Lectures & RemindersVideo
واقعہ کربلا کی حقیقت
زیر نظرویڈیو میں شیخ سید معراج ربانی حفظہ اللہ نے واقعہ کربلا کا پس منظراوراس کی حقیقت کو تفصیل سے بیان کرنے کے ساتھ بعض نام نہاد اہل سنت والجماعت ،اورشیعہ وروافض کی جانب سے ماہ محرّم وعاشوراء کے موقع پر انجام دی جانے والی بدعات ومنکرات وشرکیہ امور سے پردہ اٹھا کر ان سے بچنے کی تلقین کی ہے۔ By: سيد معراج رباني, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، حائل, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · سيد معراج رباني, دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، حائل, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.