Lectures & Remindersفيديوجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 32admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00طلب علم سے ہمیشہ وہ شیطان اس جاہل کو روکتا رکھتا ہے اگر وہ بڑھا ہے زیادہ عمر ہے اس کی تو شیطان اسے کہتا ہے ارے یہ تمہارے سامنے کے بچے ہیں جو علم حاصل کر کے آئے ہیں تو یہ تو تم سے بچے ہیں اگر تم ان سے جا کے علم حاصل کرو گے کوئی مسئلہ پوچھو گے کچھ کرو گے تو تمہاری کیا عزت رہ جائے گی تمہاری کیا وقت رہ جائے گی اس لیے جیسے ہو تم اسی حالت میں صحیح ہو چنانچہ اگر0:31اس طرح سے اسے گمراہ کرتا ہے لیکن اگر کبھی جاہل کے دل میں کوئی بات آتی بھی ہے علم حاصل کرنے کی کہ چلو تھوڑا بہت علم حاصل کرنے اور اگر وہ علم حاصل کرنے کی راہ میں نکلتا ہے تو اسے کہتا ہے شیطان کہ دیکھو تم علم تو حاصل کرنے جا رہے ہو لیکن جانتے ہو اگر یہ علم حاصل کر لوگے تو تمہیں عمل بھی کرنا ہوگا تمہیں علم نہیں ہے یہ تمہاری سب سے بڑا عذر ہے تمہارے لیے اللہ تعالیٰ کیا کہہ دینا میں نے جانتا تھا1:02اگر علم حاصل کر لوگے جانکاری حاصل کر لوگے تو پھر تمہیں عمل بھی کرنا پڑے گا اور یہ تمہارے لیے بہت مشکل بات ہے اس لیے علم ہی حاصل نہ کرو کیونکہ عمل کرنا پڑے گا اس لیے وہ راضی اور خوش ہو کر کے وہ بھی بیٹھ جاتا اور کہتا ہے کہ چلو یار جان لیں گے تو بھی عمل بھی کرنا پڑے گا اس سے بہتر ہے علم ہی حاصل نہ کرو ایک تیسری راہ جاہل کے لیے شیطان اور اپناتا ہے وہ یہ ہے کہ بعض جاہل ایسے ہیں جو جاہل ہیں کچھ نہیں پتا لیکن ا1:34اپنے آپ کو بہت بڑا فقی سمجھتے ہیں اپنے آپ کو بہت بڑا عالم سمجھتے ہیں انہیں شیطان اس خیال میں ملوث رکھتا ہے کہ تو بہت بڑا عالم ہے تو بہت بڑا جانکار ہے تجھ سے بڑھ کے کوئی نہیں ہے اس لئے تو کسی کی بات وغیرہ سننا اننا نہیں چنانکہ حضرت خلیل ابن احمد ایک بہت بڑے عالم ہیں انہوں نے آدمیوں کی چار قسمیں بیان کی ہیں ایک قسم آدمیوں کی وہ ہے یعنی لوگ جو ہیں دنیا کے اندر2:00چار طرح کے ہیں غور سے سنیے گا بڑی پوائنٹ کی بات ہے لوگ دنیا میں چار طرح کے ہیں کچھ لوگ تو وہ ہیں ایک آدمی تو وہ ہے جو جانتا ہے اس بات کو کہ اس کے پاس علم ہے وہ جانتا ہے کہ وہ یہ بات جانتا ہے تو وہ ایسا آدمی عالم ہے کوئی شخص یہ بات جانتا ہے کہ مجھے یہ بات معلوم ہے تو وہ شخص عالم ہے اس سے سوال کرو وہ یہ بھی جانتا ہے2:31کہ وہ جانتا ہے جانکار ہے عالم ہے اس مسئلے کے بارے میں تو وہ کہتے ہیں ایسے آدمی سے سوال کر سکتے ہو وہ عالم ہے ایک قسم کے آدمی وہ ہوتے ہیں جو اس بات کو جانتے ہیں کہ وہ کچھ نہیں جانتے اس بات کو وہ جانتے ہیں کہ وہ کچھ نہیں جانتے ہیں تو ایسے لوگ وہ ہیں جو عام لوگ ہیں بیچارے ایسے لوگوں کو ضرورت ہے کہ انہیں نصیحت کی جائے کیونکہ انہیں پتا ہے بیچاروں کو کہ وہ کچھ نہیں جانتے ہیں ایسے لوگوں کو نصیحت کی جائے3:08انہیں دین کی باتیں بتائی جائیں اور تیسری قسم کے لوگ وہ ہیں کہ وہ کچھ نہیں جانتا ہے وہ کچھ نہیں جانتا ہے اور وہ یہ بھی جانتا ہے کہ مجھے کچھ معلوم نہیں ہے ایسے لوگ وہ ہیں جو علم کے متلاشی ہیں انہیں علم دیا جائے انہیں سمجھائے جائے اور چوتھی قسم کے آدمی وہ ہیں کہ وہ کچھ نہیں جانتے ہیں اور نہ ہی انہیں یہ معلوم ہے کہ وہ کچھ نہیں جانتے ہیں فولمیاری بات انہیں کچھ پتا نہیں ہے3:45لیکن انہیں یہ بھی نہیں معلوم ہے کہ انہیں کچھ معلوم ہے ایسے لوگ جاہل ہیں ایسے لوگوں کے بارے میں علماء کی رائے ہیں کہ ان کو ایک طرف چھوڑ دو کہ وہ یہ بھی نہیں جانتا ہے کہ وہ نہیں جانتا ہے اس بات کا بھی اسے پتا نہیں بلکہ اپنے آپ کو اللہ ماں سمجھتا ہے سمجھو ایک قسم سے تو یہ چار قسم کے لوگ دنیا کے اندر ہوتے ہیں تو اس طرح سے جاہل جو ہوتا ہے جاہل یہ شیطان اس کے اوپر بہت جلدی غلبہ پاتا ہے اور اس راہ سے بہت ساری راہیں نکلتی ہیں4:16اس لیے اس جہالت کا علاج یہ ہے کہ آدمی علم حاصل کرے چنانچہ سب سے پہلی آیتِ کریمہ جو حضرتِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر اللہ وحدہ و لا شریک نے اتاری وہ یہی تھی اقرأ پڑھو بسم ربک الذی خلق اس رب کے نام سے پڑھو جس رب نے تمہیں پیدا کیا ہے اللہ وحدہ و لا شریک نے علم حاصل کرنے کے لیے اپنے نبی سے فرمایا فَعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَٰهَا4:50سب سے پہلے اس بات کا علم حاصل کرو اللہ نے یہ بھی بتلا دیا کہ علم میں سب سے پہلے کس چیز کا حاصل کیا جائے گا لا الہ الا اللہ کا کلم توحید کا اللہ کے سوا کوئی بھی معبود برحق نہیں ہے پھر عمل کا عمل کا درجہ آئے گا کیا پھر آپ اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں پہلے اس بات کا علم حاصل کریں5:21اور اسی طرح سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ طلب العلم فریضتن على كل مسلم ہر مسلمان کے اوپر خواہ وہ مرد ہوں کیا عورت ہوں بچے ہوں کی بوڑے ہوں جوان ہوں کوئی بھی ہوں علم کا حاصل کرنا فرض ہے تو اسلام اپنے ماننے والوں کو جاہل نہیں دیکھنا چاہتا اسلام اپنے ماننے والوں کو اپنے آپ کو مسلمان کہلانے والوں کو ان کے اوپر یہ ضروری قرار دیتا ہے کہ وہ عالم ہوں علم ہوں اور کم از کم ان کے پاس علم شرعی ہو اتنا علم ہو عقیدے کا علم ہو5:51توحید کا علم ہو سنت کا علم ہو وضو کا علم ہو نماز پہنے کے طریقے کا علم ہو اسی طرح سے زندگی اور زندگی گزارنے کے جو طریقے ہیں اسلام کے حلال اور حرام کا علم ہو اتنا علم ہو اتنا ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ بخاری اور مسلم گھول کر کے پی لیں ہرگز نہیں بلکہ کم از کم اتنا تو علم ہو کہ آدمی اپنی ضروریات زندگی سمجھ سکے دین اسلام کو اچھی طرح سمجھ سکے6:18اتنا بھی علم نہیں ہے اس کو کلمہ بھی نہیں معلوم ہے اس کو نماز کا بھی طریقہ نہیں معلوم ہے اس کو وضو بھی نہیں تو پھر شیطان ایسے لوگوں کو گمراہ کرتا ہے اپنے ہی بھیس میں لوگوں کو مختلف بھیسوں کے اندر بھیجتا ہے کہ جاؤ انہیں کسی طرح سے گمراہ کرو تو اس طرح سے شیطان جو ہے اور بہت سارے جہالت میں بہت سارے راستے نکلتے ہیں جن راستوں سے شیطان آدمی کے اوپر غلبہ حاصل کرتا ہے وہ بہت زیادہ ہیں میں ان کا کہا تھا بتاؤ بہرحال اتنا آپ سمجھ ل6:48دوسری راہ شیطان جس کے ذریعے سے کہ آدمی کے اوپر غلبہ حاصل کرتا ہے وہ غصہ ہے آدمی کو کبھی غصہ نہیں کرنا چاہیے غصہ غیض و غضب یہ بہت بری چیز ہے اور بہت بڑا یہ جال ہے شیطان کا بہت بڑا راستہ ہے جس راستے سے آدمی کے اوپر مسلط ہوتا ہے اور جب آدمی غصے میں آ جاتا ہے تو جس طرح بچے نہیں گیند کے ساتھ کھیلتے ہیں7:19جیسے چاہتے ہیں اس طرف اس گیت کو لڑکاتے ہیں اسی طرح سے شیطان اس بندے کو جیسے چاہتا ہے گھوماتا ہے آدمی غصے میں اپنے خوش و خیرت کو کھو دیتا ہے جیسے چاہتا ہے اس کو گھوماتا ہے چنانچہ اس غصے کے آثار میں سے ایک اثر کئی اثرات ہوتے ہیں غصے کے انسان کے جسم پر انسان کے جسم پر اس کے آزا پر اس کی زبان پر چنانچہ جب آدمی غصے میں آتا ہے تو اس کا اثر اس کا چہرہ بدل جاتا ہے یا تو سرخ ہو جائے گا اس کا چہرہ سرخ ہو جاتا7:49بھوے تن جاتی ہیں چہرہ ایک دم لال ٹماتر کی طرح ہو جاتا ہے اس کا چہرہ ہی بگڑ جاتا ہے اور میں کہتا ہوں کہ اگر وہ اپنا وہ چہرہ آئینے میں دیکھ لیں تو اللہ کی قسم اس سے برا چہرہ اس کو کبھی نظر نہیں آئے گا غصے کی حالت میں آدمی اپنا چہرے کو اپنی باچیں کھول دیتا ہے ہوت سکڑ جاتے ہیں ناک نتنے پھول جاتے ہیں آنکھیں لال ہو جاتی ہیں8:17اس کا گلہ جو ہے موٹا ہو جاتا ہے اس طرح سے یعنی اگر وہ آدمی اپنا چہرہ آئینے میں دیکھ لے تو سمجھو کہ اس کو سب سے برا منظر اپنے چہرے کا اسے دکھائی دے گا یہ اس کے جسمانی طور پر اس کا اثر ہوتا ہے جسم کے اندر کپ کپاہٹ پیدا ہو جاتی ہے اور جو ہے آدمی غیظ و غضب میں ہو جاتا ہے زبان کے اوپر غصے کا اثر کیا ہوتا ہے زبان کے اوپر غصے کا اثر یہ ہوتا ہے کہ آدمی پھر جب8:43غصے میں آتا ہے تو شیطان اس کی زبان سے فہش باتیں بےہیا کی باتیں شرم و حیاء کی باتیں سب کچھ باتیں گالی گلوج سب کچھ اس کے زبان سے نکلوانا شروع کرتا ہے تو یہ غصے میں زبان کے اوپر یہ اثر ہوتا ہے اسی طرح سے انسان کے ہاتھعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے32 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02التالي: الحلقة 33→