Lectures & Remindersفيديوجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 17admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00موسیقی موسیقی0:29یہ دعا پڑھ کے اس کے اوپر جو ہے پانی کے اوپر تھوڑا سا مطلب آپ اس کے اندر تھوکیں اور گھر کے چاروں جانب اس پانی کو چھلک دیں تو اللہ تعالی کی منشاء اور اس کے عزم سے اس کے حکم سے انشاءاللہ تعالی وہ جن جو ہے اس گھر کو چھوڑ کر کے بھاگ جائیں گے سمجھنا یہ بات اب آپ کہو گے تین لمبی دعا0:52تو میرے بھائی اس کو نوٹ کر لیں آپ اگر ایسی کوئی بات ہے تو یہ اس کو نوٹ کر کے اور اس کو جو ہے اگر کسی کے ساتھ اللہ نہ کرے کسی کے گھر میں ہو لیکن اگر ہے تو اس کو نوٹ کر کے آپ جو ہے وہ کر لیں خبردار خبردار اگر ایسی حالت کسی کے گھر میں ہے تو کسی جادوگر کسی شوبدے باز کسی تعویز گنڈے پلیتے کیلیں لگانے والے کھانٹیاں کارنے والے اور پتروں پر لکھنے والے اور1:21مٹی کے برطنوں اور تابوں اور پیتلوں کے لٹکا کر گھروں میں گھسڑنے والے مٹکیاں بنا بنا کر کے کسی کے پاس نہ جائیں ورنہ وہ شیطان ہرگز ہرگز وہ گھر نہیں چھوڑ سکتے بلکہ اور شیطان اس گھر کے اندر جائیں گے بلکہ صرف یہ دعا اللہ وحدہ الاشریق اپنی نیت کو خالص کرتے ہوئے اللہ وحدہ الاشریق سے طلب کریں گے تو اللہ تعالیٰ انہیں بھگا دے گا وہاں سے انشاءاللہ تعالیٰ1:44اسی طرح سے جن جو ہوتے ہیں وہ انسان کے مقابلے میں نہایتی کم ترین ہوتے ہیں انسان سب سے افضل والا ہے اس کی دلیل قرآن کریم اللہ وحدہ اللہ شریف نے فرمایا یعنی انسان کو ہم نے اکرم اور محترم بنایا ہے تمام لوگوں کے اوپر ہم نے اس کو فضیلت عطا فرمائی ہے تو جن جو ہوتے ہیں یہ انسان سے قدر و منزلت میں2:14چاہے وہ بلکہ اتنے متقی اور پرہزگار ہوں لیکن انسان جو متقی اور پرہزگار ہیں ان کے مقابلے میں وہ کم ترین ہوتے ہیں یعنی کم درجے اور کم اس کے ہوتے ہیں اسی طرح سے جن جو ہوتے ہیں وہ لوگوں کو تقلیب بھی پہنچاتے ہیں نقصان بھی پہنچاتے ہیں اور اس کی دلیلیں میں پیچھے بتا چکا ہوں2:32آئیے مختصر طور پر میں ایک چیز اور آپ کو بتاؤں اور آگے بڑھوں کہ یہ شیطان جو ہے اس نے کسی کو نہیں چھوڑا ہے بلکہ اکثر و بیشتر یہ انبیاء علیہ السلام کے پاس بھی آیا ہے اور ان کو بھی دھوکہ دینے کی کوشش کی ہے اور ان کے اوپر بھی یہ حملہ کیا ہے چنانچہ واقعات کے اندر حضرت نو علیہ السلام کی جب وہ کشتی میں لے کے بیٹھے تو ایک بڑھا وہاں بیٹھا ہوا تھا تو حضرت نو علیہ السلام نے پوچھا کون ہے تو؟ تو کون ہے بھائی؟2:58تو اس نے کہا کہ میں وہ ہوں میں اس میں آیا ہوں تاکہ آپ کے جو ساتھی ہیں ان کے دلوں کو میں تھوڑا سا دلوں کے اندر تھوڑا کھلبلی پیدا کروں میں ان کے دلوں کو اپنی طرف مائل کروں تو نوح علیہ السلام نے کہا اخرج یادو اللہ اے اللہ کے دشمن نکل تو ابلیس معلوم ہوتا ہے3:14تو اس نے کہا پانچ چیزیں ہیں پانچ چیزیں میں آپ کو بتلاتا ہوں پانچ چیزیں تمہاری انسانوں کو ہلاک کرنے والی ہیں لیکن میں تم سے دو ہی بتاؤں گا لیکن حضرت نوح علیہ السلام نے کہا میں کچھ بھی نہیں سنوں گا نکل تو اللہ تعالیٰ نے وہی کی سنو وہ جو کہہ رہا ہے دو ہی سن لو کم از کم اور اس کے بعد میں بہرحال کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اس طرح سے شیطان جن جو ہے نوح علیہ السلام کو اس نے دھوکا دینے کی کوشش کی حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت یحییٰ علیہ السلام3:43ایوب علیہ السلام کو قرآن کریم میں اس کا ذکر موجود ہے اسی طرح سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اسی طرح سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بھی شیطان آیا اور آپ کے اوپر بھی حملہ ہوا چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے تو صحیح مسلم کی روایت ہے صحابہ نے کہا اللہ کے نبی آپ جب نماز پڑھ رہے تھے تو ہم نے آج کچھ باتیں سنی ہیں جو ہم نے کبھی نہیں سنی تھی آپ کہہ رہے تھے اعوذ باللہ منک اعوذ باللہ منک پھر آپ نے کہ4:13تو یہ بات جیسے کوئی چیز پکڑ رہے ہیں تو یہ چیز ہم نے آج آپ کے ساتھ دیکھی ہے نماز کی حالت میں ہم نے اسے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھی کیا معاملہ تھا تو انہوں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شیطان جو تھا شیطان یہ میرے پاس آیا تھا اللہ کا جو دشمن ہے اور آگ کا ایک گولہ شولہ لے کر کے میرے چہرے کے اوپر ہیوں مارنا چاہتا تھا میں نماز پڑھ رہا تھا4:42تو میرے چہرے کے اوپر وہ یوں مارنا چاہتا تھا آگ سے تو میں نے کہا اعوذ باللہ تین مرتبہ میں نے اعوذ باللہ کہا پھر میں نے کہا اللہ میں لانت بھیجتا ہوں اللہ کی لانت تیرے اوپر ہو اس طرح سے وہ جو ہے تو پھر بھی وہ دور نہیں ہوا تین مرتبہ پھر بھی وہ دور نہیں ہوا5:01جب وہ مجھ سے نہیں ہٹا اور برابر وہ آگ کا شولہ میرے چہرے پہ ڈالنا چاہتا تھا تو میں آگے بن کے میں نے سوچا کہ اس کو پکڑو تو جب میں نے اس کو پکڑ لیا تو اللہ کی قسم آسلہ علیہ السلام نے فرمایا کہ پھر میں نے اس کو پکڑنا چاہا لیکن مجھے5:26اپنے بھائی سلیمان علیہ السلام کی دعا یاد آگئی جو انہوں نے اللہ سے مانگی تھی کہ ان کے میرے بعد ان کے اوپر کسی کو کنٹرول اللہ تعالیٰ نہ دینا وہ دعا جب میں نے یاد کی تو میں نے اس کو چھوڑ دیا ورنہ میں اس کو پکڑ کے کھمبے میں باتا مدینے کے بچے اس سے کھیلتے اس ابلیس سے5:43تو اس حدیث سے یہ معلوم ہوا کہ انبیاء علیہ السلام کے پاس بھی شیطان اس طرح سے انہیں بھی حملہ کرنا اور ان کو بھی پریشان ان کو بھی عزا پہنچانے کے لئے آیا تھا اس طرح سے اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا اچھا اب جب یہ نبیوں کا حال رہا تو ہم تو بہرحال جناب علی گناہ میں ڈوبے ہوئے ہیں شیطان کا ہم سے کیا تعلق ہے6:06شیطان سے ہمارا کیا علاقہ ہے اور جناتوں میں جو ہوتے ہیں جن تو ہوتے ہی ہیں ان جناتوں میں یہ شیطان شیطان جو آپ سن رہے ہیں آپ کے ذہن میں یہ بھی بات آتی ہوگی کہ جناب یہ شیطان کیا ہے یہ شیطان کیا ہے شیطان کی حقیقت کیا ہے جنانکہ ابن جنید دبری کہتے ہیں کہ عرب جو ہے شیطان عرب جو ہے ہر سرکش اور باغی چیز کو شیطان جو تھے عرب جو تھے وہ اسے شیطان کہتے تھے6:34چاہے وہ انسانوں میں سے ہو یا جناتوں میں سے ہو یا چوپائوں میں سے ہو اگر وہ سرکشی کرتا ہے تو کہتے تھے یہ شیطان ہے یہ عربوں کا اپنا یعنی عرب کی زبان میں شیطان اس کو کہا جاتا ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا وَقَدَالِكَ دیکھیں شیطان جو ہوتا ہے یہ صرف6:52جنوں ہی میں نہیں ہوتے بلکہ شیطان انسانوں میں بھی ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ کا فرمان سنو اللہ تعالیٰ نے فرمایا اسی طرح سے ہم نے ہر نبی کا دشمن بنایا ہے انسانوں میں سے جو شیطان ہیں ان کو اور جناتوں میں سے جو شیطان ہیں ان کو تو اس طرح سے جناتوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں اور انسانوں میں بھی شیطان ہوتے ہیں7:17اسی طرح اچھا اب یہ جن جو تھے اللہ تعالیٰ نے ان کو کس سے پیدا کیا ہے آگ سے پیدا کیا ہے اور آپ کو پتہ ہے واقعہ آدم علیہ السلام کو جب اللہ تعالیٰ نے بنایا روح پینائی تو اللہ تعالیٰ نے کہا کہ یہ سجدہ کرو سبوں نے سجدہ نہیں کیا سبوں نے سجدہ کیا یہ شیطان جو تھا جن ناتوں میں سے اس نے سجدہ نہیں کیا اور کہا تو نے مجھے آگ سے بنایا اس کو مٹی سے بنایا میں نے سجدہ کروں گا اور وہ جانتا تھا اللہ حضور علیہ السلام کا اقرار کرتا تھا اس نے کیا کہا اَنَا خَ7:46اے اللہ میں تو اس سے بڑا ہوں تو نے مجھے آگ سے پیدا کیا وَخَلَقْتَهُ مِن تین اور اس کو تو نے مٹی سے بنایا ہے تو وہ اللہ کی خالقیت کو مانتا تھا اللہ کو خالق مانتا تھا اللہ کو زندہ کرنے والا مانتا تھا مارنے والا مانتا تھا جلانے والا مانتا تھا اس کے بعد یہ علم تھا لیکن اس کے علم نے اس کو کیا فائدہ دیا8:04اس ظالم کے اوپر قبر اور غرور آیا اور اس نے اپنی قبر اور غرور میں بھول گیا کہ اللہ وحدہ اللہ شریف کا حکم ہے یہ اللہ کے حکم کو ماننا چاہیے نہ کہ یہ دیکھنا ہے یہ مٹی ہے یہ پتر ہے یہ کیا ہے اللہ تعالیٰ نے حکم دیا تو خلاص مان لینا چاہیے لیکن وہ گمراہ اس طرح سے ہوا اور وہیں سے وہ دشمنی عداوت8:23انسان اور انسان میں انسان اور جناتی جو شیطان ہے اس کے اندر شروع ہوئی اور اس طرح سے اس نے پلاننگ بنانا شروع گیا اور کس کس طرح سے انسان کو تکلیف دے اور کس کس طرح سے انسان کو بھٹکائے چنانچہ سب سے پہلا حملہ جو اس کا ہوتا ہے اس وقت ہوتا ہے جب بچہ انسان کا پیدا ہوتا ہے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ جب چیختا ہے تو وہ شیطان اس کو کچو کے مارتا ہے شیطان کچو کے مارتا ہے جس کی وجہ سے وہ بچہ چیختا ہے یہ اس کا شیطان کا پ8:51انسان کے اوپر اسی طرح سے شیطان جو ہوتا ہے سب سے پہلا حملہ انسان کے ایمان اور عقیدے پر کرتا ہےعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے17 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02التالي: الحلقة 18→