Lectures & RemindersVideo
قربانی اور عقیقہ
زیرنظر ویڈیو میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ قربانی انبیاء کرام کی سنت ہے،اور اس کا وجود بشریت کے وجود سے ہی ہے۔اسی طرح یہ مالی عبادت ہے جو غیراللہ کے لیے جائز نہیں ہے،نیزقربانی کی فضیلت، قربانی کا وقت،قربانی کے جانور کے اوصاف، قربانی کی دعا، میت اور نبیﷺ کی طرف سے قربانی کا حکم،عقیقہ کو قربانی کے ساتھ جمع کرنا وغیرہ جیسے اہم مسائل کو اختصار کے ساتھ بیان کیا گیا ہے By: مقصود الحسن الفيضي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, (دعوتی چینل)calltotawheed Source: IslamHouse.com · مقصود الحسن الفيضي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, (دعوتی چینل)calltotawheed
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.