Lectures & RemindersVideo
واقعہ کربلا کی حقیقت
islamicmedia.tv·1 view·1 hour ago
واقعہ کربلا کی حقیقت: کربلا کے متعلق بہت ساری من گھڑ ت داستا نیں اور افسانے لوگوں میں مشہور ہیں جسمیں باطل وموضوع روایات کا سہارا لیا گیا ہے جنکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ,زیرنظر ویڈیو میں اسی سے متعلق مختصر بیان پیش خدمت ہے تاکہ اسکی اصل حقیقت واضح ہو جا ئے. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ظفرالحسن مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ظفرالحسن مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.