حج مبرور کا مفهوم
نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہےکہ "حج مبرورکا صلہ صرف جنت ہے"(ترمذی) .حج مبرور کا کیا معنی ہے؟ اسکی کیا شرطیں ہیں؟اسکی کیا علامتیں ہیں؟ ان سب کا تفصیلى بیان اس کیسٹ میں سنئے. By: مقصود الحسن الفيضي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · مقصود الحسن الفيضي, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.