Lectures & Remindersفيديوجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 11admin·1 view·5 months agoاس فیدیو میں جنّات وشیاطین کی حقیقت اوران کے شرّوفساد سے بچنے کے طریقے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئی ہے. Source: IslamHouse.com#IslamHouse#Videoالنص الكاملbeta▸نص مُفرَّغ آليًا وقد يحتوي على أخطاء، فارجع إلى التسجيل للتحقق من الألفاظ.0:00یہ انسان کی شکل اور صورت میں بھی آیا جیسا کہ اس حدیث سے ہمیں معلوم ہوتا ہے اس حدیث کو آپ اپنے ذہن میں رکھیں یہ بہت عظیم و شان حدیث ہے اس میں بہت سارے فائدے ہیں غلط کہنے کا مطلب یہ نہیں ایک فائدہ تو یہی ہے کہ شیطان انسان کی شکل و صورت میں بھی آتا ہے اسی طرح سے غزوِ بدر کے موقع پر0:21شیطان ابلیس جو تھا وہ حضرت سوراقہ ابن مالک کے شکل میں بھی آیا تھا جو بنی مجلچ کے سردار تھے ان کی شکل میں آیا تھا چنانچہ جب مشرقین آئے غزوِ بدر کے موقع پر تو شیطان نے ان مشرقین سے کہا کہ آج تو تم ہی لوگ غالب رہو گے آج کامیابی تمہارے ہی سر رہے گی اور میں تمہارے ساتھ ہوں میں تمہارے ساتھ ہوں میں چلوں گا اور شکل کس کی اختیار کی تھی وہ نے اس نے0:51اس نے کس کی صورت اختیار کی تھی؟ سوراقہ ابن مالک کی شکل اختیار کی تھی اور یہ سردار تھے اور جب سردار گفتگو کر رہا ہے تو مشرقین نے سمجھا چلو یہ قبیلے کے سردار ہیں یہ بھی ہماری مدد کے لیے آئیں گے چنانچہ جب مسلمانوں کی صف بندی ہوئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صف بنا دیا مسلمانوں کا اور مٹی کا ایک ایک مٹھی مٹی لی اور دشمنوں کی طرف1:18پھینکا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرقین کی چہرے پر اس نے دیکھا کہ وہ جو ہے ان کو اس نے دیکھا کہ فرشتے آ رہے ہیں حضرت جبریل علیہ السلام پہنچ گئے اور اس کی طرف پلٹے تو وہ ایک آدمی کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھا مشرقین میں سے ایک آدمی کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھا اس کو جھٹک کر کے اور بڑی تیزی کے ساتھ پیٹ پھیر کر کے بھاگا اور چیختا ہوا چیختا ہوا بھاگا اور اس نے کہا1:49تو اس آدمی نے کہا جس کا اس نے ہاتھ پکڑا تھا رے بھائی کہاں بھاگے جا رہے ہو تم مدد کا موقع آیا ہے تم مجھے چھوڑ کے جا رہے ہو تو اس نے کہا واللہ انی ارام مالا ترون آج میں جو دیکھ رہا ہوں وہ تم نہیں دیکھ رہے ہو آج جو چیز میں دیکھ رہا ہوں تم نہیں دیکھ رہے ہو انی اخاف اللہ میں اللہ سے ڈرتا ہوں واللہ شدید الاقاب اور اللہ بہت سخت عذاب دینے والا ہے سمجھ رہے ہیں تو اس طرح سے شیطان جو ہے چھوڑا کر کے ہاتھ اس کا بھاگا2:18تو اس حدیث سے ہمیں یہ معلوم ہوا کہ شیطان ہم میں سے کسی کی بھی شکل و صورت اختیار کر سکتا ہے اب یہاں ایک بات اور آپ ذہن میں رکھیں ایک بات اور ذہن میں رکھیں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ جی ایک بزرگ تھے تو ان بزرگ نے کوئی پرچی لکھ کے دی ایک آدمی کو کہاں دیکھنا فلانی جگہ جاؤ تو وہاں ایک بزرگ فلانے فلانے نشانی کے کھڑے ہوں گے وہ پرچی دے دینا پھر وہ لے کر کے چلے آنا وہ کچھ دیں گے وہ لے کے چلے آنا2:46وہ آدمی گیا تو دیکھا واقعی اس جگہ پر کوئی آدمی کھڑا ہوا ہے اور ایسا ایسا نشانی اس مرشد نے بتایا تھا وہ نشانی بھی اس کے اندر موجود ہے اس نے پرچی دی اور انہوں نے اس کے اوپر کچھ لکھا اور دیا اور وہ لے کے آگیا اپنے مرشد کے پاس تو مرشد نے پوچھا کہ پتہ ہے وہ کون تھے بولے کون تھے بولے وہ خواجہ غریب نواز تھے وہ کون تھے خواجہ غریب نواز تھے تو بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ بزرگان دین اس طرح سے قبروں سے نکل نکل کر کے لوگوں کو3:15فائدہ پہنچاتے ہیں لوگوں کو تصرف کرتے ہیں اسی طرح سے ہمارے دیوبندی حضرات بھی حضرت مولانا قاسم نانوتوی کے سلسلے میں ارواح سلاسہ میں مولانا شرف علی تھانوی نے جو واقعہ لکھا ہے کہ وہ دارالن دیوبند میں جو جھگڑا چل رہا تھا دو مولویوں کا اس میں قاسم نانوتوی قبر سے اٹھ کر کے آئے تھے اور بتایا تھا کہ ان کو محمود الحسن صاحب کو کہہ دو کہ ان لفظوں میں نہ پڑے چنانچہ ان کا بھی یہ یقیدہ ہے3:39تو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ سب شیطان ہیں سمجھ رہے ہیں یہ شیطان ہیں جو ان کی شکل و صورت میں بن کے آکے مسلمانوں کو دھوکہ دیتا ہے اب بات آئی سمجھ میں آئی سمجھ میں کی نہیں آئی جب وہ صحابہ کی شکل و صورت اختیار کر سکتا ہے تو چھ سو برس بعد مرنے والے لوگ3:57جو صحابہ کے مقام و مرتبہ کیا تابعین اور طبع تابعین کے مقام و مرتبے تک نہیں پہنچ سکتے ان کی شکل و صورت اختیار کر کے کیوں نہیں آرہا کوئی خوز کی شکل میں آرہا وہ خواجہ کی شکل میں آرہا وہ بندہ کے زودران کی شکل میں آرہا سلطان باہو کی شکل میں آرہا بھلے شاہ کی شکل میں آرہا وہ تاتہ گنجرگیری کی شکل میں آرہا وہ پاک پٹن کی شکل میں مختلف شکلوں میں وہ خزر کی شکل میں آرہا ہے خزر بہت سارے لوگوں کے پاس خزر ب4:23آگے بھی اس طرح گمراہ کرتا ہے اور یہ نادان یہ انپڑھ یہ جاہل اور پڑھا لکھا جاہل مسلمان یہ سمجھتا ہے یہ جی فلانے بزرگ ہمارے گھر آئے ہیں اوطار تزائن ہمارے تو بھاگ کھل گئے اوطار آئے ہیں اترے ہیں اس طرح سے گمراہ ہوتا ہے زلیل ہوتا ہے اب وہ آتے ہیں تو کہتے ہیں جی اب بکرے زوا کرو مرگے زوا کرو یہ کرو وہ کرو تاویز کرو پنیتے کرو اس طرح سے ان کے وہ کہتے ہیں بس جی والی اللہ ہیں اس طرح سے مدد کریں4:48یہ ان کو نہیں پتا ہے دیکھیں یہ حقیقتیں ہیں کہ شیطان کس طرح سے انسانوں کی شکل و صورت اختیار کرتا ہے آگے بڑھتے ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب وہ شیطان اس کے اندر یہ طاقت ہے کہ وہ شکل و صورت اختیار کرسکے حضرت ابو یعلا محمد بن حسین بن فرہ کہتے ہیں ان کا بیان ہے کہ اللہ تعالی نے ان شیطانوں کو یہ خود بخود اتنی طاقت نہیں رکھتے ہیں کہ اپنی حقیقت تبدیل کرنے5:21بلکہ اللہ تعالی نے ان کو کچھ کلمات سکھائے ہیں یا کچھ اعمال ہیں کچھ کام ہیں جب وہ کلمات کہتے ہیں تو اللہ تعالی ان کی وہ حیات تبدیل کر دیتا ہے ان کی وہ شکل بدل دیتا ہے یا جب وہ عمل کرتے ہیں وہ کام کر لیتے ہیں کچھ مخصوص تو اس طرح سے اللہ تعالی ان کی شکلوں کو تبدیل کر دیتا ہے تو اس طرح سے وہ شکل بدل لیتے ہیں لیکن یہ ان کی بات جو حضرت ابو یعلا محمد بن حسین کی یہ جو بات ہے یہ دلیل کی محتاج ہے اس کے اوپر ان کی کوئی دلیل نہیں ہے5:51ان کے پاس اس کی کوئی دلیل نہیں ہے یہ ان کا قول ہے لیکن اس بات سے ملتی جلتی حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا ایک قول ہے جو اثر ہے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے سامنے کچھ بھوت پریتوں کا ذکر کیا گیا کہ کچھ لوگ اس طرح سے سہراؤں میں لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں اس طرح کی شکل و صورت اختیار کر کے تو حضرت عمر بن خطاب نے فرمایا اِنَّ اَحَدًا لَا يَسْتَطِيعُ6:19تم نے کہا کوئی بھی اس بات کی طاقت نہیں رکھ سکتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ نے اس کو جس شکل و صورت کے اوپر بنایا ہے وہ شکل و صورت تبدیل کر کے چینج کر کے کوئی دوسری شکل و صورت اختیار کر لے ان کے اندر یہ طاقت نہیں ہے لیکن ان شیطانوں کے اندر بھی جادوگر ہوتے ہیں ان شیطانوں کے اندر بھی6:49جادوگر ہوتے ہیں تو جیسے تمہارے درمیان جادوگر ہوتے ہیں کہ جیب میں سے کوڑی نکالی اور آپ کے ہاتھ میں دیا تو جناب دس کا نوٹ ہے ہمارے ہاں آدمی کو جھکا کر کے وہ ڈبلی بجاتا ہے اور وہ تمڑی نکالتا تھا تو پیسے نکلتے تھے کھن کھن کھن کھن کھن پیسے نکلتے تھے اس نے ہاتھ پھیری تو اندر سے چوئے نکل رہے ہیں اس نے مٹی اٹھائی فونک ماری تو جناب پھول آ گیا تو یہ جادوگری ہے7:16تو جس طرح انسانوں میں جادوگر ہوتے ہیں اور وہ چیز جو ہے بتاتے ہیں لوگوں کے ذہنوں میں پتا چلتا ہے کہ یہ پھول ہے یہ پھلا ہے یہ پھلا ہے لوگوں کے آنکھوں کے اوپر بات دیتے ہیں جادو کر دیتے ہیں اسی طرح شیطانوں کے اندر بھی جادوگر ہیں جو اس طرح سے بھیس بدل لیتے ہیں اب آئی بات سمجھ لیں تو یہ بات حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کی جو بات ہے یقیناً ایک صحابی کی بات ہے جو ہمارے لئے دلیل اور خجت بن سکتی ہے تو یہ ہوتا ہے7:46اس طرح سے وہ تبدیل کرتے ہیں اچھا ایک اور حدیث میں آپ کو بتاؤں جو صحیح مسلم کے اندر ہے حضرت ابو سعید اور مولا حشام بن زہرہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابو سعید خدری کے گھر گیا حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کے گھر گیا تو وہ نماز پڑھ رہے تھے میں بیٹھ کر کے انتظار کرنے لگا کہ حضرت جب سلام علام پھیریں تو ذرا کچھ بات چیت ہو اتنے میں میں نے کچھ سرسرہت محسوس کیعرض النص كاملًاالتعليقاتلا توجد تعليقات بعد. كن أول من يشارك بتأمّل نافع.سلسلةجنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے11 / 501جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 19:322جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 29:023جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 39:024جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 49:025جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 59:026جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 67:027جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 78:008جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 89:529جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے- 99:0210جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 109:0211جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 118:1212جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 129:5213جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 135:1214جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 146:2815جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 159:5216جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 169:0217جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 179:0218جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 189:0219جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 195:1620جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 209:5221جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 219:0222جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 229:0223جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 239:0224جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 249:0225جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 2510:1226جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 267:0227جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 278:0128جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 289:5229جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 299:0230جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 309:0231جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 319:0232جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 329:0233جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 337:0234جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3410:2935جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 359:5236جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 369:0237جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 379:0238جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 389:1539جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 3910:0240جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4010:0241جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 411:4742جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 429:0243جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4310:0244جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 446:3245جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 457:2146جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4610:0247جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4710:0248جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4810:0249جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 4910:0250جنات کی حقیقت اوران سے بچنے کے طریقے - 5010:02التالي: الحلقة 12→