Transkrip otomatis. Mungkin ada kesalahan, jadi periksa rekamannya untuk kata-kata yang tepat.
0:00 بے ستے نبوی کے اس خلوت سے پہلے اس طرح کی خلوت مشروعیت تو تھی کہ آدمی گھر باہر چھوڑ کر کے سفر عبادت ہی کر کے کچھ دن کے لیے پیارے رسول کے زمانے سے پہلے اس طرح کی ایک کا ایک رواج تھا کرتے تھے لیکن اسلام کے بعد پھر کبھی یہ ثابت نہیں ہوا کہ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم غارہ حیران گئے یا آپ نے مہینوں 0:31 گھر اور بال بال بچوں سے دور ہو کر کے خلوت کی یا آپ نے لوگوں کو اس پر بھارا بلکہ لا رحبانیت فی الاسلام اللہ تعالیٰ نے بھی فرمایا رحبانیت اسلام میں نہیں ہے اور رحبانیت ایک بدات ہے اس کا بدل جو پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے استعمال کیا خلوت کے لئے قارحرام ہے 0:55 اس کو اسلام میں اعتقاف کے نام سے چند دنوں کے اعتقاف کی مشہوریت کی شکل میں باقی رکھا گیا یہاں ہمارے ان حضرات جن کو صوفیہ حضرات کہا جاتا ہے جو لوگوں سے دور رہنے اور لوگوں سے کٹ کر کے اور جنگلوں میں زندگی گزارنے کی تلقین کرتے ہیں یہ چیز یہاں سے معلوم ہوتی کہ سنت نہیں ہے کیونکہ اگر یہ سنت ہوتی تو پیارے رسول کے صحابہ خود جا کر کے غار حرام میں بیٹھتے 1:21 بعد میں یہ سنتیں دیکھیں ہم مکہ کی تاریخ پڑھ رہے تھے تو لوگوں نے اس میں بھی ایک تفنن کیا کہ بہت سے لوگ حالانکہ عقیدے میں دیکھا جائے تو بہت ہی غلط عقیدے تھے ان کے لیکن چونکہ قرآن اور حدیث اور حدیث کے پڑھنے سننے کا ایک برکت لینے کی رغبت میں لوگ قرآن پڑھا کرتے تھے حدیث اگرچہ بہت سے چیزوں پر حدیث کے عمل نہیں ہوتا تھا بعض عقائدی 1:49 مسائل میں بھی حدیث کے خلاف ہوتا تھا اور مذاہب میں بھی بہت سی چیزیں حدیث پر عمل نہ کر کے لیکن حدیث کو پڑھے بغیر کسی کی پگڑی نہیں باتی تھی پرانے زمانے سے تو میں علی اقدس سمین پھر تاریخ البلد الیمین پڑھ رہا تھا تو آٹھویں صدی عجری کے بعد لوگوں کا ذکر ہے کہ وہ جا کر کے غار حرام میں جا کر کے اور بخاری شریف کا درس وہاں لیتے تھے یہ چیز بھی شرح طور پر صحیح نہیں کہا جائے گا 2:19 تو اب وہ خلوت اسلام میں اعتقاف کی شکل میں اللہ رب العزت نے مشروع فرمایا ہر شخص کے لئے مشروع فرمایا کہ سال کے کچھ دن اللہ کے ساتھ خلوت کریں دنیا کی شواغل سے دور رہ کر کے شہوت نفس پر پابندی کرتے ہوئے تذکیہ نفس طلب کریں یہاں تک کہ اس موقع پر آدمی اپنے اعتقاف کو بیوی سے مل کر کے باطل نہیں کر سکتا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں 2:47 کیا ہے اس سے پہلے نہیں جب تم اعتقاف کی نیت سے مسجد میں بیٹھ جاؤ تو عورتوں کے قریب اور عورتوں سے جمع یا خلوت نہ کرو عورتیں آ کر کے آپ کی خلوتگاہ اعتقاف گاہ میں مل سکتی ہیں حضرت صفیہ رضی اللہ عنہ پیارے رسول سے ملنے آتی تھی 3:14 پھر نوجوانوں کے لئے یہاں بھی نصیحت ہے کہ طریق نبی کے مطابق اللہ کی عبادت میں زندگی بسر کریں قیامت میں ان کے لئے بلند درجے کی خوشخبری ہے سَبْعَتٌ يُضِلُّهُمُ اللَّهُ فِي ظِلِّهِ يَوْمَ لَا ظِلَّ إِلَّا ظِلَّهُ ساتھ یا کچھ قسم کے افراد ایسے ہیں کہ قیامت کے دن جہاں سخت گرمی ہوگی آسمان سوا نیزے پہ ہو کر کے اپنی پوری تمازت چھڑکتا ہوگا پھینکتا ہوگا لوگوں کے دم 3:43 کچھ لوگ ایسے ہوں گے جن کو اللہ تعالیٰ اپنا خاص سایہ دیں گے اس میں سے ایک شخص وہ ہے شاب النشا فی عبادت اللہ وہ نوجوان ہے جس نے اپنے کو اللہ کے حوالے کر کے اپنی جوانی کو اللہ کی عبادت میں گزارا ہے کچھ لوگ ایسے ہیں جنہیں قیامت کے دن اللہ کا رب العزت کا سایہ ملے گا وہ نوجوان ہے جو اللہ کی عبادت میں شب و روز گزار رہے ہیں دوسری طرف اس واقعے نزول وحی میں یہ بھی عبرت ہے کہ میاں بیوی کا ایک دوسرے کا خیر خواہ گم گسار اور 4:12 بہی خواہ ہونا چاہیے عورتوں کی ہتک یا عورتوں کو ناقابل عطنہ سمجھنا یہ شریعت کی چیز نہیں ہے پیر رسول کے احوال دیکھا جائے تو آپ عورتوں کو سر پہ اٹھاتے تھے اور ان کا خاص خیال رکھتے تھے ان کے تلخترش ان کی تلخترش باتوں کو برداشت کرتے تھے آج کا زمانہ ہے کہ آدمی آپے سے باہر نہیں رہتا اس کمزور عورت کے سامنے سوائے ایک حل کے طلاق بولنے کے اور کوئی حل ان کے سامنے نہیں ہوتا پیر رسول کو عورتوں نے زک دیا 4:41 کچھ طلب کیا ایسی چیزیں جو پیار رسول کے پاس نہیں تھی پیار رسول ناراض ہو کر کہ ایک مہینے کے لئے آپ نے ان سے خلوت اور قسم کھالی کی نہیں قریب ہوں گے لیکن طلاق کا لد نہیں بولا عورت کو کوئی پریشانی لاحق ہو تو شوہر کو اس کو دلاسہ دینا چاہیے اتمنان دلائے اس کی وحشت اور خوف کو غلط کرنے کی کوشش کریں شوہر کو کوئی غم ہو لاحق ہو تو عقل مندہ عورت کو چاہیے کہ شوہر کا ہاتھ پکڑے مدد کریں غم میں شریک ہو 5:07 یہ مقصد نکاح وزواج ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ کی نشانیہ ہے کہ تمہیں میں سے اللہ تعالیٰ نے تمہاری بیمیاں پیدا کی تاکہ تمہیں سکون اتمنان ملے اور تمہارے درمیان اللہ تعالیٰ اسے محبت اور رحمت پیدا کر دی ہے کہ اس سے نکاح کے ذریعے سے 5:34 اگر نہ ہو تو اس طرح کی محبت نہیں پیدا ہو سکتی کسی کے درمیان انفیدالکالا آیاتل قومی اتفق کرون اس میں سوچنے والوں کے نشانیاں ہیں حضرت خدیجہ نے کس طرح آپ کو اتمنان دلایا آپ کے غم کے دور کرنے کے لئے کس طرح پریشان ہوئیں اچھے اللہ کے اچھے کاموں کا ذکر کریں آپ کا دل بادا بہرحال وقت شاید ختم ہے اللہ تعالی جزائے خیر دے چونکہ موضوع دیا تھا بھائی نے صرف وقائے نبوی کے سرد اور بیان کرنے کا نہیں اس کے ساتھ ساتھ 6:01 بہرحال ہم عبرت و نصیحت بھی لینی ہیں آگے چل کر کے پھر آپ کو تکلیفیں جو برداشت ہوئیں دعوت و تبلیغ میں آپ کے صحابہ اکرام کو وہ ایک دائیہ کے لیے دائی آدمی کے لیے نصیحت کی چیز ہے کہ پیارے رسول افضل البشر ہو کر کے آپ نے کس قدر تکلیفیں اٹھائیں تین تین سال تک شیعب ابی طالب میں آپ کو اور آپ کے خاندان کو ترہا رہا پڑا وہاں واقعے ابو طالب بھی آتا ہے آپ کی ہزار مدد کرتے تھے لیکن اللہ نے توفیق نہیں دی وہ ہدایت یاب 6:31 اور ہزار پیارے رسول کی محبت کے ساتھ ساتھ قیامت کے دن صحیح مسلم اگرہ کی روایت ہے کہ وہ اللہ کے عذاب سے نہیں بسکیں گے لیکن پیارے رسول کی برکت سے ان کا عذاب کچھ نہ کچھ ہلکا رہے گا اللہ تعالی ہم سب کو پیارے رسول کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق دے ایک چیز کہہ دینے کی یہ بھی ہے کہ جس طرح اللہ تعالی نے ہمیں صرف اپنی عبادت کے لئے پیدا کیا ہے اسی طرح صرف پیارے رسول کی اتباع کے لئے پیدا کیا ہے کل امتی یدخل الجن 6:58 پورے امت کے لوگ جنت میں داخل ہوں گے لیکن وہ شخص جنت میں نہیں داخل ہوگا جو عبا کرے گا کی قیلِ امن یابا یا رسول اللہ کون عبا کرتا ہے کون انکار کرتا ہے پیارے رسول اللہ فرما من اتعانی فقد دخل الجنہ جو میری اتعاد کرے گا وہ جنت میں جائے گا ومن عصانی فقد ابا اللہ تعالی ہم سب کو نیک عمل کی توفیق دے پیارے رسول کی زندگی کو سامرے رکھ کر کے پورے آپ کو عصوہ بنایا ہے 7:21 پوری زندگی کو اپنے سامنے رکھ کر کے اور مسلمان کو چاہیے کہ اپنی زندگی اسی میں ڈالیں اسی میں خیر ہے پوری امت کے لئے امن ہے پورے عالم کے لئے اگر دنیا امن چاہتی ہے تو اسلام کے قوانین پر عمل کریں نہیں تو کم سے کم قوانین تعذیر و حدود پر عمل کر کے دنیا میں امن ہو سکتا وصل اللہ علیہ وآلہ وآلہ خیر خلقی محمد علی وآلہ وآلہ
Tampilkan transkrip lengkap