Lectures & RemindersVideo
محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحق کون؟
شفاعت کے باب میں قدیم وجدید ہردورمیں لوگ مختلف آراء کے شکاررہے ہیں مگراہل سنت والجماعت کا موقف اس باب میں حق ومعتدل رہا ہے.ویڈیو مذکور میں فاضل خطیب برادرعمران حیدرآبادی -حفظہ اللہ- نے شفاعت کا معنى ومفہوم’اسکی قسمیں’اسکی شرطیں’محمد صلى اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے مستحقین اورحصولِ شفاعت کے اسباب کو نہایت ہی عام فہم انداز میں کتاب وسنت کی روشنى میں پیش کیا ہے. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.