Lectures & RemindersVideo
مومنوں پر اللہ کا فضل وکرم
islamicmedia.tv·1 view·2 hours ago
ویڈیو مذکور میں اللہ کی طرف سے مومنوں پر نازل کردہ بعض انعامات کا تذکرہ کیا گیا ہے جن میں سب سے اہم انعام رسولوں کی بعثت ہے جنکو جنت کی بشارت دینے والا اور جہنم سے ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے. By: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ظفرالحسن مدنی Source: IslamHouse.com · شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, ظفرالحسن مدنی
Comments
No comments yet. Be the first to share a beneficial reflection.