ذکر کی فضیلت
اس ویڈیو میں اللہ رب العالمین کا تقوی اختیار کرنے،اس کا ذکر کرنے اور اس کا شکرکرنے پر ابھارا گیا ہے،نیز ذکر کی اہمیت وفضیلت،اس کی اقسام،شروط،اوقات،اور اس کے فوائد کو بیان کیا گیا ہے،اورذکر الہی سے غفلت کرنے والوں کی مذّمت بیان کی گئی ہے۔ By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابو زید ضمیر Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ابو زید ضمیر
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.