Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:35 حضرت ابو غریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشاد فرمایا سر تین مساجد ایسی ہیں جن کے لئے سفر کیا جا سکتا ہے ایک مسجد حرام یعنی خانے قعبہ دوسری مسجد اقصہ اور تیسری یہ میری مسجد یعنی مسجد نبوی رواہ النسائی سب سے پہلے مقتصر طور پر مسجد حرام سے متعلق ضروری معلومات تحریر کرتے ہیں مسجد حرام حضرت آدم و حضرت حوو علیہ السلام کے زمین پر اتارے جانے سے پہلے ہی قعبہ 1:04 اور لبیک کی ندا سے اس خانہ خدا کو آباد کرتے تھے پھر جب حضرت نوح علیہ السلام کے زمانے میں طوفان آیا تو اس میں یہ خانہ خدا بھی نہ بچ سکا اور اس کے آثار و نقوش بھی مٹ گئے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کی مشہد کے مطابق یہ مبارک گھر غیر معروف ہو گیا پھر وہ وقت آیا جب اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ہدایت کا فیصلہ فرمایا اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حکم دیا کہ اپنی بیوی حاجر کو اور شیرخار بیٹ اسماعیل کو اس مکہ کی وادی میں چھوڑ د 1:31 صرف ایک بے آب و گیاہ وادی تھی چنانچہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ان کو اس وادی میں لاکر چھوڑ دیا اور واپسی میں سنیت الودا کے موقع پر آ کر یہ دعا مانگی 2:02 میں نے اپنے اہل و عیال کو اس بے آبو گیاہ وادی میں آپ کے مبارک گھر کے پاس لا بسایا ہے اے ہماری رب تاکہ یہ نماز قائم کریں اس لئے آپ لوگوں کی دل ان کے طرف پھیر دیجئے اور ان کو پھلوں کی روزی عطا فرمائیے تاکہ یہ تیرا شکر ادا کریں در حضرت ابراہیم علیہ السلام نے یہ دعا کی ادھر قبولیت کے طور پر زمزم کا چشمہ امہ حاجر اور حضرت اسماعیل کے لئے جاری ہو گیا جب بہت سے قبیلوں کو اس مبارک چشمے کا علم ہوا تو وہ کش 2:32 دن گزرتے گئے اور اب وہ وقت آگیا جب حضرت اسماعیل علیہ السلام جوانی کی دہریز کو چھونے لگے ماں کو بیٹے کی شادی کی فکر لاحق ہوئی اور پھر جلدی ہی انہوں نے قبلہ بنی عوالقہ کے سردار کی بیٹی سے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی شادی کر دی اس کا نام عمارہ تھا ایک اور قبیلہ جرہم بھی یہاں آ پہنچا اور اس نے جبل ابو قبیس کی چھوٹل پر چاہے زمزم کے مشرق میں سنیت الوداع کے مقام پر بود و باش اختیار کی ابھی چند سال ہی گزر 3:00 چنانچہ حضرت ابراہیم علیہ السلام تشریف لائے بیٹی کی اہلیہ سے خیریت دریافت کی اہلیہ کو یہ محسوس بھی نہ ہونے پایا کہ یہ خیریت پوچھنے والے بڑے میں سیدھے سارے الفاظ میں کیا پیغام دے کر جا رہے ہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بہو سے فرمایا کہ اسماعیل جب آئیں تو ان کو میرا سلام کہنا اور کہنا کہ آپ اپنے دروازی کے چوکھٹ بدل دیں چنانچہ بیوی نے یہ پیغام حضرت اسماعیل علیہ السلام کو پہنچایا حضرت اسماعیل پیغام کا 3:25 اپنے سے جدا کر دیا اور ادھر قبیلہ جنہوں کو جیسے ہی خبر ملی کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی ہے انہوں نے فوراں ہی حضرت اسماعیل کی شادی اپنے قبیلے میں کر دی اور اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی کی مساہرت کا شرف حاصل کر لیا اسی خاتون کے بطن سے پھر عرب کے قبائل اور اس کے سرداروں کی نسل کا سلسلہ جا ملتا ہے اندر اللہ تعالیٰ کی مشہد میں فیصلہ ہو چکا تھا کہ اس کا گھر آباد ہو چنانچہ اللہ 3:51 وَإِذْ بَوَّأْنَا لِإِبْرَاهِيمُ مَكَانَ الْبَيْتِ أَلَّا تُشْرِكْ بِي شَيْئًا وَطَهِّرْ بَيْتِيَ لِلطَّائِفِينَ وَالْقَائِمِينَ وَالرُّكَّعِ السُجُودِ جس کا ترجمہ ہے اور جب ہم نے ابراہیم کو گھر کی جگہ بتائی اور حکم دیا کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا اور میرے گھر کو تواف کرنے والوں اور قیام کرنے والوں اور رکو کرنے والوں اور سجدے کرنے والوں کے لئے پاک ص 4:21 اپنے بیٹے اسماعیل کو ساتھ لے کر ویت اللہ شریف کی تعمیر کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے اس کی حدود کو نمائن کیا جگہ کو پاک صاف کیا اور تعمیر کا کام شروع کر دیا حجر اسود سے شمالی رکن تک طول کی مقدار بتیس ہاتھ رکھی گئی اور رکن یمانی سے حجر اسود تک طول بیس ہاتھ متعین کیا موچائی ساتھ ہاتھ رکھی اور پھر حجر اسود کو اس کی جگہ پر نصب کیا اس سے فارغ ہو کر ساتھ چکر طواف کے لگائے اس کے بعد باپ بیٹے نے لوگوں کو اس مقدس گ 4:49 اور بد پرستی کی دنیا سے انسانیت کو چھٹکارہ مل جیسے جیسے لوگوں نے یہ مبارک خبر سنی شوق و مستی سے ان کے دل اللہ تعالیٰ کے اس مبارک گھر کی زیادت کے لئے بے چین ہو گئے اور حج کے لئے ایک دوسرے سے بڑھ چل کر پیش قدمی کرنے لگے اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا اور لوگوں میں حج کے اعلان کرو 5:18 کہ تمہاری طرف پیدل اور دبلے پتلے اوٹوں پر جو دور دراز سے چلے آتے ہوں سوار ہو کر چلے آئیں اس مبارک گھر کی تولیت کی ذمہ داری تا حیات حضرت اسماعیل علیہ السلام نے نبھائی پھر ان کی وفات کے بعد اس کی تولیت کی ذمہ داری قبیلہ جرہم نے اپنے کاندھوں پر لی یہاں تک کہ تیسری صدی عیسوی میں جب یمن میں قوم سباق کی صد معارب کا سیلاب آیا تو یہ خانہ خدا تحسنہس ہو گیا قبیلہ اصد و خزعہ بھی شمال کی طرف ہج 5:47 مکہ آ کر قبیل جرہم پر قلبہ حاصل کر کے ان کو مکہ سے بھگا دیا عمر بن لحی نامی ایک شخص نے اللہ تعالیٰ کی دین حنیف کو بد پرستی سے بدل دیا حاجیوں پر بتو کیلئے قربانی فرض کی طواف بیت اللہ کے اردگرد تالی بجانے اور سیٹی بجانے کا نام رہ گیا تھا ایک زمانے تک یہی حال چلتا رہا یہاں تک کہ قصی بن قلاب بن مرہ طواف کیلئے آئے یہ نبی اللہ حضرت اسماعیل کی نسل میں سے تھے یہ پانچویں صدع عیسوی کی پانچویں دھ 6:15 جن سے پھر قریش کے عہد کا سلسلہ شروع ہوا اور قبیلہ قریش کی شاخیں مکہ مکرمہ کی وادیوں میں پھیلتی گئیں ان کے کچھی ایٹوں اور پتھروں سے بنے گھروں میں شعر و شاعری کا چرچہ عام ہو گیا کعبے کے آس پاس کی جگہوں کو حسین بیت اللہ کی لخاظ کر دیا یہ سحن کعبہ کے بقدر علاقہ تھا تارو ندوہ کی تعمیر کی جس میں میٹنگ و مشورے کے لئے لوگ جمع ہوتے تھے بیت اللہ کی متصل جگہ کو چھوڑ کر پھر عام اجازت تھی کہ لوگ رہائشی م 6:45 اسی کے ساتھ یہ کام بڑا مشکل بھی اس لیے کہ اس وقت مکہ کی وادی میں پانی کی شدید قلت تھی جرہم نے جب سے چاہے زمزم کو دفن کر دیا تھا اس وقت سے اب تک اس کا انکشاف نہ ہو سکا تھا ادھر حجاج اکرام کی تعداد میں اضافہ اور مکہ مکرمہ کی اقتصادی حالت کے فروغ کی وجہ سے پانی کی قلت ایک اہم مسئلہ بن گئی اور قسیق کی بعد ہر سردار مکہ کو پانی کی قلت کا مسئلہ پریشان کی رہتا تھا یہاں تک کہ وہ وقت آیا جب عبد المطلب کے حصے میں سرد 7:12 چاہی زمزم کے متعلق معلومات و روایات معروف تھی ہیں اس لئے اب عبد المطلب نے اس کی تلاش شروع کی اسی اثناء میں عبد المطلب نے خواب دیکھا کہ کوئی پکارنے والا ان کو چاہی زمزم کا کی نشاندہ ہی کیلئے پکارتا ہے اور مکان معین کو کھودنے کیلئے کہتا ہے چنانچہ عبد المطلب جیسے ہی بیدار ہوئے اس جگہ کی خدائی شروع کرا دی جس جگہ کو خواب میں دیکھا تھا اب کیا تھا خدائی کرتے کرتے چشمہ زمزم پھوٹ پڑا حجاج اکرام اور تجار 7:41 دس بارہ سال میں مکہ مکرمہ تجارتی مرکز بن گیا جنوب میں یمن وحبشے کے آنے جانے والے قافلے یہاں سے ہو کر گزرتے اسی طرح شمال میں روم و فارس کے تجارتی قافلوں کی یہی گزرگاہ تھی یہی نہیں بلکہ مشرق میں ہندوستان سے تجارتی روابط شروع ہوئے تو مغربی سمت میں مصر و افریقہ کے ملکوں سے تجارتی لیندین کی معاملات مستحقم ہو گئے گوئے یہ تمہید تھی اشرف الانبیاء خاتم الرسل سیدنا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 8:10 پارچ سو اکھتر میلادی میں اس دنیا میں جلوہ افروز ہوئے مکہ مکرمہ کی پربہار فضاؤں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نشنومہ ہوئی لوگوں سے آپ شناسہ ہوئے اور لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعارف ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی شنافت و نیک طبیعت کی وجہ سے لوگوں کی محبوب بن گئے امانتدار کہلائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ سے شادی فرمائی ابھی چند سالیں گزرے تھے کہ توحید و رسالت کی امانت سے آپ کو س 8:40 بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا 9:01 پڑھئیے اپنے اس رب کے نام سے جس نے پیدا کیا پیدا کیا انسان کو خون کے لو تھوڑے سے پڑھئیے اور تمہارا رب بڑا کریم ہے جس نے قلم سے سکھایا انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا یہ وہ سب سے پہلی وحی تھی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی 9:15 اور جس کی روشنی مکہ کی وادی سے نکل کر شہاردانگ عالم میں پہنچی یہ دعوت اسلام تیرہ سال تک مکہ مکرمہ ہی میں رہی جہاں صاحب دعوت و فخر رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو حقد و حسد عیذہ و تکلیف کو شدید سامنا کرنا پڑا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف قتل کی سادشیں بنائی گئیں اس پر ہی بس نہیں بلکہ آپ کے ساتھ آپ کے خاندان اور صحابہ اکرام کا تین سالہ بائیکارٹ کیا بلاخر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو حجرت کی دعوت دے دی گ 9:41 مکہ چھوڑنے والے ہیں سب کے سب مشرقین کٹا ہوئے اور سرور دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کا محاصرہ کر لیا ادھر یہ مکرو فریب کا جال بچھا رہے تھے ادھر اللہ تعالی نے ان کے فریب کاری کی ناکامی کا فیصلہ فرما لیا تھا چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم معجزانہ طور پر سور یاسین کی آیت پڑھتے ہوئے ان کے اوپر پھونکتے ہوئے 10:08 بحفاظت خداوندی ابو بکر رضی اللہ عنہ کو ساتھ لے کر مدینہ منورہ کیلئے روانہ ہوئے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کا راستہ شمال کی طرف سے تھا مگر احتیاطی طور پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کی جنوبی سندھ سے سفر شروع کیا ثانیت الوداع کے مقام پر پہنچ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی جائے پیدائش اور محبوب شہر اور مبارک و مقدس خانہ خدا کو الوداع کہا تقریباً دس کلومیٹر کی مسافہ تیہ کر کے جبل ثور کی غار میں ب 10:37 حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کی شدید فکر لاحق رہتی تھی اب صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو تسلی دیتے اور فرماتے اے ابو بکر تمہارا ان دو کے بارے میں کیا خیال ہے جن کا تیسرا ساتھی اللہ تعالی اللہ تعالی نے سورة طوبہ میں ارشاد فرمایا اِنَّا تَنسُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ اللَّهُ 11:01 اس کا ترجمہ یہ ہے اگر تم پیغمبر کی مدد نہ کرو گے تو خدا ان کا مددگار ہے اور وہ وقت تم کو یاد ہوگا جب ان کو کافروں نے گھروں سے نکالا اس وقت دو ہی شخص تھے جب وہ دونوں غار سور میں 11:31 اس وقت پیغمبر اپنے رفیق و ساتھی کو تسلی دیتے تھے کہ غم نہ کرو خدا ہمارے ساتھ ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لے آئے مگر آپ کا دل برابر بیت اللہ شریف کی زیادت کے لئے مشتاق رہا چنانچہ چھ سال بعد سن چھ ہجری میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پانچ سو صحابہ اکرام کے حمراء حمرے کی غلط سے مکہ کے لئے روانہ ہوئے ساتھ میں تلوار کے علاوہ کوئی اسلحہ نہیں لیا قریش مکہ کو جیسے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مک 12:01 تاکہ ان کو مکہ داخل ہونے سے روک دیں ادھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رفاقہ کو حکم دیا کہ وہ مکہ کی مغربی جانب سنیت المراد جو عدیبیہ کا نشیب راستہ ہے وہاں کا رخ کریں اس طرح ان دو سو شہ سواروں سے جنگ کی نوبت نہ آسکی اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کا ایک وفد قریش کے پاس بھیجا کہ ہمیں عمرے کی اجازت دے دی جائے اس وفد کی واپسی میں تاخیر ہوئی اور یہ خبر پھیل گئی کہ مسلمانوں کی وفد کو ق 12:30 یہ خبر جیسے ہی ملی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیبیہ کی مقام پر ہی درخت ردوان کے نیچے مسلمانوں سے قریش سے جنگ کے لئے بیعت لی تمام مسلمانوں نے اس بیعت میں حصہ لیا جب قریش کو اس بیعت کا علم ہوا تو قریش کے آنکھیں کھلیں اور پھر قریش مکہ نے صلح کی پیشکش کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس پیشکش کو قبول فرما لیا اور مسلمان حدیبیہ سے واپس ہوئے اس شرط پر کہ اگلے سال پھر عمری کے لئے آئیں گے اب آٹھوے 12:59 جس کی بنا پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چار لشکروں کی تیاری کے حکم دیا ایک لشکر مقدمے کے طور پر آگے روانہ کیا دوسری لشکر کو ہدایت تھی کہ وہ مکہ کے نشیبی علاقے سے داخل ہو تیسری لشکر کو ہدایت دی کہ وہ مغرب سمت وعی کان پہاڑ کی چوٹی سے ہوتے ہوئے مکہ میں داخل ہو چوتھے لشکر کو حکم دیا کہ وہ جبل ہند کے سامنے سے ہوتے ہوئے مکہ میں داخل ہو نیز یہ حکم دیا کہ میرے لئے بیت اللہ کے سامنے ہی چوٹی 13:30 بغیر جنگ کے ہی خطہ حاصل ہو گئی امن و امان ہو گیا خطرات کے بادل چھٹ گئے بیت اللہ شریف کے حقیقی وارثین آ چکے تھے مکہ مکرمہ توحید کی صداوں سے گونج اٹھا شرک و کفر کے جھوٹے خداوں میں زلزلہ آ چکا تھا مورتیاں لرزہ بر اندام تھیں اب مکہ مکرمہ بودھ پرستی وہ شرک کی گندگی سے پاک ہو چکا تھا کلمہ توحید لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صدایں اب مکہ مکرمہ کی گلی کوچوں میں ضی 14:01 حرم شریف کے حدود جن کو حضرت جبریل علیہ السلام کی نشاندہی پر ابراہیم خلیل اللہ نے متعین کیا تھا زمانے سے پامال ہو رہی تھیں اب دوبارہ ان کے حرمت واپس آ گئی غیر مسلموں کا داخلہ حدود حرم کے اندر ممنوع قرار دے دیا گیا حرم کے حدود پر علامتی نشانیاں نسب کر دی گئیں مکہ کے شمال میں حرم کے حد تنعیم ہے جس کا فاصلہ مکہ سے چھے کلومیٹر ہے شمال مشرق میں وادی نخلہ میں حدود حرم ہے 14:30 جو مکہ مکرمہ سے چودہ کلومیٹر دور ہے مکہ کے جنوب میں ایک جگہ عضا ہے یہاں پر حرم شریف کی حد ختم ہوتی ہے اس کا فاصلہ مکہ سے بارہ کلومیٹر ہے مغربی سمت محرم کی حد شمیسی کی مقام پر ہے جہاں سے مکہ کی مسافت پندرہ کلومیٹر ہے مکہ مکرمہ کا ذکر قرآن پاک میں کئی ناموں سے آیا ہے مکہ مکرمہ کے نام مکہ کے ناموں میں سے ایک نام البلد الحرام ہے جیسا کہ سور نمل 15:03 آیت نمبر اکانو میں مبارد ہوا ہے 15:33 دوسرا نام البلد الامین بھی مذکور ہے معاد مکہ ایک نام بکہ بقرآن میں وارد ہوا ہے 16:04 اِنَّ اَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ سعودی دور حکومت آیا تو اس نے شہر مکہ کی خاص پلان کے تحت ترقیات کام شروع کیے اس لیے کہ مسجد حرام کو جانے والے راستے اور گلیاں نہائی تنگ تھیں مکہ مکرمہ کے ظاہری شکل کے لحاظ سے اور زمانے کی تبدیلی و ترقی کے نتیجے میں کیا مسائل و مشکلات آ سکتی ہیں 16:33 اس سے کوئی بھی مکہ کی تاریخ کا شناسہ انکار نہیں کر سکتا اس شہر کی حالت بالکل وادی کی مثل ہے اس پر محیط پہاڑی چوٹیاں وادی ابراہیم وادی اطوہ اور وادی فتح تک پھیلی ہوئی تھیں اونچی وادی وادی محصر ہے مکہ مکرمہ کا موسم خوشک گرم ہے سال کے اکثر حصے میں جس میں درجہ حرارت تیس سے پیتاریس کے درمیان رہتا ہے عمارتوں کے بلند ہونے کی باوجود راستے تنگ ہیں اس لئے راستوں میں عموماً سارے دن سایہ رہ 17:06 حرم شریف کی سب سے پہلی توسیع خلیفہ راشد حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے سن سترہ ہجری میں کرائی اس کے بعد اٹھارہ ہجری میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے توسیع کام کرایا اس کے بعد سے دور اموی دور عباسی اور اسی طرح عثمانی و سعودی دور حکومت کے مختلف وقتوں میں حرم شریف کا توسیع کام ہوتا رہا دور سعودی میں سعودی فرماروا شاہ عبدالعزیز آل سعود نے 17:36 68 حجری میں حرم شریف کی توسیع کا اعلان کیا یہ تاریخ کی اپنی نوعیت کی اہم ترین توسیع تھی جس میں بیس سال تک مسلسل کام چلتا رہا جس میں حرم شریف کے خارجی ساحات کی توسیع نہایت احمد کی حامل ہے جس کا کل رقبہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار مربع میٹر ہے جبکہ سابقہ رقبہ صرف انیس ہزار میٹر تھا مسجد حرام کی دونوں منزلوں کے اندرونی و بیرونی حصوں میں پتھروں کے ٹائر لگا دئیے گئے 18:07 اسی کے ساتھ عثمانی دور کی ساری تعمیرات کو بھی اصلاح و ترمیم سے سمارا گیا نیز سعودی دور حکومت کی توصیح کو عثمانی توصیح سے ملا دیا مطاف کی جگہ میں بھی توصیح کی گئی اس اضافے کے مقدار تین سو ہاتھ تھی اس دفعہ مطاف میں سفید سنگ مرمر کا استعمال کیا گیا جس کی خوبی یہ ہے کہ یہ گرمی کی تبشت گرم نہیں ہوتا زمزم کی قومے تک پہنچنے کے لیے دروازے لگا دی گئے کعب شریف کا دروازہ تبدیل کیا گیا 18:37 جس میں خالص سونے کی پلیٹیں جڑی گئیں جن کا وزن دو سو چھاسے کلو گرام ہے اس عظیم توسیع میں صفا مروان کے درمیانی جگہ یعنی مسعہ بھی شامل تھی سعی کرنے والوں کی سہولت کے پیش نظر دوسری منزل پر بھی مسعہ یعنی سعی کرنے کی جگہ تیار کی گئی خادم الحرمین شریفین شاہ فہد بن عبدالعزیز نے بھی اس عظیم الشان توسیع و تجدید میں خوب خوب حصہ لیا چنانچہ ان کے فرمان پر مسعہ کے درمیانی حصے میں 19:09 چھے گزرگاہیں بنائی گئیں نمازیوں کی سہولت کے لئے دوسری منزل پر چڑھنے کے لئے بجلی کے زینیں نصب کی گئے مسجد حرام کی چھت کو نماز کے قابل بنایا گیا تاکہ وقت ضرورت یہ چھت نماز کے لئے استعمال ہو سکے اثر حاضر میں بدلتے ہوئے حالات اور نقل و حرکت و مواصلات کی فراوانی اور سفری سہولت و لحجاج کی تعداد میں خاترخواہ اضافہ کر دیا یہاں تک کہ توسیع مذکورہ بھی تنگ پڑ گئی اس لئے خادم الحرمین شریفین 19:38 شاہ فہد بن عبدالعزیز نے ماہ سفر 1409 حجری میں مزید توسع کا فوری طور پر حکم دیا اور اس کی بنفس نفیس بنیاد رکھی اس توسع کی لاغت کا تخمینہ 6800 ملین ریال تھا اس میں حرم شریف کے مغربی سمت چھوٹے بازار والے سہن کی توسع بھی شامل تھی اس توسع میں اس کا لحاظ رکھا گیا کہ ڈیزائن اور ظاہری شکل سابق حرم کی عمارت سے مختلف نہ ہونے پائے 20:10 اس نئی توسیع کا ایک صدر دروازہ رکھا گیا جس کا نام ملک فہد گیٹ باب الملک فہد ہے اس کے علاوہ چھوٹے دروازے ہیں جن کی تعداد چودہ ہے پرانے دروازے ان کے علاوہ ہیں اس نئی توسیع میں دو منارے بھی بنائے گئے جن کی بلندی ایک سو اسی میٹر ہے یہ دونوں منارے طرز تعمیر اور رنگ روپ اور بلندی میں دوسرے قدیم ساتو مناروں کی مشابہ ہیں اس توسیع میں بجلی کے دو زینے مزید لگائے گئے ہیں 20:41 جن کے لئے مخصوص انداز کے عمارت تیجار کی گئی ہے ایک شمالی جانب ہے جبکہ دوسری جنوب کی سمت میں ہے مسجد حرام کے خارجی سہن یعنی ساہات کو سفید پتھروں سے مزین کیا گیا ہے جس میں گرمی اثر انداز نہیں ہوتی اس توسیع کے بعد اب تقریباً دس لاکھ نمازی بایک وقت مسجد حرام میں نماز ادا کر سکتے ہیں رمضان کے آخری عشرے کا جو دل ربا منظر ہوتا ہے ویسے منظر سارے سال نہیں ہوتا ان دنوں میں ترابیح 21:11 اور قیام اللہ کا خاص احتمام ہوتا ہے لوگ خوش و خضو کے ساتھ اپنے رب کے حضور حاضر ہو کر بچش میں نم دعا و استغفار کرتے ہیں اور مغفرت کے طالب ہوتے ہیں اور بلا شبہ اللہ تعالیٰ کے سوا کون ہے جو مغفرت کر سکے اب ہم مختصرا مسجد اقصہ سے متعلق کچھ معلومات ریکارڈ کرتے ہیں مسجد اقصہ کی تاریخ پانچ ہزار سال سے زیادہ پرانی ہے اس میں پہلے 22:19 یبوزی قوم کے لوگ آباد پھر عرب قبیلہ کنعان کی نسل کے لوگ آباد ہوئے جن کے دور میں یہ جگہ امن و سکون کا گہوارہ بن گئی ان لوگوں نے مستقل تحصیب و تبدل کی بنیاد رکھی خیر و براکات سے یہ سرزمین بہر آور ہوئی زیتون کا درخت محبت کی علامت اور امتنان و تشکر کا رمز تھا اس سب کے باوجود یہاں کے باشندوں نے پچیس سے زیادہ مرتبہ دشمنوں سے مقابلہ کیا مگر ہمیشہ فتح یابی نصیب ہوئی اور یہ لوگ باران و سکون رہت 22:48 یہ شہر دوسرے بہت سے شہروں سے مختلف رہا ہے یہ محتم بشان مقام ہے جہاں سے براہ راست زمین سے آسمان کا کنکشن جلا تھا پاکیزگی کی لہریں بھی یہاں سے اٹھی تھیں یہاں سے آسمانوں کا سفر کرنے والے مسافر کی ضیاء پاشیاں عاشقوں پر ہی نہیں بلکہ شجر و حجر تک پر پڑیں شب معراج کے بعد سے اس مقدس جگہ کی اہمیت مسلمانوں کی نزدیک دو چند ہو گئی تھی اب یہ صرف 23:19 قبلہ اول نہیں بلکہ نقطہ معراج حبیب صلی اللہ علیہ وسلم بھی تھا اس کی محبت اہل ایمان کے دلوں میں گھر کر چکی تھی اس کی زیارت کا شوق دل دل میں رچ بس چکا تھا اس شہر مقدس نے وہ منظر بھی دیکھا جب 636 میلادی میں حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے یہاں کا سفر کیا اور آپ کو اس مبارک خانہ خدا کی 23:56 چابیاں سپرد کی گئیں جس کے بعد اسلام عہد میں یہ ارض مبارک تحزیب و تمدن کے بام عروج کو پہنچ چکی تھی اور ایسا کیوں نہ ہوتا آخر اس کے فاتح اول رہبر عظم حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس روح روان تھی حدیث شریف میں فرمایا گیا برابر ایک جماعت ایسی رہے گی میری امت میں سے جو حق کے علم بردار ہوگی 24:29 دشمنوں پر غالب رہے گی مخالف ان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا اس طرح جماعت رہے گی یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا مقرر وقت نہ آ جائے صاحب اکرام رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا یا رسول اللہ یہ جماعت کہاں ہوگی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بیت المقدس اور اس کے آس پاس مسجد اقصا یا بیت المقدس کی پیمائش ایک لاکھ 25:01 چھہالیس ہزار مربع میٹر ہے جس میں دیواروں کے اندر کا سارا علاقہ شامل ہے اس میں کئی گزرگاہیں ہیں برامدے ہیں جن کو بادشاہوں اور عمارہ نے بنوایا پانی کی بھی کئی سبیلیں ہیں جن میں سب سے زیادہ مشہور قائد بائی سبیل ہے میٹھے کوئیں پچیس سے زیادہ ہیں یہ وہ مسجد ہے جس کی موجودہ شکل حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے تیار کرائی 25:33 اور تعمیری شروعات اموی خلیفہ عبد الملک بن مروان نے کی اور تکمیل اس کے بیٹے ولید بن عبد الملک کے ذریعے سات سو پانچ عیسوی میں ہوئی قدیم زمانے میں مسجد میں جلنے والی قندیلوں کی تعداد سات سو تھی بعض لوگ مسجد اقصہ نہیں آسکتے تھے تو وہ قندیلوں میں جلنے کیلئے تیل بھیجتے تھے یہاں ایک ایسا قبعہ ہے جس کے بارے میں موریخین کا خیال ہے 26:26 کہ یہ دنیا کی تعمیرات میں بے نظیر ہے اور نہایت خوبصورت ہے جس کی تعمیری نگرانی دو فلسطین انجینئروں کے ذمہ تھی رجا بن حیاء الکنڈی ریان کے باشندے تھے اور یزید بن سلام قدس ہی کے رہنے والے تھے یہ 691 عیسوی کا واقعہ ہے جو عبد الملک بن ورعادہ یہ 691 عیسوی کا واقعہ ہے 26:54 جو عبد الملک بن مروان کا زمانہ ہے اس دور میں اموی سلطنت کا شعار ترازو تھا قرآن کا دل سورہ یاسین شریف مسجد اقصہ میں نہاچ عمدہ طریقے برکندہ کی گئی ہے مسجد اقصہ کے دس دروازے ہیں پرانے قدس شہر کے دروازوں کی تعداد ساتھ ہے ان کے علاوہ مسجد اقصہ اور شہر کے کچھ ایسے دروازے بھی ہیں جو بند ہیں شہر کی خارجی حفاظت دیواریں یعنی فصیلیں 27:25 سترہ دفعہ سے زیادہ منہدیم ہوئی ہیں مگر پھر جلد ہی دوبارہ تعمیر ہوتی رہی ہیں مسجد اقصہ کی تعمیر آخری بار پندرہ سو چھالیس عیسوی میں سلطان سلیمان قانونی کے ذریع عمل میں آئی چار جانب اذان خانے بنائے گئے ہیں برجوں کی تعداد چوتیس ہے یہاں کی درو دیوار میں خیر و برکتیں مشاہد و محسوس ہیں اذان خانوں کی خوبصورتی بھی قابل دید ہے 27:56 تیس جولائی انیس سو اسی عیسویک میں اسرائیلی کنیسے نے یہ اعلان کیا کہ قدوش شہر اسرائیل کا پائے سلطنت ہمیشہ کیلئے بنایا جاتا ہے اس قانون کے حمایت تمام پارٹیوں نے کی ہم مسلمان 28:49 اسلام کے اس تیسر مقدس و محترم شہر کی مدافعت کرتے رہیں گے اس کے لئے چاہے جو بھی قربانی دینی پڑے اس سو سالہ دور میں مسجد اقصہ کو دفتروں کے طور پر اور قبائے سخرا کو کنیسہ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے مروانی مسلے کو استبل بنا دیا گیا ہے اذان کی آوازوں سے مسجد اقصہ محروم ہو چکی ہے اللہ کرے وہ دن آئے جب اس مقدس شہر کو کوئی مرد مجاہد 29:19 غاصب ہودیوں کے چنگل سے آزاد کرائے جس طرح سلطان صلاح الدین ایوبی نے مارکہ احطین کے بعد گیارہ سو ستاسی عیسوی میں اس کو آزاد کرائیا توحید کا علم بلند ہوا اور فاتح لشکر محمدی کے ساتھ یہاں پھر ایک مدد کے بعد صلاح الدین نے اپنے رب کے حضور جبین نیاز کو جھکایا
Afficher toute la transcription