مکرو فریب میرے دچل میرے بہانے میرے ہیلے سے کون محفوظ رہے گا الا عبادت سوائے ان تمام لوگوں میں سے وہی لوگ محفوظ رہیں گے مخلصین جن کے دلوں کے اندر اخلاص ہوگا جن کے دلوں کے اندر اخلاص ہوگا انہی کے اوپر میرا جادو نہیں چلے گا بقیہ سب کے اوپر چلے گا تو ایک ایسا نسخہ ہے جس کی تاثیر کا اقرار خود شیطان نے بھی کیا ہے0:58کہ جو مخلص ہوں گے جن کے دلوں کے اندر اخلاص ہوگا میں ان کے اوپر غلبہ نہیں حاصل کر سکتا اخلاص کس کو کہتے ہیں ایک تو مخلص کون ہے جس کے دل کے اندر اخلاص ہو وہ مخلص ہے اب آپ کہیں گے پھر یہ اخلاص کیا پڑیا ہے یہ کون سا نسخہ ہے میں آپ کو بتاؤں اخلاص ایسا وہ شخص مخلص ہے جو کوئی عمل مخلص وہ شخص ہے1:29جو کوئی کام کرے کوئی عمل کرے چاہے دینی عمل یا دنیاوی عمل شرعی طور پر کوئی عمل دینی کرے یا دنیاوی کرے تو لوگوں کی تعریفوں کا وہ حریص اور لالچی نہ ہو کوئی بھی عمل کرے تو یہ نہ سوچے کہ لوگ ہماری اس کے اوپر تعریف کریں لوگ ہماری اس کے اوپر مدہ سرائی کریں اس کی اس کے دل کے اندر رغبت بھی نہ ہو خواہش بھی نہ ہو بلکہ تو ظاہر سدھی سی بات یہ آئے گی بھئی پھر تو اللہ2:00للہ فی اللہ ہی وہ کر رہا ہے یعنی اللہ کو راضی کرنے کے لئے اللہ کو خوش کرنے کے لئے اپنے بھائی کا عمل کام کیا اپنے اللہ کے لئے کوئی بھی عمل کیا نماز روزہ حج زکاة کسی کی مدد کسی کسی کا بھی اللہ یعنی یہ اس کے دل کے اندر نہ ہو کہ لوگ ہماری تعریف کریں ہرگز نہیں ایسا شخص سمجھو مخلص جو تعریف آپ سے نہ چاہتا ہو ایسا شخص کون ہے ایسا شخص مخلص ہے اور یاقوب حضرت یاقوب ایک بہت بڑے عالم ہیں وہ کہتے ہیں کہ الم2:30مخلص ہوا ہے جو اپنی نیکیاں بھی اسی طرح چھپائے جس طرح وہ اپنی برائیاں چھپاتا ہے آدمی کوئی اپنی برائیاں ظاہر کرے گا کسی کا اوپر تو مخلص ہوا ہے جو اپنی برائیاں جس طرح چھپاتا ہے اسی طرح اپنی نیکیاں کو بھی چھپائے یعنی اس طرح سے نیکیاں کرے کہ کسی کو پتا نہ ہو ایسا آدمی مخلص ہے اور اخلاص2:56اخلاص یعنی بس وہ اللہ وحدہ لا شریک کی رضا اور اس کی خوشنودی کے لئے کوئی بھی عمل کیا جائے اس کو اخلاص کہتے ہیں سمجھ میں آرہی ہے بس تو جس دل کے اندر یہ چیز موجود ہوگی وہ شخص مخلص ہے چنانچہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے کہ اللہ تبارک و تعالی ان اللہ لا يقبل من العمل الا ما کان خالصا ابتغی به وجہه رواہ النسی و صحہ الالبانی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما کہ اللہ تبارک و تعالی3:25ایسا عمل قبول ہی نہیں فرماتا ہے جس عمل کے اندر اللہ کی رضا اور خوشنودی نہ ہو بلکہ اللہ وحدہ لا شریک کو وہ عمل پسند ہے جو عمل اللہ کی رضا اور اس کی خوشنودی کے لئے کیا جائے اس کو راضی اور خوش کرنے کے لئے کیا جائے تو اس سے ہمیں پتا چلا کہ آپ کے دلوں کے اندر اخلاص ہونا چاہیے اور یہ اخلاص3:52توحید کے اندر اخلاص ہونی چاہیے سنت کے اندر اخلاص ہونی چاہیے غرض ہر چیز کے اندر اخلاص ہونی چاہیے للہیت آپ یہاں تک کہ اپنی بیوی سے بھی ہم بستری کریں تو اس کے اندر بھی اللہ کی رضا اور خوشنودی مطلوب ہو کہ اللہ کا حکم ہے اس لیے میں اس سے یہ چیز کر رہا ہوں اللہ راضی ہوگا کیوں اگر ہم یہ عمل اس کے ساتھ نہ کریں ہم کہیں حرامکاری میں پڑھ سکتے ہیں ہم کہیں گناہ میں پڑھ سکتے ہیں اللہ اس سے ناراض ہوگا4:17تو اس لیے ہم اپنی شہوت کو بھی بجا رہے ہیں تو اللہ کے حکم سے بجا رہے ہیں اور اس کے حکم کے اوپر عمل کرتے تو اللہ وحدولا شرکت سے راضی اور خوش ہوتا ہے تو یہ کہنے کا مطلب یہ تنکہ بھی آپ اٹھا رہے ہیں اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے غرض آپ کے دلوں کے اندر اخلاص ہونی چاہیے نماز ہو کی روزیں ہو ہر عبادت کے اندر اور دوسری چیز ہے اور یہ ہوا اخلاص یہ ایک تدبیر ہے کہ آپ کا کوئی بھی عمل بغیر اخلاص کے نہیں ہونی چاہیے دوسری چیز یہ ہے4:46تمام قسم کی عبادتیں اخلاص کے بعد دوسری تدبیر شیطان سے بچنے کی یہ ہے کہ تمام قسم کی عبادتیں اور بندگی یہ اللہ وحدہ و لا شریک کے لئے خاص کر دی جائے صرف اللہ وحدہ و لا شریک کے لئے کی جائے سوال یہ ہے کہ پھر عبادت کیا ہے اللہ کے لئے خالص کر دی جائیں تو پھر عبادت کیا ہے آئیے میں بتاتا ہوں عبادت ایک ایسا جامع اسم ہے5:20ایک ایسا جامع نام ہے جو ان تمام چیزوں کو شامل ہے جس سے کہ اللہ راضی اور خوش ہوتا ہے وہ چیزیں چاہے قولی ہوں یا عملی ہوں ظاہری ہوں یا باطنی ہوں آپ کے قول سے زبان سے تعلق رکھتی ہوں یا عمل سے تعلق رکھتی ہوں ظاہر سے تعلق رکھتی ہوں یا دل کے اندر جو باطن ہے اس سے تعلق رکھتی ہوں ہر وہ عمل جو اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لئے کیا جائے وہ کیا ہے عبادت میں شامل ہوتا ہے5:49عبادت کی چار اس کی چار قسمیں ہیں ایک پہلی قسم ہے بدنی عبادت جیسے نماز روزہ حج زکاة یہ کیا ہے بدنی عبادت ہے رکو سجدے تواف یہ بدنی عبادت ہے دوسری قسم ہے مالی عبادت جیسے مالی عبادت جیسے زبح کرنا اللہ کے لیے نظر نیاز زکاة صدقہ وغیرہ یہ مالی عبادت ہے تیسری قسم ہے قلبی عبادت دن کی عبادت6:19جیسے خوشو خضو یعنی تظلل اور انکساری اسی طرح سے محبت اور اسی طرح سے توقل بھروسہ اللہ کی طرف رجوع اللہ سے مدد طلب کرنا خوف کرنا رجاء امیدیں مادنا اور اسی طرح سے تعظیم اور اللہ وحدہ لا شریک کا خوف اپنے دل کے اندر رکھنا یہ تمام سب چیزیں یہ قلبی عبادت سے تعلق رکھتی ہیں اور چوتھی چیز ہے قولی عبادت6:50جیسے قسم کھانا اسی طرح سے اللہ وحدہ اللہ شریف سے مدد طلب کرنا اللہ وحدہ اللہ شریف سے کو پکارنا اس سے دعا کرنا اللہ وحدہ اللہ شریف کی پناہ ڈھوڑنا اسی کو اپنا ماوہ اسی کو اپنا ملجہ سمجھنا تو یہ پوری کی پوری عبادت میں آتی ہے سمجھ میں آئے بھائی چار قسم کی عبادتیں جسمانی بدنی عبادت اور مالی عبادت اور قلبی عبادت اور چوتھی7:17قولی عبادت یہ آپ کی سمجھ میں آگئے یہ پوری کی پوری عبادت ہے یہ ساری عبادتوں کو خالص اللہ تعالیٰ کے لئے خاص کر دینا ان میں سے کوئی بھی عمل کوئی بھی عبادت کسی بھی اللہ کے علاوہ بڑے سے بڑے مقرب فرشتے نبی ولی پیر شہید کے لئے اگر بجا لایا گیا تو یہ اللہ وحدہ اللہ شریک کے ساتھ کھلم کھلا شرک ہو جائے گا سمجھ میں آئے بات کھلم کھلا شرک ہو جائے گا چنانچہ جس طرح سے رکوع اور سجدہ7:47صرف اللہ وحدہ اللہ شریک کے لئے ہے اسی طرح سے خانہ کعبہ کا تواف بھی اللہ وحدہ اللہ شریک کے لئے پھر کسی درگاہ کسی قبر کسی چبوترہ کسی تازیہ کسی چھنڈا کسی پنجا کسی شدہ کسی عالم کسی اسثان کسی کسی کا بھی تواف کرنا یہ کیا ہو جائے گا شرک ہو جائے گا اللہ تعالیٰ کے ساتھ اسی طرح سے زبہ کرنا8:10یہ مالی عبادت میں آتا ہے اللہ وحدہ اللہ شریک کے لئے ہے یہ اگر کسی نے کسی یہ پھلانے پیر کا بکرا یہ پھلانے حضرت کا مرگا یہ ہٹھیلے کا مرگا یہ پھلانے کا مرگا یہ غیبن شاہ کا یہ دربن شاہ کا یہ برہنہ پیر کا یہ جوہ اجالے شاہ کا مرگا اندھیرے شاہ کی مرگی وغیرہ یہ پھلانی یہ تمام سب چیزیں یہ جوہ عبادت ہیں اور یہ اللہ وحدہ اللہ شریک کے لئے خاص ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا8:35لعن اللہ من زبح لغیر اللہ رواہ مسلم صحیح مسلم کی روایت میں اللہ کے نبی نے فرمایا کہ اللہ کی لانت ہوتی ہے اس آدمی پر جو اللہ کو راضی کرنے کے لئے نہیں بلکہ غیروں کو راضی کرنے کے لئے زبح کرتا ہے اور اسی طرح سے حضرت تاریخ بن شہاب اور اس سلسلے میں بہت ساری حدیث ہیں میں ان تفصیلات میں نہیں جانا چاہتا اور وہ واقعہ مشہور ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے37 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02التالي: الحلقة 38→