قربانی کی اہمیت
"زیر نظرویڈیومیں شیخ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ نے قربانی کے تعلق سے تین اہم نکات پر تفصیلی گفتگو فرمایا ہے: قربانی کیا ہے؟ شریعت میں قربانی کی کیا اہمیت ہے؟ قربانی کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح قربانی کی شروط،دیگراحکام ومسائل بیان کرکے قربانی سے متعلق شبہات والزامات کا علمی رد پیش کیا ہے۔ نہایت ہی مفید بیان ہے ضرور مستفید ہوں۔" By: مقصود الحسن الفيضي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, (دعوتی چینل)calltotawheed Source: IslamHouse.com · مقصود الحسن الفيضي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, (دعوتی چینل)calltotawheed
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.