عظمت صحابہ
صحابہ کرام کی عظمت کسی پر مخفی نہیں مگرامت کا ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو چند صحابہ کرام کو چھوڑ کر بقیہ صحابہ کو مرتد گردانتا ہے ویڈیو مذکور میں صحابہ کی عظمت کو شریعت کی روشنی میں بیان کرکے ان سے متعلق باطل شبہات واعتقادات کی تردید کی گئی ہے بہت ہی عمدہ بیان ہے ضرور استفادہ کریں. By: جلال الدین قاسمی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · جلال الدین قاسمی, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.